Rai Shahid Abbas retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز :اسٹیبلشمنٹ مولانا پر غصے میں ہے, مولانا فضل الرحمٰن پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ ہو چکا ہے۔!!!🔥🔥🛑🛑
مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے لڑائی کرنی ہے, تو ہم بھی تیار ہیں ۔ تشدد کا راستہ فرعون نے اپنایا تھا ۔ اب آپ ایسا کر رہے ہیں ۔
میں نے آپ کو بتایا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ مولانا فضل الرحمٰن پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر چکی ہے ۔ اب مولانا بھی جواب دینے کے موڈ میں ہیں ۔ عادل راجہ!🚨🚨
“آپ کو جو بھی یہ بتا رہا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کے ساتھ یہ ظلم مریم نواز یا نواز شریف کے کہنے پر ہو رہا ہے، تو وہ غلط بتا رہا ہے۔ وہ دونوں اندر سے خوش ضرور ہیں اس ظلم پر، لیکن یہ سارا ظلم جنرل عاصم منیر کے حکم پر ہو رہا ہے۔”
ڈاکٹر شہباز گل
#ShahbazGill #Pakistan
@SHABAZGIL
Rai Shahid Abbas retweeted
ہماری ماوں جیسی ڈاکٹر یاسمین راشد کا خوبصورت انداز، ویڈیوں دیکھ کر آپ مسکرایُنگے، لیکن ساتھ ہی آداسی چھا جائے گی کہ ڈاکٹر صاحبہ آج کس حال میں ہیں
Rai Shahid Abbas retweeted
پختونخوا پر منگول مسلّط ہوچکے ہیں!!
تجاوزات کے نام پر, عوام کو ظلم کا نشانہ بنایا جارہا ہے, اگر کوئی اپنا سامان ظالموں سے محفوظ کرنا چاہتا ہے تو اسکو کرنے دو ظالموں, یہ تو منگولوں سے بھی زیادہ ظالم ہے!!
Rai Shahid Abbas retweeted
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار اتنا ظلم ہو رہا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کو بیماری کی حالت میں بھی گھر والوں سے ملنے کی اجازت نہیں۔ 💔
کسی سیاستدان یا ڈکٹیٹر کے ساتھ تاریخ میں ایسا نہیں ہوا۔
Rai Shahid Abbas retweeted
میرا آرمی کے ہر جنرل کے لئے پیغام ہے۔ بزرگ بہنوں کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کرتے۔ ایسی حرکتوں سے عوام میں آپ سب کا امیج بہت خراب ہو چکا ہے اور مزید خراب ہو رہا ہے۔ اب بس کر دیں۔ اور کتنا ظلم کرنا ہے۔ کوئی حد تو چھوڑ دیں۔
Rai Shahid Abbas retweeted
مریم نواز نے سالگرہ کی نائٹ بھی عاصم منیر کے ساتھ منائی ۔۔۔ یہ اس ملک میں کیا حرامی پن ہورہا ہے
Rai Shahid Abbas retweeted
کوٹ لکھپت جیل سے حسان خان نیازی کا پیغام :
آج بہت اداس سا محسوس ہو رہا ہے۔ 💔
یا اللہ، مجھے میری اماں کی ضرورت ہے؛ وہ میری زندگی کا نور ہیں۔ براہِ کرم انہیں صحت مند اور تووانا رکھیں۔
Rai Shahid Abbas retweeted
گھوڑا بھی حاضر ہے اور میدان بھی ۔
مولانا فضل الرحمان کا مدرسہ تجاوزات میں آنے پر انہوں نے لشکر روانہ کر دیا
اب ی تو اسے بھی گراؤ ورنہ جس جس کا گرایا ہے اس سے معافی بھی مانگو اور معاوضہ بھی دو
اس کے علاؤہ جتنے دن کاروبار ڈسٹرب رہے اس کا کرایہ بھی ۔
Rai Shahid Abbas retweeted
بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل سچا نکلا، مولانا فضل الرحمٰن کی ڈبل گیم پکڑی گئی محسن نقوی نے ایکسپوز کردیا 🔥🔥
مولانا ہمیں کہتے تھے گورنر راج لگاؤ، ان سے ہماری جان چھڑاو نقوی۔ یہ لوگ بہت زیادہ خطرناک ہیں۔ پی ٹی آئی والوں کو ٹھکانے لگاؤ۔ میں سارے ثبوت دینے کیلئے تیار ہوں۔ مولانا مزاکرات کا ڈھونگ رچا رہے تھے۔
Rai Shahid Abbas retweeted
"پنجاب پولیس کی غنڈہ گردی"
پنجاب پولیس نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایک گھر پر ریڈ کیا، بچیوں کے بال نوچ ڈالے، ان پر پائپوں سے شدید تشدد کیا. انہیں زمین پر گھسیٹا. بچیاں خود پر ظلم کا احوال بتا رہی ہیں.
