CWPP&H DEPARTMET (@Road_Department) header
CWPP&H DEPARTMET (@Road_Department) profile picture

Official Account of CWPP&H Department, Balochistan.

Civil Secretariat, Quetta.
Joined January 2020
Photo by CWPP&H DEPARTMET (@Road_Department)Photo by CWPP&H DEPARTMET (@Road_Department)Photo by CWPP&H DEPARTMET (@Road_Department)Photo by CWPP&H DEPARTMET (@Road_Department)Photo by CWPP&H DEPARTMET (@Road_Department)Photo by CWPP&H DEPARTMET (@Road_Department)Photo by CWPP&H DEPARTMET (@Road_Department)Photo by CWPP&H DEPARTMET (@Road_Department)Photo by CWPP&H DEPARTMET (@Road_Department)Photo by CWPP&H DEPARTMET (@Road_Department)
ایگزیکٹیو انجنیر بلڈنگ محکمہ مواصلات و تعمیرات ضلع مستونگ کے زیر نگرانی ایگرو مارکیٹ منصوبے پر کام تیزی سے جاری ہے
3
316
Superintending Engineer Asmatullah Musakhail visiting khani cross ziarat road along with Resident Engineer and consultant staff
1
184
سلیم امین پبلک لائبریری کی عمارت کا منصوبہ مقررہ مدت میں مکمل محکمہ مواصلات و تعمیرات بلڈنگ ڈویژن ضلع کیچ کی زیرِ نگرانی سلیم امین پبلک لائبریری کی عمارت کی تعمیر کا منصوبہ مقررہ مدت کے اندر کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔ منصوبے کی تکمیل کے بعد عمارت باقاعدہ طور پر محکمہ ثقافت کے حوالے کر دی گئی ہے۔
187
Commissioner Koh-e-Sulaiman and Deputy Commissioner Baiker, along with Superintending Engineer Asmatullah Musakhail and Executive Engineer Shams-ul-Haq, visited the Rakhni–Baiker Road to review ongoing road works and site progress
1
755
محکمہ مواصلات وتعمیرات بلڈنگ ضلع خاران کے زیر نگرانی گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج خاران میں سہولیات اور نئے بلاک کا کام مکمل کردیا گیا ہے جسکا باقاعدہ افتتاح بھی کر لیا گیا
4
310
محکمہ مواصلات و تعمیرات بلڈنگ ضلع لورلائی کے زیر نگرانی سی ٹی ڈی کمپلیکس منصوبے پر کام تیزی سے جاری ہے اور اپنے تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے
1
188
ناقص کارکردگی اور معاہدے کی خلاف ورزی پر کنٹریکٹر ایک سال کے لیے بلیک لسٹ محکمہ مواصلات و تعمیرات حکومت بلوچستان نے ناقص کارکردگی دانستہ خلاف ورزی اور معاہدے کی ذمہ داریاں پوری نہ کرنے پر سرکاری کنٹریکٹر میسرز الحاجی نعمت اللہ شاہ کو ایک سال کے لیے بلیک لسٹ کر دیا ہے۔ محکمہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چیف انجینئر مکران خاران زون کی جانب سے محکمہ مواصلات و تعمیرات ضلع خاران بلڈنگ کی پیش کردہ رپورٹ کی بنیاد پر بلوچستان پبلک پروکیورمنٹ ریگولیشنز 2017 کے قاعدہ 4، ذیلی قاعدہ (IV)(b) کے تحت حاصل اختیارات استعمال کرتے ہوئے مذکورہ کنٹریکٹر کو فوری طور پر ایک سال (12 ماہ) کے لیے بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اعلامیے کے مطابق سرکاری کنٹریکٹر لائسنس نمبر 20343 کے حامل میسرز الحاجی نعمت اللہ شاہ بلیک لسٹ کی مدت کے دوران حکومت بلوچستان کے کسی بھی خریداری کے عمل میں حصہ لینے کے اہل نہیں ہوں گے یہ کارروائی پی ایس ڈی پی اسکیم فورٹیفکیشن آف پولیس اسٹیشن مسکان قلات (اسکیم نمبر Z2025.1461) میں ناقص کارکردگی اور معاہدے کی خلاف ورزی کے تناظر میں عمل میں لائی گئی ہے۔
