Ayzal official (@Pti780) header
Ayzal official (@Pti780) profile picture

پاکستان زندہ باد 🤍🇵🇰💚 حَسْبُنَا اللَّهُ وَ نِعْمَ الْوَ كِيلُ

United Arab Emirates
Joined April 2023
یاالہی تیرے اور تیرے نبیؐ ﷺ کے در پہ ننگے پاؤں چل کر آنے والا تیرا بندہ بندہ مشکل میں ہے تکلیف میں ہے اسکی مدد فرما آمین ثم آمین 😥😢🤲🏻
112
144
5
1,273
347,810
Ayzal official retweeted
انصاف دو، ڈیل نہیں! #خان_کو_طبی_سہولت_دو
11
164
4
345
4,140
Ayzal official retweeted
𝐅𝐑𝐄𝐄 𝐈𝐌𝐑𝐀𝐍 𝐊𝐇𝐀𝐍 𝐅𝐑𝐄𝐄 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍
13
254
13
843
22,706
Ayzal official retweeted
𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫 𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝 #FreeImranKhan !!!
8
460
12
1,923
16,802
آپ درست فرما رہے ہیں جانتی ہوں آپ میں کوئی لالچ نا ہی کسی چیز کی کمی ہے جب لوگ فالتو بکواس کریں گے تو کہنا پڑتا ہے آپ کا بہت شکریہ آپ دل سے ساتھ کھڑے ہیں اس برے وقت میں #خان_کو_طبی_سہولت_دو
2
7
14
364
دیکھیں مایوس نا ہوں آپ سب جب ایسے لوگوں کیلئے کوئی مشکل آتی ہے تو میرا اللّٰہ پاک اس کو مزید آزما رہا ہوتا ہے کیونکہ اس سے میرا پاک پیار کرتا ہے بیشک آزمائش مومن کی نشانی ہے جیسے کے ہماری ماں ڈاکٹر یاسمین صاحبہ #خان_کو_طبی_سہولت_دو
2
9
291
🚨🚨سنا ہے اس کو شوہر نے قتل کر دیا ہے اناللّٰہ واناالیہ راجعون بہت افسوس کی بات ہے اگر اختلاف ہے تو الگ ہو جائیں قتل تو نا کریں بہت افسوس ہوا ہے ہمارے معاشرے میں کیا ہو رہا ہے 💔
2
2
9
374
Ayzal official retweeted
“ایک بزدل آدمی وہ ہوتا ہے جس میں ایمان نہیں ہوتا، ایمان والے کی نشانی ہوتی ہے اس کی کوئی قیمت نہیں ہوتی، اس کے ضمیر کو کوئی خرید نہیں سکتا اس کو کوئی ڈرا نہیں سکتا - عمران خان“ #StopRiskingKhansLife
13
415
3
1,273
11,466
اس انداز گفتگو سے خوب واقف ہوں میں یہ انداز بولنے کا سب جانتے ہیں کن لوگوں کا ہے چلے مان لیتے ہیں اگر کرنی بھی تھی شادی مولانا کو تو یہی بدشکلی ملی تھی اتنا برے دن آ گئے ہیں کیا 😂😂😂😂 احمق
4
3
1
20
1,058
یہ سیدھی سیدھی گالیاں دے رہا ہے یہاں اگر ہم میں سے کوئی ہوتا تو سوچیں کیا ہوتا ہمارے ساتھ بس یہاں سے اندازا لگائیں مریم کتنا پاورفل ہے اور کس طرح نقصان پہنچا رہی ہے یہ خون لیگی ہے پڑھیں غور سے
This quoted post is unavailable.
101
یا اللّٰہ پاک قائد عمران خان کی حفاظت فرما اس کو اپنے حفظ و آمان میں رکھنا آمین ثم آمین 🤲🏻🥲 #خان_کو_طبی_سہولت_دو
1
3
6
216
میرے قائد عمران خان کی جان کو خطرہ 🚨🚨 ہے سب آواز اٹھائیں مل کر سب گزارش ہے بلکل بھی چپ نا رہیں سب آواز اٹھائیں ان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال علاج کیلئے جائیں خدارا اللّٰہ پاک کا واستہ ہے #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
4
6
257
بلکل آپ کی بات درست ہے بس گڑ خور کافی ہے اس کو صرف گڑ خور لکھا کریں صحافی کہہ کر اچھے صحافیوں کی توہین نا کریں اور ہاں ایک بات درست کہی اس گڑ خور نے آپ بھی جانتے ہیں کون سی ہے
🚨 گیم نہیں، گریٹ گیم کھیلی جا رہی ہے🚨 گُڑ خور صحافی کی پوسٹ کی ٹائمنگ اہم ہے، مولانا کے اسٹیبلشمنٹ پر تابڑ توڑ حملوں پر گُڑ خور کی خوشی یہ راز فاش کر رہی ہے کہ گڑ خور کا مُرَبّی مولانا کی “ڈانگ گردی” پر بیحد خوش و خرم ہے؀ بے خودی بے سبب نہیں غالبؔ کچھ تو ہے، جس کی پردہ داری ہے
1
3
135
Ayzal official retweeted
”مولانا نے اسٹیبلشمنٹ سے مخاطب ہو کر کہا کہ خواجہ آصف جو کل تک فوج کو گالیاں دیتے تھے، وہ آج وزیر دفاع بن گئے۔ لیکن وہ آدمی (عمران خان ) جو کہتا تھا، فوج بھی میری ملک بھی میرا، وہ آج معتوب ہو کر جیل میں بیٹھا ہے۔ یوں مولانا نے اسٹیبلشمنٹ کے مؤقف کا تضاد واضح کر دیا اور اپنی ترجیحات بھی واضح کر دیں کہ وہ آئندہ اپوزیشن میں کس کے ساتھ اتحاد بنانے جا رہے ہیں۔“ حبیب اکرم #خان_کو_طبی_سہولت_دو
23
671
3
2,669
42,629
Ayzal official retweeted
نورین خان کا بلڈ پریشر اچانک کیسے بڑھ گیا؟ عمران خان کا بلڈ پریشر جو عمر بھر نارمل رہا، 192 تک کیسے پہنچا؟ اور اب ڈاکٹر عظمٰی خان کا بلڈ پریشر بھی مسلسل شوٹ کر رہا ہے اور علاج نہیں مل رہا۔ یہ سب اتفاق ہے؟ #خان_کو_طبی_سہولت_دو
9
647
4
1,112
10,498
پاکستان میں درخت لگاؤ اور خود کو بچاؤ ورنہ مشکل کا بہت سامنا کرنا پڑے گا
1
2
193
Ayzal official retweeted
ان شاءاللّٰہ ان شاءاللّٰہ 🤲🏻🥲
1
3
7
294
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح میرے قائد کو انصاف چاہیے انصاف ڈیل نہیں
3
9
278
Ayzal official retweeted
عمران خان کسی ڈیل کا نہیں، صرف انصاف کا منتظر #StopRiskingKhansLife
13
407
2
959
9,001
AI کے دور میں کوئی بھی بےوقوف نہں بن سکتا ہے بس کریں نا گرائیں خود کو اتنا ھر کوئی جانتا ہے یہ AI ہے افسوس ہے بہت نیچ حرکت ہے
7
14
3
98
15,074