Rai Shahid Abbas retweeted
🚨🚨 بیرسٹر گوہر کو اس وقت جیل جانا چاہیے تاکہ ہم پارٹی کو ٹریک پر لا کر مزاحمت کرے،
پی ٹی آئی ایم این داور کنڈی
Rai Shahid Abbas retweeted
🚨🚨🚨 یہ دنیا کا واحد بے شرم ڈھیٹ انسان ہے جو خود کو روپوش کہتا ہے مگر دن میں 10 ٹی وی چینل پر انٹرویو دیتا ہے
لیکن اسٹیبلشمنٹ ان کو پھر بھی گرفتار نہیں کرتی👇
Rai Shahid Abbas retweeted
مولانا ہمیں کہتے تھے گورنر راج لگاو ان سے ہمارا جان چھڑاو نقوی
بیشک اللہ الحق ہے یہ ایک دوسرے کو ایکسپوز کریں گے
Rai Shahid Abbas retweeted
ظلم جبر اور اخلاقی گراوٹ کی انتہا!
چئرمین عمران خان کی بہن نورین نیازی کو دل کی تکلیف ہوئی ان کو ہسپتال لایا گیا آئی سی یو کے باہر پولیس نے تالے لگا دئیے۔ فیملی کو نہیں ملنے دیا جارہا نہ ان کی خیریت بتائی جارہی۔
یہ بے شرمی کی انتہا ہے ایسی فسطائیت ایسی گھٹیا مخالفت تاریخ میں نہیں دیکھی ایک قومی لیڈر کی غیرسیاسی بہنوں کو ایک طرف ایک ماہ سے بے جرم قید رکھا ہوا دوسرا آج بیمار ہونے پر اخلاقی گراوٹ کی انتہا کردی گئی ہے۔
Rai Shahid Abbas retweeted
ہمارے باپ کا قصور یہ تھا کہ پی ٹی آئی کو ووٹ دیا، پولیس کا ٹوبہ ٹیک سنگھ میں گھر ریڈ، بچیوں کے بال نوچ ڈالے،پائپوں سے مارا۔۔توبہ
فاشزم کی انتہا
Rai Shahid Abbas retweeted
Hello @MaryamNSharif
اس شہری کا کیس ڈیمانڈ کرتا ہے کہ اب یہ وردی پھاڑے اہلکاروں کی اور ان تمام اہلکاروں کو تھپڑ مارے ۔ اس کو فون کریں اور بتائیں کہ آپ یہ تھپڑ پڑوائیں گی اور اس کو کہیں ڈرنا پنجاب حکومت تمہارے ساتھ کھڑی ہے
Rai Shahid Abbas retweeted
سوال یہ ہے پھر کون دوبارہ اسی اکھاڑے میں جا کر فوج کے کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہوا؟ وہی تینوں، پیپلز پارٹی، ن لیگ اور پی ٹی آئی۔ اقتدار کی ہوس میں سب ایک ہوگئے۔
#مولاناکی_للکار
#عوام_کاسامناکرو
#سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور
#حلف_سےوفاداری_نبھاؤ
#جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
























