Rehan Zeb Khan (@RehanZeb21) header
Rehan Zeb Khan (@RehanZeb21) profile picture

Youth Leader| Fighting for RULE OF LAW |FCR Eliminator|Led K. Jawan|🇵🇰-Rep @ComSecYouth|Chairman @TYF_Pak |CEO @rawap_pak|@UnVolunteers|IK Soldier| PTI #NA8

Bajaur, Khyber Pakhtunkhwa
Joined December 2012
Photo by Rehan Zeb Khan (@RehanZeb21)Photo by Rehan Zeb Khan (@RehanZeb21)Photo by Rehan Zeb Khan (@RehanZeb21)Photo by Rehan Zeb Khan (@RehanZeb21)Photo by Rehan Zeb Khan (@RehanZeb21)Photo by Rehan Zeb Khan (@RehanZeb21)Photo by Rehan Zeb Khan (@RehanZeb21)Photo by Rehan Zeb Khan (@RehanZeb21)Photo by Rehan Zeb Khan (@RehanZeb21)Photo by Rehan Zeb Khan (@RehanZeb21)
Rehan Zeb Khan retweeted
اسلام علیکم پی ٹی آئی فیملی ( پاکستان کے اندر باہر سب)۔ اس ٹویٹ کو غور سے پڑھے اور سمجھنے کی کوشش کریں، میں صرف اپنا خوف اور نقطہ نظر شیئر کرہا ہوں، مانے یا نہ مانے اپکے مرضی ہے۔ ہم نے عمران خان کو دیکھ کر پرویز خٹک بھی پختونخواہ کا بادشاہ بنایا تھا، ہم نے عمران خان کو دیکھ کر محمود خان کو بھی بادشاہ بنایا۔۔ لیکن یہی دونوں خان کیلئے پختونخواہ میں کھڈے کھول رہے ہیں۔ اس طرح بہت سے لوگوں کو گلی کوچوں سے اٹھا کر ہم نے ایم این ایز ، ایم پی ایز ، وزیر اور مشیر بنائے، ہم نے کسی ذات پات کو نہیں دیکھا۔ باجوڑ میں ہم نے 2018 الیکشن میں 2 میں سے 2 ایم این اے کی سیٹس نکالے، 2019 کی الیکشن میں تین میں 2 ایم پی ایز نکالے۔۔ لیکن پر وہی ہوا باجوڑ کو ملنی والی ترقیاتی فنڈز پاک پی ڈبلیو ڈی کی دفاتر میں بانٹے گئے، ایس ڈی جیز کی اربوں فنڈ غائب کردی گئی، نوکریوں کی خرید و فروخت ہوئی، میرٹ کو سرعام کچل دیا گیا۔ کرپشن ایک طرف قومی اور صوبائی سطح پر انکی نمائندگی بھی بدترین رہی۔۔ یہ وجہ تھا کہ خان صاحب نے نومبر 2022 کو زمان پارک میں ایک ملاقات میں مجھے الیکشن لڑنے اور ان کرپٹ لوگوں کو سسٹم سے نکالنے کا کہا تھا، اور خان صاحب نے یہ بھی کہا تھا، کہ ان جیسے لوگوں ٹکٹس دینے پر افسوس ہے ( جس کے گواہ شبلی فراز اور اعظم سواتی صاحب ہے)۔ پارٹی قیادت اور خاص کر علامہ نور الحق قادری صاحب، جنید اکبر و دیگر سے حلفا پوچھئے کہ 9 مئی سے پہلے خان صاحب نے جن 70 امیدواروں کی لسٹ جاری کرکے انکو ٹکٹس نہ دینے کا کہا تھا اس میں خیبرپختونخوا اور ملاکنڈ ڈویژن کے کون کون لوگ شامل تھے۔۔؟ اگر صابقہ پارلیمنٹیرینز کو ٹکٹس دینے کی بات ہے تو پھر پرویز خٹک اور محمود خان بھی سابقہ پارلیمنٹیرین میں سے ہے۔ اب یہ ڈرامے بلکل چھوڑ دینا چاہئے اور یہ بتائیں کہ کس بنیاد پر پارٹی ٹکٹس جاری ہوئی؟ میں اللہ تعالٰی کو حاضر ناظر جان کر یہ اقرار کرتا ہوں کہ مجھے اس بات سے دکھ نہیں کہ مجھے ٹکٹ کیوں نہیں ملا۔ مجھے دکھ اس بات کا ہے پارٹی رانگ نمبرز اور ایکٹرز کی ہاتھوں یرغمال ہوچکا ہے۔ مجھے باجوڑ سے ٹکٹ ہولڈرز ( 2 بندو کے علاوہ ) کے کوئی تصویر یا ویڈیو دیکھائے کہ وہ رجیم چینج اپریشن یا 9 مئی کے بعد کونسی مقدمات کا سامنا کیا اور کس جگہ ورکرز کے ساتھ کھڑے رہیں؟ یہ مخصوص ٹولہ اب ٹکٹس کی وقت اچانک کیسے نمودار ہوا؟ بھاڑ میں جائے ہماری مشکلات اور خدمات، بھاڑ میں جائے ٹکٹس۔۔ لیکن یہ بتائیں کہ خان نے کب کہا ہے کہ ایک خاندان میں 2، 2 اور 3، 3 ٹکٹس بانٹے جائے اور وہ بھی ان لوگوں میں جس کو نظریئے کی A, B , C کا بھی علم نہیں ہو۔ میں تو آج بھی فخر کی ساتھ خان کی ساتھ کھڑا ہوں اور پختونخواہ میں سب سے زیادہ مقدمات کا سامنا کیا اور مشکل ترین جیلیں کاٹے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ ہم نے یہ جنگ کس لئے لڑا اور لڑ رہے ہیں؟ اگر خان کیلئے لڑا تو ان لوگوں کو ٹکٹس کیو جاری ہوئی جو آج بھی ان لوگوں کے بغل بچے ہیں جن لوگوں نے میرے قائد پر زمین تنگ کیا ہے۔۔۔ خیر کہانی لمبی ہے لیکن میں ان دو شرائط پر اپنی کاغذات نامزدگی( این اے 8، پی کے 22 اور پی 20 سے) سے واپس لوں گا۔ شرط نمبر 1: کہ برسٹر گوہر، عمیر نیازی یا شیر افضل مروت صاحب اللہ کو حاضر ناظر جان کر یہ بتائیں کہ خان صاحب نے ہی باجوڑ کے ان دو خاندانوں میں 5 ٹکٹس بانٹنے کا کہا ہے۔ اور ٹکٹس کی تقسیم میں ہم نے میرٹ اور انصاف کیا ہے۔ شرط نمبر 2: باجوڑ میں جن جن کو ٹکٹس ملے ہیں وہ قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر باجوڑ کے نوجوانوں کے ساتھ یہ عہد کریں کہ سیٹس جیتنے کے بعد ہم خان صاحب کے خلاف کبھی نہیں جائیں اور نہ کسی سازش یا فاروڈ بلاک کا حصہ بنیں گے۔ ان 2 شرائط قبول ہونے کی صورت میں اپنے کاغذات نامزدگی واپس لوں گا۔ بصورت دیگر میں اپنے نظریئے، نوجوانوں کی محنت اور خوابوں پر کسی کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں کروں گا۔ ہاں جہاں تک عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے یا نظریئے کا سوال ہے تو یہ وقت ثابت کرے گا کہ کون کہا کھڑا تھا۔ عمران خان پائندہ باد پاکستان زندہ باد
218
1,219
354
3,558
431,280
Rehan Zeb Khan retweeted
باجوڑ کا کپتان عمران خان کا کھلاڑی جس کے گھر پی ٹی آئی سابق منسٹر جرگہ لیکر گیا تو ریحان زیب نے کیا کہا اب الیکشن ہونے کے بعد یہی ہونے والا ہے کہ یہ لوگ کامیاب ہوکر اپنے آپ کو فروخت کرینگے @RehanZeb21 @RajKumari_KK @PTIofficial @anar14371 @f_haqpk
18
218
37
1,255
75,862
باجوڑ میں ٹکٹ دو خاندانوں میں تقسیم، عمران خان کے نوجوان نظریاتی کارکن ریحان زیب خان کو ٹکٹ نہ مل سکا
60
100
8
968
32,870
مجھے یہ غلط فہمی تھی کہ شاید ہم ماضی کے غلطیوں سے کچھ سیکھ لیتے لیکن آج بھی فیصلوں پر مخصوص گروپ اور سوچ حاوی ہے نہ کہ میرٹ۔ پارٹی نے گدھوں اور گھوڑوں کو ایک ساتھ میدان میں اُترا۔ اللہ پاک عمران خان کی حفاظت کرے۔ امین
276
459
51
4,307
178,044
Rehan Zeb Khan retweeted
