Red Chilli 🌶️ (@Redline_Star) header
Red Chilli 🌶️ (@Redline_Star) profile picture
Joined February 2023
Photo by Red Chilli 🌶️ (@Redline_Star)Photo by Red Chilli 🌶️ (@Redline_Star)Photo by Red Chilli 🌶️ (@Redline_Star)Photo by Red Chilli 🌶️ (@Redline_Star)Photo by Red Chilli 🌶️ (@Redline_Star)Photo by Red Chilli 🌶️ (@Redline_Star)Photo by Red Chilli 🌶️ (@Redline_Star)
"جو لوگ بخل کرتے ہیں اور لوگوں کو بخل سکھاتے ہیں اور اسے چھپاتے ہیں جو اللہ نے انہیں اپنے فضل سے دیا ہے ، اور ہم نے کافروں کے لیے ذلت کا عذاب تیار کر رکھا ہے۔" سورہ النساء ، آیت 37
4
58
247
2,634
کہانیوں میں لوگ صدموں کی وجہ سے آرام سے مر جاتے ہیں ۔۔ لیکن حقیقی زندگی میں ہم درد کی انتہا پر پہنچ کر بھی زندہ ہی رہتے ہیں ۔ ان فلسطینیوں کو دیکھ لیں ۔ xitter.gq/AsadMansoor222/status/…
10
734
12
848
9,805
تاریخ میں درج ہوگا کہ جب یہ معصوم قتل کیے جا رہے تھے تو اس دور کے قلم بانجھ تھے ، زبانیں گنگ تھیں، ہاتھ ظالموں کے ہاتھوں میں تھے اور آنکھیں چندھیا چکی تھیں ۔۔ اس دور کے دانشور ،شاعر ، انقلابی سب شریکِ جرم ہیں ۔ سب قاتل ہیں
19
555
9
560
6,888
یا اللہ جہاں تو نے چالیس ہزار فلسطینیوں کو اپنے پاس بلا لیا ۔ وہاں ان بے غیرتوں ، بزدل ناسوروں کو بھی اس دنیا سے اٹھا لے ۔۔ انہیں کیوں ہمارے سینوں پہ مونگ دلنے کے لیے چھوڑا ہوا ہے 😣
10
92
2
329
2,892
گارڈین میں مضمون چھپا ہے ۔۔ کہ طالبان خان کیسے آکسفورڈ کے چانسلر کا انتخاب لڑ سکتا ہے ؟ عورتوں کو ہی ریپ کی وجہ قرار دینے والا کیسے اس عہدے کے لیے اہل ہے ؟ @RShahzaddk کی محنت رنگ لائی ہے ۔
22
97
4
365
7,997
Red Chilli 🌶️ retweeted
آپکے دور میں اس بال پوائنٹ (پیانو ) کی کیا قیمت تھی مجھے اندازہ لگانا ہے 😂🙏 (عمر Age کا 🙈 )
536
28
19
531
51,136
" بچوں کے حقوق " نام کی لگژری غزہ ، فلسطین کے بچوں کے لیے دستیاب نہیں ہے ۔
3
175
4
220
2,384
اسرائیلی فوج نے جنین مہاجر کیمپ کی سبزی منڈی کو آگ لگا دی ۔۔ اسرائیل فلسطینیوں کو بمباری کے ساتھ ساتھ بھوک فاقوں سے بھی مارنا چاہتا ہے اس دنیا کے یہ جرائم جن میں سب سے بڑا جرم اسرائیلی کا حمایتی ہونے کے بعد خاموشی ہے ، کبھی معاف نہیں ہوں گے ۔
7
265
342
3,462
Red Chilli 🌶️ retweeted
"پٹرول 1.86، ہائی سپیڈ ڈیزل 3.32، لائٹ ڈیزل 2.97 ، مٹی کے تیل کی قیمت میں 2.15 کی کمی" ایل پی جی کی قیمت میں 6 روپے 99 پیسے فی کلو گرام اضافہ،گھریلو سلینڈر 82 روپے 54 پیسے مہنگا ہو گیا
16
16
2
40
1,053
اس خاندان کے نو افراد کل اسرائیلی حملے میں شہید ہوئے ۔۔۔
9
175
3
207
2,105
انکے لال کفن اس دنیا کے سیاہ دِلوں کے گواہ ہیں
7
238
2
392
3,647
Red Chilli 🌶️ retweeted
