Pulla Khan (@PullaKhan0) header
Pulla Khan (@PullaKhan0) profile picture

مجھے آمن سے محبت اور جنگ سے نفرت ہے مگر مجھے اس جنگ سے بھی آمن کی طرح محبت ہے جو انسان اپنے حقوق، آزادی، عزت، شناخت اور بقا کے لئے لڑتا ہے

Joined April 2022
Photo by Pulla Khan (@PullaKhan0)Photo by Pulla Khan (@PullaKhan0)Photo by Pulla Khan (@PullaKhan0)Photo by Pulla Khan (@PullaKhan0)Photo by Pulla Khan (@PullaKhan0)Photo by Pulla Khan (@PullaKhan0)Photo by Pulla Khan (@PullaKhan0)Photo by Pulla Khan (@PullaKhan0)Photo by Pulla Khan (@PullaKhan0)Photo by Pulla Khan (@PullaKhan0)
Pulla Khan retweeted
This too shall pass, stay strong buddy #BabarAzam
577
1,208
99
12,124
521,023
حرمین شریفین کی حرمت ہمارےایمان کاحصہ ہےاوروہاں کسی بھی قسم کی دھمکی یاخطرےپرتشویش فطری ہےلیکن ایک سوال ہم سب سےبھی ہےکوہاٹ کی پولیس لائن کی مسجد میں دھماکاہواہمارےاپنےملک میں مسجدکونشانہ بنایاگیاتوکیاان نمازیوں اوران مساجدکی حرمت کم ہےحرمین شریفین کےلیےآوازاٹھانابالکل درست ہےمگر
1
24
اپنے ملک کی مساجد نمازیوں اور شہداء کے لیے بھی اسی درد اور حساسیت کا اظہار ہونا چاہیے مقدس مقامات کی حرمت اپنی جگہ لیکن اپنے گھر کی مسجد بھی اللہ کا گھر ہے
6
جلد قوم کو ایک لاکھ ارب قرضے کا عظیم تاریخی ٹارگٹ حاصل کرنے کی خوشخبری ملے گی یہ اتنی بڑی رقم کہاں گئی کچھ پتا نہیں البتہ واپسی قسطیں آپ اور آپ کی اگلی نسلوں نے کمر توڑ مہنگائی ٹیکسوں جرمانو ں میں ہر صورت ادا کرنی ہیں #OneNationOneDestiny
5
❤️ 👑 ❤️ #Yamal
20
🏆🇪🇸 الحمدللہ! 🇪🇸🏆 دل کی دعا قبول ہوئی، اور آخرکار اسپین ورلڈ کپ چیمپئن بن گیا۔ ❤️💛 شاندار کھیل، بہترین ٹیم ورک اور یادگار فتح الحمدللہ… آج خوشی دوبالا ہو گئی۔ 🎉 Spain #ESPvsARG
195
ایک سوال ہمیشہ ذہن میں آتاہے۔آخرپاکستان،بھارت، افغانستان اوربنگلہ دیش جیسےاتنی بڑی آبادی والےخطےسےعالمی معیارکےفٹبالریامضبوط ٹیمیں کیوں سامنےنہیں آتیں؟کیامسئلہ ٹیلنٹ کی کمی ہےیاپھربہترمنصوبہ بندی،کوچنگ،سہولیات،سرپرستی اورکھیلوں پرتوجہ کی کمی آپ کی نظر میں اصل وجہ کیاہے #Yamal
47
جب پشاور کے کور کمانڈر نے ایک پشتون ماں کو کہا کیا ہوا اپکے دو بچے شہید ہوئے اور پیدا کرو کیا اس وقت شہداء کی توہین نہیں ہوئی تھی؟ #معافی_مائی_فٹ
23
جب مولانا فضل الرحمان نےفوج کےخلاف اپنامؤقف پیش کیاتوپوراپنجاب ایک آواز بن گیاسیاستدان، وکیل، صحافی اورمذہبی رہنماسب اپنےمؤقف کے دفاع میں کھڑےہوگئے لیکن جب وزیرستان، خیبر پختونخوااوربلوچستان میں بےگناہ پختون اوربلوچ مارےگئےگھرتباہ ہوئےاور مائیں اپنےبیٹوں سےمحروم ہوئیں،تووہی
2
19
سستا تیل مہینوں میں اور مہنگا تیل منٹوں میں پاکستان پہنچ جاتا ہے۔.. #FuelPrices
5
717
نورنگ جو امن کا گہوارہ تھا وہ بھی لہو لہان کردیا قاتل بھی شاید نہیں جانتا کہ کیوں مار رہا ہو مقتول تو ویسے بھی نہیں جانتا الہی رحم فرما سب پر Lakki Marwat
1
44
آج پھر ہمارے پولیس اہلکار اور بے گناہ عوام شہید ہوئے۔ آخر کب تک ہم اپنے ہی لوگوں کے جنازے اٹھاتے رہیں گے؟ سوال یہ ہے کہ عام انسان آخر کس سے انصاف اور امن مانگے؟ ایک مضبوط ریاست ہونے کے باوجود اگر ایک ضلع لکی مروت میں بھی مکمل امن قائم نہ ہو سکے تو یہ ہم سب کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔
1
21
سانحہ 9 مئی ,بنوں پولیس شہدا کے 15 جنازے , ریاست پر حملہ ہیے۔ ریاست سرحدوں کو محفوظ بنانے کی جشن منارہی ہیے جبکہ عوام اپنے سرحدوں کے اندر انتہائ غیر محفوظ ہیں Bannu
1
40
#افف اللہ 💔🥹😭 *تقریباً 1300 طلبہ دارالعلوم نعمانیہ میں اور تقریباً 1700 طلبہ دارالعلوم #حقانیہ میں آج درس حدیث کا انتظار کر رہے تھے مگر درس دینے والا اللہ تعالیٰ کے ہاں مہمان بن گیا* #Charsadda
2
177
کیا یہ درست ہے؟؟
1
9
24 گھنٹے پہلے 137 روپے مہنگا کرکے ابھی 80 روپے کم کرنے کو وزیراعظم کی طرف سے خوشخبری کہتے ہیں پٹرول فی لیٹر 378 روپے #publictransport
1
9
وہ دیکھو پاکستان نے آبنائے ہرمز سے چھتیس جہاز بحفاظت نکال لیے وہ دیکھو اسحاق ڈار چین کے دورے پر پہنچ گئے۔ وہ دیکھو شہباز شریف کے بیان کو ٹرمپ نے ری ٹویٹ کر دیا مگر یہ نہ دیکھو کہ اسی دوران عوام کس کرب اور بدحالی کا شکار ہیں اور ان کی مشکلات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے #petrol
1
19
جن ملکوں میں جنگ چل رہی ہے وہاں پٹرول کی قیمت برقرار ہے ہم صلح کروا رہے ہیں اور پٹرول بھی ہمارا مہنگا ہو گیا ہے واہ حاکم #نااہل_حکمران_عوام_پریشان
1
25
جتنا مرضی مہنگا ہو جائے لیکن یہ ڈرپوک قوم کبھی بھی اپنے حقوق نہیں منوا سکتی ہے اور نہ ہی یہ بزدل لوگ باہر نکلتے ہیں ۔ #پٹرول
1
80