Sharing my story of struggle and sacrifices is not about seeking sympathy but rather a desire to inspire others. In every challenge faced, I discover untapped reservoirs of strength. Each sacrifice made unfolds a deeper sense of purpose. Thank you, Quaid @ImranKhanPTI, for the unwavering encouragement and motivation on this transformative journey. #BehindYouSkipper #TogetherWeCan
19
326
15
1,186
30,935
باجوڑ جیسے قبائلی علاقے سے اس نوجوان @RehanZeb21 کو لازمی ٹکٹ ملنی چاہے۔ پڑھی لکھی نوجوان قیادت باجوڑ کے لیے بہت ضروری۔
25
104
9
1,119
35,285
Rehan Zeb Khan retweeted
یہ صرف اور صرف قائد عمران خان کی جانب سے نوجوان لیڈرشپ پر اعتماد ہے جس کو عوام کی جانب سے بھرپور سراہا جا رہا ہے۔ امید ہے جناب @sherafzalmarwat صاحب کو بھی اندازہ ہوا ہوگا کہ یہ ملک نوجوانوں کا ہے، اور یہی نوجوان عمران خان کے نظریئے کو برسوں تک زندہ رکھیں گے۔ انشااللہ #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
38
399
8
1,919
34,423
Rehan Zeb Khan retweeted
انشاءاللہ 8 فروری کو اس ظلم اور بربریت کا حساب برابر کریں گے۔ StayStrong @RehanZeb21 We will fight till the last ball iA #ساڈا_بلا_بھاری_ہے
Sharing my story of struggle and sacrifices is not about seeking sympathy but rather a desire to inspire others. In every challenge faced, I discover untapped reservoirs of strength. Each sacrifice made unfolds a deeper sense of purpose. Thank you, Quaid @ImranKhanPTI, for the unwavering encouragement and motivation on this transformative journey. #BehindYouSkipper #TogetherWeCan
3
10
38
5,227
Rehan Zeb Khan retweeted
People of Kp including EX FATA should be heard and their problems should be addressed by State
9
114
3
912
25,546
Rehan Zeb Khan retweeted
میں تمام دوستوں کو خبردار کرنا چاہتا ہوں کہ محترم بیرسٹر گوہر صاحب کے مطابق جن چار لوگوں کے نام خان صاحب نے ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے مشاورت کے لئے لیا ہیں ان میں میرا نام شامل نہیں ہے نہ کور کمیٹی میٹنگ میں کبھی بھی ٹکٹوں کی تقسیم پر بات نہیں ہوئی نہ مجھ سے خان صاحب کو بھیجا گیا لسٹ شئیر کیا گیا نہ میں نے کسی کا نام شامل یا نکلا۔ میں اب بھی قیادت سے یہ امید لگایا بیٹھا ہوں کہ فیصلے کرنے والے میرٹ پر فیصلے کرینگے کسی کرپٹ، کمپرومائز یا 9 مئی کے بعد کارکنان کو تکلیف میں چھوڑنے والوں کو ٹکٹ نہیں دینگے اور اس کی جگہ نئے چہروں کے سامنے لائینگے۔ لسٹ کو چند لوگوں تک محدود رکھنے سے شکوک پیدا ہونگے۔
82
501
22
3,398
196,740
باجوڑ بم دھماکے میں زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت کیلئے پی ٹی آئی یوتھ رہنماء @RehanZeb21 اور ناظم اعلٰی باجوڑ ڈاکٹر خلیل الرحمٰن لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور پہنچ گئے۔ ریحان زیب خان نے زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت کی اور انکے علاج معالجے کا جائزہ بھی لیا۔
12
1
50
3,451
