Point of view (@PointOfViewN) header
Point of view (@PointOfViewN) profile picture

Nothing special...

Joined October 2014
Photo by Point of view (@PointOfViewN)Photo by Point of view (@PointOfViewN)Photo by Point of view (@PointOfViewN)Photo by Point of view (@PointOfViewN)Photo by Point of view (@PointOfViewN)Photo by Point of view (@PointOfViewN)Photo by Point of view (@PointOfViewN)Photo by Point of view (@PointOfViewN)Photo by Point of view (@PointOfViewN)Photo by Point of view (@PointOfViewN)
Replying to @mazdaki
مسئلہ یہ ہے کہ پنجابیوں نے ابھی صرف لفظی جواب دینا شروع کیا ہے تو یہ حال ہے کل کلاں کو جب عملی اقدامات اٹھائے تو کیا حال ہوگا
9
2
3
23
14,293
Point of view retweeted
ویسے اپوزیشن کا کردار پچھلی بار بھی اور اس بار بھی مولانا ہی ادا کر رہے ہیں۔
11
28
4
243
5,930
All this Maulana hate on Patwari Twitter is so distasteful. The man stood by #PMLN leadership during their most difficult times, and even now he hasn't resorted to cheap shots. Yet the party’s لونڈے لپاڑے have no qualms about hurling abuse at him and using the most disgraceful language. Pakistani politics really is a gutter.
7
15
5
72
3,970
سیاست میں مذہب کے استعمال کا طعنہ مولویوں کے دینے والے اصل میں اسلام کی مخالفت نا کر سکنے پر علماء کی مخالفت کرتے ہیں سیاست اسلام سے باہر ان جیسے سیکولر حضرات کے نزدیک ہے ورنہ دین کے اندر سیاست کے سارے قوانین موجود ہیں پورا نظام حیات اسلام کیا سیاست کے بغیر ہی مکمل ضابطہ حیات ہے جہالت کی انتہاء ہے
31
178
15
542
8,367
Point of view retweeted
Just on the evidence of this, I would say MFR won it. His retort wasn’t a personal attack, but questioned the roles of the ministries. Khawaja saheb just went into ad hominem.
WAR: Moulana Fazlur Rehman vs Khawaja Asif 🔥
7
21
2
154
7,582
Point of view retweeted
تین کروڑ ستر لاکھ پینتیس ہزار نو سو چھپنجا واری مولانا صاحب کی تقریر سنی ہے اور ابھی دل بھرا نہیں مزید بھی سننے کی چاہ ہے ۔ خفت مٹانے کو آج خواجہ جو ہے آصف نے مولانا صاحب کے خلاف تقریر کھڑکائی ہے ۔ خواجہ جو ہے کی تقریر محض قرض اتارنے کی ایک بے دلی سی کوشش تھی انکا چہرہ انکی باڈی لینگویج اس بلے باز جیسی تھی جسے بارش کے بعد ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت ایک اوور میں ایک سو تیس رنز کا ہدف ملا ہو اور بولر شعیب اختر یا راشد خان یا فضل خان یا بریٹ لی ہو ۔ اور بلے باز بکر اعظم ہو ۔ فضل بڑیچ ۔ #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں #عوام_کاسامناکرو
5
35
4
99
1,801
ویسے فیل تو کافی ہوی ہو گی @KhawajaMAsif
خواجہ آصف صاب ! کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے 🤭
13
Correct version: CCD for the poor, courts to save the elite.
CCD for the Poor, Courts for the Elite.
6
Point of view retweeted
اسلام آباد میں جج کے بیٹے نے سکوٹی پر لڑکیوں کو ریڈ زون میں شاہراہ دستور پر کُچلا تھا، چاروں طرف کیمرے لگے ہوئے تھے۔ آپ (عوام) کو کہیں سے کوئی ویڈیو فوٹیج ملی؟ کچھ وائرل ہوا؟ اگلے دن جج کے بغیر لائسنس کروڑوں کی نان کسٹم پیڈ گاڑی چلانے والے کم عمر بیٹے کو عدالت میں خصوصی انتظامات کے ساتھ پیش کیا گیا۔ آپ نے کسی وکیل کو غُصے میں ”کھولتے/اُبلتے“ دیکھا، کسی وکیل نے ملزم پر ”حملہ آور“ ہونے کی کوشش کی؟ کوئٹہ سے لائے گئے اُس جج کو بیٹے کے کیس کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کا مستقل جج بنا دیا گیا، آپ (عوام) میں سے کسی کو کچھ سمجھ آیا؟
53
1,058
33
2,727
117,541
Point of view retweeted
Zahir jaffer still alive and not being extra judicially killed by CCD is what's wrong with CCD encounters. Because they don't work against rich and powerful.
