
Human Rights Activist || Books, Movies, History Lover | Backup Account @Rauf_AFR3 | Work for @PashtunTM_Offi
None
Joined May 2023
- Tweets3.1K
- Following293
- Followers7.6K
- Likes18.7K
Pinned Tweet
پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان کے میر علی بازار پر مارٹر گولے برسانے کے بعد بازار کے تباہ شدہ مناظر
ان لوگوں سے نہ ہمارے گھر، نہ مسجدیں، اور نہ ہی بازار محفوظ ہیں۔ یہ ہماری سرزمین پر تباہی لے کر آئے ہیں، اور جب تک یہ یہاں موجود رہیں گے، تب تک یہ سلسلہ جاری رہے گا۔
اب وقت آ گیا ہے کہ انہیں یہاں سے نکالا جائے۔
#StopPakiMafia
#PashtunRejectStateTerrorism
وادی تیراہ میں ریاستی دہشتگردی اور جبری نکل مکانی کے خلاف پر امن احتجاج پر پاکستانی دہشتگرد فوج نے سٹریٹ فائرنگ کر کے کئی احتجاجی مظاہرین کو شہید اور شدید زخمی کر لیا ہے حالات قابو سے باہر ہو گئے ہیں۔
#PakistanIsATerrroristState
#WadiTirahUnderAttack
پشتو کے معروف انقلابی اور میرے پسندیدہ شاعر مطیع اللہ تراب صاحب کی وفات کی خبر سن کر سخت رنجیدہ ہوا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔
تراب صاحب کا ایک مشہور شعر ہے
د چا د بغاوت سر تر پامیره رسیدلی،
او د چا ټیټ شوی سر د ملا تر تیره رسیدلی،
سره د بغاوت جانانه ارته تڼۍ ګرځي،
تعجب نه دی په دومره رقیبانو کې ژوندون!
مولانا خانزیب کے جنازے میں شرکت کرنے پر پی ٹی ایم کے صوبائی صدر خیرالامین کے خلاف کل ایک ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔ آج وہ اس سلسلے میں تھانے میں پیش ہوئے، لیکن پولیس نے انہیں گرفتار کر کے 3 ایم پی او کے تحت ہری پور منتقل کر دیا۔
پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت اس سے پہلے بھی اسٹیبلشمنٹ کے حکم پر پی ٹی ایم اور پشتون قومی جرگہ کی قیادت کو گرفتار کر کے سندھ اور پنجاب منتقل کر چکی ہے۔
پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت پختونخوا میں جاری دہشتگردی میں فوج کے ساتھ مکمل طور پر ملوث ہے۔
#ReleasePashtunActivists
#stoppashtungenocide
پی ٹی ایم کارکن اور اسلامیہ کالج کے طالبعلم فضل آمین آفریدی کو آئی ایس آئی کی جانب سے اغوا کے بعد آج عدالت میں پیش کیا گیا جہاں سے انہیں عدالتی حکم پر رہا کر دیا گیا۔
اے پاکستان کے مقتدر حلقوں اور وردی کے دہشت گردوں ڈرو اس دن سے جب یہ لوگ مسلح ہوکر نکلینگے۔
اب بھی وقت ہے ڈالر جنگیں بند کرو اور پختونوں کے نقصان کا حساب دو۔
باجوڑ امن مارچ
#molanakhanzeb
#BajaurAmanPasoon
ضلع خیبر باڑہ میں ریاستی دہشت گردی، جبری نقل مکانی اور ڈالری جنگوں کے خلاف خیبر کے عوام کا تاریخی ریفرنڈم۔
پختونخوا ایک نئے انقلابی دور کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔
#StopStateTerrorism
#PashtunWantPeace
عوام جاگ چکی ہے، آپ کا خوف ختم ہو چکا ہے۔
جیسا کہ منظور پشتین نے کہا تھا یہ آپکا پشتون سرزمین پر آخری گیم ثابت ہوگا۔
وادیٔ تیراہ، خیبر امن جرگہ
#NoMoreOperation
#TirahWantPeace
وزیرستان کے بعد، خیبر کی وادی تیراہ میں فوجی دہشت گردی، مارٹر شیلنگ، زبردستی علاقہ خالی کروانے اور کرفیو کے خلاف عوامی ریفرنڈم۔
یہ تو صرف جرگے ہیں، جب مزاحمت ہوگی تب پتا چلے گا رنجیت سنگھ اور خوشحال خٹک کے بیٹوں کا۔
شکریہ منظور پشتین، اس شعور کے لیے۔
#PashtunRejectStateTerrorism
میر علی، شمالی وزیرستان میں پاکستانی ڈرون حملے میں شہید ہونے والے چار معصوم بچوں کی میتیں کل دھرنے کے ساتھ اسلام آباد منتقل کی جائیں گی۔
پختونخوا کے عوام سے اپیل ہے کہ وہ بڑی تعداد میں دھرنے میں شریک ہو کر قومی اتحاد، یکجہتی اور ظلم کے خلاف بھرپور آواز بلند کریں۔
#PashtunsRejectDroneTerror
