Northern Pakistan Shield 🇵🇰 (@PakistansShield) header
Northern Pakistan Shield 🇵🇰 (@PakistansShield) profile picture

Flagbearer of Pakistan. Pakistan's progress and prosperity. Striving for a united, strong and successful Pakistan.

مرکز یقین شادباد
Joined August 2023
سوات کی حسین وادی میں کرکٹ کے رنگ بکھر گئے۔۔ پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے تعاون سے مینگورہ کے گراسی گراؤنڈ میں مالاکنڈ ڈویژن کے سب سے بڑے اسپورٹس ایونٹ، سوات کرکٹ پریمیئر لیگ سیزن 8 کا شاندار آغاز ہو گیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں قومی ہیرو عبدالرزاق سمیت معززین، تاجروں اور نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے کھلاڑیوں کا جوش بڑھایا۔ 11 دسمبر تک جاری رہنے والا یہ ٹورنامنٹ مقامی ٹیلنٹ کو نکھارنے اور علاقے میں کھیلوں کے فروغ کی ایک بہترین کاوش ہے۔ شائقینِ کرکٹ کو اب سنسنی خیز مقابلوں کا انتظار ہے
2
31
Northern Pakistan Shield 🇵🇰 retweeted
A special NIA court in occupied J&K has framed charges against Hurriyat leaders Shabbir Ahmed Shah,Javed Ahmed Mir,and Shakeel Ahmed Bakshi in a 30-year-old case from 17July 1996.The leaders rejected the charges and will face trial. Justice delayed for 30 years is justice denied.
1
2
90
بھارتی ایجنڈے پر چلنے والی کالعدم تنظیمیں اور فتنہ پھیلانے والی نام نہاد جوائنٹ ایکشن کمیٹی اب اس قدر گر چکی ہے کہ اپنے ناپاک مقاصد کے لیے معصوم بچوں کو ورغلا کر ڈھال بنا رہی ہے۔ بچوں کے مستقبل سے کھیلنے والی ان ملک دشمن جماعتوں کی یہ گھناؤنی سازش کسی صورت کامیاب نہیں ہوگی
2
29
FIDH اور OMCT سمیت 10 عالمی انسانی حقوق کے اداروں نے بھارتی حکومت کے جابرانہ ہتھکنڈوں کو بےنقاب کردیا ہے۔ خرم پرویز (1,703 دن) اور عرفان معراج (1,219 دن) کو برسوں قید رکھنے کے بعد اب کڑی شرائط پر دہلی میں محصور رکھنا کشمیری سول سوسائٹی کی آواز دبانے کی بدترین مثال ہے۔ انسدادِ دہشت گردی کے کالے قوانین کا بے جا استعمال اور مقبوضہ کشمیر میں ریاستی جبر فوری بند کیا جائے۔
1
37
آزاد کشمیر کے باشعور عوام نے آج ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ انتشار، بندش اور بے یقینی کی سیاست کے بجائے امن، روزگار اور تعلیم کو ترجیح دیتے ہیں۔ تینوں ڈویژنز میں 22 نومبر کی احتجاجی کال کا مکمل طور پر ناکام ہونا اور معمولاتِ زندگی کا بحال رہنا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ عوام نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے منفی بیانیے کو مسترد کر دیا ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ عوامی حمایت کے کھوکھلے دعوؤں پر نظرثانی کی جائے
2
31
Northern Pakistan Shield 🇵🇰 retweeted
Our agencies' successful IBO busted an Afghan-based arms-smuggling ring supplying weapons via Tirah and Bara to JAAC operative Zia,associate of Sardar Aman and Khawaja Mehran. It proves JAAC is a foreign-funded violent group,backed by Taliban safe havens destabilizing the region.
1
1
134
Northern Pakistan Shield 🇵🇰 retweeted
Just look at Umar Nazir! Now this agent has truly been possessed by the ghost of madness. Now this man has become panicked — strange and stranger ways of speaking, inciting the public to provocation, anti-state narratives, destroying the future of children, and repeated calls.
3
3
181
آزاد کشمیر کے غیور عوام سیکیورٹی فورسز اور شہداء کے خلاف جاری مذموم سوشل میڈیا مہم کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔ ڈی ایس آر برکت علی مزاری شہید سمیت وطن پر جان نچھاور کرنے والے جوانوں کی تضحیک ناقابلِ برداشت ہے۔ بیرونی آقاؤں کی خوشنودی اور محض چند ویوز کی خاطر ملکی اداروں کے خلاف زہر اگلنے والے نام نہاد صحافی اور فتنہ پرور عناصر دشمن کا ایجنڈا چلا رہے ہیں۔ شہداء کی قربانیوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا🇵🇰
1
29
احتجاج کی آڑ میں فائرنگ، پولیس پر حملے اور زبردستی بازار بند کرانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ اختلاف ہر شہری کا حق ہے، مگر تشدد اور خوف پھیلا کر عوام کو یرغمال بنانے کی اجازت کسی کو نہیں دی جا سکتی۔ قانون ہاتھ میں لینے والوں سے سختی سے نمٹنا ہوگا۔
1
22
آزاد جموں و کشمیر حکومت کے 100 روزہ ترقیاتی پلان کا عوامی سطح پر بھرپور خیر مقدم۔۔ بنیادی ڈھانچے کی بہتری، معیاری سڑکوں کی تعمیر اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع یقیناً خوش آئند اقدام ہیں۔ امید ہے کہ عوامی فلاح کے ان منصوبوں پر بروقت اور مؤثر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔ خوشحال کشمیر ہی مضبوط اور مستحکم پاکستان کی ضمانت ہے
1
6
164
Northern Pakistan Shield 🇵🇰 retweeted
راولپنڈی اس خطے کا دل اور راولاکوٹ یہاں کا دل ہے. جانئے دو شہروں کا آپس میں تاریخی تعلق اور ایک دوسرے پر سماجی انحصار.
