Muhammad Bilal PTI (@PtiMuhammad) header
Muhammad Bilal PTI (@PtiMuhammad) profile picture

I love Khan

Pakistan
Joined April 2023
Photo by Muhammad Bilal PTI (@PtiMuhammad)Photo by Muhammad Bilal PTI (@PtiMuhammad)Photo by Muhammad Bilal PTI (@PtiMuhammad)Photo by Muhammad Bilal PTI (@PtiMuhammad)Photo by Muhammad Bilal PTI (@PtiMuhammad)Photo by Muhammad Bilal PTI (@PtiMuhammad)Photo by Muhammad Bilal PTI (@PtiMuhammad)Photo by Muhammad Bilal PTI (@PtiMuhammad)Photo by Muhammad Bilal PTI (@PtiMuhammad)Photo by Muhammad Bilal PTI (@PtiMuhammad)
Muhammad Bilal PTI retweeted
کل کی عاصم منیر اور شہباز شریف کی پختونخواہ کانفرنس۔ وہاں بیٹھے جرنیلوں کا منہ دیکھیں۔ بلوچستان کے حالات بھی خراب ہیں وہاں ایمرجنسی لگاؤ، جرنیلوں کی کارستانیاں، اسمگلنگ اور وارداتوں کی داستان۔ پاکستان کی سیکیورٹی کا سب سے بڑا مسئلہ اس کی فوج ہے۔ میرے گھر کو کیا کیا نقصان ہوا! youtu.be/HxsTR73MJUQ
40
1,388
14
4,688
43,870
Muhammad Bilal PTI retweeted
مطیع اللہ جان اسٹیبلشمنٹ کو آئینہ دکھاتے ہوئے۔ جو لوگ قسم کھا کر کہتے ہیں ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، وہ تین تین گھنٹے سیاسی پریس کانفرنس کرتے ہیں، اور جو ایک سابق وزیر اعظم ہے جیل میں اسے آپ سیاسی گفتگو کی اجازت نہیں دیتے.
2
257
1
1,233
15,495
Muhammad Bilal PTI retweeted
مین ریٹائر میجر ہوں مجھے 3 سال تک جیل میں ڈالے رکھا گیا ہے کیونکہ جنرل باجوہ کی کرپشن پر آواز اٹھائی تھی،
15
1,936
14
5,498
33,813
Muhammad Bilal PTI retweeted
خیبر اور باڑہ کے مناظر🚨 ایسا لگ رہا ہے کہ گورنر راج لگنے کے بعد اصل مزاحمت آج سے شروع ہو گئی ہے
112
436
14,156
Muhammad Bilal PTI retweeted
ایک اور گواہی آگئی یہ امریکی کانگریس مین کہے رہا عمران خان کو حکومت سے اتارنے والا ان کا اپنا باجوہ ہے اگر وہ عمران خان کو اقتدار سے نا اتارتا تو آج پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہوتے
36
3,599
20
7,173
50,204
Muhammad Bilal PTI retweeted
احتجاج کی دوران عوام نے 25 پولیس اہلکار گرفتار کر لیے پولیس والے عمران خان زندہ باد کہہ رہے ہیں۔۔🔥✌🏻
96
1,561
48
5,211
83,193
Muhammad Bilal PTI retweeted
🚨پاکستان میں تو صرف عمران خان آزاد ہے باقی سب پابند ہیں، وہ دلیر ہے، بہادر ہے، خان جیسا دنیا میں کوئی بول نہیں سکتا، لیکن اسوقت ناجائز قید ہے۔💔 سینیر وکیل سپریم کورٹ سید مسطفین کاظمی
16
1,381
6
4,540
32,131
Muhammad Bilal PTI retweeted
ویڈیوز آنا شروع، وی پی این کا استعمال کرکے ویڈیو اپلوڈ کریں، دنیا کو موجودہ حالات پتا لگ سکیں
9
774
1,917
15,724
Muhammad Bilal PTI retweeted
خیبرپختونخوا نے لڑنے کا فیصلہ کرلیا #گورنر_راج_نامنظور
1
28
69
1,391
Muhammad Bilal PTI retweeted
عمران ہمارا🔥
35
1,116
9
4,679
86,495
Muhammad Bilal PTI retweeted
عمران خان کے نام پر اور پختونوں کے سر کا​سودا​نہیں کیا ۔ اور حکومت قربان کر دی ۔ عمران خان کے الفاظ کی لاج رکھ لی۔ آپ کے لڑکوں نے آپ کو دھوکہ نہیں دیا ۔
915
6,438
193
26,062
532,146
Muhammad Bilal PTI retweeted
اور سیسزیز پاکستانی پوری دنیا میں نکلے
553
5,269
188
18,141
253,024
Muhammad Bilal PTI retweeted
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
2,564
17,520
790
48,280
1,988,946
Muhammad Bilal PTI retweeted
لانگ مارچ اور عالمی میڈیا کی کوریج
🚨 Reports of mass protests in Pakistan calling for Imran Khan's release and opposing involvement in any regional war.
