Rebel Pulse (@R__Pulse) header
Rebel Pulse (@R__Pulse) profile picture

Driven by passion, fueled by defiance. Not here to fit in, here to stand out.

Joined February 2026
Photo by Rebel Pulse (@R__Pulse)Photo by Rebel Pulse (@R__Pulse)Photo by Rebel Pulse (@R__Pulse)Photo by Rebel Pulse (@R__Pulse)
اگر کہیں ظلم ہو رہا ہو اور مجھے تھوکنے کا موقع ملے تو میں ظالم کے منہ پر نہیں، بلکہ ان بے ضمیر لوگوں کے منہ پر تھوکوں گا جو سب کچھ اپنی آنکھوں سے دیکھ کر بھی خاموش ہیں۔
3
19
1,130
ہم پرامن ہیں صرف اپنے دفاع کے لیے ڈنڈا یا پتھر استعمال کرتے ہیں دو دن پہلے ہم نے تین آدمیوں کو پکڑا جن کے پاس بندوق تھی اور ان کے پاس آئی ایس آئی کے سٹیکر تھے بعد میں ہم نے سن کو انتظامیہ کے حوالے کر دیا ہے انکی ویڈیوز ہمارے پاس موجود ہیں عمر نذیر کشمیری
58
156
2,039
اگر ہندوستان قابض ہے جابر ہے۔تو آپ کے اور میرے بچے عرب کے ریگستانوں میں رل گے۔؟ امان کشمیری
1
17
1
57
1,312
راولاکوٹ میں اس وقت فورسز کی جانب سے شدید فائرنگ جاری ہے🚨
1
43
1
99
1,474
پاکستانی صحافت & غلاظت جھوٹ پھیلائیں گے راولاکوٹ نہیں جاے گے۔ ل ع ن ت
7
1
53
1,312
⛔🚩⛔عوامی ایکشن کمیٹی کو مسلح جتھہ کہنے والو! یہ بتاؤ، سرکاری پروٹوکول میں مسلح ریلیاں نکالنے والے کون تھے؟ نقاب پوش افراد کو کس کی سرپرستی حاصل تھی؟ ڈرون ویڈیوز کے ذریعے عوامی ایکشن کمیٹی کو بدنام کرنے کا سلسلہ بند کرو، عوام کے سوالوں کا جواب دو!
2
65
1
112
1,577
پاکستانی پیراملٹری فورسز کی بربریت، ریاستی دہشتگردی اور جنگی ہتھیاروں کے استعمال، ڈرون حملوں سے 3 نوجوان شہدا, 50 سے زائد نوجوانوں کے زخمی ہونے کے خلاف عوام کی کثیر تعداد سراپہ احتجاج۔ #RightsMovementAJK
2
53
134
1,716
گذشتہ روز 5 نومبر 2026 پاکستانی فورسزز کے ڈرون سٹرائیک سے شہید ہونے والے تین کشمیری نوجوانوں کی نمازہ جنازہ کے مناظر*
3
22
79
1,750
راولاکوٹ گزشتہ رات پاکستانی فورس کے ڈرون حملے میں شہید ہونے والے کشمیری شہداء کی نمازِ جنازہ راولاکوٹ، دریک میں ادا کر دی گئی۔ اللہ پاک تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔
58
140
2,152
کشمیریوں کے جنازے بھی مزاحمت کی علامت بن جاتے ہیں۔ شہداء کے جنازوں میں عوام کا یہ سمندر گواہی دے رہا ہے کہ قوم کے حوصلے ابھی زندہ ہیں۔ یہ قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، ان شاء اللہ ہماری جدوجہد کامیابی سے ہمکنار ہوگی۔
5
199
768
4,909
راولاکوٹ گزشتہ رات پاکستانی فورس کے ڈرون حملے میں شہید ہونے والے کشمیری شہداء کی نمازِ جنازہ راولاکوٹ، دریک میں ادا کر دی گئی۔ اللہ پاک تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔
3
44
89
1,550
یعنی BBC پر آپ بنا تصدیق اعتماد کررہے ہیں۔اور خود اتنی ہمت نہیں 100 کلومیٹر کا سفر کر کے عوام کو اصل حقائق پہنچا سکے۔ اگر بُرا نہ لگے یہ لازمی بتا دیں۔آپ خود راولاکوٹ کیوں نہیں جاتے۔؟
Replying to @R__Pulse
آپکی بکواس کرنے کا شُکریہ، میں نے صرف بی بی سی کی اسٹوری کا پیراگراف پوسٹ کیا ہے اپنی طرف سے کُچھ نہیں لکھا۔ شاباش دفعہ ہو جائیں
