MUsman (@Ps_t_) header
MUsman (@Ps_t_) profile picture
Joined May 2020
Jo Dil Allah Par Yakeen Rakhta Hai Usay Na Jin Dara Sakte Hain Na Halaat, Darr Tab Aata Hai Jab Yakeen Kam Ho | Shaykh Atif Ahmed Explore our courses and services through the link in bio. #ShaykhAtifAhmed #IslamicReminder #islamicreels #Deen #mustwatch
4
27
776
Dil Halka Karein Baat Karein | Must Watch | Shaykh Atif Ahmed Explore our courses and services through the link in bio. #allah #counseling #shaykhatifahmed #talking #shaykhatif
3
29
1,007
Haq Aur Baatil Ki Jung | Must Watch | Shaykh Atif Ahmed Explore our courses and services through the link in bio. #haq #baatil #shaykhatifahmed #islam #muslim
6
25
1,224
Proud to shine on the global stage! Bank Alfalah is recognised at Dragons of Asia 2026 for its marketing efforts in Generative AI and Automation. #BankAlfalah #TheWayForward
7
1
4
631
Mujh Se Ghalti Hogai Allah | Tawbah Ka Nabwi Tarika | Shaykh Atif Ahmed Explore our courses and services through the link in bio. #allah #shaykhatifahmed #faith #tawbah #ShaykhAtif
12
6
1
36
1,280
آج وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب شہباز شریف سے طویل ملاقات ہوئی جس میں سعودی امارات سفارتی تعلقات ملک کی سیاسی صورتحال انتہا پسندی دہشتگردی اور قومی امور پر گفتگو ہوئی۔ پاکستان میں سیاسی استحکام اور داخلی سلامتی ہماری اولین ترجیح ہونا چاہیے
4
265
19
1,797
20,218
قائداعظم محمد جناح رحمتہ اللہ علیہ اور میرے دادا حضور الشاہ عبدالعلیم صدیقی رحمتہ اللہ علیہ قیام پاکستان کے بعد پہلی نماز عید الفطر پر۔ دونوں کے مابین اعتماد اور باہمی عقیدت کا رشتہ ہمیشہ رہا۔ آج بانی پاکستان کے یوم ولادت پر ہم ان کی روح کو خصوصی ایصال ثواب اور دعائے مغفرت کرتے ہیں۔
63
1
315
6,181
آج میرے والد قائد ملت اسلامیہ امام الشاہ احمد نورانی صدیقی رح کا یوم وصال ہے۔ آپ کی بے پناہ بصیرت کا فیض ہے کہ قادیانی مسئلہ حل ہوا فرقہ وارانہ فضا میں محبت کی بات گونجی۔ آپ نے پرائیویٹ جہاد کی مخالفت کی آپ ہی قیادت میں آج تک سب سے بڑی تعداد میں دینی قوتیں اسمبلی ہال تک پہنچیں۔ لاکھوں مرید اور پوری دنیا میں حکمران آپ کے چشم براہ رہتے لیکن کوئی آپ کے دامن پر ایک پیسے کا الزام نہ لگا سکا۔ گود سے قبر تک کردار ہی کردار۔
2
54
12
313
5,647
وفاقی وزیر داخلہ، چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب براہ راست مذاکرات کریں۔ 10 اکتوبر 2025
184
60
495
30,967
اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ اگر ریاست نے اسرائیل کو تسلیم کیا تو ہم کسی طاقتور ترین عہدے کا بھی خیال نہیں کریں گے۔ لیکن یقین رکھیں نہ تو پاکستان میں ایسا کوئی منصوبہ زیر غور ہے اور نہ ہی کسی کا کوئی ارادہ ہے۔ ایسے افواہیں پھیلانے والے پاکستان کے ساتھ دشمنی کر رہے ہیں۔
298
65
1,266
67,081
میں ایک دینی مذہبی جماعت کا ذمہ دار ہوں لیکن بدقسمتی سے پاکستان میں مذہبی سیاست میں تین الزام بہت بیچے گئے اور جھوٹ بیچے گئے۔ 1 پاکستان میں ختم نبوت کا قانون ختم کیا جا رہا ہے 2 پاکستان ایٹمی پروگرام رول بیک کر رہا ہے 3 پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہا ہے۔ ۔ میں بتاؤں سیاست اپنی جگہ لیکن کسی کا باپ بھی یہ نہیں کر سکتا۔
196
35
747
51,789
ملک میں بجلی دو طبقات کے لیے الگ الگ ہے۔ اشرافیہ کے لیے فلیٹ ریٹ، سولر، سبسڈی اور خاموشی۔ غریب کے لیے سلیب، ٹیکس، سرچارج اور لائن لاسز کا بوجھ۔ یہ تقسیم صرف معیشت میں نہیں، ضمیر میں ہے۔#SlabSystemNahiChalega
32
1,042
35
1,236
27,603
آزاد مملکت کیسی ہوتی ہے حافظ صاحب نے پریکٹیکل طور پر بھی سمجھا دیا ہے پاکستانیو قدر کرو اس ہیرے کی 🇵🇰♥️
162
1,954
48
6,800
123,185
MUsman retweeted
1
1
4
MUsman retweeted
1
1
1
MUsman retweeted
1
1
2
MUsman retweeted
1
1
2
MUsman retweeted
1
1
1
MUsman retweeted
1
1
8
MUsman retweeted
1
1
5