1
1
348
ناقص کارکردگی اور معاہدے کی خلاف ورزی پر کنسٹرکشن کمپنی ایک سال کے لیے بلیک لسٹ محکمہ مواصلات و تعمیرات حکومت بلوچستان نے ناقص کارکردگی دانستہ خلاف ورزی اور معاہدے کی ذمہ داریاں پوری نہ کرنے پر میسرز حاجی فیصل ریکی کنسٹرکشن کمپنی کو ایک سال کے لیے بلیک لسٹ کر دیا ہے محکمہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چیف انجنیر رخشان مکران زون کی جانب سے ضلع خاران کی پیش کردہ رپورٹ کی بنیاد پر بلوچستان پبلک پروکیورمنٹ ریگولیشنز 2017 کے قاعدہ 4، ذیلی قاعدہ (IV)(b) کے تحت حاصل اختیارات استعمال کرتے ہوئے مذکورہ کمپنی کو فوری طور پر ایک سال (12 ماہ) کے لیے بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اعلامیے کے مطابق کمپنی جس کا سرکاری کنٹریکٹر لائسنس نمبر 30635 ہے بلیک لسٹ کی مدت کے دوران حکومت بلوچستان کے کسی بھی خریداری کے عمل میں حصہ لینے کی اہل نہیں ہوگی یہ کارروائی پی ایس ڈی پی اسکیم “فورٹیفیکیشن آف اسٹیشن، تھانہ” (اسکیم نمبر 220251461) سے متعلق معاملے میں کی گئی ہے۔
248
Secretary Communications and Works, Babar Khan, is chairing a review meeting to assess progress on the Fortification of Thanaz Project.
1
6
389
The Council Gri Road, under the supervision of the Executive Engineer, E&M Works Division, has been completed.
213
کوئیٹہ ۔ 16 نومبر سیکرٹری مواصلات و تعمیرات بلوچستان بابر خان کی زیرِ صدارت محکمہ مواصلات و تعمیرات کے ڈیپارٹمنٹل آڈٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں محکمہ کے مالیاتی و انتظامی امور سے متعلق آڈٹ پیراز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اجلاس میں ڈائریکٹر آڈٹ ورکس بلوچستان عابد کاکڑ محکمہ مواصلات و تعمیرات کے چیف انجینئرز سپرنٹنڈنٹ انجینئرز ایگزیکٹو انجینئرز روڈز و بلڈنگ اور آڈٹ سے متعلقہ دیگر حکام نے شرکت کی اجلاس کے دوران مختلف آڈٹ پیراز کا انفرادی طور پر جائزہ لیا گیا اور متعلقہ افسران نے کمیٹی کو اپنے اپنے پیراز کے حوالے سے دستیاب ریکارڈ دستاویزی شواہد اور وضاحتیں پیش کیں کمیٹی نے ہر پیرا کا باریک بینی سے جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ ریکارڈ اور وضاحتوں کی روشنی میں فیصلے کیے جن آڈٹ پیراز کے حوالے سے مطلوبہ ریکارڈ اور تسلی بخش وضاحتیں پیش کی گئیں انہیں سیٹل قرار دیا گیا جبکہ بعض پیراز کو مزید ریکارڈ کی تصدیق اور ویری فکیشن کے بعد سیٹل کرنے کا فیصلہ کیا گیا اس موقع پر سیکرٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان نے آڈٹ کے عمل کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ سرکاری خزانے کے ایک ایک پیسے کا حساب دینا ہماری ذمہ داری اور فرض ہے سرکاری فنڈز عوام کی امانت ہیں اور ان کا شفاف مؤثر اور قانون کے مطابق استعمال یقینی بنانا ہر افسر اور ملازم کی بنیادی ذمہ داری ہے انہوں نے کہا کہ محکمہ کے تمام افسران آڈٹ کے معاملات کو سنجیدگی سے لیں مطلوبہ ریکارڈ کی بروقت فراہمی یقینی بنائیں اور آڈٹ پیراز کے جوابات مکمل دستاویزی شواہد کے