
🇵🇰میرا وطن میرا آخری حوالہ ہے🇵🇰 #PTI #ImranKhan
Leeds, England
Joined March 2018
- Tweets176K
- Following110
- Followers8.9K
- Likes132K
Pinned Tweet
i released this just before abduction, i thought it was my biggest crime 😀
youtube.com/@qadeeramjad3
😅
اگر تین لائنوں میں سمجھنا چاہتے ہیں کہ پاکستان میں آج کل چل کیا رہا ہے تو میں بتادیتا ہوں ۔
مستقبل کے الیکشن کو مد نظر رکھتے ہوۓ بلاول بھٹو کی ساری توجہ پی ٹی آئ کے پنجاب ووٹ بنک پر، مولانا کی ساری توجہ پی ٹی آئ کی خیبر پختونخواہ کی پوزیشن پر، مریم نواز شریف کی ساری توجہ گورننس اور اپنے ووٹ بنک کو مضبوط کرنے پر، وزیر اعظم کی ساری توجہ حکومت کو 2029 تک کامیابی سے لے جانے پر ، اسٹیبلشمنٹ کی ساری توجہ خود کو دور رکھ کر نظام کو چلانے پر ، اور پی ٹی آئ کی ساری توجہ دیکھو اور انتظار کرو پر ہے۔
204
آپ کیوں بھول جاتے ہیں ان کے پاس ابھی بھی ایک تگڑا عہدہ ہے وہ سی ایم کا میڈیا سیل بھی استعمال کر سکتے ہیں
ایک بات کی آج تک سمجھ نہیں آئی، امجد حفیظ صاحب @AmjadHafeez19 سے متعلق کچھ بھی لکھیں تو چند مخصوص اکاؤنٹ دھڑا دھڑ ایک جیسا جواب دیتے ہیں، اتنی متحرک سوشل میڈیا ٹیم تو نواز لیگ کے بڑے بڑے لیڈران کی نہیں جتنے یہ اسکرین شاٹ میں موجود بھونرے اور تتلیاں ہیں۔
158
Abdul Qadeer Amjad retweeted
Pakistan Tehreek e Insaf Sindh organized special prayer gatherings across the province to commemorate the 2nd anniversary of the November 26th D-Chawk #IslamabadMassacre.
Abdul Qadeer Amjad retweeted
عمران خان کی تو آج تک بے نامی جائیداد بھی نہیں نکالی جا سکی !!
اس کے بنی گالا والے گھر کے متعلق تو چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار نے پورا ایک سال کیس چلایا تھا اس کی کمائی کے سارے ذرائع کھنگالے تھے، اس کی کرکٹ کھیلنے کے وقت کے بھی کمائی کے ذرائع تک کہ کہیں سے کوئی غلط چیز پکڑی جا سکے، مگر اسے بھی ناکامی ہوئی تھی-
تو سوال یہ ہے کہ اسے کیوں جیل میں ڈال رکھا ہے؟ اس کا علاج تک بھی کیوں نہیں کروا رہے؟ ورنہ یہ بات حکومت جانتی ہے کہ عمران خان پر کوئی کیس نہیں ہے، اسے صرف عاصم منیر کو خدا تسلیم نہ کرنے کے جرم میں جیل میں ڈالا گیا ہےـ
#ShiftKhanToHospitalNow
Abdul Qadeer Amjad retweeted
خون میں لت پت، درد سے کُرلاتے، اپنے ملک کی حقیقی آزادی کی تمنا میں خون کا نزرانہ پیش کرنے، عمران خان کے نظریے پر ڈٹ جانے والے پی ٹی آئی کارکنان کی 26 نومبر کی دلخراش ویڈیوز :
معروف شاعر احمد فرہاد کی جانب سے چھبیس نومبر کو ریکارڈ کیے گئے کلپس ، جب اپنی ہی فورسز نے اپنے حق کے لیے پرامن احتجاج کرتے اپنے ہی شہریوں کو گولیاں سے بھون ڈالا۔
#ShiftKhanToHospitalNow
Abdul Qadeer Amjad retweeted
“I spent my life building hospitals so that those who could not afford treatment would receive it free of cost.” Imran Khan
A man who dedicated years of his life to building hospitals and providing free cancer treatment to thousands is now being denied timely access to independent specialist medical care.
Reports of dangerously high blood pressure and deteriorating eyesight are deeply concerning, particularly when a Supreme Court order for his hospital transfer reportedly remains unimplemented.
His family and supporters across Pakistan are demanding what is legally and morally his right.
This is not about political affiliations. It is about human dignity, justice and the protection of human life!
Transfer Imran Khan to hospital immediately!