ریاست کے پاس تین دن کا وقت ہے کہ وہ میرانشاہ میں جاری دھرنے کے مطالبات کو تسلیم کرے۔ اگر عوام کے مطالبات نہ مانے گئے تو دھرنے کا دوسرا مرحلہ پشاور میں کور کمانڈر ہاؤس کے سامنے شروع کیا جائے گا۔ واقعے میں ملوث افراد اور بریگیڈیئر کو فوری طور پر میرانشاہ سے ہٹا کر کورٹ مارشل کیا جائے۔
اگر پشاور میں بھی مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو عوام تیار ہیں کہ یہ دھرنا اسلام آباد تک بڑھایا جائے۔
دھرنے منتظمین کا اعلان
#PashtunRejectDroneTerror
جانی خیل، بنوں میں عام آبادی پر پاکستانی فوج کی جانب سے پھینکے گئے مارٹر گولے سے باپ اور بیٹی شہید ہو گئے، اور اس کے بعد ایک گھر پر کیے گئے ڈرون حملے میں بچوں اور خواتین سمیت تیرہ افراد زخمی ہوئے۔ ان مظالم کے خلاف جانیخیل میں ایک لاش کے ساتھ گزشتہ دس دنوں سے احتجاجی دھرنا جاری ہے۔
افسوس کی بات یہ ہے کہ پرائے اور قاتلین وفاقی حکومت اور حکومتی حلقوں کی خاموشی تو ایک طرف، ہماری اپنی صوبائی حکومت اور صحافی بھی اس سنگین واقعے پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
#SaveJaniKhel
#PashtunWantPeace
پشاور یونیورسٹی کے پشتون طلباء نے قائد منظور پشتین کے ہاں صاحبزادے کی ولادت کی خوشی میں ایک پُروقار تقریب منعقد کی، جس میں کیک کاٹا گیا اور اس خوشی کو بھرپور انداز میں منایا گیا۔
قائد منظور پشتین نے اپنی زندگی کی تمام خوشیاں، آرام و سکون اور راحتیں پشتون قوم کے لیے وقف کر دی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی ہر خوشی اور ہر غم کو پشتون قوم اپنی اجتماعی خوشی اور غم سمجھتی ہے۔
ہم قائد منظور پشتین کو بیٹے کی ولادت پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، اور ان کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ رب العزت اس ننھے مہمان کو صحت مند، نیک سیرت، اور اپنے والد کے نقش قدم پر چلنے والا بنائے۔
مشر منظور پشتین کے چھوٹے بھائی غازی امان اللہ کو دو دن کی شدید تشدد کے بعد اس وقت اسلام آباد کی ایک سڑک پر چھوڑ دیا گیا۔
مزاحمت زندآباد
#LongLiveRessistance
پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کے چھوٹے بھائی، غازی امان اللّٰہ کو اسلام آباد میں ریاستی اداروں کی جانب سے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا، اور اس کے بعد اسے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
ہم ریاستی اداروں کے اس گھٹیا عمل کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور غازی امان اللّٰہ کی غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
#ReleaseGhaziAmanullah
پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین کے چھوٹے بھائی، غازی امان اللّٰہ کو اسلام آباد میں ریاستی اداروں کی جانب سے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا، اور اس کے بعد اسے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
ہم ریاستی اداروں کے اس گھٹیا عمل کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور غازی امان اللّٰہ کی غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
#ReleaseGhaziAmanullah
یہ نہ تو کوئی لائن آف کنٹرول ہے اور نہ ہی بھارت و پاکستان کی جنگ۔ یہ وادی تیراہ ہے، جہاں پاکستانی فوج اپنے خود ساختہ پندرہ بیس دہشت گردوں کے خلاف مارٹر گولے داغ رہی ہے اور بڑی تعداد میں فائرنگ کر رہی ہے، جس کے نتیجے میں ایک عام شہری، خان سید نامی شخص، جاں بحق ہوا ہے اور کئی بچے زخمی ہوئے ہیں۔
پاکستانی فوج کا اس طرح بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کرنا صرف عوام کو خوف میں مبتلا کرنے کے لیے ہے، تاکہ وہ ان علاقوں کو چھوڑ دیں اور فوج آزادی سے لوٹ مار کر سکے۔ لیکن انہیں ایک بات یاد رکھنی چاہیے: اس بار ہم نہیں، آپ ہمارے علاقے چھوڑیں گے۔
#PakistanIsATerrorState
#pakistanisaterroriststate
#StopPakiMafia



















