Rao Mohammed Shafiq (@RMS_Views) header
Rao Mohammed Shafiq (@RMS_Views) profile picture

Lawyer | Rule of Law & Civilian Supremacy activist. Respect my vote , liberal political commentator and traveler

Lahore, Pakistan
Joined February 2014
Photo by Rao Mohammed Shafiq (@RMS_Views)Photo by Rao Mohammed Shafiq (@RMS_Views)Photo by Rao Mohammed Shafiq (@RMS_Views)Photo by Rao Mohammed Shafiq (@RMS_Views)Photo by Rao Mohammed Shafiq (@RMS_Views)Photo by Rao Mohammed Shafiq (@RMS_Views)Photo by Rao Mohammed Shafiq (@RMS_Views)Photo by Rao Mohammed Shafiq (@RMS_Views)Photo by Rao Mohammed Shafiq (@RMS_Views)Photo by Rao Mohammed Shafiq (@RMS_Views)
Pinned Tweet
Rao Mohammed Shafiq retweeted
پاکستان کی ترقی کا راستہ تو اسی دن کالی بلی کاٹ گئی تھی جس دن سے پانامہ کا ڈرامہ رچایا گیا باقی تو سب اس کے آفٹر افیکٹس ہیں
63
359
6
916
Rao Mohammed Shafiq retweeted
الحمدللّہ ، مریم نوازمبارکباد کی مستحق ہیں لاہورکو آذربائیجان میں ECO tourism capital 2027 کا شاندار اعزاز مل گیا. 2027 میں لاہور دنیا بھر سے آئےسیاحوں کی مہمان نوازی کرےگا. پنجاب کوTourism Gateway قرار دےدیا گیا. مریم پاکستان میں بالکل منفرد اور نئی تاریخ رقم کررہی ہیں. 🇵🇰💫✌️
7
142
1
391
3,190
Rao Mohammed Shafiq retweeted
"مریم نواز اگر کام کررہی ہیں تو سب کو نظر آرہا ہے." -----
4
35
106
1,203
Rao Mohammed Shafiq retweeted
مریم نواز کا یہ کلپ تمام محب وطن پاکستانیوں، ایکسپورٹرز،تاجروں، کاروباری حضرات، انڈسٹریلیسٹس، کو دیکھناچاہئے. وہ بتا رہیں کہ پنجاب میں،کھربوں ڈالرز کی، قیمتی معدنیات موجودہیں. مریم کاfocus ان میں ویلیو ایڈیشن کرکےایکسپورٹ کا ہے،جس سے پاکستان کاتمام قرضہ اترسکتا ہے. She is genius
1
15
34
851
Rao Mohammed Shafiq retweeted
مریم نواز کےبااعتماد لہجےکی سمجھ آتی ہے: سب سےزیادہ کرپشن وزارت مواصلات میں ہوتی ہے،جہاں سینکڑوں ارب کےانفراسٹرکچر پراجیکٹس کئےجاتے ہیں. لیکن دیکھیں کہ مریم کےنوجوان وزیر @SohaibBherthMPA نےکیسےانٹیلیجنس کی مددسےفول پروف سسٹم بنایا اور60ارب کی خطیربچت کی.
9
207
2
633
13,064
Rao Mohammed Shafiq retweeted
FIR پورے ساڑےتین ماہ بعد درج ہوئی! لڑکی ابھی تک گمشدہ ہے، ملزمان آزاد گھوم رہے ہیں۔ کمیر پولیس کیا کر رہی ہے؟@OfficialDPRPP @SahiwalPolice DPO محمد عثمان ٹیپو صاحب کیا آپ کو لگتا ہے کہ 3.5 ماہ کی تاخیر معمول کی بات ہے؟ #JusticeForKameerGirl #Sahiwal #ChildRights
1
6
6
201
Rao Mohammed Shafiq retweeted
ڈئیر @NCCIAOFFICIAL اور @ncciapunjab ! یہ ایک پاکستانی لوکیشن کا اکاؤنٹ ہے. یہ بھی @MaryamNSharif کے خلاف جھوٹی اور اخلاق سے گری باتیں کررہا ہے. ایکشن لیجئے.
