یونیسف نے ’ایکس‘ پر لکھا کہ ’’افغانستان کے صوبہ کنڑ میں ایک اسکول کے قریب دھماکے کی خبروں سے یونیسف کو بے حد تکلیف ہوئی ہے۔ اس واقعے میں کئی بچوں کی جان گئی ہے اور متعدد دیگر زخمی ہوئے ہیں۔‘‘
#UNICEF #School #Afghanistan #KunarProvince
qaumiawaz.com/other-countrie…
49
اڈیشہ اور دیگر ریاستوں کو شانتی قانون میں پوشیدہ سنگین خطرات کو سمجھنا ہوگا، جو منافع کو نجی ہاتھوں میں منتقل کرتا ہے، لیکن نقصان کا بوجھ عوام پر ڈال دیتا ہے
#Adani #OdishaGovt #Question #Priority
qaumiawaz.com/column/adani-f…
67
ابھیشیک بنرجی نے مطالبہ کیا ہے کہ ٹی ایم سی چھوڑ کر این سی پی آئی میں شامل ہونے والے اراکین کو پارلیمنٹ کے آئندہ اجلاس میں ووٹ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے۔
#LokSabhaSpeaker #OmBirla #AbhishekBanerjee #TMC #NCPI #DelimitationBill
qaumiawaz.com/national/abhis…
3
110
جمہوریت کا مقصد صرف اقتدار برقرار رکھنا یا حکومت کو بے دخل کرنا نہیں، بلکہ عوامی مسائل حل کرنا ہے۔ حد بندی اور نشستوں میں اضافے سے پہلے حکومت کو روزگار، تعلیم، صحت اور مہنگائی پر توجہ دینی چاہیے
#Delimitation #PublicIssues #Priorities
qaumiawaz.com/column/delimit…
39
روہت شرما کے متعلق کیرون پولارڈ نے کہا کہ ’’ظاہر ہے کہ وہ رسی (باؤنڈری) کے اس طرف ہوں گے اور میں رسی کے دوسری طرف، لیکن ہماری سوچ وہی رہے گی اور مقصد بھی وہی ہوگا۔‘‘
#RohitSharma #KieronPollard #MumbaiIndians #IPL
qaumiawaz.com/cricket/roles-…
58
اسلام کو مکمل ضابطۂ حیات تسلیم کرنے کے باوجود اس کی تعلیمات سے ناواقف رہنا ہماری بڑی غفلت ہے۔ دین کا علم ہی ہمیں عقائد، عبادات، معاملات اور اخلاق میں صحیح رہنمائی فراہم کرتا ہے
#Islam #WayofLife #Morality
qaumiawaz.com/national/our-g…
39
جے رام رمیش نے ’ایکس‘ پر لکھا کہ ’’پہلے اکثر کہا جاتا تھا کہ دال روٹی کھا کر گزارا کر رہے ہیں! لیکن مودی حکومت کی مہنگائی نے عام آدمی کی تھالی سے دال روٹی بھی چھین لی ہے!‘‘
#JairamRamesh #Congress #Inflation #ModiGovernment
qaumiawaz.com/national/how-m…
44
موسمیاتی مذاکرات میں فوسل فیولز کے خاتمے اور متاثرہ ممالک کی مالی امداد پر اتفاق نہ ہو سکا، تاہم مقامی اقدامات اور قابلِ تجدید توانائی مستقبل کی امید ہیں
#COP31 #ClimateTalk #CleanEnergy #Hopes
qaumiawaz.com/column/cop-31-…
34
’دی واشنگٹن پوسٹ‘ کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کے فیصلے کا اثر ان بزرگوں اور معذور تارکین وطن پر پڑے گا، جو کئی برسوں سے امریکہ میں رہ رہے ہیں۔
#America #DonaldTrump #HealthInsurance
qaumiawaz.com/other-countrie…
39
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ مجھے اطمینان ہے کہ آج ملک میں منشیات کے خلاف سماج کی سرگرمی بڑھ رہی ہے۔ ’نشہ مکت یوا ابھیان‘ بھی زور و شور سے چل رہا ہے۔
#PMMODI #ManKiBaat #Drugs
qaumiawaz.com/national/if-th…
42
عآپ نے پنجاب اسمبلی انتخاب 2027 کے لیے اب تک 8 موجودہ اراکین اسمبلی کے ٹکٹ کاٹے ہیں۔ اب تک پارٹی نے 2 فہرستوں میں 117 نشستوں میں سے 71 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔
