Roman (@Romy760) header
Roman (@Romy760) profile picture

SC: |Romy760|

Lahore, Pakistan
Joined August 2010
Photo by Roman (@Romy760)Photo by Roman (@Romy760)Photo by Roman (@Romy760)Photo by Roman (@Romy760)Photo by Roman (@Romy760)Photo by Roman (@Romy760)Photo by Roman (@Romy760)Photo by Roman (@Romy760)Photo by Roman (@Romy760)Photo by Roman (@Romy760)
When you realize you can't be as good as Cristiano Ronaldo. #ARGCRO
33
299
23
1,025
I look like a professor
1,048
2,245
343
13,479
528,652
نبی مہربان صل اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ: "تم سے پہلے بہت سی قومیں تباہ ہو گئیں جہاں طاقتور کیلئے ایک اور کمزور کیلئے دوسرا قانون تھا"
7,403
46,668
1,623
109,658
Roman retweeted
THE GREATEST THERE IS, THE GREATEST THERE WAS AND THE GREATEST THERE EVER WILL BE❤️
393
11,482
161
73,980
520,708
Cristiano Ronaldo has officially retired from international football 🇵🇹 He retires with the most caps in international football (234) and most goals in international football (146) 🐐
1,016
32,765
843
205,274
2,064,074
Roman retweeted
Thank you @Cristiano ❤️ Now I can officially stop supporting that useless country.
8
14
75
1,882
Boss of the Week ka title, ab officially #Qazi ke naam! #QaziIsTheBoss #BossMeter #BiggBoss20 #BiggBossOnJioHotstar
507
2,012
99
6,683
77,115
شیر افضل صاحب صرف اتنا بتا دیں کہ “وہ کون تھے” جنہوں نے اس پٹیشن کی پلاننگ کروائی؟ آپ کہاں بیٹھے تھے اور اس وقت ساتھ کون کون بیٹھا ہوا تھا؟ اگر آپ اتنا ہی سچ بول دیں تو عمران خان کے ووٹرز کو پتہ چل جائے گا کہ اس سب کے پیچھے “وہ کون تھے”؟ ویسے یہ پٹیشن کروانے والوں نے آپ کو یہ نہیں بتایا تھا کہ آپ لوگ تو خود اسمبلی اور عہدوں میں عمران خان کے دئیے ہوئے ٹکٹ کی بدولت پہنچے ہیں جسے اب آپ سزا یافتہ اور نااہل قرار دے رہے ہیں؟
پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنوں اور عمران خان کے تمام چاہنے والوں کے لیے میرا واضح اور حتمی مؤقف: میں نے تقریباً چھ ماہ قبل سہیل آفریدی صاحب کے بطور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا انتخاب اور حلف برداری کے معاملے کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کیا تھا۔ میری آئینی درخواست اب 14 ستمبر 2026 کو سماعت کے لیے مقرر ہے۔ چونکہ سہیل آفریدی صاحب نے 27 ستمبر کے ملک گیر احتجاج اور لانگ مارچ کی قیادت کرنے کا اعلان کیا ہے، اس لیے میں معزز عدالت سے مختصر التوا کی درخواست کر رہا ہوں۔ درخواست میں بنیادی وجوہات یہ بیان کی گئی ہیں: 1۔ میری آئینی درخواست مارچ کے اعلان سے تقریباً چھ ماہ پہلے دائر ہوئی تھی؛ تاہم اب ایسے غیر معمولی سیاسی حالات پیدا ہوچکے ہیں جنہیں نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ 2۔ میں سپریم کورٹ کا وکیل اور منتخب رکنِ قومی اسمبلی ہونے کی حیثیت سے اس امر کا خاص طور پر پابند ہوں کہ عدالتی کارروائی کو کسی سیاسی مقابلے میں فائدہ حاصل کرنے کے لیے استعمال نہ کیا جائے اور نہ ہی ایسا کوئی تاثر پیدا ہونے دیا جائے۔ 