Moin (@Pakistani540) header
Moin (@Pakistani540) profile picture

#Writer #Student of law #Pro Democratic #against State terrorism.

Mars
Joined October 2011
Photo by Moin (@Pakistani540)Photo by Moin (@Pakistani540)Photo by Moin (@Pakistani540)Photo by Moin (@Pakistani540)Photo by Moin (@Pakistani540)Photo by Moin (@Pakistani540)Photo by Moin (@Pakistani540)Photo by Moin (@Pakistani540)Photo by Moin (@Pakistani540)Photo by Moin (@Pakistani540)
Imran Khan wrote his letter from Adiala to three chief justices in English. Here it is, in his words, read aloud by an AI narrator. A man of seventy-four, kept alone up to 22 hours a day. Blood pressure that climbed to 193 last week. #HumanRights #justiceForImrankhan
1
16
And a Supreme Court order, three months old, still not obeyed. He is not asking for mercy. He is asking the courts to let him live long enough to clear his name. It ends in his own voice.
5
مُرشد آپ تنہا نہیں ہو ہم سب آپکے انتظار میں وقت کو وہی روک کر کھڑے ہیں جس دن آپ کو زندان میں ڈالا گیا تھا 🙏🙏
🤖 Made with AI
14
153
2
442
4,454
اوہ کھوٹے ٹپن والی دیا بچیا کی حال اے تیری بےغیرتا؟ @AbidSherAli
23
اسلام میں جنگ سے بھاگنا گناہ کبیرہ ہے اور قرآن پاک میں بھگوڑوں کا ٹھکانا جہنم قرار دیا گیا ہے۔ اخے اللہ رسول کی لگائی ہوئی ڈیوٹیاں
80
1,614
23
4,912
32,858
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
1
1
79
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
1
1
79
پوری دنیا میں پولیس لوگوں کے جان و مال کی حفاظت کرتی ہے اور عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے پولیس کو تنخواہ دی جاتی ہے۔ پاکستان کا باوا آدم ہی نیرالہ ہے۔ پولیس کو تخواہ عوام کے ٹیکسوں سے دی جاتی ہے لیکن پولیس حفاظت پاکستان کی فوج اس کے جرنیلوں اور فوجی کاروباروں کا کرتی ہے۔
1
142
عاصم منیر کی گردن پھنس چکی ہے۔ دھرنے کو مؤخر کرنے کی اسٹریٹجی نے عاصم منیر کی گردن کو پھنسا لیا ہے۔ اس کے اپنے تیار کردہ ہاتھیوں نے اس کے لشکر کو کچل دیا ہے۔ جو ہتھیار منگوائے گئے ہیں، نیٹ کیچر وغیرہ، وہ اسے پہلے صرف اسرائیل نے فلسطینیوں پر استعمال کرتے ہوئے دیکھے ہیں۔ تم خود کو CDF کہتے ہو اور خواہش تمہاری IDF بننے کی ہے۔ روزانہ فورسز میرے گھر کو گرانے اور چھاپہ مارنے آ جاتی ہیں، بزدلو! مجھے گرفتار کرنا ہے تو کرو، میری نیند کیوں خراب کرتے ہو! آپ کا انجام ابراہا اور ٹیرکوٹا فوج کا ہوگا۔ پورا ملک، پختون، سندھی، بلوچ اور پنجابی، تمہارے خلاف کھڑا ہے۔ پھر مشورہ ہے اڈیالہ جاؤ! عمران خان کے آگے سرینڈر کرو!