بشری بی بی یا پنکی پیرنی کے چند نمایاں کارنامے! ملاحظہ فرمائیں 👇 👇 👇 👇 عمران خان نے بشری بی بی کے حکم پر ہی جنرل عاصم منیر کو ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے ہٹایا۔ کیونکہ انہوں نے عمران خان کو اس کی کرپشن کی رپورٹ پیش کی تھی۔ ڈی جی آئی ایس آئی کو ہٹوانے کے بعد بشری بی بی نے شیخی بھی ماری تھی کہ میرے ایک اشارے پر اس ملک میں بڑے سے بڑا عہدے دار ادھر سے ادھر ہوسکتا ہے۔ اسی پر فوج اور پی ٹی آئی میں تعلقات کی خرابی شروع ہوئی۔ یوں اگر یہ کہا جائے کہ پی ٹی آئی کی فوج کے ساتھ دشمنی بشری بی بی کی مرہون منت ہے تو غلط نہ ہوگا۔ بشری بی بی ہی عمران خان کا سوشل میڈیا کنٹرول کرتی رہی۔ اس کی ارسلان بیٹے کے ساتھ لیک گفتگو سے یہ چیز منکشف ہوئی تھی۔ لہذا یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ آج اگر ریاست اور فوج پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے نشانے پر ہے تو اس میں بشری بی بی کا بنیادی کردار ہے۔ بشری بی بی نے ہی عمران خان کو سوشل میڈیا کے ذریعے 'امت مسلمہ' کا لیڈر قرار دینے کی مہم چلوائی۔ یہ اس وقت کیا جب شاہ سلمان نے عمران خان کو بےعزت کروا کے جہاز سے اتروا لیا تھا۔ تب مبینہ طور پر بشری بی بی نے اسکو قائل کیا تھا کہ آپ سعودی عرب کے خلاف دوسرے اسلامی ملکوں کو ساتھ ملائیں۔ ساتھ ہی عمران خان امت مسلمہ کا لیڈر والی مہم چلوائی۔ بشری بی بی کا خیال تھا کہ اگر عمران خان ایسا کرنے میں کامیاب ہوتا ہے اور چند اسلامی ممالک کے بلاک کا سربراہ بنتا ہے تو خود اسکا رتبہ پاکستان کی خاتون اؤل سے کچھ اور اونچا ہوجائیگا۔ بشری کی بدقسمتی کے عمران خان محمد بن سلمان کی ایک ڈانٹ سن کر ہی ڈھے گیا اور ملائشیا بندے تک نہیں بھیجے۔ جس کے بعد ترکی اور ملائشیا بھی ہم سے ناراض ہوگئے۔ یوں اگر یہ کہا جائے کہ عرب ممالک، ترکی اور ملائشیا کو بیک وقت ناراض کرنے میں ایک اہم کردار بشری بی بی کا بھی تھا تو غلط نہ ہوگا۔ عمران خان کو بشری بی بی نے سختی سے منع کیا تھا کہ برطانیہ نہیں جانا۔ کیونکہ اس سابقہ ڈانسر کو خدشہ تھا کہ وہاں عمران خان دوبارہ جمائما سے ملے گا تو میرے ہاتھوں سے نہ نکل جائے۔ پھر جب پاک فوج اور برطانوی سفیر کی درخواست پر دورے کا وعدہ کیا اور سفیر موصوف نے آگے بتا دیا تو اس رات بشری بی بی نے جانے کونسا منتر پڑھا کہ اگلی صبح عمران خان پھر مکر گیا اور بقول کچھ صحافیوں کے برطانوی سفیر کی حالت رونے والی ہوگئی تھی کہ میں نے تو اپنے ملک میں انفارم بھی کر دیا ہے میں اب انکو کیا کہونگا؟ فوج نے بھی سمجھایا کہ یہ عالمی معاملات ہیں بچوں کے کھیل تماشے نہیں آپ کو ایسے نہیں کرنا چاہئے لیکن عمران خان اپنی مرشد کے حکم سے پیچھے نہیں ہٹے۔ نتیجے میں بشری بی بی کی بدولت برطانیہ بھی ناراض ہوگیا۔ پاکستان کے سب سے بڑے اور اہم صوبے پنجاب پر عثمان بزدار جیسے نالائق شخص کو مسلط کرنے کا حکم بھی بشری بی بی نے ہی دیا تھا۔ اس بدترین فیصلے پر فوج سمیت پی ٹی آئی کے کئی اعلی عہدیدار ناراض تھے۔ جہانگیر ترین اور علیم خان بھی اسی وجہ سے پارٹی سے ہٹا دئیے گئے کیونکہ انہیں عثمان بزدار پر اعتراض تھا۔ بزدار صاحب نے پنجاب میں پھر جو کرپشن کی اور جس طرح اس مالدر صوبے پر محض ساڑے تین سال میں 200 ارب روپے کا مزید قرضہ چڑھا دیا وہ ایک الگ ہی داستان ہے۔ یہ تباہی پھیرنے اور پنجاب کو خراب کرنے میں بھی بشری بی بی بنیادی کردار تھیں۔ بشری بی بی کو سائیڈ پر کر کے یا وعدہ معاف گواہ بنوا کر عمران خان پر ہی توجہ رکھنا بہت بڑی غلطی ہوگی۔ یہ خرانٹ اور بدکارعورت پاکستان کی تباہی میں عمران خان کی برابر کی شریک جرم ہے۔
