
To develop positive attitude for better Pakistan. #PositivePakistan
Lyallpur, Pakistan
Joined March 2018
- Tweets10.8K
- Following259
- Followers588
- Likes6.9K
Positive Pakistan retweeted
قاصد سن____ چھوڑ گلے شکوے،یہ بتا..
اس نے پہلے کیا کہا،پھر کیا کہا،پھر کیا کہا؟
#poetry
Positive Pakistan retweeted
محسن بیگ کا جرم صرف عمران خان پر تنقید اور ان کے چہیتے وزیر مراد سعید کو ایکسپوز کرنا ہے۔ ان کے گھر میں ڈاکوں کی طرح داخل ہوگے تو کیا وه آپ کا استقبال ہاتھ میں پھولوں کے ہار سے کریں گے ؟
#IstandWithMohsinBaig
#mohsinbaig
Positive Pakistan retweeted
خدارا اس قوم پر رحم کریں۔ کیا عوام نے آپ کو ووٹ دے کر اور آپ سے امیدیں وابستہ کر کہ کوئی گناہ کیا ہے ؟
آپ ہمیں اتنی بڑی سزا نا دیں کہ غریب آدمی کے پاس کوئی آپشن نا بچے۔
کیا آپ کو بلکل بھی خوف خدا نہیں ہے ؟
@ImranKhanPTI
#petrolprice
Positive Pakistan retweeted
74 سال بعد پہلی بار ایک خاتون جسٹس عائشہ ملک نے بطور سپریم کورٹ جج حلف اٹھا لیا ۔
#womeninlaw
#justiceayeshamalik
Positive Pakistan retweeted
دِیا احساس کا ہو، امید کا ہو، انتظار کا ہو، کوشش کا ہو، صبر کا ہو، محبت کا ہو، اچھائی کا ہو یا حوصلے کا ہو...!
کوشش کریں وہ جلتا رہے، بجھ گیا تو سب ختم...!
شب بخیر🌸
Positive Pakistan retweeted
جب آپ کی زندگی کا مقصد لاکھوں روپے کمانا نہیں بلکہ ہزاروں لوگوں کے کام آنا ہوگا تو کروڑوں روپے خودبخود آپ کے پاس آجائیں گے
🔥🌹♥
Positive Pakistan retweeted
144th birth anniversary of Dr Allama Iqbal to be observed tomorrow
nation.com.pk/08-Nov-2021/14…
#AllamaIqbal #birth #anniversary #Pakistan
Positive Pakistan retweeted
"The idea of (khudi) is central to Iqbal's system of thoughts
(Khudi ) to Iqbal is not just a reason but a direction "
#AllamaIqbal
Positive Pakistan retweeted
"Oh fellows I'm here for a few moments as a guest "
"Like morning star I'll fade and vanish in few moments "
#AllamaIqbal
Positive Pakistan retweeted
"Religion to Iqbal is mortality and social justice that ensures as forming the basis of human society "
#AllamaIqbal
Positive Pakistan retweeted
"The idea of (khudi) is central to Iqbal's system of thoughts
(Khudi ) to Iqbal is not just a reason but a direction "
#AllamaIqbal
Positive Pakistan retweeted
142nd birth anniversary of poet of the East and philosopher, Hakeemul-Ummat, Dr Allama Muhammad Iqbal 💚
#AllamaIqbal
پرندوں کی دنیا کا درویش ہوں میں
کہ شاہین بناتا نہیں آشیانہ
#AllamaIqbal
اقبال مفکر پاکستان تھے یا منکر پاکستان، اس پر ڈیبیٹ کرنافضول ہے۔بس اقبال منفرد تھے، جنہوں نےمظلوم و محکوم قوموں کو خودی و خوداعتمادی، کوشش، ہمت، جستجو، کا درس دیتےہوئے پوری بنی نوع انسان کو انسانیت نوازی کا پیغام سنایا، یہ پیغام آجکی نسل کیلئے کامیابی کاراستہ ہے!
#AllamaIqbal
بڑا کــــــریم ہے اقبال بے نــــــوا لیــــــکن
عطائے شعلہ شرر کے سوا کچھ اور نـہیں
خرد کے پاس خبر کے سوا کچھ اور نہیں
تــــــرا علاج نظر کے سـوا کچھ اور نہیں۔۔!!
#AllamaIqbal
نہیں ہے ناامید اقبال اپنی کشت ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
#AllamaIqbal
خبر نہیں ہے کیا نام اس کا، خدا فریبی کہ خود فریبی
عمل سے فارغ ہُوا مسلماں بنا کے تقدیر کا بہانہ
#AllamaIqbal
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
نظر آتی ہے اُن کو اپنی منزل آسمانوں میں
#AllamaIqbal
خبر نہیں ہے کیا نام اس کا، خدا فریبی کہ خود فریبی
عمل سے فارغ ہُوا مسلماں بنا کے تقدیر کا بہانہ
(علامہ اقبال رحمتہ اللہ)
#AllamaIqbal
تری دعا سے قَضا تو بدل نہیں سکتی
مگر ہے اس سے یہ مُمکن کہ تُو بدل جائے
Your prayers can't avert decrees of Fate at all. Your Self can change, but none knows what else may befall.
#AllamaIqbal











