Usama Javed (@RealUsamaJ) header
Usama Javed (@RealUsamaJ) profile picture

A common man fighting Status quo, Medical student, Blogger, Social Media Activist, Writer , Traveler

Hafizabad, Pakistan
Joined January 2014
Photo by Usama Javed (@RealUsamaJ)Photo by Usama Javed (@RealUsamaJ)Photo by Usama Javed (@RealUsamaJ)Photo by Usama Javed (@RealUsamaJ)Photo by Usama Javed (@RealUsamaJ)Photo by Usama Javed (@RealUsamaJ)Photo by Usama Javed (@RealUsamaJ)Photo by Usama Javed (@RealUsamaJ)Photo by Usama Javed (@RealUsamaJ)Photo by Usama Javed (@RealUsamaJ)
آج بھی کئ سوال ہے اِس دل میں ،، پیار کا غم بے مثال ہے اِس دل میں ،، کچھ کہہ نہیں پاتا یہ دل مگر اِک دل کے لیے بہت پیار ہے اس دل میں ✿
4
44
1
86
Usama Javed retweeted
علامہ اقبال کی شاعری بھی خلا میں پہنچ گئی! کچھ لوگ پاکستان کو ڈیفالٹ ہوتے دیکھنا چاہتے تھے، یہ تو پاکستان زیادہ اونچا ہوتا جا رہا ہے 🇵🇰🇵🇰
55
609
18
2,717
70,761
Usama Javed retweeted
میں قوم کو آج یہ خوشخبری دوں گا کہ آپ کا لیڈر آج ایک مرتبہ پھر عدالت کے سامنے سرخرو ٹھہرا۔ آج جو کارروائی ہوئی، اس سے یہ بات بالکل واضح ہو گئی کہ عمران خان صاحب اور بشریٰ بی بی کے خلاف ایک پورا افسانہ کھڑا کیا گیا ہے، جس کی سرے سے کوئی بنیاد ہی نہیں ہے۔ قوم کے ذہن میں چند اہم باتیں رہنی چاہئیں۔ سب سے پہلے یہ افسانہ کھڑا کیا گیا کہ برطانیہ میں ایک رقم موجود تھی جو کسی جرم کے نتیجے میں حاصل ہوئی تھی۔ برطانوی عدالتوں یا اداروں نے یہ تعین کیا تھا کہ چونکہ یہ رقم جرائم سے حاصل شدہ ہے، اس لیے اسے پاکستان کے قومی خزانے میں منتقل ہونا چاہیے۔ حقیقت میں ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔ یہ سراسر ایک جھوٹا مفروضہ ہے۔ اس کے بعد یہ کہا گیا کہ یہ رقم پاکستان کے قومی خزانے میں آنی تھی، لیکن عمران خان صاحب کی اس وقت کی حکومت نے مبینہ طور پر اس میں رعایت دے کر یہ رقم قومی خزانے میں آنے کے بجائے اس اکاؤنٹ میں منتقل کر دی جہاں ملک ریاض صاحب نے بحریہ ٹاؤن کے سلسلے میں رقم جمع کرانی تھی۔ یہ بھی ایک جھوٹا بیانیہ ہے جسے حکومتی ترجمان بار بار قوم کے سامنے پیش کرتے رہے ہیں۔ آج جب عدالت کے سامنے ابتدائی مرحلے میں ہی مقدمہ پڑھا گیا تو یہ پورا افسانہ پاش پاش ہو گیا۔ قوم کے ذہن میں درج ذیل حقائق رہنے چاہئیں: یہ رقم برطانیہ میں ملک ریاض خاندان کی اپنی رقم تھی۔ کسی برطانوی عدالت نے یہ فیصلہ نہیں دیا تھا کہ یہ رقم حکومتِ پاکستان کی ملکیت ہے یا اسے پاکستان کے قومی خزانے میں جمع ہونا چاہیے۔ برطانیہ میں صرف اتنا ہوا کہ ملک ریاض اور برطانوی ادارے نیشنل کرائم ایجنسی کے درمیان ایک معاہدہ ہوا۔ یہ ایک سول معاہدہ تھا، فوجداری نوعیت کا کوئی مقدمہ نہیں تھا۔ انہیں بتایا گیا کہ چونکہ ان کا ویزا منسوخ کیا جا رہا ہے، اس لیے وہ برطانیہ چھوڑ دیں اور اپنی تمام جائیدادیں اور رقوم بھی وہاں سے منتقل کر دیں۔ اس پر ملک ریاض اور ان کے خاندان نے کہا کہ بینکوں میں موجود یہ رقم ہماری اپنی ہے، حکومتِ پاکستان کی نہیں۔ لہٰذا ہمیں اجازت دی جائے کہ یہ رقم سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں منتقل کر دیں۔ اس طرح ملک ریاض خاندان نے اپنے دستخطوں سے چیک لکھے، پے آرڈرز بنوائے اور اپنی رقم خود سپریم کورٹ آف پاکستان کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں منتقل کی۔ اس پورے عمل میں نہ کابینہ کا کوئی کردار تھا اور نہ ہی عمران خان صاحب کا۔ یہ رقم سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں آئی اور وہیں موجود رہی۔ اس رقم میں اضافہ بھی ہوا۔ بعد ازاں سپریم کورٹ نے یہ رقم حکومتِ پاکستان کے سپرد کر دی اور یوں یہ قومی خزانے میں منتقل ہو گئی۔ لہٰذا حکومتِ پاکستان کو ایک پیسے کا بھی نقصان نہیں ہوا بلکہ اسے فائدہ پہنچا۔ ممکن ہے کہ یہ رقم سالہا سال برطانیہ میں موجود رہتی، لیکن یہ پاکستان منتقل ہوئی، فارن ایکسچینج ریزروز (Foreign Exchange Reserves) میں شامل ہوئی اور اس کے مساوی پاکستانی روپے قومی خزانے میں آئے۔ تو پھر نقصان کہاں ہوا؟ عمران خان صاحب کے کسی عمل نے نہ اس رقم کی پاکستان منتقلی کو ممکن بنایا اور نہ ہی اس رقم کو حکومتِ پاکستان یا قومی خزانے سے دور کیا۔ حقیقت یہ ہے کہ ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔ بیرسٹر @salmanAraja جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف
57
2,378
18
7,191
114,566
Usama Javed retweeted
توپ دم : برطانوی سامراج نے کروڑہا انسانوں کا قتل عام کیا۔ آج مہذب دنیا کہلاتے ہیں۔
33
499
8
1,455
112,263
Usama Javed retweeted
انصافینز آپ سب سے درخواست ہے کہ حسنین رفیق کے لیے آواز ضرور اٹھائیں۔
15
1,493
5
3,625
17,293
Usama Javed retweeted
ملاقاتیں عروج پر تھی تو جواب آذان تک نہ دیا صنم جو روٹھا تو موذن بن بیٹھے ۔۔۔۔ میرے مرشد، عمران خان اللہ اپ کا مدد گار ہو!!
11
60
119
2,227
ارشادبھٹی اوون فائر 🔥
5
147
1
652
36,195
Usama Javed retweeted
ایک بار عمران خان نے کہا تھا، آگر میں شوکت خانم، نمل یونیورسٹی بنا سکتا تھا تو میری آنکھیں کمزور نہیں تھی میں شوگر ملیں، پولٹری فارم، بحریہ ٹاؤن جیسی سوسائٹیز بھی بنا سکتا تھا لیکن یہی شخص آج خود علاج کے منتظر ہیں 💔
9
449
1
1,244
8,578
امریکہ میں خاتون نے جیسے ہی کہا کہ یہ ہفتے میں دو مرتبہ بیف کھاتی ہے تو ایک ہندو اس پر حملہ اور ہو گیا لیکن لڑکی بھی بہادر تھی اگے سے مقابلہ کیا ہے اچھا 😅😅 ہندو کی جہالت یہ بھی کوئی انتہا نہیں گائے کے گوبر کو تو مقدس سمجھتے ہیں لیکن گائے کا گوشت نہیں کھاتے 😅😅😅
Readers added context they thought people might want to know
Misinformation! The video is digitally manipulated from original footage. And the attacker was not Indian. x.com/dintentdata/st… youtu.be/KfY_XFb-OIA instagram.com/reel/Df7qGnaoH…
16
71
2
291
35,714
