Politics plus (@Polplusorg) header
Politics plus (@Polplusorg) profile picture

Conflict & political analyst. Researcher, #Palestine #Uyghur #Rohingya #IndianMuslims #اسکے_پیچھے_وردی_ہے اللَّهُمَّ أَحْيِنِي سَعِيدًا، وَأَمِتْنِي شَهِيدًا

Joined December 2024
Photo by Politics plus (@Polplusorg)Photo by Politics plus (@Polplusorg)Photo by Politics plus (@Polplusorg)Photo by Politics plus (@Polplusorg)Photo by Politics plus (@Polplusorg)Photo by Politics plus (@Polplusorg)Photo by Politics plus (@Polplusorg)Photo by Politics plus (@Polplusorg)Photo by Politics plus (@Polplusorg)
اہل دین کا اصل فریضہ ظلم و منکرات کے خلاف آواز اٹھانا و شعور پیدا کرنا تھا مگر وہ جمہوریت کے اسیر ہوکر پاور پالیٹکس کا حصہ بن گئے جس کا برا نتیجہ یہ نکلا کہ وہ حکمرانوں کے خیر خواہ کی بجائے حریف قرار پائے اور ان کے منفی پراپیگنڈے کا آسان شکار بن گئے
2
4
18
258
Welcome, O winter! In your nights, it is easy to stand in prayer, and in your days, it is easy to fast! — ( saying of Hazrat Abdullah ibn Mas’ud, may Allah be pleased with him, Ref; Lata’if al-Ma’arif) #IslamicQuotes #Islam #IslamicReminder
مرحبا اے موسمِ سرما! تیری راتوں میں قیام آسان اور تیرے دنوں میں روزہ رکھنا آسان! -(حضرت عبد اللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے قول سے ماخوذ؛ لطائف المعارف)
1
1
23
Politics plus retweeted
یہ معرکہ تو فوج لمبے مارجن سے جیت لیتی ہے حدِ نظر تک انکے مقابل کوئی پیدا ہی نہیں ہوا البتہ اصل بات یہ ہے کہ انکے جرائم کی فہرست میں کرپشن سب سے معمولی جرم ہے ۔ اگر یہ صرف کرپٹ ہی ہوتے تو قوم سہہ لیتی گزارا کرلیتی مگر انہوں نے تو یہود کو شرمادیا ہے کونسی برائی ہے جو ان میں نہیں؟
پاکستان کا سب سے کرپٹ ادارہ کون سا ہے؟
91%فوج
4%پولیس
2%انکم ٹیکس
4%پٹواری
12,880 votes • Final results
1
1
73
Politics plus retweeted
یہ ویڈیو واقعی دل کو چھو لینے والی ہے ♥️ پرندے کتنے مزے سے بے خوف ہوکر پرچون کی دکان میں دانہ چگ رہے ہیں جیسے انہیں دکاندار اور اس جگہ کے لوگوں پر مکمل بھروسہ ہو ۔
1
8
264
Politics plus retweeted
امریکہ کے قدم سے قدم ملاتے، جوتے چاٹتے ، کافروں سے مل کر مسلمانوں کا قتل کرتے کیا دہشت گردی ختم ہوگئی ؟ کیا معیشت سنبھل گئی ، کاروبار چمک گئے , بے روزگاری دور ہوگئی؟ بھوک مٹ گئی ؟ کیا آج پاکستان پہلے سے زیادہ محفوظ ہو گیا؟ جنرل ریٹائرڈ شاہد عزیز اقتباس ؛ #یہ_خاموشی_کہاں_تک
4
1
19
539
Politics plus retweeted
پاکستان کا سب سے کرپٹ ادارہ کون سا ہے؟
91%فوج
4%پولیس
2%انکم ٹیکس
4%پٹواری
12,880 votes • Final results
153
729
19
1,655
54,838
Politics plus retweeted
صدام حسین کے وکیل، خالد الدلیمی، کے مطابق صدام حسین کی گردن پہ جن دو افراد نے پھانسی کا پھندا ڈالا وہ ایرانی انٹیلیجنس کے لوگ تھے اور وہ اس وقت جان بوجھ کر فارسی میں بات کر رہے تھے کہ صدام حسین کو معلوم ہو جائے کہ اسے ایران پھانسی لگا رہا ہے۔
خلیل الدلیمی، رییس تیم وکلای صدام می‌گوید، دو نفری که طناب دار رو به گردن صدام انداختند، ایرانی بودند. اون دو افسر اطلاعاتی ایران، عمدا با هم فارسی حرف می‌زدند تا صدام بفهمد چه کسانی قرار است جان او را بگیرند... حدود ۱۸ سال پس از پایان جنگ...
