Tiger of PTI retweeted
Deeply saddened to hear about Imran bhai. Cricket has given us many shared moments, and as a fellow sportsman who has shared the platform and learned from him, I sincerely appeal that he be treated with dignity. Praying for his good health and strength for his family.
@ImranKhanPTI #ImranKhanHealthEmergency
یہ ہے ان دو لعنتی کرداروں کا ویژن ان بے غیرت غداروں کو شرم نہیں اتی کہ پاکستان کی کیا حالت کر دی ہے
1
16
پاکستان کی ایجنسیاں بغاوت پر اتر ائی ہیں پاکستان کی کوئی ماں بہن بیٹی ان کے ہاتھوں سے محفوظ نہیں ہے دوبارہ سے ایک اور بنگلہ دیش بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے
اتنی فسطائیت ۔۔۔ماں کے دو بیٹے اٹھا لیے گئے مدثر چوہدری اور اس کے بھائی کو اٹھایا گیا بہنوں کو گھسیٹا گیا ماں کا جبڑا توڑا گیا ۔۔۔اخر کس لیے ۔۔یہ لوگ نہ ایم پی اے ایم این ایز ہیں نہ ان کے پاس کوئی ہوتے ہیں پھر اتنی جبر اور فسطائیت کیوں
#ReleaseMudasarChaudhry
#ReleaseFaridMalik
40
Tiger of PTI retweeted
اتنی فسطائیت ۔۔۔ماں کے دو بیٹے اٹھا لیے گئے مدثر چوہدری اور اس کے بھائی کو اٹھایا گیا بہنوں کو گھسیٹا گیا ماں کا جبڑا توڑا گیا ۔۔۔اخر کس لیے ۔۔یہ لوگ نہ ایم پی اے ایم این ایز ہیں نہ ان کے پاس کوئی ہوتے ہیں پھر اتنی جبر اور فسطائیت کیوں
#ReleaseMudasarChaudhry
#ReleaseFaridMalik
وقت کے یزید کی کبھی غلامی نہیں کروں گا، جیل میں مرنے کے لئے تیار ہوں، جب تک زندہ ہوں لڑوں گا۔ عمران خان
#ڈٹ_جاو_حسین_کی_انکار_کیطرح
عمران خان کی مقبولیت پر ن لیگ اب سر جوڑ کر بیٹھی ہے۔ عمران خان نے اپنے اوپر بنے تمام کیسز کو عدالتوں میں لڑ کر جھوٹا ثابت کیا ہے وہ کسی ڈیل کے تحت ملک سے باہر نہیں گئے۔ عمران خان جیل میں ہونے کے باوجود ڈٹا ہوا ہے کھڑا ہے۔ ارشاد بھٹی
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
10
عمران خان سے پہلی ملاقات ہوئی اس شخص کا حوصلہ اتنا بلند ہے کہ آسمان کو چھو رہا ہے اور کوئی اگر سوچتا کہ عمران خان صاحب جھکیں گے تو وہ شخص جھکنے والا نہیں ہے عمران خان کو دیکھ میرا حوصلہ بھی جوان ہوتا ہے.