ساتھ پیش کریں تاکہ آڈٹ کے عمل میں غیر ضروری تاخیر سے بچا جا سکے اور تمام زیرِ التوا معاملات کو قواعد و ضوابط کے مطابق نمٹایا جا سکےسیکرٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان نے مزید واضح کیا کہ محکمہ میں شفافیت جوابدہی اور مالیاتی نظم و ضبط پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا تمام متعلقہ افسران کی ذمہ داری ہے کہ سرکاری وسائل کے استعمال میں مکمل احتیاط دیانت داری اور میرٹ کو ملحوظ خاطر رکھیں اور ہر مالیاتی معاملے میں جوابدہی کے اصولوں پر عملدرآمد یقینی بنائیں سیکرٹری مواصلات و تعمیرات نے کہا کہ آڈٹ پیراز کو میرٹ دستیاب ریکارڈ اور متعلقہ قواعد و ضوابط کی روشنی میں نمٹانے کا عمل جاری رکھا جائے گا جبکہ باقی ماندہ پیراز کے حوالے سے ضروری دستاویزات اور ریکارڈ کی تصدیق مکمل کرکے انہیں بھی جلد از جلد نمٹانے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے
274
CWPP&H BUILDING DISTRICT KHARAN
2
437
کوئیٹہ ۔ 14 نومبر سیکرٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان کی زیرِ صدارت جوڈیشل اسکیموں پر جاری ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں چیف انجینئرز سپرنٹنڈنٹ انجینئرز (ایس ایز) اور ایگزیکٹو انجینئرز بلڈنگ نے شرکت کی اجلاس کے دوران تمام ایگزیکٹو انجینئرز نے اپنے اپنے متعلقہ منصوبوں پر اب تک ہونے والی پیش رفت تعمیراتی سرگرمیوں اور کام کی رفتار کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی اس موقع پر مختلف جوڈیشل اسکیموں کی موجودہ صورتحال اور منصوبوں کی بروقت تکمیل سے متعلق امور کا جائزہ بھی لیا گیا اس موقع پر سیکرٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان نے افسران کو ہدایت کی کہ جوڈیشل اسکیموں کی اہمیت اور عوامی و ادارہ جاتی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ان منصوبوں کی تکمیل کے عمل میں مزید تیزی اور بہتری لائی جائے انہوں نے کہا کہ تعمیراتی کاموں کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ کیے بغیر مقررہ اہداف کے حصول کو یقینی بنایا جائے سیکرٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان نے مذید کہا کہ ایم نوعیت کے منصوبے کی تکمیل میں مذید تیزی لائی جائے انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ منصوبوں کی مسلسل نگرانی کی جائے درپیش مسائل کو فوری طور پر حل کیا جائے اور کام کی رفتار میں مزید بہتری لاتے ہوئے تمام اسکیموں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کے لیے مؤثر اقدامات اٹھائے جائیں سیکرٹری مواصلات و تعمیرات نے کہا کہ جوڈیشل اسکیموں کی بروقت اور معیاری تکمیل کے لیے تمام متعلقہ افسران باہمی رابطے اور مربوط حکمت عملی کے تحت اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سرانجام دیں
4
358
The street light installation work on Nawan Killi Bypass Road, under the supervision of the Department of Communications and Works (C&W), Roads Kuchlak Zone, has been successfully completed.
160
“Secretary Communications and Works, Mr. Babar Khan, is chairing a review meeting to discuss the observations raised in the Special Audit.”