1
62
4
118
1,465
Politics plus retweeted
افغان ستان سے تعلق رکھنے والا یتیم بچہ سعید اللہ احمدزئی کینسر کے مرض سے لڑتے ہوئے انتقال کر گیا۔ اہلِ علاقہ اور سوشل میڈیا صارفین کے مطابق تورخم بارڈر کی طویل بندش کے باعث بچے کو علاج کے لیے پشاور آنے میں مشکلات کا سامنا تھا۔ پشاور میں شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال سمیت علاج
45
168
22
771
38,689
اپنی زبان کے معاملے میں جتنی احساسِ کمتری کا شکار پاکستانی قوم ہے، شاید ہی دنیا کی کوئی اور قوم ہو
ہماری بیورکریسی بالکل نہیں بدلی، آج بھی انگریز ہے۔۔ ہمیں اپنی قومی زبان اردو سے اتنی زیادہ نفرت ہے کہ اشتہار میں لکھا ہے کہ نائب قاصد، مالی، سینیٹری ورکر پرائمری پاس ہوں۔۔لیکن اشتہار انگریزی میں دیا ہے جس دیکھ/ پڑھ کر وہ نوکری کی درخواست دیں۔
7
20
119
7,026
Politics plus retweeted
مولانا ـ اسٹیبلشمنٹ کشیدگی یاد دہانی کروادوں اسٹیبلشمنٹ کی تاریخ ہے جب یہ کسی جگہ پھنستی ہے اور لوگوں کی توجہ لازمی کہیں مصروف کرنا چاہتی ہےتو کوئی بڑا واقعہ یامصنوعی سانحہ رونما کرواتی ہے ۔ @soldierspeaks @HamidMirPAK @MazharAbbasGEO @KamranM69045926 @AzazSyed @jawabdeyh
پاکستانی قوم فوج/خفیہ اداروں کی "خباثت بھری نفسیات" کو under estimate کرتی یے. یہ #سرحد_یونیورسٹی واقعے سےتوجہ ہٹانےکےلیے #پمز سانحہ نہیں کرواسکتے؟ یاد دلادوں 2019 میں @MoulanaOfficial کے آزادی مارچ کی جی ایچ کیو آنے کی دھمکی کے وقت ٹرین آتشزدگی ہوئی تھی۔ تفصیل اس پوسٹ میں👇
2
6
129
جنت نظیر کشمیر کے لالہ زار اشک بار ہیں۔ کنٹرول لائن کے ایک طرف اس کے مکینوں پر بھارتی فوج ظلم ڈھاتی ہے تو دوسری طرف پاکستانی فوج کشمیری عوام پر طرح طرح کے ظلم و جبر روا رکھے ہوئے ہے۔ مجاہدینِ اسلام تکلیف کے ان لمحات میں اپنے مظلوم مسلمان بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں۔
9
6
27
615
Politics plus retweeted
کیا آپ جانتے ہیں؟ فوج کا میجر نقد تنخواہ 4 سے 5 لاکھ روپے لے رہا ہے اور اسی سکیل کا سویلین افسر لاکھ ڈیڑھ لاکھ۔ سبھی صوبائی محکموں میں پنشن اور ریٹائرمنٹ کو کٹ لگا ہے فوج میں نہیں لگا۔ سویلین کو ریٹائرمنٹ پر اپنا پیسہ بھی دو تین لاکھ رشوت دے کر ملتا ہے۔ میجر کو ساتھ تین چار کروڑ کی پراپرٹی بھی مل جاتی ہے۔ پتہ چلا گولی کیوں چلائی؟ تنخواہ کے لیے چلائی پلاٹ کے لیے چلائی مراعات کے لیے چلائی
131
2,136
33
6,331
96,291
Politics plus retweeted
مرحبا اے موسمِ سرما! تیری راتوں میں قیام آسان اور تیرے دنوں میں روزہ رکھنا آسان! -(حضرت عبد اللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے قول سے ماخوذ؛ لطائف المعارف)