318
6,076
108
18,917
508,842
عاصم منیر کے پاس دو راستے ہیں یا سرنڈر کرے یا مارشل لا لگائے۔ اگر مارشل لا بھی لگا تو یہ ایک کمزور ترین مارشل لا ہوگا۔ عاصم منیر صاحب! میلہ لُٹنے والا ہے۔ یہی کنٹینر آپ کے گلے پڑیں گے۔ میری ساری عمر تحریکوں میں گزری ہے۔ یہ تحریک تو آپ نہیں روک سکتے۔ مشورہ ہے بندوقیں پھینکیں، اور مشورہ اس لیے دے رہا ہوں کیونکہ عاصم منیر کے دیرینہ ماموں بابر شاہ میرے ورکر تھے۔ اب تو وہ اور وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ ہمارے ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف کے والد بشیر الدین محمود ہمیشہ اسلام آباد میں میرے گھر آ جایا کرتے تھے۔ اگر میں گھر پر موجود نہ ہوتا تو میرے نوکر گھر پر ہوتے اور وہ آ کر ان کے پاس بیٹھے رہتے۔ اس لیے میرا مشورہ خلوصِ دل سے ہے۔ کچے گھڑے نے جیت لی ندی چڑھی ہوئی مضبوط کشتیوں کو کنارہ نہیں ملا ): علیمہ خانم، عظمیٰ خانم اور نورین نیازی، تینوں نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ آپ کی ہمت اور جرات کو سلام۔ تحریکِ انصاف کے کارکنوں، سہیل آفریدی، آپ بھی آپ کو یہ جنگ جیتنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ اتنا ڈرا ہوا کسی ڈکٹیٹر کو نہیں دیکھا۔ یہ بیچارے کنٹینر جمع کرتے رہیں گے اور احتجاج میں یہی کنٹینر ان کی شکست کا باعث ہونگے۔
449
7,028
118
20,450
726,525
عاصم منیر، گدی تو آپ کو چھوڑنی پڑے گی! آپ کی طاقت نہتی 70 سالہ نہتی عورتوں پر ہی چلتی ہے! جو طاقت یہاں دکھا رہے ہو یہ بلوچستان یا جنوبی پختون خواہ میں دکھاؤ نا! میں جی ایچ کیو نہیں ہوں جو زمینوں پر قبضہ کرے۔ تمہارے جھوٹے الزاموں کا بھی مقابلہ کروں گا۔ کل ہی اوقاف کے نوٹس کے خلاف دعوا دائر کرونگا۔ میرے پاکستانیوں، خصوصاً نوجوانوں یہ اس GHQ کی ناجائز مَلَت سے چھٹکارا حاصل کرنے کا وقت ہے۔ 27 کو اسلام آباد پہنچیں!
229
5,762
86
16,943
193,764
کیا یہ وہی کرنل کی معصوم بیوی ہیں یا مجھے ہی دھوکہ ہو رہا ہے ۔۔ ؟ لباس تو وہی ہے ۔۔ !
123
1,172
61
3,257
299,228
عاصم منیر نے جو جال بچھایا تھا، اسی تارِ عنکبوت میں وہ خود، ن لیگ اور پیپلز پارٹی بری طرح پھس چکے ہیں۔ یہ جماعتیں اپنی حیثیت جانتی ہیں۔ صوبے بن گئے تو ان کا نام لیوا بھی کوئی نہیں رہے گا۔ عاصم منیر تم کس کس سے لڑو گے؟ پٹھانوں سے لڑو گے؟ بلوچوں سے لڑو گے؟ کشمیریوں سے لڑو گے؟ سندھیوں سے لڑو گے؟ پنجابیوں سے لڑو گے؟ لڑ لو! نہیں ہرا سکتے! عظمیٰ خانم، نورین خانم اور علیمہ خانم، آپ کا بھائی عمران خان، عاصم منیر کے اس دامِ فریب میں نہیں آیا۔ آپ مبارک باد کی مستحق ہیں۔ اس میں اس کی اپنی جرأت تو تھی ہی، کچھ ہم فقیروں کی دعائیں بھی شامل ہیں۔ تاریخ اپنا موڑ مڑ چکی ہے۔ 'ہمت مرداں مدد خدا'
209
4,782
64
16,260
385,200