فردوس شمیم نقوی
#خان_کا_نظریہ_نہیں_مٹا_سکتے
29
Tiger of PTI retweeted
اپنی زندگی کی آسائشوں کو رد کر کے جیل کی سختیاں اور بربریت برداشت کر کے حقیقی آزادی کی امید کی کرن جلانے یہ عظیم سپوت قوم کے ہیرو ہیں جن کی اس عظیم جدوجہد کے لیے کاوشوں کی قوم ہمیشہ مشکور رہے گی اور انشاء اللہ ان کی یہ قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی اور قوم اس بے آئین اور لاقانونیت والے گھٹن ذدہ معاشرے سے آزاد ہوگی۔
#ReleasePoliticalPrisoners
عمران خان نے پورے سسٹم کو ننگا کیا لیکن یہ اصلی مرد بھی نہیں نکلے یہ نامعلوم خواجہ سرا ہیں۔ اور قوم کو کبھی پتا نا لگتا اگر ان کا واسطہ اصلی مرد جو اڈیالہ میں بیٹھا ہے اس سے نا پڑتا۔ اگر بات خواجہ سرا تک آگئی ہے تو معافی مانگ لیں۔
#نامعلوم_خواجہ_سرا
1
53
Tiger of PTI retweeted
💥پروموشن لسٹ نمبر 18
💥پی ٹی آٸی کے ایکٹیو کارکن ایک دوسرے کو فالو کر کے فالو بیک دیں ۔
💥اس ٹویٹ کو لاٸیک اور ریٹویٹ ضرورکریں۔
@Hussain41387
@I_M_Manal
@iasif09
@NaumanRaoPTI
@NoorzamanJ
@Drumeralee
@Khalil_Malick
@lali6074
@ShahidMirrr
Tiger of PTI retweeted
میں تقریبا ایک ہزار ڈالر لگا کر ٹکٹ خرید کر پاکستان ایا ہوں صرف وہ صرف عمران خان کو ووٹ ڈالنے کے لیے میرے حلقے میں 100 فیصد چانس ہیں عمران خان کے ٹائیگر کے جیتنے کے اور میں جس پولنگ سٹیشن ووٹ کاسٹ کیا اس پر 99 فیصد پی ٹی ائی کے ووٹر کھڑے ہیں اور ایک فیصد جاہل پٹواری کھڑے ہیں
Tiger of PTI retweeted
ایک اور معرکہ ملک پر مسلط مافیا کیخلاف اور اپنے کپتان کے سنگ 21 اپریل ضمنی انتخابات میں،اپنے حلقوں میں نکلیے اور مافیا کو شکست دیجیے۔
#ReleaseImranKhan
Tiger of PTI retweeted
ضمنی الیکشن میں نارووال سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار:
حلقہ: پی پی 54
امیدوار: اویس قاسم
انتخابی نشان: گھوڑا
#ووٹ_عمران_خان_کا
Tiger of PTI retweeted
ایڈیشنل جنرل سیکرٹری شمالی پنجاب /ٹیکنکل مینجر / امپلی منٹیشن ہیڈ پاکستان تحریک انصاف راجہ فہد بن آصف کی طرف سے پاکستان تحریک انصاف سرگودھا کی قیادت کےاعزاز میں عشائیہ ۔
سینیئر نائب صدر شمالی پنجاب و رکن صوبائی اسمبلی پنجاب انصر اقبال ہرل ، رکن صوبائی اسمبلی پنجاب علی آصف بگا ، رکن قومی اسمبلی شفقت عباس، سابق رکن قومی اسمبلی عامر سلطان چیمہ ، حسن انعام پراچہ بھی شریک،
سابق صوبائی وزیر لیبر پنجاب عنصر مجید خان کی خصوصی شرکت ، معروف اینکر پرسن و تجزیہ نگار مخدوم شہاب الدین نے بھی پروگرام کو رونق بخشی ، تمام سینیئر قیادت نے اس اصولی بات پر اتفاق کیا کہ پارٹی ہدایات کی روشنی میں عمران خان کی رہائی کےلئے تمام فورمز پر توانا آواز اٹھائی جائے گی ، اور جیلوں میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنیوالے پارٹی رہنما اور کارکن ہمارا اثاثہ ہیں جن پر بے بنیاد مقدمات قائم کئے گئے ہیں لیکن ان کا عزم اس قوم کےلئے ایک جہد مسلسل کا استعارہ ہے ، کیپٹن ریٹائرڈ راجہ محمد آصف ، جنرل سیکرٹری میٹروپولیٹن سرگودھا چوہدری اظہر ملہی، نذیر خان نیازی ، شیخ محمد علی خرم ، ذیشان حسین حیدری، مخدوم فرخ حسنین، مخدوم حیدر علی، رانا اعجاز حسین ، راجہ علی ، آکاش، شاہد کمبوہ، بلال حسن و دیگر کی شرکت
Tiger of PTI retweeted
بشریٰ بی بی کو 75 دن سے پابند سلاسل کیا گیا ہے اور بانی چئیرمین عمران خان کو دباؤ میں لانے کے لیے ان پر عدت جیسا بیہودہ کیس بنایا گیا،ایسے سیاسی انتقام کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی،اب عدالت کو چاہیے کہ اس کیس کو خارج کر کے بشری بی بی کی رہائی کے احکامات جاری کرے اور انصاف کے تقاضے پورے کرے۔
#ReleaseBushraBibi