1
6
1
28
432
Politics plus retweeted
وفاقی حکومت نے وزیر خزانہ اورنگ زیب رمدے کے برادر نسبتی اور چچا زاد بھائی، مصطفی رمدے کو پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) بورڈ کا چیئرمین مقرر کر دیا۔ مصطفی رمدے سابق جسٹس سپریم کورٹ خلیل الرحمن رمدے کے صاحبزادے، سابق چئیرمین پی آئی اے چوہدری احمد سعید کے داماد، وفاقی سیکرٹری عامر علی احمد اور سابق وفاقی وزیر ملک امین اسلم کے ہم زلف ہیں۔ اس سے پہلے 2013 میں شہباز شریف نے انہیں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بھی مقرر کیا تھا۔
65
181
35
730
56,562
Politics plus retweeted
شاعروں ادیبوں کی لاٹری نکلتی ہے ایک ایک آنسو پر فن کو آزماتے ہیں جب غریب لوگوں کے خواب جل کے مرتے ہیں راکھ اُن کے خوابوں کی بے حسی کے کھیتوں میں نوٹ بن کے اُگتی ہے جب غریب لوگوں کے خواب جل کے مرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عابی مکھنوی
1
67
Politics plus retweeted
گُل پلازہ کراچی :( ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب غریب لوگوں کے خواب جل کے مرتے ہیں میڈیا اچھلتا ہے گنتیوں پہ لاشوں کی جس قدر بھڑکتی ہے آگ یہ تھرکتا ہے ایک ایک میت پر اشتہار مِلتے ہیں زر زمیں کے بھوکے بھی بَن کے ٹھن کے آتے ہیں بے نِشاں جنازوں میں حاضری لگاتے ہیں👇
1
1
2
80
Politics plus retweeted
سابقہ اسرائیلی فوجی مسکراتے ہوئے اقرار کررہی ہے کہ اس نے فلسطینی بچے کو قتل کیا
2
3
142
Politics plus retweeted
"ہمیں بھارت بھیج دیا جائے" عائشہ صدیقہ صاحبہ نےایسےہی ایک قصے اور "طعنے" کاذکر پرویز عالم صاحب کودئیے انٹرویو میں بھی کیاتھا سی ڈی اےکی مسماری مہم میں ایک حاملہ عورت کوگھسیٹ کر باہر نکالاگیا اُس نے پولیس والوں کے سامنے بچے کو جنم دیا @pervaizalam @iamthedrifter @javeednusrat
1
6
12
569
Politics plus retweeted
2007 میں مشرف کےافتتاح کے 20 روز بعد شیرشاہ پل گرگیا ۔ اتنا بڑا سانحہ ذمہ دار کون تھا؟ خبروں میں پرائویٹ کنسلسٹنٹ ، این ایل سی اور این ایچ کاصرف تذکرہ ہے ۔ یہ پل ایف ڈبلیو او نے کیا نہیں بنایا تھا ؟ @NKMalazai @kaiserbengali @majidsnizami @FaizullahSwati @HamidMirPAK
1
1
133
پرالی: جلانے کے بجائے کمائی کا ایک بہترین موقع چاول کی صنعت میں زرعی باقیات سے دولت پیدا کرنے اور ایک جامع سرکلر اکانومی کے قیام کی ضرورت۔ پرالی اور دیگر زرعی باقیات کو جلانے کے بجائے انہیں بجلی, صنعتی خام مال میں تبدیل کیا جائے (tribune.com.pk/story/2638148…)
1
1
1
164