Private (@Pure_01_) header
Private (@Pure_01_) profile picture

اب تو مر جاتا ہے رشتہ ہی برے وقتوں پر پہلے مر جاتے تھے رشتوں کو نبھانے والے

Punjab, Pakistan
Joined April 2020
Photo by Private (@Pure_01_)Photo by Private (@Pure_01_)Photo by Private (@Pure_01_)Photo by Private (@Pure_01_)Photo by Private (@Pure_01_)Photo by Private (@Pure_01_)Photo by Private (@Pure_01_)Photo by Private (@Pure_01_)Photo by Private (@Pure_01_)Photo by Private (@Pure_01_)
نائب صدر انصاف لیبر ونگ سٹی شیخوپورہ پاکستان رغبی ایسوسی ایشن سوشل میڈیا ہیڈ شیخوپورہ
6
7
Private retweeted
سپریم کورٹ کے جوڈیشل کمپاؤنڈ کوئٹہ کی رہائش گاہ میں سینیٹر اعظم سواتی اور ان کی اہلیہ کی ویڈیو ریکارڈنگ اور اس کے بعد بلیک میلنگ کے شرمناک اور گھٹیا عمل کی تفصیلات #SackGeneralFaisal
169
1,621
142
3,912
چیک کریں اور خود فیصلہ کریں۔
882
8,879
223
24,435
مرشد أن فائر ظلم کرکے آج تک کسی ظالم کو عزت نہیں ملی اس کلپ کو پھیلا دیں ہر طرف🔥👏
39
2,699
51
5,366
Mr Bajwa congratulations to you and few with you . Your plan is really working and all criminals are getting free at cost of this country . With these thugs getting free You have legitimise corruption . How you predict now the future of this country ?
2,495
12,916
1,434
33,753
رجیم چینج کی تصدیق
This Post is from an account that no longer exists. Learn more
292
4,939
152
11,271
With Shabaz khan and Jahngir khan Luton
46
201
7
3,925
پاکستان کےپہلےسنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ @CBDPunjab میں100سےزائدعمودی عمارتوں کی گنجائش ہوگی اورملکی معیشت کو600 ارب سےزائدمیسرآئیں گے۔عمودی تعمیرات کےمستقبل کےپیشِ نظرلاہورکےمین بولیوارڈ میں زمینی کام کاآغازاکتوبر2022میں کیاجائےگا جس سےگرد و نواح کےپورےانفراسٹرکچرکو نئی ہیئت ملےگی
523
9,199
93
31,727
@CBDPunjab کوغیراستعمال شدہ سرمائےکومعقول سرمایہ کاری میں ڈھال کر دولت کی تخلیق کی راہ ہموارکرنے کاکام سونپاگیاہے۔بےپناہ صلاحیتوں کےحامل ایسے منصوبوں کوپنجاب کےدیگراضلاع تک توسیع دی جائےگی اورمقامی+بیرونی سرمایہ کاری کیلئےمواقعوں کےذریعےمعاشی نمو+خوشحالی کااہتمام کیاجائےگا
185
5,138
27
18,361
ایک ویب سائٹ کے مطابق پیپرا کا غصہ نکالنے کے لیے بس اتنے ٹویٹس
32
896
27
3,014
😂😂
پاپا کی پریاں ممی کے گڈے اور کیوٹ ڈولز اب قسمیں کھانے پر مجبور ہیں کہ عمی میری جان ہے۔ سچی۔
108
652
7
4,442
🤣
میں نے تو آج ٹویٹر غور سے دیکھا: ماشاللہ ہر ٹویٹر ہینڈل نے ااپنا اپنا آرمی چیف لگا بھی دیا۔ ماشا اللہ۔
64
447
4
3,423
تم نے کھاتے پیتے ممی ڈیڈی ٹک ٹاکرز کو خریدا اور ناکام ہوچکے وہ لوگوں کے دل خرید چکا ۔ تم پیسہ لگا کر ناکام ہو وہ اس کے بغیر کامیاب ہے۔
192
4,056
94
13,467
وطن عزیز میں طاقت کے نشئے میں اندھے زندہ انسانوں سے بھی جینے کا حق چھیننے کے لئے طاقت ناجائز استعمال کرتے رہتے ہیں۔
68
906
5
5,755
رانا شمیم کے بیان حلفی کی بنیاد پر مریم صفدر و نواز شریف کے کیس پر مسلم لیگ نواز اور مسلم لیگ جیو نے اخلاقیات کی ساری حدیں پار کرتے ہوئے جھوٹا پروپیگنڈہ کیا باقاعدہ کمپین چلائی اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر الزامات لگائے لیکن اپنے اس بیان حلفی پر رانا شمیم نے معافی مانگ لی۔
36
754
8
2,391
رانا شمیم کیس ضمیر فروشی وصحافتی بددیانتی کےگٹھ جوڑ کی وہ مثال ہے کہ جس پر لکھتےہوئے بھی شرم آتی ہے، ناجائز کمائی کےلیے قلم کس طرح بکتےہیں اور عصر حاضر کا عبداللہ بن ابئی ثالث، رأس النفاق، رئیس المنافقین ودیگر صحافتی کالی بھیڑیں اپنے ذاتی مفادات کےلیے عوام کو کیسےگمراہ کرتےہیں۔
62
1,326
30
2,975
Imran Khan appointed as Senior Anchorperson BOL News Read More: bolnews.com/pakistan/2022/09… #ImranKhanJoinsBOL #ImranRiazKhan #BOLNews @ImranRiazKhan
165
478
56
3,461
Mashallah .. mashallah a great step by Bol and Imran riaz khan ..Imran Riaz welcome welcome welcome 😁😁👍👍
289
1,888
48
12,634