10
20
3
65
793
فلسطینی بچی کا عربوں اور مسلمانوں کے نام پیغام ہے کہ "اگر خان یونس میں حالیہ قتل عام کے بعد بھی آپ لوگ غزہ کے مظلوموں کے لیے کھڑے نہیں ہوتے تو لعنت ہے عربوں پر لعنت ہے مسلمانوں پر " xitter.gq/RyanRozbiani/status/18…
13
618
11
998
8,822
یہ عورت بتا رہی ہے کہ اس نے اپنے جس بیٹے کے لیے 14 سال انتظار کیا تھا وہ باقی فیملی کے ساتھ شہید ہو گیا ۔ جب وہ بیٹے کے لیے دودھ کا ڈبہ لینے باہر گئی ہوئی تھی
24
524
8
900
49,717
Red Chilli 🌶️ retweeted
اے ابن آدم اپنی شناخت کر 🙏🙏🙏🙏🙏 اتنی زندگی گزر گئی...اور مجھے "لا" کا مطلب سمجھ نہیں آیا...یہ جانتا تھا کہ..."لا" یعنی کچھ بھی نہیں, کوئی چیز بھی نہیں،پر یہ نہیں جانتا تھاکہ کیا نہیں؟ کون سی چیز نہیں؟ تھوڑا غور کیا توحقیقت کُھلی کہ کیا نہیں.ہر خواہش، ہر آرزو، ہر خواب کیجہاں آ کر نفی ہو جائے،جہاں آ کر اپنی زندگی کی ہوس ختم ہو جائے،موت کا خوف ختم ہو جائے۔درد کا احساس ختم ہو جائے۔ہر چیز اپنا وجود کھو دے۔تب "لا" کی تفسیر ہوتی ہے۔ ابھی تو بات "لا" تک ہے،"لا الہ الا اللہ" کو جاننے کے لیے تو صدیاں درکار ہیں۔اور جان لو یہی حقیقت ہے۔ابھی تو زندگی ایک نقطے ایک صفر پر رُکی ہے۔اور میں "لا" کی جاگتی حقیقت میں گُم ہوں۔ الہ کا اشارہ تو باقی۔ کوئی معبود نہیں سوائے اللہ کے،کوئی مقصود نہیں سوائے اللہ کے،کوئی مطلوب نہیں سوائے اللہ کے،کوئی مسجود نہیں سوائے اللہ کے،کوئی معشوق نہیں سوائے اللہ کے۔ یہ تو "الہ" کے فقط اشارے ہیں...اے ابنِ آدم حقیقت ڈھونڈنے نکلےتـــــو گُم ہو جاؤ گے...
7
14
1
42
654
یا خدایا رحم فرما
بڑے بہن بھائی غزہ میں اب اپنے چھوٹے بہن بھائیوں کے لیے ماں باپ بن گئے ہیں ۔۔۔
1
200
تحریک انصاف قیادت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ھو چکی ھے 😂
2
198
بڑے بہن بھائی غزہ میں اب اپنے چھوٹے بہن بھائیوں کے لیے ماں باپ بن گئے ہیں ۔۔۔
6
240
3
414
3,663
Red Chilli 🌶️ retweeted
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا وزیرِ اعلیٰ پنجاب، مریم نواز شریف کی جانب سے بجلی صارفین کیلئے تاریخی ریلیف پیکیج کا خیر مقدم 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے فی یونٹ 14 روپے کا ریلیف ”حال ہی میں ہم نے وفاقی حکومت کے ترقیاتی بجٹ سے 50 ارب کاٹ کر بجلی کی قیمتوں میں ریلیف دیا جس سے 200 یونٹ والے صارفین مستفید ہو رہے ہیں۔“ ~ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف
3
7
16
238
Red Chilli 🌶️ retweeted
_*بجلی کا جھٹکا لگنے سے دھڑکن بند ہونے کا خدشہ ہوتا ہے جس سے عام لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ موت واقع ہو گئی ہے۔ اگر آپ کسی متاثرہ شخص کے پاس ہوں تو فوری اس کے پاؤں کے نیچے چھڑی سے ماریں تو دھڑکن انشاء اللّٰہ چل پڑے گی اور ایک زندگی بچ جائے گی۔*_ _*براہ کرم ویڈیو دیکھیں اور دوسروں تک پہنچائیں۔*_ _*ویڈیو دیکھنے سے بہت سی جانیں بچائی جا سکتی ہیں۔*_
5
52
64
4,148