40
119
216
1,019
گلگت بلتستان قدرتی معدنیات کے بے پناہ خزانوں سے مالا مال ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی، شفاف پالیسیوں اور مؤثر سرمایہ کاری کے ذریعے ان قدرتی وسائل کو خطے کی معاشی طاقت میں بدلا جائے۔ معدنی شعبے کی ترقی نہ صرف مقامی معیشت کو مضبوط کرے گی بلکہ کاروباری سرگرمیوں اور روزگار کے نئے دروازے بھی کھولے گی۔ #GilgitBaltistan
23
دنیا بھر میں بچوں کے حقوق اور تحفظ کی باتیں ہو رہی ہیں، مگر مقبوضہ کشمیر کے بچوں کا بچپن آج بھی خوف، پابندیوں اور غیر یقینی حالات کی نذر ہے۔ عالمی انسانی حقوق کے علمبردار کب تک اس صورتحال پر خاموش تماشائی بنے رہیں گے؟ بھارت کو بچوں کے بنیادی حقوق کی پامالی کا جواب دینا ہوگا۔
32
عالمی یومِ اطفال پر سامنے آنے والی یہ تصاویر اقوامِ متحدہ، اس کے رکن ممالک، او آئی سی اور انسانی حقوق کے عالمی اداروں کے منہ پر بھارت کی جانب سے ایک کھلا طمانچہ ہیں۔ان مناظر کے ذریعے بھارت عالمی برادری کو صاف پیغام دے رہاہےہم تمہارے کسی قانون، اصول یا ضابطے کو خاطر میں نہیں لاتے
1
59
جس قوم کے کمسن بچوں کے حوصلے اتنے بلند ہوں، اسے دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی۔ راولاکوٹ میں فسادی جھتے کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رینجرز برکت علی کے ننھے بیٹے کا اپنے والد کی قربانی پر فخر کرنا ہمارے عزم کی جیت ہے۔ باپ کی جدائی کا غم اپنی جگہ، مگر وطن کی محبت سب پر بھاری ہے۔ شہید برکت علی کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰
4
114
آزاد جموں و کشمیر میں زعفران کی کاشت کے فروغ کے لیے ترکیہ کے ادارے ٹکا (TİKA) اور PPAF کا اشتراک ایک خوش آئند قدم ہے۔ ضلع حویلی کے کسانوں کو 60 ہزار زعفرانی بیج، جدید مشینری اور تربیت کی فراہمی سے مقامی معیشت مضبوط ہوگی اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ پہاڑی علاقوں کی خوشحالی کی جانب یہ ایک بہترین پیش رفت ہے #AzadKashmir #Saffron #TIKA
49
125
238
1,118
آزاد جموں و کشمیر کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری۔۔۔ رٹھوعہ ہریام پل کی تکمیل نے میرپور، ڈڈیال، چکسواری اور کوٹلی کے شہریوں کی برسوں پرانی سفری مشکلات ختم کر دیں۔ اب نہ صرف سفر آسان ہوگا بلکہ خطے میں تجارت اور معاشی ترقی کے نئے دروازے بھی کھلیں گے۔ ساتھ ہی مظفرآباد سی ایم ایچ فلائی اوور کی تکمیل بھی آخری مراحل میں ہے جو عوامی ریلیف کی جانب ایک اور بڑا قدم ہے۔
1
5
101
مٹی کے اس بہادر سپوت کو سلام 🇵🇰 راولاکوٹ میں فسادی جتھے کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے پاکستان رینجرز (سندھ) کے بہادر افسر ڈی ایس آر برکت علی شہید کو خراجِ عقیدت۔ ملک کے امن اور عوام کے تحفظ کی خاطر دی جانے والی یہ عظیم قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔ شرپسند عناصر کے ناپاک عزائم کو ہر قیمت پر خاک میں ملایا جائے گا۔ قوم اپنے شہداء کی مقروض ہے اور ان کے لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے۔ آمین
1
3
8
365
خطے کی چوہدراہٹ صرف تقاریر کی حد تک ہی اچھی لگتی ہے، ورنہ امریکہ اور منیلا پہنچتے ہی باڈی لینگویج خود بخود جی حضور موڈ پر سیٹ ہو جاتی ہے۔
1
4
187
ہمارے پہاڑوں کی طرح ہمارا عزم بھی ناقابلِ تسخیر ہے🇵🇰 ہم امن کے داعی ضرور ہیں، مگر ہماری خاموشی یا امن پسندی کو کمزوری سمجھنے والے جان لیں کہ پاکستان کا دفاع اب ناقابلِ عبور ہو چکا ہے۔ آج کا دن پوری قوم کے لیے فخر کا لمحہ ہے پاکستان نے جدید ترین پروپلشن اور نیویگیشن سسٹم سے لیس فتح-3 (Fatah-3) سپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ آواز کی رفتار سے بھی تیز پرواز کرنے والا یہ شاہکار طویل فاصلے پر بیٹھے کسی بھی دشمن کے ٹھکانے کو پلک جھپکتے ہی انتہائی درستگی سے نشانہ بنانے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔ شمال کے برف پوش چوٹیوں سے لے کر جنوب کے ساحلوں تک، وطنِ عزیز کا چپہ چپہ محفوظ ہاتھوں میں ہے۔ جو بھی اس سرزمین کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے گا، فتح-3 جیسی ٹیکنالوجی اور قوم کا غیر متزلزل حوصلہ اسے منہ توڑ جواب دینے کے لیے ہر دم تیار ہے۔
1
4
128