@amnesty @hrw @UNHumanRights @UN_SPExperts @volker_turk @BBCWorld @Reuters @AJEnglish @CNNi @guardian @AP @Telegraph
#ShiftImranKhanToHospital
کیسی بے بسی ہے اس وڈیو میں، عمران خان نے چیخ چیخ کر کہا کہ سب کی باری آئے گی کسی کی پہلے کسی کی بعد میں کس طرح گھسیٹا جا رہا ہے کل کے عالم آج کے دہشت گرد۔
پی ٹی آئی کے سارے بڑے بڑے اکاؤنٹس اس وقت فضل الرحمن کے لئیے ٹویٹس اور وڈیوز شئیر کر رہے ہیں۔
عمران خان کو دبانے کی ایک اور کوشش ہو رہی ہے میڈیا میں اسکی موجودگی ہی انکو تکلیف پہنچاتی ہے اسے قائم و دائم رکھیں
1
12
580
Abdul Qadeer Amjad retweeted
ان 1211 دنوں میں عمران خان پر ہر قسم کا پریشر ڈالا گیاـ
اسے قید تنہائی میں مسلسل رکھا جا رہا ہے-
جیل میں اسے کسی اور قیدی سے بات تک نہیں کرنے دی جاتی-
بیوی کو القادر یونیورسٹی جیسے بھونڈے کیس میں گرفتار رکھا گیا ہے، جبکہ کیس بنتا ہی نہیں-
عمران خان کو علاج کی وہ سہولت بھی نہیں دی جا رہی کہ جس کا حکم سپریم کورٹ نے 102 دن پہلے دیا تھا-
لیکن سلام ہے عمران خان کی استقامت پر کہ اس نے یزید کے سامنے سرنگوں ہونے سے انکار ہی کیاـ
#ShiftKhanToHospitalNow
Abdul Qadeer Amjad retweeted
Since his reported abduction from jail, his whereabouts remain unknown, and even his family has reportedly been left in the dark. Disturbing rumours are circulating that some clown has proposed coercing him into recording a video denouncing PTI. Taimur Jhagra is an exceptionally capable, decent and widely respected politician, even across party lines.
What a shameful state of affairs in Pakistan today. Even those who voluntarily appear before the courts and demonstrate respect for the justice system are no longer safe. Political victimisation has reached an appalling new low. We demand the immediate disclosure of his whereabouts and, at the very least, that his family be informed of his safety and well-being.
Abdul Qadeer Amjad retweeted
According to the OICCI Business Confidence Survey for October 2026, overall business confidence has dropped significantly by 36 percentage points, plunging from +13% to -23%. Given that the surveyed sectors account for approximately 80% of Pakistan’s GDP, this sharp contraction highlights the profound failure of the SIFC's claims and reflects a deepening crisis in the country's economic environment.
Abdul Qadeer Amjad retweeted
پاکستان کے قومی ہیرو، اولمپیئن اور سابق ہاکی کپتان محمد ثقلین آج کینسر کے خلاف زندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ جنہوں نے 301 انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی، آج انہیں ہماری مدد اور توجہ درکار ہے۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن، پاکستان اسپورٹس بورڈ، حکومتِ پنجاب، تمام اسپورٹس اداروں، سابق اولمپیئنز اور مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ 23 مارچ 2027 کو لاہور میں Olympians XI بمقابلہ International XI بینیفٹ میچ کے انعقاد میں اپنا کردار ادا کریں۔
اپنے ہیروز کو مشکل وقت میں تنہا نہ چھوڑیں۔ آج محمد ثقلین کو ہماری ضرورت ہے۔ ❤️🙏
@TheRealPCB @GovtofPakistan @CMShehbaz @MaryamNSharif
#SaveSaqlein #MuhammadSaqlein #PakistanHockey #Olympians #SupportOurHeroes
Abdul Qadeer Amjad retweeted
سلاخوں کے پیچھے حوصلوں کی داستان :
اپریل 2022 کے بعد سے پاکستان کی سیاست ایک طوفان کی زد میں ہے خبروں میں اکثر بڑے نام گونجتے ہیں، مگر اس کڑے وقت کی سب سے بھاری قیمت اُن ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں نے چکائی ہے جن کا جرم صرف اپنے حق کے لیے آواز اٹھانا تھا، مگر ہر سختی نے ان کے عزم کو مزید مضبوط کیا ہے اور آج یہ خواتین جبر کے سامنے ڈٹ جانے والی جمہوری مزاحمت کا سب سے روشن چہرہ بن چکی ہیں۔
#گولی_کیوں_چلائی
Abdul Qadeer Amjad retweeted
Replying to @pasha_samina
سب ٹائم پاس ہے۔ اگر سب کو پیغام رساؤں والی بات کا پتہ ہے تو کیا عاصم منیر کو نہیں پتہ ہوگی یہ بات۔ ٹائم پاس کا NRO لے رکھا ہے تاکہ یہ بحث چلتی رہے۔ اصل بحث تو سپریم کورٹ کے آرڈر پر عمل کرنے پر ہونی چاہئے ورنہ آرٹیکل ۶ ان سب پر جو رکاوٹ بن رہے ہیں۔





