70
4,188
9
13,842
125,883
Muhammad Bilal PTI retweeted
جب سالا وارداتیں کر رہا تھا اسوقت دین نہیں یاد تھا۔ میں گناہ گار آدمی ھوں کہنے کی جسارت کر رہا ھوں ۔ یہ منافقت ھے ھمارا دین نہیں۔ دین حلیہ یا وضع قطع سے نہیں روح کی پاکیزگی سے آتا ھے۔
عمران خان کے بہنوئی اور ڈاکٹر عظمی خان کے شوہر احد خان کی گفتگو بانی پی ٹی آئی بھی غیر قانونی طور پر جیل میں بند ہیں،جو لوگ یہ سب کر رہے ہیں وہ بدقسمت لوگ ہیں ہمارے جتنے بھی ججز ہیں، چیف جسٹسز کی عمر 60 سال ہو چکی ہے،15، 20 سال کی باقی زندگی کے لیے اپنی آخرت برباد کر رہے ہیں غلط طریقے سے پیسہ کما کر کیا یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ دنیا میں سکون ملے گا؟ اللہ نے ان لوگوں کو قوم کو ٹھیک کرنے کا موقع دیا تھا، مگر یہ الٹے چل پڑے،آپ بانی پی ٹی آئی اور ان کی بہنوں کو ہرا نہیں سکتے، احد خان
1,691
782
224
2,884
338,767
Muhammad Bilal PTI retweeted
جو وعدہ کیا وہ نبھانا پڑے گا! عمران خان نے جو اس قوم کے لئے سہا ہے اسکی مثال نہیں ملتی۔ اسکا ہم پر حق ہے کے ہم اس کے لئے نکلیں۔
127
4,975
75
16,977
160,252
Muhammad Bilal PTI retweeted
میں آج پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ اسلئے موجود ہوں کہ مین اپنے آنے والے نسل کو بتا سکوں کہ جب پاکستان کو بنایا جارہا تھا تو میں بھی اس جدوجہد کا حصہ رہا تھا !! اداکار فیروز خان
44
2,238
8
9,493
58,684
Muhammad Bilal PTI retweeted
شوکت خانم کا بیٹا کتنا بہادر، نڈر اور ہمت والا ہے وسیم اکرم۔۔
118
3,022
26
11,366
258,944
Muhammad Bilal PTI retweeted
"الحمدللّٰہ! نیتِ صادق اور شفاف دامن کے ساتھ بے گناہ ہیں۔ اللّٰہ بے نیاز ہے، اور وہی مظلوم کے حق میں وقت اور حالات کے رخ موڑنے کی کامل صلاحیت رکھتا ہے۔"قریشی
25
1,103
5
4,378
50,257
Muhammad Bilal PTI retweeted
جو بھی شخص پاکستان کے ساتھ مخلص ہے پاکستان کو ترقی یافتہ دیکھنا چاہتا ہے ہر وہ شخص عمران خان کی ناجائز گرفتاری پر رو رہا ہے اور دکھی ہے کیونکہ ایک واحد عمران خان ہی ہے جو اب اس ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتا ہے
8
311
2
833
6,780