This quoted post is unavailable.
10
39
73
1,372
Rao Mohammed Shafiq retweeted
اگر آپ نے پرانے لاہور میں "صادقین کی بیٹھک" میں کچھ شامیں، کچھ راتیں نہیں گزاریں، اور اندرون لاہور کی پرانی یادوں کو تازہ نہیں کیا، تو سمجھیں آپ ابھی پیدا ہی نہیں ہوئے.
7
28
95
2,108
Rao Mohammed Shafiq retweeted
پنجاب کی تاریخ میں پچھلے 1000 سال میں بھی کوئی ایسا حکمران گزرا ہو تو آپ بتا دیں !
424
133
70
564
47,494
Rao Mohammed Shafiq retweeted
صدیق جان تو پکا ٹھکا paid یوتھیوبر نکلا. PTI کی مشعال یوسف زئی کا یہ بیان سنیں. مشعال نے تو صدیق جان کع زندہ درگور کر دیا.
2
31
1
62
1,467
Rao Mohammed Shafiq retweeted
اس وقت HBL کی ناقص ترین سروسز ہیں. میری بیٹی کا اکاؤنٹ ہے. سعودیہ سےاسکو ایک پیمنٹ انی تھی. status معلوم کرنے کیلئےانکی ہیلپ لائن پہ پچھلے دنوں میں کئی بار فون کیا، لیکن کوئی response نہیں. ایسی گھٹیا سروسز پہ میری وزیراعظم سے درخواست ہےکہ انکا بزنس لائسنس کینسل کردیں. @HBLPak
43
73
6
174
6,620
Rao Mohammed Shafiq retweeted
وفاقی آئینی عدالت نے بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کر دی وفاقی عدالت کا بشری بی بی کی درخواست مسترد کرنے کا آرڈر جاری کر دیا چیف جسٹس امین الدین خان سربراہی مین دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا
1
10
12
405
Rao Mohammed Shafiq retweeted
یہ وہ شخص ہےجو انتہائی غرور و تکبر سےتمسخر اڑاتےہوئے، اسمبلی میں کھڑےہوکر، عظمیٰ بخاری اورمریم نواز کےبارے میں غلیظ، گھٹیا اورگندی گفتگوکیاکرتا تھا. آج آنسوؤں سے رو رہا ہے. مجھے @TheMahiraKhan کا جملہ یاد آگیا "لاٹھی کی آواز آنی چاہئے"..."جی آواز آرہی ہے."
47
283
6
864
54,690
Rao Mohammed Shafiq retweeted
کیا عظمیٰ بخاری اور مریم اورنگزیب، ان دو سہیلیوں نے مریم نواز کو ہائی جیک کر رکھا ہے؟ (اینکر عاصمہ چوہدری) ---- کیپٹن صفدر یوتھئے اینکرز کو اتنی تیزی کے ساتھ اتنے نپے تلے جواب دیتے ہیں کہ انسان دنگ رہ جاتا ہے. اس یوتھنی اینکر کے باؤنسر پہ کیپٹن صفدر کا سکسررر دیکھیں. واہ ! 👌💥
6
251
825
27,337
Rao Mohammed Shafiq retweeted
افغانستان سے منسلک سگریٹ سمگلنگ نیٹ ورک( ہوتک گروپ) کے زیر استعمال اسلام آباد میں رجسٹرڈ گاڑیوں کی تفصیلات بھی سامنے ا گئ ہیں۔اسلام آباد میں سیکورٹی اور مانیٹرنگ کے لیے گاڑیوں پر آی ٹیگ لگانا لازمی ہے۔ ان تفصیلات کے بعد تو صرف دو دن کی تفتیش ہی کافی ہے پورے نیٹ ورک کو پکڑنے کے لیے۔ گاڑیاں کس کے نام پر رجسٹرڈ ہیں۔ اگر مالکان نے فروخت بھی کی ہیں تو کس کو فروخت کی ہیں۔اس نیٹ ورک کو پکڑناصرف کسٹم ہی نہیں اسلام آباد انتظامیہ کی بھی زمہداری ہے۔ کیونکہ یہ صرف سمگلنگ ہی نہیں سیکورٹی تھریٹ بھی ہے۔ @PakPMO @MohsinnaqviC42 @ccislamabad @ICT_Police @FBRSpokesperson
