Fallen Apart (@Player_No_456) header
Fallen Apart (@Player_No_456) profile picture

A Total Eclipse of the Heart!

Nowhere
Joined July 2020
Photo by Fallen Apart (@Player_No_456)Photo by Fallen Apart (@Player_No_456)Photo by Fallen Apart (@Player_No_456)Photo by Fallen Apart (@Player_No_456)Photo by Fallen Apart (@Player_No_456)Photo by Fallen Apart (@Player_No_456)Photo by Fallen Apart (@Player_No_456)Photo by Fallen Apart (@Player_No_456)Photo by Fallen Apart (@Player_No_456)Photo by Fallen Apart (@Player_No_456)
بھاتے نہیں ہیں دنیا کو دو چاند ایک ساتھ، تُو ساتھ تھا تو کتنوں کے ماتھے پہ بل پڑے
1
11
185
شرطِ الفت ہے کہ نقصان اٹھایا جائے کوئی سودا تو نہیں ہے جو برابر چھوٹے
1
4
53
Fallen Apart retweeted
Start your day with two Nafl prayers of Salat-ul-Hajat and see the difference it brings to your life.
1
2
37
729
میں نے اس طرح اتارا اُسے خود میں روح کہتی ہے میرے گھر میں تو سوتن لایا
یہ میں آخری ہوں میرے بعد میں نہیں ملوں گی
3
54
میں ہاتھ جوڑ کے کہتا ہوں ساتھ چل میرے کہ درد حد سے بڑھے جب دلاسا کافی نہیں تمہارے ساتھ تعلق کے بعد سمجھا ہوں یہ شرک جرم ہی ایسا ہے کوئی معافی نہیں
8
89
ایسا وحشت زدہ تھا ہجر کا دن کہ آج بھی جھریاں چہرے پہ نہیں ،دل پہ لیے پھرتا ہوں
2
5
166
یہ زندگی ہے ، کہانی نہیں کہ آخر میں ہنسی خوشی سبھی افراد رہنے لگ جائیں
1
1
9
121
مجھ سا فقیر شخص ہر اک داستان میں بیٹھا دکھائی دے گا ترے در کے سامنے
6
89
یہ ہمی ہیں کہ ترا درد چھپا کر دل میں کام دنیا کے بہ دستور کیے جاتے ہیں
1
1
1
43
پھر دیکھنا میں خود کو اُدھیڑتا ہوں کیسے تُو بس نشان لگا دے جہاں جہاں ہوں میں
ابھی یہ دیکھیے میرا لگاؤ کیسا ہے پھر اس کے بعد مرا اجتناب دیکھیے گا
1
5
84
وہ ایک شخص تھا گناہوں میں ڈوبا ہوا اُس نے جاتے ہوئے مجھے اُس سے تشبیہ دی
16
103
سارے چہرے یک مشت عیاں نا کر اپنے جاتے سمے کُچھ تو چھوڑ جا کہ تجھے یاد رکھوں
1
1
13
168
بھلایا حادثہ جاتا ہے سانحہ تو نہیں تو یاد آتا رہے گا مجھے قیامت تک 💔
2
2
10
233
Me, staring at the apology message I sent, When i was the one who got hurt.
1
5
140
Fallen Apart retweeted
ہاتھ پکڑنے والے اکثر ہاتھ دِکھا بھی جاتے ہیں اُس نے میرا ہاتھ پکڑ کر پہلے دن سمجھایا تھا
1
1
18
481
بے دلی ،وحشت ، بےوفائی ،دان کی مجھ پہ اُس نے جاتے ہوئے رحم کھایا مجھ پہ
آج خواہش تھی نرم لہجے کی آج پھر اُس نے بے رُخی برتی ✎ یُسریٰ❦✍️ #اردو_زبان
1
7
112
میرے مصلحت سمجھیں یا بزدلی میری مجھے اب عشق دوبارہ نہیں ہونے والا اپنے بابا کے لئے رُک کے دعا کرتا ہوں دیکھتا ہوں میں جہاں کوئی کھلونے والا میرے مرنے سے تمہیں فرق تو کیا پڑنا ہے ہاں مگر منہ تو بنا سکتے ہو رونے والا
7
88
تم اپنی سیاہ قسمت کا ماتم تا حیات کرتی رہنا تم میری آنکھوں کا معیار نہیں رہی ہو اب
5
62
آپ تھے جس کے چارہ گر وہ جواں سخت بیمار ہے دعا کیجے
1
9
85
تیری قربت کے دن بھی کافور ہو گئے تیرے لگائے زخم بھی جوان ہو گئے
9
111
تیرا معلوم نہیں ،تیرا سبب تُو جانے میں تو اِس واسطے رویا تھا کہ تُو رویا تھا
12
143