𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐮𝐝𝐡𝐫𝐲 (@RedneckGalProbs) header
𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐮𝐝𝐡𝐫𝐲 (@RedneckGalProbs) profile picture

Sindh roots. National vision.

Shigar, Gilgit-Baltistan
Joined November 2012
Photo by 𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐮𝐝𝐡𝐫𝐲 (@RedneckGalProbs)Photo by 𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐮𝐝𝐡𝐫𝐲 (@RedneckGalProbs)Photo by 𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐮𝐝𝐡𝐫𝐲 (@RedneckGalProbs)Photo by 𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐮𝐝𝐡𝐫𝐲 (@RedneckGalProbs)Photo by 𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐮𝐝𝐡𝐫𝐲 (@RedneckGalProbs)Photo by 𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐮𝐝𝐡𝐫𝐲 (@RedneckGalProbs)Photo by 𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐮𝐝𝐡𝐫𝐲 (@RedneckGalProbs)Photo by 𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐮𝐝𝐡𝐫𝐲 (@RedneckGalProbs)Photo by 𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐮𝐝𝐡𝐫𝐲 (@RedneckGalProbs)Photo by 𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐮𝐝𝐡𝐫𝐲 (@RedneckGalProbs)
𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐮𝐝𝐡𝐫𝐲 retweeted
Pakistanis and Indians fighting over cricket but agreeing that Virat Kohli and Babar Azam are legends 🏏❤️
3
1
13
𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐮𝐝𝐡𝐫𝐲 retweeted
Hello 🤗 everyone 🤠
2
18
15
117
𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐮𝐝𝐡𝐫𝐲 retweeted
In-laws reaches Oscar-worthy drama levels every single time #InLawsVisit #Comedy #Relatable
4
17
11
70
𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐮𝐝𝐡𝐫𝐲 retweeted
The morning air feels different with a warm cup nearby #CoffeeTime #NatureVibes #MorningMood #BeautifulMorning
9
52
38
227
𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐮𝐝𝐡𝐫𝐲 retweeted
Protective and preemptive works along Nullah Dek in Tehsil Kamoke are progressing steadily to strengthen vulnerable sections, enhance flood resilience, and ensure effective protection for surrounding communities and infrastructure against any potential flooding.
29
716
15
830
216,096
𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐮𝐝𝐡𝐫𝐲 retweeted
Love you Muzaffarabad 💚
243
985
39
2,864
343,190
𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐮𝐝𝐡𝐫𝐲 retweeted
پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں بچوں کے مستقبل سنوارنے کا سلسلہ تیز، وزیراعلی @MaryamNSharif کی کاوشوں سے مستقبل کے معمار تیار ہونے لگے
89
198
2
530
236,407
𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐮𝐝𝐡𝐫𝐲 retweeted
کمزور چھتیں اب معصوم جانوں کی دشمن نہیں بنیں گی کاہنہ کا دل دہلا دینے والا سانحہ کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا، مگر اب ایسے حادثات کی روک تھام کے لیے عملی قدم اٹھایا جا رہا ہے۔ اپنا گھر، محفوظ گھر پروگرام کمزور چھت کو پکا کرنے کے لیے 5 لاکھ روپے، اضافی کمرہ بنانے کے لیے 10 لاکھ روپے تک سود فری قرض مقصد ایک ہی ہر غریب خاندان کو محفوظ چھت فراہم کرنا۔ صرف افسوس نہیں، بلکہ عملی اقدام تاکہ کوئی اور معصوم بچہ کمزور چھت کا شکار نہ بنے۔
101
295
2
411
93,926
𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐮𝐝𝐡𝐫𝐲 retweeted
پنجاب کے دیہاتوں کی تقدیر بدلنے کا جو عہد ہم نے کیا تھا، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے وہ اب حقیقت کا روپ دھار رہا ہے۔ قصور اور لودھراں کے کامیاب پائلٹ پراجیکٹس کے بعد اب 61 ارب روپے کے خطیر سالانہ بجٹ سے صوبے بھر کے 1485 دیہاتوں کو مثالی ماڈل ویلجز میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔ جہاں پختہ گلیاں، جدید نکاسی آب، اسٹریٹ لائٹس، صاف پانی اور بچوں کے لیے خوبصورت پارکس دیہی زندگی کو شہروں کے برابر لائیں گے جس کی بدولت انکا معیار زندگی پہلے سے بہتر ہوگا۔ انشاءاللہ دیہاتوں میں بسنے والے تمام افراد اب ترقی کے اس سفر میں برابر کے حصہ دار بنیں گے۔ میرا سوھنا پنجاب 💚
313
1,044
34
1,955
172,294
𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐮𝐝𝐡𝐫𝐲 retweeted
خوابوں کو روکنے والے بہانے ختم. اب باری ہے کامیابی کی جو کہتے تھے کہ جنوبی پنجاب کے بچوں کے لیے جدید تعلیم صرف ایک خواب ہے، وہ آج مظفرگڑھ کا نواز شریف سینٹر آف ایکسیلینس دیکھ لیں۔جدید آئی ٹی لیبز، سائنسی سہولیات اور عالمی معیار کا تعلیمی ماحول اب ٹیلنٹ کا فیصلہ وسائل نہیں، محنت کرے گی۔ اب خواب نہیں رکیں گےاب مظفرگڑھ سے بھی ڈاکٹر، انجینئر اور سائنسدان نکلیں گے۔
90
280
463
62,837
𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐮𝐝𝐡𝐫𝐲 retweeted
جو کہتے تھے یہ صرف وعدے ہیں ذرا پنجاب کی سڑکوں پر نکل کر دیکھیں گرمی، دھواں اور خستہ حال سفر اب ماضی بنتا جا رہا ہے۔ خانیوال، خوشاب، بھکر، اٹک، منڈی بہاؤالدین اور حافظ آباد کے بعد مزید اضلاع بھی گرین الیکٹرک بسوں کی سہولت سے مستفید ہونے جا رہے ہیں۔ عوام کو چاہیے نعروں سے نہیں، آسان سفر سے اور یہی اصل تبدیلی ہے جو وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif لیکر آئ ہیں ۔
14
375
543
53,043
𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐮𝐝𝐡𝐫𝐲 retweeted
صنعتی اور تجارتی روابط کو نئی وسعت دینے کے لیے فیصل آباد چنیوٹ شاہراہ کی دونوں سمتوں پر محیط 24 کلومیٹر طویل تعمیرِ نو کا منصوبہ 10 ماہ کی ریکارڈ مدت میں پایۂ تکمیل کو پہنچ چکا ہے۔ دو بڑے شہروں کی مسافتوں کو سمیٹتی یہ جدید گزرگاہ نہ صرف عوام کے لیے محفوظ اور پرسکون سفر کی ضامن بنے گی بلکہ خطے کی معاشی ترقی کو تیز تر کرتے ہوئے خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ثابت ہوگی۔
275
1,026
32
2,305
238,959
𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐮𝐝𝐡𝐫𝐲 retweeted
جنوبی پنجاب کے زراعتی اور تجارتی منظرنامے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والی ملتان وہاڑی شاہراہ کے ساڑھے 93 کلومیٹر طویل حصے کو دو رویہ کرنے کا یہ معرکہ 14 ماہ کی ریکارڈ مدت میں مکمل کر لیا گیا ہے۔ طویل سفری صعوبتوں اور حادثات کا مستقل ازالہ کرتی یہ وسیع گزرگاہ اب علاقائی معیشت کو نئی جلا بخشنے، زرعی اجناس کی مارکیٹوں تک ترسیل کو تیز کرنے اور عوامی زندگی میں پائیدار آسانیاں لانے کے لیے تیار ہے۔
373
1,460
47
3,336
162,583
𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐮𝐝𝐡𝐫𝐲 retweeted
جو تالاب کبھی خاموش تھے، اب روزگار کی نئی کہانی لکھ رہے ہیں فش فارمنگ صرف مچھلی پالنے کا منصوبہ نہیں، بلکہ دیہی معیشت کو مضبوط بنانے، نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع بڑھانے اور کسان کی آمدن میں اضافہ کرنے کی ایک نئی کوشش ہے۔ پانی سے پیداوار اور پیداوار سے خوشحالی کا سفر
6
244
436
2,423
𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐮𝐝𝐡𝐫𝐲 retweeted
سابق آئی جی عامر ذوالفقار خان کے نام ایک خاص خط Broken Home Syndrome کیا ہوتا ہے؟ #aamirzulfiqarkhan #brokenhomesyndrome #azk #igp @AZKhan_official
1
81
85
10,265
𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐮𝐝𝐡𝐫𝐲 retweeted
جس وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو مورد الزام ٹھہرانے کی کوشش کی جا رہی ہے اُسی کی بدولت آج پنجاب کی سکول کالج یونیورسٹی جاتی بچیاں خود کو محفوظ سمجھتی ہیں جگہ جگہ پینک بٹن موجود ہیں -
205
673
2
856
104,964
𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐮𝐝𝐡𝐫𝐲 retweeted
The roof collapse at a tuition center in Kahna is a heartbreaking tragedy. The loss of 14 innocent lives is an immeasurable sorrow, and my heart goes out to the grieving families. As a mother, I deeply feel their pain and anguish. Words are simply not enough to express the magnitude of this loss. May Allah grant the departed the highest ranks in Jannah and bless their loved ones with patience and strength. While 20 children were rescued safely, I want to make it absolutely clear that there will be no leniency for those responsible for this tragic act of negligence. Every individual found accountable will face the full force of the law. We owe it to the victims and their families to ensure that justice is served.
287
1,334
34
3,036
273,143
𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐮𝐝𝐡𝐫𝐲 retweeted
دیہاتی مائیں ایک گائے یا بھینس ضرور پالتی تھیں جس سے پورا گھر چلتا اور گاوں کے مالی طور پر کمزور خاندان کے بچے بھی malnutrition اور stunting کا شکار نہیں تھے۔ اسی چیز کو revive کرنے کیلئے وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif نے جنوبی پنجاب کی دیہی ماوں کیلئے مفت گائے, بھینس اور دوسرے جانور دینے کا آغاز کیا ۔۔ اب تک 5 ہزار سے زائد خواتین میں یہ livestock assets تقسیم ہو چکے ۔ یہ Initiative غربت اور اس سے جڑے مختلف معاشی اور معاشرتی مسائل کو حل کرنے کی multipronged Policy کا حصہ ہے۔
77
885
18
977
319,925
𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐮𝐝𝐡𝐫𝐲 retweeted
کلینک آن وہیلز ۔۔۔ وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif کا initiative.. جس میں 1100 سے زائد کلیکنس گاوں گاوں علاج کی سہولت دے رہی ہیں ۔
208
781
4
884
104,788
𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚𝐧 𝐂𝐡𝐚𝐮𝐝𝐡𝐫𝐲 retweeted
This happens only in India Atrocities of BJP and RSS against Christians on #Christmas day #Christmas2025
1
71
2
83
1,183