یہ فائدہ تو ہوا کہ عمران خان کا علاج ہو جائے گا۔ مگر جن شرائط پر اسے ہسپتال بھیجا جا رہا ہے، وہ بہت شرمناک ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ عاصم منیر نے عمران خان پر جو ظلم ڈھائے ہیں، وہ شاید ہی کسی اور سیاسی قیدی پر ہوئے ہوں۔ مگر یہ جشن منانے کا وقت نہیں۔ یقین سے کہتا ہوں کہ اگر عمران خان کو پتا چل گیا کہ اسے ان شرائط پر ہسپتال بھیجا جا رہا ہے، تو وہ خود اٹھ کر واپس جیل چلا جائے گا۔ دراصل عاصم منیر اور اس کی فوج پھنس چکی ہے۔ مسئلہ ترمیم کا ہے۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی ترمیم کے وعدے سے بھاگ رہی ہیں۔ ان جماعتوں کی اپنی کوئی سیاسی قوت نہیں۔ انہیں صرف ترمیم پر آمادہ کرنے کے لیے یہ سب کیا جا رہا ہے۔ وہ بھی اپنی حیثیت جانتے ہیں؛ انہوں نے بالآخر آمادہ ہو جانا ہے۔ پھر فوج نے ایک منٹ لگائے بغیر عمران خان پر کیا جانے والا ظلم برقرار رکھنا ہے۔ بنگلہ دیش نے آج اپنی فوج کو بیرکوں میں واپس جانے کا حکم دے دیا ہے۔ تمام کاروبار ضبط کر لیے گئے ہیں اور فوج کو صرف بارڈرز تک محدود کر دیا گیا ہے۔ 6 جون 1985 سے کہہ رہا ہوں کہ ہماری فوج کو بھی بیرکوں میں واپس جانا پڑے گا۔ مجھے یقین ہے کہ اس ظلم سے قوم کو نجات عمران خان ہی دلائے گا۔
225
4,447
81
14,307
408,410
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا یہ فیک اکاؤنٹ کس نے اور کیوں بنایا؟ کون فیک AI ویڈیوز پھیلا کر بعد میں انہی جعلی ویڈیوز کو پاکستانی میڈیا پر پروپیگنڈے کے طور پر چلواتا ہے؟ تمام حقائق اس ویڈیو میں۔ #RightsMovementAJK #Kashmir
This quoted post is unavailable.
3
35
3
51
1,803
آزاد کشمیر میں فورسز کے آپریشن سے 80 سے زائد شہادتوں کیخلاف لندن میں ہزاروں کشمیریوں کا احتجاج
33
3,024
17
9,203
64,853
قائدِاعظم نے کوئٹہ اسٹاف کالج میں تقریر کی تھی، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ جرنیل پاکستانی عوام کے نوکر ہیں! اس کے بعد انہیں زیارت بھیج دیا گیا۔ دنیا سے کٹ آف کر کے وہاں انہیں مرنے کے لیے چھوڑ دیا گیا۔ وہاں کونسا حکیم تھا، کونسا ہسپتال تھا؟ اگر تھا، تو قائدِاعظم کے علاوہ زیارت کی چار ہزار سالہ تاریخ میں کوئی ایک اور مریض ہی بتا دیں۔ مطالعۂ پاکستان میں جو تم نے پڑھایا گیا ہے، وہ جھوٹ ہے۔ پاکستان میں غدار وہ ہے جو ووٹ کی طاقت کو نہیں مانتا۔ جرنیلو! تم کس حق سے حکمرانی کر رہے ہو؟ تمہاری حیثیت قائدِاعظم نے طے کر دی تھی۔ اب اسی کی پاسداری کرو!
180
3,362
62
9,492
350,763
An honor to host the Pakistan Ministry of Interior, Mohsin Naqvi, here at Headquarters – the @FBI deeply appreciates their support as we protect US interests in the region. Important discussion surrounding facilitating resources and specialized training to combat counterterrorism financing and cyber investigations both at home and abroad. Our partnership is critical and we look forward to more success ahead.
1,144
804
294
5,408
840,207
ساری زندگی عمران خان کی ذاتی زندگی پر حملے کرنے والے پٹواریوں کا اپنا کردار اتنا غلیظ نکلا کہ اب پاکستان کے علاوہ انٹرنیشنل دنیا میں بھی انکا تعارف Rapist فیملی کے نام ہوگا!!!
86
1,809
30
3,635
29,860
کشمیریوں کے مسیحا کو پکڑ کر رینجر کے حوالے کرنے والا ایس ایچ او راجہ سہیل🖐🏿
87
1,310
14
3,223
59,373