PARINetworkUrdu (@PariInUrdu) header
PARINetworkUrdu (@PariInUrdu) profile picture

پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) دیہی ہندوستان کے عوام کی روز مرہ کی زندگی کا ایک دستاویزی مجموعہ ہے، جسے معروف صحافی پی سائی ناتھ نے 2014 میں شروع کیا تھا۔

Joined January 2020
Photo by PARINetworkUrdu (@PariInUrdu)Photo by PARINetworkUrdu (@PariInUrdu)Photo by PARINetworkUrdu (@PariInUrdu)Photo by PARINetworkUrdu (@PariInUrdu)Photo by PARINetworkUrdu (@PariInUrdu)Photo by PARINetworkUrdu (@PariInUrdu)Photo by PARINetworkUrdu (@PariInUrdu)Photo by PARINetworkUrdu (@PariInUrdu)
بونے یا کوتاہ قد لوگوں کو اسکول میں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور سرکس کے علاوہ انہیں کوئی نوکری بھی نہیں ملتی، جہاں سے وہ کچھ پیسہ کما سکیں۔ لیکن گولو اور گوتم ان تمام دشواریوں کے باوجود اپنی راہ خود ہموار کر رہے ہیں ruralindiaonline.org/article… #dwarfism #bihar #livelihood
52
بھوجپوری لوک گیتوں کے سلسلہ کا یہ دوسرا گیت روزی روٹی کی تلاش میں گاؤں چھوڑ کر پردیس جا رہے ایک مہاجر مزدور کی بیوی کے درد اور عدم تحفظ کے احساس کو بیان کرتا ہے، جسے وہ گاؤں میں پیچھے اکیلا چھوڑ کر جا رہا ہے ruralindiaonline.org/article… #bhojpurisongarchive #varanasi #pariinurdu
85
بھائی اماں، ایک مسلم خواجہ سرا خاتون، تمل ناڈو کے ویلور ضلع میں دیوی انگالا امّن کے مندر کے معاملات اعلیٰ پجاری کے طور پر سنبھالتی ہیں۔اس کے دروازے تمام ذاتوں، مذاہب اور جنسوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے کھلا رکھتی ہیں ruralindiaonline.org/article… #tamilnadu #harmony #transwoman
222
بہار حکومت نے کوئلے پر مبنی پاور پلانٹ کی تعمیر کے لیے بجلی کے شعبہ کی بڑی کمپنی، اڈانی کو بھاگلپور میں زمین لیز پر دی ہے۔ یہ زمین نسل در نسل سنتھال اور پہاڑیا آدیواسیوں کی زندگی اور معاش کا ذریعہ رہی ہے ruralindiaonline.org/article… #adanipower #adivasi #pariinurdu #bihar
82
اخباروں میں چھپی مراٹھواڑہ کی رما بائی رنویر کی زندگی کی کہانی پڑھ کر متاثر ہونے والا کرناٹک کا ایک شاعر اپنے احساسات و جذبات کو منظوم انداز میں بیان کرتا ہے ruralindiaonline.org/article… #karnataka #poetry #lifemarathon #pariinurdu
2
33
ruralindiaonline.org/article… پولیس اور سینٹرل فورسز کی بھاری تعیناتی کے باوجود مظاہرین ۱۰ اکتوبر، ۲۰۲۶ سے مرکزی دہلی میں جمع ہوتے آ رہے ہیں اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفیٰ کا مطالبہ کر رہے ہیں #jantarmantar #sir #delhi #pariinurdu #protests #democracy
81
ملک بھر سے ہزاروں افراد ۱۰ اکتوبر کے احتجاج کی اپیل پر دہلی پہنچے، جن میں یومیہ اجرت پر کام کرنے والے مزدور، کسان، گِگ ورکرز اور طلبہ شامل تھے۔ پیش ہے نئی دہلی میں جاری اس احتجاج کے مناظر ruralindiaonline.org/article… #jantarmantar #delhiprotest #sir #pariinurdu #cjpprotest #india
45
دہلی کے جنتر منتر پر ۲ اکتوبر، ۲۰۲۶ کو ہونے والے احتجاج میں روبی جیسی کئی عورتیں شامل ہوئیں، جن کا کہنا تھا کہ انتخابی نظام میں دیانت داری اور شفافیت سے متعلق ان کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا- ruralindiaonline.org/article… #democracy #india #cjpprotest #rights #pariinurdu #jantarmantar
35