پـــرنــدے (@Parinday_) header
پـــرنــدے (@Parinday_) profile picture

🌙 | الگ | خاموش | نرالے ہم | 🦋

Joined August 2014
Photo by پـــرنــدے (@Parinday_)Photo by پـــرنــدے (@Parinday_)Photo by پـــرنــدے (@Parinday_)Photo by پـــرنــدے (@Parinday_)Photo by پـــرنــدے (@Parinday_)Photo by پـــرنــدے (@Parinday_)Photo by پـــرنــدے (@Parinday_)Photo by پـــرنــدے (@Parinday_)Photo by پـــرنــدے (@Parinday_)Photo by پـــرنــدے (@Parinday_)
۔ محب دل سے چاہتا ہے محبوب ہنسی میں ٹال دیتا ہے پر محبت ضد نہیں ، صبر ہے دل کو قائل کر ہی لے گی ۔۔❤️
22
8
1
43
1,285
ہر بار گگن نے وہم دیا اب کے برکھا جب آئے گی ہر بیج سے کونپل پھوٹے گی اور ہر کونپل پھل لائے گی 🍂🍂
1
1
11
261
پابند سلاسل ہیں وفادار وطن کے
2
5
1
17
690
پـــرنــدے retweeted
پابند سلاسل ہیں وفادار وطن کے🥀
9
5
2
31
1,262
ہوا کے دوش پہ رکھےہوئے چراغ تھے ہم جو بجھ گئےتو ہوائوں سے شکایت کیسی
2
4
16
230
کتنا کیوٹ ہے
3
20
231
میں نے ہر دور میں بس اس سےمحبت کی ہے جرم سنگین ہے اب اس میں رعایت کیسی؟
3
4
1
35
408
اب جو بکھرے تو بکھرنے کی شکایت کیسی خـشـک پـتـوں کـی ہـواؤں سـے رفـاقـت کـیسی 🍂🍂
5
4
1
27
441
میں ٹائم لائن پر تقریباً سب ہی لڑ رہے ہیں آج کل کسی نہ کسی سے
6
18
418
جی چاہندا اے ، موت توں پہلاں ایسا نگر میں ویکھاں جس دے باسی , اِک دُوجے نال ذرا نہ نفرت کردے ہون جس دے حاکم زر دے پِچھے سپاں وانگ نہ لڑدے ہون جتھے لوکی ، مَرن توں پہلاں روز روز ، نہ مَردے ہون 🍂🇵🇰
6
1
26
262
غزال
1
1
21
278
میری آنکھوں میں ذرا غور سے دیکھ اور بتا ان سے بڑھ کر ہے کسی دشت میں ویرانی کیا ؟؟ 🍂🍂
11
36
479
یہ جو لوگ اپنی پوسٹاں میں مزے مزے کے کھانے پوسٹ کر کے ٹائم لائن پر غذائی دشت گردی پھیلاتے ہیں ۔۔ان کے خلاف پرچا کدھر کٹوانا ہوتا ہے ؟؟؟😒
15
1
34
623
زِندگی ہم کہاں جیتے ہیں یہ جیتی ہے ہمیں ہم تو کُچھ وہم گُماں خواب جیا کرتے ہیں 🍁🍁
1
3
29
290
قفس میں رہتے رہتے ہو گئ صیاد سے الفت میں خود ہی نوچ لیتا ہوں میرے جب پر نکلتے ہیں
2
3
28
360
چیتے جیسی تو نہیں لگ رہی لیکن اس کا نام ” ٹائیگر پیک “ ہے دیکھی ہے تم لوگوں نے ، گریبو؟ 🧐
3
1
19
310
یہ جو ہم ہیں ، احساس میں جٙلتے ہُوئے لوگ ہـم زمـیـں زاد نـہ ہـوتـے ، تـو سِـتـارے ہـوتـے
7
7
1
45
499
کچھوؤں کے پڑدادا ابو Jonathan the tortoise 2032 میں پورے 200 سال کے ہو جائیں گے —ماشاءاللہ ان کی لمبی عمر کا راز یہ ہے کہ بجاۓ دوسروں کے معاملات میں اپنی لمبی گردن اڑانے کے ، شیل کے اندر کر لیتے ہیں 😺
6
4
22
442
کیسی اعلیٰ اعلیٰ تخلیقات ہے اللہ کی
8
6
52
531