45
551
12
2,847
59,667
This statement alone can have substance to lodge an FIR against this user of this social media account...
This quoted post is unavailable.
11
Point of view retweeted
What the fuck is this body language by Rezaei ? Why is Pakistan so adamant on having talks with this psycho regime?
Iran’s Secretary of the Supreme National Security Council, Major General Rezaei, meets Pakistan’s Field Marshal Syed Asim Munir.
4
66
9
389
13,566
Point of view retweeted
لاہور، گلاب دیوی ہسپتال ورثاء کا دعویٰ ہے کہ جھگڑے کے بعد انکے مریض کا علاج معالجہ چھوڑ دیا گیا تھا جس کے باعث مریض کی موت ہوئی۔ ہسپتال حکام کا کہنا ہے غفلت نہیں بھرتی گئی، مریض کو وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا اسکا علاج جاری تھا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا۔ واقعہ کے حوالے سے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔
45
266
22
617
48,887
Point of view retweeted
یہ شخص ٹیچر عثمان ہے، جس نے اکیلے پچھلے 4 سالوں میں ماحولیاتی آلودگی اور پانی بچانے پر وہ کام کیا ہے، جو ہماری وزارت ماحولیات وسائل کے باوجود نا کرسکی۔ میری حکومت سے گزارش ہے کہ اس شخص کی خدمات پر سول ایوارڈ دیا جائے، ایسے لوگوں کو ضائع نہیں کرنا چاہئے۔
46
512
15
1,902
16,043
بات بڑی سمپل ہے اگر آرمی یہ سمجتی ہے مولانا کو امران نیازی کی طرح قابو کر لیں گیں تو انکی بڑی غلط فہمی ہے اور یہ غلط فہمی جلد دور ہو گی ۔۔۔
مولانا فضل الرحمان کی تازہ کاری پھر زیر بحث ہے، اس پر ردعمل تو یقینا آئے گا ہی لیکن تھوڑا ہی عرصہ قبل ایک پریس کانفرنس میں بھی مولانا کو ترجمان افواج پاکستان کی جانب سے ایک جواب ملا تھا۔ آج کے ماحول میں وہ جواب بھی بدستور Relevant ہے۔۔ لیکن شاید اب مزید سخت جواب آئے کہ اس وقت مولانا کی تشفی نہیں ہوئی تھی غالبا۔۔۔
1
26
Point of view retweeted
ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی 2008 میں معرض وجود ائی لیکن اسد اللہ خان کا دعویٰ ہے کہ یہ یونیورسٹی عمرانی دور میں تعمیر ہوئی اور اسی طرح 350 ڈیم ، پچاس لاکھ گھر ،ایک کروڑ نوکریاں ،1 ارب درخت دکھائی نہیں دیئے،200 ارب ڈالر واپس نہیں ائے 90 دن میں کرپشن اور موروثی سیاست تو ختم نہ ہو سکی لیکن جھوٹ اتنا بولو اور اتنا دبا کر بولو اور اتنی بار بولو کہ سچ لگنے لگ پڑے
دو دن پہلے حذیفہ رحمن صاحب نے مجھے پروگرام میں چیلنج دیا کہ بتائیں خیبرپخونخوا میں 13 سال میں کونسی یونیورسٹی بنی،انہوں نے کہا کسی ایک یونیورسٹی کا نام بتائیں۔ انہیں تو میں نے فورا ڈیٹا بھیج دیا تھا، باقی لوگوں کے لیے بھی حاضر ہے: خیبرپختونخوا میں 2013 سے 2026 تک 16 نئی یونیورسٹیز بنائی گئیں۔ جن کی تفصیل وڈیو میں بتائی گئی ہے۔ جبکہ پنجاب میں اسی عرصے میں 22 یونیورسٹیز بنائی گئیں، ان میں سے 10 یونیورسٹیز عثمان بزدار کے دور میں بنیں۔ جبکہ ن لیگ نے 2013 سے اب تک جو12 یونیوسٹیز بنائیں ان میں سے 7 ایسی ہیں جو ایک زمانے سے بطور کالج موجود تھے ن لیگ نے انہیں یونیورسٹی کا درجہ دیا۔ اہم بات یہ کہ پنجاب میں کل 46 یونیورسٹیاں ہیں یعنی ہر ایک 76 لاکھ افراد کے لیے ایک یونیورسٹی۔ جبکہ خیبرپختونخوا میں کل 34 یونیورسٹیاں ہیں یعنی ہر 12 لاکھ افراد کے لیے ایک یونیورسٹی۔ تو بتائیے خیبرپختونخوا میں زیادہ یونیورسٹیز ہیں یا پنجاب میں؟