#AAP #Punjab #PunjabAssemblyElection #ShiromaniAkaliDal #DrCharanjitSingh
qaumiawaz.com/national/punja…
49
مظاہرے کی شروعات پرامن طریقے سے ہوئی، لیکن کچھ نقاب پوش افراد الگ ہو کر تشدد کرنے لگے۔ مرکزی سڑک پر دھواں پھیل گیا اور پولیس کے ساتھ جھڑپ ہوئی۔
#Albania #AntiGovernmentProtests #PoliceClashes #EdiRama
qaumiawaz.com/other-countrie…
41
تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک نیوزی لینڈ نے دوسری اننگ میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنا لیے ہیں۔ نیوزی لینڈ کی مجموعی برتری 243 رنز ہو چکی ہے اور ابھی اس کے 7 وکٹ باقی ہیں۔
#India #TestCricket #NewZealand
qaumiawaz.com/cricket/second…
43
راہل گاندھی نے ’ایکس‘ پر لکھا کہ ’’بھائی اسٹالن ہمیشہ تمل مخالف قوتوں کے خلاف چٹان کی طرح کھڑے رہے ہیں۔ قومی مفاد، تمل ناڈو کے مفاد اور آئین کے تحفظ کے لیے ہمیں مل کر اس بل کو شکست دینی ہوگی۔‘‘
#RahulGandhi #MKStalin #IndiaBloc #DMK #DelimitationBill
qaumiawaz.com/national/i-am-…
68
وہپ میں کہا گیا ہے ’’سماجوادی پارٹی کے تمام اراکین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اجلاس کے دوران پورا وقت ایوان میں موجود رہیں اور ووٹنگ کے وقت بل کے خلاف ووٹ دیں۔‘‘
#Whip #DelimitationBill #SamajwadiParty #AkhileshYadav #DharmendraYadav
qaumiawaz.com/national/samaj…
42
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ حادثے میں جان گنوانے والوں کے اہل خانہ کو پی ایم نیشنل ریلیف فنڈ سے 2-2 لاکھ روپے کی امدادی رقم دی جائے گی، جبکہ زخمیوں کو 50 ہزار روپے دیے جائیں گے۔
#RoadAccident #Jharkhand #UttarPradesh #AndhraPradesh #PMMODI
qaumiawaz.com/national/pmo-a…
46
آسٹریلیا کے بونڈی بیچ پر دہشت گردانہ حملے کے دوران بہادری اور حاضر دماغی کا مظاہرہ کرنے والے احمد الاحمد کو ملک کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز ’کراس آف ویلر‘ سے نوازا گیا ہے۔
#Australia #BondiBeach #CrossOfValour
qaumiawaz.com/other-countrie…
1
59
حوثی باغیوں کے مطابق ان کے نشانے پر راجدھانی ریاض کا کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ، جازان آئل ریفائنری اور جنوبی سعودی عرب میں واقع دو پاور اسٹیشن تھے۔
#HouthisAttacks #SaudiArab #Iran #DronesLaunch
qaumiawaz.com/other-countrie…
76
کانگریس نے آئندہ اتر پردیش اسمبلی انتخاب کے لیے اپنی ’پولیٹیکل افیئرز کمیٹی‘ (پی اے سی) اور ’ریاستی انتخابی کمیٹی‘ (پی ای سی) کی تشکیل کا اعلان کیا۔ اس فیصلے کو کانگریس صدر نے منظوری دی ہے۔
#AradhanaMishraMona #RajendraPalGautam #UP #UPAssemblyElection
qaumiawaz.com/national/congr…
39
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح تقریباً 9:30 بجے مین ہٹن بیچ کے ساحل سے تقریباً 6 میل دور آیا۔ اس کی گہرائی زمین سے تقریباً 5.6 میل نیچے ریکارڈ کی گئی۔
#LosAngeles #Earthquake #Aftershocks #USA
qaumiawaz.com/other-countrie…
702
