RASHED PTI 🇬🇧 retweeted
عمران خان کی بہن نورین نیازی کی طبیعت خراب ہونے پر خفیہ طور پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ منتقل کرنے کی خبریں ہیں
پہلا سوال یہ ہے کہ انھیں گرفتار کیوں کیا گیا؟
دوسرا سوال یہ ہے ہر کام چھپاتے کیوں ہیں؟
#NoreenKhanHealthEmergency
RASHED PTI 🇬🇧 retweeted
یہ تینوں بہنیں صرف اپنے بھائی کے لیے قربانی دے رہی ہیں ۔۔۔نا یہ سیاسی ہیں نا ان کے پاس کوئی عہدے ۔۔۔۔
عمران خان اور بشرہ بی بی عوام کی وجہ سے جیل میں ہیں اور یہ بہنیں اپنے بھائی کی وجہ سے
ان لوگوں کا قرض پاکستانی قوم اتار ہی نہیں سکتی
RASHED PTI 🇬🇧 retweeted
Follow Imran Khan’s son @SulaimanKNiazi , he has joined X (Twitter) to amplify voices speaking for his father.
#ReleaseImranKhan
برطانیہ لندن کی مشہور اور مصروف ترین شاپنگ اسٹریٹ، آکسفورڈ اسٹریٹ (Oxford Street)، کو گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ لندن کے میئر صادق خان کے اعلان کے مطابق یہ پابندی آج پیر 26 اکتوبر 2026 سے نافذ العمل ہو چکی آکسفورڈ سٹریٹ صرف پیدل چلنے والی عوام کے لیے کھلا رکھا گیا ہے ۔ مئیر لندن کا یہ اچھا عمل ہے
RASHED PTI 🇬🇧 retweeted
وہ جن کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ان سے گزارش ہے کہ آپ کے عمران خان کے خلاف ناکام مشنز کی فہرست بہت لمبی ہو گئی ہے۔ خود کو اور اپنے ادارے کو مزید ہزیمت سے بچائیں اور اپنے حلف کی پاسداری کرتے ہوئے بیرکس میں واپس جائیں۔ یہ لڑائی تو حق کی لڑائی ہے اور فتح عمران خان کی ہی ہوگی کیونکہ وہ حق پر ہیں۔
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
RASHED PTI 🇬🇧 retweeted
صحافی: خان صاحب سارا نظام آپ کے خلاف ہے بہتر ہے کہ آپ ڈیل کر لیں، رہا ہو کر اس اذیت سے نکلیں اور پھر آگے کا راستہ دیکھیں۔
خان صاحب نے کہا، جب یوسف علیہ السلام قید میں تھے تو انہوں نے اپنے ایک ساتھی سے کہا تھا کہ بادشاہ سے میرا ذکر کرنا۔
جس خدا کو معلوم تھا کہ یوسف علیہ السلام ناحق قید میں ہے اس خدا کو یہ بھی پتہ ہے کہ عمران خان بھی ناحق قید ہے
RASHED PTI 🇬🇧 retweeted
میرا پورا ایمان ہے کہ یہ شخص پھر سے ہمارے ملک کی قیادت کرے گا اور پاکستان بہت تیزی سے اوپر جائے گا-
سفر مشکل ہے، ناممکن نہیں۔ حق کی راہ پر چلنے والوں پر مایوسی بنتی ہی نہیں۔ ڈر خوف تو زبردستی کے مارشل کو ہے۔ عمران خان، پاکستان اور ہم سب جیتیں گے، انشاءاللہ!
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
RASHED PTI 🇬🇧 retweeted
Hero heart surgeon Asif Hasan—who has saved over 2,000 children throughout his career—paid an emotional tribute on stage as he accepted his Lifetime Achievement Award!
Watch the full moment on YouTube now!