4
329
کوئیٹہ ۔ 12 نومبر: صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ نے کہا ہے کہ ڈیرہ اللہ یار ڈرینیج منصوبہ علاقے میں اپنی نوعیت کا پہلا میگا منصوبہ ہے جس کی تکمیل سے ڈیرہ اللہ یار کے عوام کو درپیش نکاسی آب کا دیرینہ مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کرنے میں مدد ملے گی اس اہم منصوبے کی بروقت اور معیاری تکمیل حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈیرہ اللہ یار ڈرینیج منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اجلاس میں پارلیمانی سیکرٹری برائے ایس اینڈ جی اے ڈی عبدالمجید بادینی سیکرٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان چیف انجینئر نصیرآباد زون محمد بشیر ناصر چیف انجینئر فیڈرل پروجیکٹس ڈاکٹر سجاد بلوچ ٹیکنیکل ایڈوائزر احسان اللہ دوتانی سمیت دیگر متعلقہ حکام اور کنسلٹنٹس نے بذریعہ زوم شرکت کی اجلاس کے دوران کنسلٹنٹ کی جانب سے منصوبے کی موجودہ پیش رفت تکنیکی امور اور مختلف مراحل کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر سیکرٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان نے منصوبے کو درپیش تکنیکی مسائل اور سائٹ پر موجود رکاوٹوں سے اجلاس کو آگاہ کیا انہوں نے کہا کہ محکمہ مواصلات و تعمیرات کی اولین ترجیح تمام تکنیکی اور عملی مسائل کو جلد از جلد دور کرنا ہے تاکہ منصوبے کو بہترین معیار اور مطلوبہ تقاضوں کے مطابق مکمل کیا جا سکے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر میر سلیم احمد کھوسہ نے کہا کہ ڈیرہ اللہ یار کے عوام کے لیے اس نوعیت کا منصوبہ ایک اہم سنگ میل ہے اور ایسے بڑے ترقیاتی منصوبے بار بار نہیں آتے لہٰذا اس کی منصوبہ بندی تعمیر اور تکمیل میں کسی قسم کی کوتاہی یا غفلت برداشت نہیں کی جائے گی انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ منصوبے کے ڈراپ پوائنٹ کو مزید بہتر بنایا جائے تاکہ بارش کے پانی کی شہر سے مؤثر اور تیز رفتار نکاسی ممکن ہو سکے اور شہریوں کو بارشوں کے دوران درپیش مشکلات سے نجات ملے صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ منصوبے کے فیز ون اور فیز ٹو کی تکمیل سے ڈیرہ اللہ یار میں نکاسی آب کا دیرینہ مسئلہ حل کرنے میں نمایاں پیش رفت ہوگی جس سے شہریوں کو ایک بڑی سہولت میسر آئے گی صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ نے ہدایت کی کہ منصوبے کی تکنیکی جانچ پڑتال کے لیے ایک خصوصی ٹیکنیکل ٹیم تشکیل دی جائےجو منصوبے کے تمام پہلوؤں ڈیزائن ڈراپ پوائنٹس اور تعمیراتی مراحل کا باریک بینی سے جائزہ لے اور جہاں بہتری کی گنجائش ہو وہاں فوری اقدامات تجویز کرے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ڈیرہ اللہ یار ڈرینیج منصوبے کو تمام تکنیکی تقاضوں اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کرنے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے تاکہ عوام کو اس میگا منصوبے کے ثمرات جلد از جلد حاصل ہو سکیں۔
1
191
“On the 2nd day, Secretary Communications and Works, Babar Khan, is chairing a review meeting regarding audit observations.”
4
314
*Prefab Accommodation District Musakhail* facilities have been successfully completed in all respects."
130
Honourable Secretary C&W, Babar khan accompanied by the Chief Engineer Roads, Quetta zone Abdul Raheem Banguzai and the Superintending Engineer E&M (Workshop) Circle Balach Mohsin visited the ongoing project titled “Construction of Road from Chaman Phattak to Koyalla Phattak (Phase-II).” During the visit, the Executive Engineer, E&M Workshop Division, Haji Muhammad Anwar briefed the Honourable Secretary on the overall scope of work and the current progress of the project. After reviewing the progress, the Honourable Secretary directed the concerned officers to expedite the pace of work and ensure timely completion of the project in strict accordance with the approved specifications and prescribed timeline, while maintaining the required standards of quality.
2
232
“Secretary Communications and Works, Babar Khan, is chairing a review meeting regarding audit observations.”
204