5
134
3
342
6,317
Point of view retweeted
ہم سب کے لیے یہ بات سمجھنا نہایت ضروری ہے کہ عمران خان کوئی سیاسی قیدی نہیں ہیں، بلکہ انہیں دنیا کے سب سے پڑھے لکھے جرم (وائٹ کالر کرائم) میں سزا سنائی گئی ہے۔ انہوں نے نہ صرف برطانوی حکومت کی طرف سے حکومتِ پاکستان کو واپس کی گئی رقم میں خورد برد کی، بلکہ اس رقم کے لیے منی لانڈرنگ کا راستہ بھی اختیار کیا۔ کوئی بھی اسمبلی یا حکومت انہیں اس جرم سے بری نہیں کر سکتی؛ انہیں خود عدالت میں ججوں کے سامنے اپنا دفاع کرنا ہوگا اور اپنی بے گناہی ثابت کرنی ہوگی۔ اسی لیے، ان کی پارٹی کو چاہیے کہ وہ اپنے قائد کا احتساب کرے اور جوابدہی مانگے، نہ کہ حکومت سے ان کی رہائی کا مطالبہ کرے، کیونکہ جب وہ سیاسی قیدی ہیں ہی نہیں تو یہ معاملہ حکومت کے اختیار میں آتا ہی نہیں۔
545
116
1,610
86,827
Point of view retweeted
مولانا بالکل درست سیاست کر رہے ہیں پشتون صوبے کو ان جیسے منجھے سیاستدان کی ضرورت ہے جو جوکر پشتون نمائندے بنے بیٹھے تھے ان کو تو غیرت مند پشتون حجرے کے دروازے سے اندر نہی جانے دیتے تھے پشتونوں کو مولانا کو اپنا واحد لیڈر بنانا چاہیے سب بہتر ہو جائے گا
36
180
4
788
8,875
Point of view retweeted
اتنے دنوں سے نکلے تھے تیرہ سال سے حکومت تھی اتنی بھی تیاری نہی تھی کہ ایمرجنسی پر سو لوگ کہیں نکل آتے سوشل میڈیا کی بے نام اکاؤنٹ کی جذباتی سخت پوسٹیں انقلاب نہی لاتی ہیں زمینی حقیقت دیکھنا پڑتی ہے
107
444
3,427
Imran himself is terrible
Every single personnel choice Imran has ever made... has been terrible...
12
Better sense prevailed, he is kicked out. Thank you
I spoke to KP Chief Minister Sohail Afridi last night. He was hopeful that better sense would prevail and they wouldn’t go against an elected, popular government. I told him we were getting news which said otherwise, yet he seemed hopeful an agreement was more likely to be reached in the next 48 hours, ensuring access to Imran Khan and proper medical treatment. He didn’t believe emergency rule will be imposed, because the backlash would be too much to handle. People in KP genuinely love Khan, he said. He said, if emergency and/or GovRaj were slapped on, there would be no protests at the cantonments or the Governor House, but a huge crowd would gather in Peshawar and sit in. For now, all eyes are on what comes next. #emergency #Pakistan #KPK #SohailAfridilSF #PTI
18