@PandOCruises @DailyMirror
#PrideOfBritain #AsifHasan #NHS
برطانیہ پاکستانی نژاد ڈاکٹر ریٹائرمنٹ تقریب
برطانیہ میں مقیم ممتاز پاکستانی نژاد ہارٹ سرجن ڈاکٹر آصف حسن صاحب کو طب کے شعبے میں 35 سالہ شاندار خدمات اور ہزاروں بچوں کی جانیں بچانے پر "پرائیڈ آف برطانیہ لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ" (Pride of Britain Lifetime Achievement Award) سے نوازا گیا ہے۔ 70 سالہ ڈاکٹر آصف حسن صاحب برطانیہ میں بچوں کے دل کے پیچیدہ امراض اور ہارٹ ٹرانسپلانٹیشن کے مانے ہوئے ماہر ہیں۔ انہوں نے اپنے طویل کیریئر کے دوران 4,000 سے زائد اوپن ہارٹ آپریشنز اور تقریباً 400 ہارٹ ٹرانسپلانٹ کامیابی سے انجام دیے۔ ڈاکٹر آصف حسن صاحب طویل عرصے تک نیو کیسل اپون ٹائن کے مشہور فری مین ہسپتال (Freeman Hospital) سے وابستہ رہے، جہاں سے وہ حال ہی میں ریٹائر ہوئے
RASHED PTI 🇬🇧 retweeted
قاسم خان کا BBC پر انکشاف 🚨
ہمیں دو بار خبر ملی تھی کہ آپ کے والد جیل میں وفات پا چکے ہیں، اس وقت میرے والد کی زندگی کو خطرہ ہے اور ہم اس سے بہت پریشان ہیں
#FreeImranKhanAndFamily
RASHED PTI 🇬🇧 retweeted
یہ وڈیو ان تمام لوگوں کے لیے جو روز ایک دوسرے کا حوصلہ بڑھاتے ہیں، چاہے سخت مشکل حالات ہوں۔
سچ میں انصافینز کو ہرانا بہت مشکل ہے کیونکہ وہ عمران خان کی طرح کبھی ہار نہیں مانتے۔
#تم_کھڑے_تھے
RASHED PTI 🇬🇧 retweeted
آگر میں شوکت خانم، نمل یونیورسٹی بنا سکتا تھا تو میری آنکھیں کمزور نہیں تھی میں شوگر ملیں، پولٹری فارم، بحریہ ٹاؤن جیسی سوسائٹیز بھی بنا سکتا تھا
عمران خان کے تاریخی الفاظ ♥️
یتیم کے آنسو دیکھ کر دل کانپ جاتا ہے 💔
یتیم ہوں، میرے درد کو تماشا نہ بنانا،
ظلم کر کے مجھ پر، خدا کو نہ بھول جانا۔
میرے سر پر نہیں سایہ کسی شفیق باپ کا،
خدا کے لیے مت چھینو سہارا میرے خواب کا۔ 😢
فوٹیج میں یتیم وسیم عباس گلی میں ادھر اودھر گھومتا دکھائی دے رہا ہے جیسے ب چین ہو کہ نا کوئی گھر نا کوئی ٹھکانہ، کہاں جاؤں پتہ نہیں ایسے کتنے ہی بچے سارا دن سڑکوں اور گلیوں میں گھومتے ہیں جن کا کوئی گھر بار نہیں اور یہی سوچتے رہتے ہیں کہ آخر جانا کہاں ہے ۔ اس بچے کو کیا خبر تھی کہ کچھ ہی دیر بعد دردناک موت کی بھینٹ چڑھ جاوں گا 💔
سانحہ ملتان 💔
ایک 15 سالہ یتیم بچہ جس کو پڑھنے کی خواہش تھی ۔۔اس ظالم سماج کی نظر ہو گیا.ہمارے معاشرے میں سے واقعی انسانیت ، رحم اور قانون کا خوف ختم ہو چکا ہے
RASHED PTI 🇬🇧 retweeted
ایک 15 سالہ یتیم بچہ جس کو پڑھنے کی خواہش تھی ۔۔اس ظالم سماج کی نظر ہو گیا.ہمارے معاشرے میں سے واقعی انسانیت ، رحم اور قانون کا خوف ختم ہو چکا ہے کیونکہ جب سسٹم اتنا اندھا ہو چکا ہے تو لوگوں میں سے اس کا ڈر بھی ختم ہو چکا ہے ہمارے ملک میں کسی کے پاس تھوڑا پیسہ یا طاقت ا جائے تو وہ اس کی نشے میں اپنے سے نچلے طبقے کو کیڑے مکوڑے کی حیثیت بھی نہیں دیتے اور پھر یہ نچلا طبقہ جو کہ مہنگائی اور بلوں کے بوجھ کے نیچے ویسے ہی دب رہا ہے ان کو ظالم ایسے ہی نے روندتے چلے جاتے ہیں یہاں پر ایک بہت بڑا سوال یتیم خانے پر بھی اٹھتا ہے جنہوں نے اس کی دیکھ بھال کی ذمہ داری لی
#JusticeForWaseemAbbas













