متعہ کے بارے میں امام جعفر صادق کے متضاد بیانات
👈 جعفر صادق سے متعہ کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا:
”ہم میں سے بدکردار عورتوں کے سوا کوئی اس پر عمل نہیں کرتا۔“
(بحار الأنوار، محمد باقر مجلسی، جلد 100، صفحہ 318)
🔻
1
171
لیکن یہی جعفر صادق جب فارسی کتب میں نمودار ہوتے ہیں بیان بالکل متضاد ہوتا ہے ۔۔
یہاں متعہ امام جعفر صادق کا دین متین ہے،
نہ ماننے والا کافر ہے
اولاد متعہ اولاد نکاح سے افضل
متعہ امام جعفر کے آباؤاجداد کا دن ہے
متعہ مشرک و مومن کے درمیان فرق ہے ۔۔
1
7
یہ خبر محمد بن ابی بکر (سیدنا عثمان علیہ اسلام کا قاتل ) تک پہنچی تو اس کے ساتھی اس سے جدا ہوگئے اور بھاگ کھڑے ہوئے۔ وہ بھاگتے ہوئے ایک ویران مکان میں جا چھپا اور اسی کھنڈر میں روپوش ہوگیا۔ پھر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ ابن حدیج نے اسے پکڑ لیا اور فسطاط لے آیا۔
1
176
اس کے بھائی عبدالرحمن نے عمرو سے درخواست کی کہ وہ ابن حدیج کے پاس پیغام بھیج کر اسے زندہ چھوڑ دینے کا حکم دیں، لیکن عمرو نے انکار کر دیا۔
1
10
عبداللہ بن سبا صنعاء کا رہنے والا ایک یہودی تھا، اس کی ماں سیاہ فام تھی۔ وہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے دورِ خلافت میں مسلمان ہوا۔ پھر مسلمانوں کے مختلف شہروں میں گھومتا رہا اور انہیں گمراہ کرنے کی کوشش کرتا رہا۔
1
244
حضرت عمار رضی اللہ عنہ مصر سے واپس آئے، جبکہ میرے والد (حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ) بیمار تھے۔ جب انہیں اس بات کی خبر پہنچی تو انہوں نے مجھے حضرت عمار کے پاس بھیجا تاکہ انہیں بلا لاؤں۔
1
18
"عمار کے قاتل دروازے پر موجود ہیں۔‘‘
وہ ایک لمبے قد کے آدمی تھے۔ انہوں نے کہا:
’’میں نے نبی کریم ﷺ کو اس وقت پایا تھا جب میں اپنے گھر والوں کے لیے سب سے زیادہ فائدہ مند تھا اور ان کی بکریاں چرا کر واپس لایا کرتا تھا۔‘‘
پھر ان کے سامنے عمار کا ذکر کیا گیا تو انہوں نے کہا:
1
158
سنہ ۳۵ ہجری
مسلمانوں کے درمیان فساد اور امیرالمؤمنین کے خلاف لوگوں کو بھڑکانا! کیا تمہاری عقل ٹھیک ہے یا نہیں؟
ہم اللہ ہی کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔
افسوس ہے تم پر! جب تمہاری عمر ڈھل چکی، ہڈیاں کمزور ہوچکی ہیں اور زندگی کا وقت ختم ہونے کو ہے، تو تم نے اپنی گردن سے 👈اسلام کا پٹہ اتار پھینکا ہے۔‘‘
1
21
عمار عثمان غنی ذوالنورین علیہ اسلام کو کھلم کھلا کافر سمجھتے تھے عمار نے کہا
’’عثمان نے صریح اور کھلم کھلا کفر کیا ہے۔‘"
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
’’جو شخص اپنے بھائی سے کہے کہ اے کافر! تو ان دونوں میں سے ایک پر یہ بات لوٹ آئے گی۔‘‘
حوالہ:
1
187
باب: مَنْ كَفَّرَ أَخَاهُ بِغَيْرِ تَأْوِيلٍ فَهُوَ كَمَا قَالَ
امام بخاری کے باب کا ترجمہ:
جو شخص اپنے بھائی کو بغیر کسی تاویل اور شرعی وجہ کے کافر قرار دے، تو اس کا حکم اسی کہنے والے پر لوٹتا ہے۔
1
14