4
25
1
27
881
Rao Mohammed Shafiq retweeted
مولانا فضل الرحمان نہ عمران خان کے ’’انڈر‘‘ چلیں گے، نہ عمران خان مولانا کی قیادت قبول کریں گے۔ خیبر پختونخوا میں PTI کو حقیقی سیاسی خطرہ بھی JUI سے ہے۔اسی لیے مولانا آج حکومت اور اپوزیشن دونوں کے لیے اہم ہو گئے ہیں۔
3
8
1
21
684
Rao Mohammed Shafiq retweeted
کیپٹن صفدر نے جس طرح ارشاد بھٹی کی اس کلپ میں دھلائی کی ہے، اگر یہ کلپ آپ نے نہیں دیکھا تو کچھ نہیں دیکھا. کمال کردیا. کیپٹن صفدر میری توقع سے بھی زیادہ ذہین اور حاضر دماغ ہیں. یہ کلپ دیکھیں. آخر تک دیکھیں. آپکو چسسسسس آجائے گی... 😂
26
257
13
644
35,672
Rao Mohammed Shafiq retweeted
مولانا فضل الرحمان کو منانے پہنچے تھے مولانا نے الٹا پی ٹی آئی اور اپوزیشن کو ہی آئینہ دکھا دیا۔ پی ٹی آئی و اپوزیشن وفد کو مولانا نے کھری کھری سنا دیں اور دوٹوک سوالات اٹھا دیے۔ • 27 ستمبر کے احتجاج کی کال کس سے پوچھ کر دی پھر کس سے پوچھ کر واپس لی؟ • حکومت سے مذاکرات میں جانے سے پہلے تمام اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں کیوں نہیں لیا؟ • بغیر مشاورت کے حکومت سے مذاکرات کا فیصلہ کس بنیاد پر کیا؟ • اے پی سی بلانے سے پہلے اس کا متفقہ فریم ورک اور ایجنڈا کیوں نہیں بنایا گیا؟ مولانا کو منانے گئے تھے مگر واپسی پر سوالات کی پوری فہرست ساتھ لے کر آئے۔
9
18
1,039
Rao Mohammed Shafiq retweeted
یہ پروفیشنلزم کا ایک بہترین اور کمال کلپ ہے. دیکھیں کہ کیسے ایک پاکستانی جونیئر رینک جوان نے انڈیا کے ایک سینیئر رینک آفیسر کو سیلیوٹ کیا اور جواب میں اس سینئر آفیسر نے بھی سیلیوٹ کیا. اگر جنگ نہ ہو تو یہ نارمل پریکٹس ہے جو بہرحال اچھی لگتی ہے. شاباش جوان ! 🇵🇰👍
9
50
3
261
6,165
Rao Mohammed Shafiq retweeted
جرنلسٹ وقار ستی کی طرف سے ٹھوس اطلاعات ہیں کہ فتنہ الخوارج کے دہشتگرد، KPK کے مختلف علاقوں سے تحریک انصاف کے قافلوں میں شامل ہورہے ہیں. یہ خوفناک خبر ہے. معاملات اس طرف ہی بڑھ رہے ہیں، جس کا مجھے اندازہ تھا. پاکستان کو خونی فساد کی طرف دھکیلا جارہا ہے. RAW مکمل ایکشن میں آچکی.
4
17
44
940
Rao Mohammed Shafiq retweeted
ھائے،دل ٹوٹ کر رہ گیا اس بھائی کی باتیں سن کر۔
107
528
39
1,208
29,126