8
18
122
2,404
Rebel Pulse retweeted
کمزور چیتا اور غیر سیاسی ہرن - عمران خان کی بہترین تقریر
4
737
8
2,469
26,448
آپکو شرم آنی چاۂے " فائرنگ کا تبادلہ"کیا مطلب؟ قابض اور دہشت گرد فورسیز نہتے لوگوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہے ہیں۔ اور آپ یہاں باریک واردات ڈال رہے ہیں۔ صحافت سے غلاظت تک کا سفر آپکو مبارک۔
🚨🚨 پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے شہر راولاکوٹ میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور حکام کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں اور کالعدم قرار دی گئی جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (جیک) کے کارکنوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ bbc.com/urdu/articles/c9146d…
4
19
1
106
4,537
Rebel Pulse retweeted
Kashmir 😭🤲 – at Kingdom of Saudi Arabia
2
80
4
332
10,583
راولاکوٹ سے تازہ ترین مناظر شہادتوں کے بعد بھی عوام کے جذبے مانند نہیں پڑے بلکہ عوام میں زیادہ جوش دکھائی دیا جا رہا ہے ✊🙌
4
246
5
661
5,505
Rebel Pulse retweeted
خواجہ مہران ایڈوکیٹ کا ریاست بھر کی عوام کےلئے اہم ویڈیو پیغام جاری 5نومبر 2026ء #راولاکوٹ
4
165
3
418
3,675
Rebel Pulse retweeted
یہ بارڈر نہیں یہ راولاکوٹ بس ٹرمینل کے مناظر ہیں..🙆
1
86
4
193
1,883
کشمیر کے لوگ اپنے حقوق کی بات کر رہے ہیں لیکن یہ چاہتے ہیں سب کشمیری خودمختاری کی بات کرے جو کام بنگالیوں کے ساتھ کیا اور وہ الگ ہوگئے وہی کام کشمیریوں کے ساتھ کیا جارہا آپ کیا چاہتے ہیں کشمیری الگ ہوجائیں، مولانا فضل الرحمن*
26
71
1,520
Rebel Pulse retweeted
On Jammu Genocide Day, we pay solemn tribute to the victims of the Jammu Genocide of 1947. Under Maharaja Hari Singh, a systematic campaign of violence was carried out against the Muslim population of Jammu by Dogra forces, Patiala (Indian) forces, and Hindutva groups. Hundreds of thousands of Kashmiris were massacred, fundamentally altering the demographic composition of the region. The killing of more than three hundred thousand Muslims in Jammu on 6 November 1947 stands as one of the darkest days in human history. It exposed the brutal and criminal face of Hindu fascism, while the silence of the international community continues to reveal its duplicity and double standards. We remember the martyrs who lost their lives to the religious fanaticism and oppression of a tyrannical ruler. Their suffering must not be forgotten, and the historical truth of the Jammu Genocide must continue to be acknowledged. We honour their memory and stand in solidarity with all those who seek justice and recognition for the victims. Today, we pledge to carry forward the mission left behind by these great martyrs. #JammuGenocide #BlackDay
53
3
121
2,034