باجوڑ دھماکے کے فوراً بعد @RehanZeb21 کے ہدایات پر @TeamRZK_ نے خون عطیہ کرنے کیلئے ہسپتال پہنچ گئے اور ساتھ ہی ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی غم کی اس گھڑی میں ہم تمام لواحقین کے ساتھ برابر کے شریک ہیں اللہ تعالیٰ تمام شہداء کو بلند درجات اور زخمیوں کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے
2
12
2
43
3,504
Rehan Zeb Khan retweeted
میرے باجوڑ کو کس کی نظر لگ گئی 💔😭
3
49
2
254
8,474
Rehan Zeb Khan retweeted
Replying to @RehanZeb21
@RehanZeb21, with the backing of Imran Khan, signifies a diverse and inclusive vision for #NA8BajaurForRehanZeb. PTI, embrace this opportunity to cultivate a leadership that mirrors the diverse strengths of Bajaur! @BarristerGohar
11
23
2,014
Rehan Zeb Khan retweeted
Today PTI will be running its first virtual fund raiser for 8 February elections. PTInis the only party that raises funds from its large base of supporters. We need you to step up and donate whatever is possible for you. Fir international donors it can be as low as 10 USD and gif supporters in Pakistan as little as Rs.500. We want millions of you donating. @ImranKhanPTI needs your support to change the system and change Pakistan. Please widely amongst family and friends and your followers.
1
76
1
247
6,600
Rehan Zeb Khan retweeted
My previous 12 yrs service to strengthen @PTIofficial & @ImranKhanPTI vision at the local level. With this experience, I will contest on PTI ticket from Bajaur (NA-8) in the upcoming G. Election IA. I have submitted all documents for d Ticket to Chairman IK. Need your prayers 3/1
88
179
45
819
73,472
Stand with you always #VoteForRehanZeb #NA8Bajaur
Important 🚨 The allocation of PTI tickets must be a careful process, prioritizing merit and ground reality over personal connections. Avoiding decisions based on friendship or family ties is crucial to prevent regrets and ensure a fair selection process. This is not a warning but a genuine fear. @BarristerGohar @PTIofficial
1
10
1
27
2,150
"Youthful Vision, Proven Leadership: Choose Rehan Zeb Khan!" Empowering Bajaur's Future with @RehanZeb21 " #VoteForRehanZeb #NA8ForRehanZeb
2
9
1
34
2,017
Rehan Zeb Khan retweeted
باجوڑ کا دلیر اور بہادر بیٹا ریحان زیب خان کی پی ٹی آئی کیلئے سٹریگل ۔ یہ محنت انشاء اللہ رنگ لائی گی ایک دن ۔۔۔ 🔥 @RehanZeb21
2
79
318
4,177
Hello Bajaur, the choice is clear! @RehanZeb21 brings energy, ideas, and a passion for positive change and specially fo Youth. Let's elect a leader who will make our Bajaur and Pakhtunkhwa proud. Energize Bajaur, Choose Rehan Zeb Khan for a Brighter Tomorrow!" #NA8ForRehanZeb 🗳️
1
13
2
28
1,865