Usama Javed retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : نجم سیٹھی کی خبر کے بعد مریم نواز پریشان, اور پریشانی میں مریم نواز کپڑے تبدیل کرنا بھی بھول گئیں ۔!!!🔥🛑🛑. مریم نواز ترین چار دن سے ایک ہی لباس میں نظر آرہی ہیں ۔ چند دن پہلے مریم نواز نے ملک احمد خان سے جو ملاقات کی وہ بھی اسی لباس میں کی تھی ۔ اور آج صوبائی اسمبلی کے ممبران سے ملاقات بھی اسی لباس میں اور اسی جگہ پر کی ہے ۔ مطلب کیا مریم نواز نے تین چار دن سے کپڑے تبدیل نہیں کئے,؟ نہیں ایسا نہیں ہے ۔ حقیقت یہ ہے کہ, جب سے نجم سیٹھی کی خبر آئی کہ عدم اعتماد کے لیے 186 ووٹ درکار ہیں ۔ اور ملک احمد کے پاس تقریباً 170 ووٹ ہیں ۔اس خبر کے بعد مریم نواز پریشان ہو گئیں ۔ ممبران اسمبلی سے ملاقاتیں شروع کر دیں ۔ لیکن مریم نواز نے ایک ہی دن میں آٹھ دس لوگوں سے ملاقاتیں کیں ۔ اور ان کی ویڈیوز بنا کر رکھ لیں ۔ اب روز ایک ویڈیو جاری کر رہی ہیں, تاکہ لگے کہ وہ مسلسل ملاقاتیں کر رہی ہیں ۔ لیکن نقل کیلئے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے ۔ جو کہ ان کے پاس ہے نہیں ۔ شہباز گل 🚨🔥
18
430
1
2,029
64,897
Usama Javed retweeted
ساری ذمے داری سیاستدانوں پر ڈالی جاتی ہے جبکہ اقتدار ان کے پاس نہیں ہوتا مولانا فضل الرحمان
18
464
3
2,918
31,695
Usama Javed retweeted
خوشامدیوں کی سب سے بڑی بدقسمتی یہ ہے کہ وہ مالک کو خوش کرتے کرتے اپنی عزت بھول جاتے ہیں۔ 😜
44
1
230
28,328
Usama Javed retweeted
دنیا بھر سے سابق وزیر اعظم عمران خان کے حق میں آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان کو مزید عالمی تنہائی کی طرف دھکیلنے کے بجائے اس ناانصافی کا خاتمہ کیا جائے اور عمران خان کو رہا کیا جائے! #FreeImranKhan
22
1,593
9
4,068
28,910
Usama Javed retweeted
”پاکستانی اپنےحق اور سچ کیلئے کھڑا ہو۔ انسان اپنے حقوق کیلئے جنگ لڑتے ہیں۔ مجھے افسوس سے کہنا پڑتا کہ جب ہمارے لوگ ظُلم کے سامنے سرجُھکا دیتے ہیں تو چھوٹا سا طبقہ ان پر حکومت کرکے اِنکا خون چوستا ہے۔“ چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان #ImranKhanWantsJustice
6
309
3
798
8,274
Usama Javed retweeted
عمران خان سچا تھا سچا ہے اور سچا رہیں گے۔۔
4
131
384
5,900
Usama Javed retweeted
Free Imran Khan ✊
14
611
6
2,650
18,999
Usama Javed retweeted
یا اللہ عمران خان کی اسکی پوری فیملی کی حفاظت فرمائے آمین 🙏 یا اللہ عوام کی دعاؤں کو قبول فرما آمین
39
539
4
2,404
12,493
Usama Javed retweeted
عمران خان کو سسٹم کی ضرورت نہیں بلکہ سسٹم کو عمران خان کی ضرورت ہے بس یہی بات یاد کروانی تھی عمران خان زندہ باد
1
53
1
271
1,909
Usama Javed retweeted
اُس نے یہ جنگ ہمارے لیے لڑی تھی کیونکہ 9 اپریل کی اُس رات ہم نے اُسے یقین دلایا تھا کہ وہ اکیلا نہیں، ہم ہر حال میں اُس کے ساتھ کھڑے ہیں.....💔
144
2
318
1,729
Usama Javed retweeted
عمران خان کا بیٹا قاسم خان یہ انٹرویو روکنا نہیں چاہئیے قاسم خان اقوامِ متحدہ ورکنگ گروپ کو عمران خان صاحب پر جاری مظالم کی داستان سناتے ہوئے ۔ اس کو بھرپور وائرل کرنا ہے 🚨🚨
5
195
3
397
3,066
Usama Javed retweeted
حسنین رفیق کہاں ہے؟ کوئی پرچہ ہے تو عدالت لاؤ، نہیں تو رہا کرو۔ طارق متین #pakistan @tariqmateen خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
5
365
1,066
85,014