3۔ اگر 27 ستمبر سے فوراً پہلے اس مقدمے کی سماعت ہوتی ہے اور کوئی نتیجہ خیز حکم صادر ہوتا ہے تو یہ غیرمطلوب تاثر پیدا ہوسکتا ہے کہ عدالتی کارروائی سہیل آفریدی صاحب کی مارچ میں شرکت یا قیادت کو متاثر، محدود یا نقصان پہنچانے کے لیے آگے بڑھائی گئی۔ 4۔ میرے اور فریقِ مخالف کے مابین قانونی یا سیاسی اختلافات اپنی جگہ، لیکن میں نہیں چاہتا کہ مارچ کی کامیابی یا ناکامی کو میرے حاصل کردہ کسی عدالتی حکم سے منسوب کیا جائے۔ 5۔ عدالتی کارروائی کو سیاسی سرگرمی کے اثرات اور تنازعات سے مکمل طور پر الگ رکھنا، عدالت کے وقار، غیرجانب داری اور منصفانہ نظامِ انصاف پر عوامی اعتماد کے لیے ضروری ہے۔ 6۔ اسی لیے میں 27 ستمبر سے پہلے نہ اپنی درخواست کی سماعت پر اصرار کروں گا اور نہ کسی عبوری یا فوری ریلیف کی استدعا کروں گا۔ میری گزارش صرف یہ ہے کہ مقدمہ 27 ستمبر کے بعد کسی مناسب تاریخ پر مقرر کردیا جائے۔ یہ درخواست میں 14 ستمبر کو معزز وفاقی آئینی عدالت کے روبرو پیش کروں گا۔ اسے منظور یا مسترد کرنا مکمل طور پر معزز عدالت کا اختیار ہے اور عدالت کا ہر حکم میرے لیے واجب الاحترام ہوگا۔ میں تحریکِ انصاف کے کارکنوں اور عمران خان کے چاہنے والوں پر واضح کردینا چاہتا ہوں کہ مارچ کی کامیابی یا ناکامی کے لیے کسی مرحلے پر یہ عذر پیش نہ کیا جائے کہ میری قانونی کارروائی 27 ستمبر کے مارچ میں کسی خلل یا رکاوٹ کا سبب بنی۔ اگر اس سیاسی سرگرمی سے عمران خان کو کوئی سیاسی فائدہ پہنچ سکتا ہے تو میں اپنے قانونی، ذاتی یا سیاسی اختلافات کی خاطر اسے داؤ پر نہیں لگاؤں گا۔ میں نے اس موقع پر اپنے مقدمے کی فوری سماعت پر اصرار نہ کرکے مارچ کے منتظمین کے لیے میدان کھلا چھوڑ دیا ہے۔ اب یہ مارچ کر پاتے ہیں یا نہیں کر پاتے، اس کی حقیقت قوم کے سامنے آجائے گی۔ یہی میرا واضح، دوٹوک اور حتمی مؤقف ہے؛ اسے ہی میرا مستند بیان سمجھا جائے۔
563
4,445
127
14,078
977,650
Welcome to Larkano, the City of Martyrs, CM KP. Best wishes for the remainder of your tour across Sindh. We must ultimately return to a politics of tolerance, respect and coexistence, the foundation of any democracy.
1,394
2,236
690
11,793
1,755,196
What else is expected from this team where Shaheen Shah Afridi didn't bowl only 5 deliveries at the worldcup final, which resulted in his team losing it.
What I am just hearing, is it true?? 🤔🤔 Did Imam-ul-Haq really apply ink on his toe to fake an injury in New Zealand last year? 🤔🤔
1
222
Pakistan v England at Lord’s 🏏🇵🇰🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 #PakistanZindabad #FreeImranKhan
2,493
16,269
841
56,239
2,613,899
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
Greg Chappell gives us an update on Imran Khan
9,240
32,582
2,123
84,433
6,799,020
A TV channel owned by Federal Government Minister Aleem Khan.
15
319
4
3,297
142,068
Fighter……
180
6,058
68
24,337
167,946
نر کا بچہ ہے۔ پہلے اسے منا تو لو بزدلو۔ "مجھے صرف میرے حقوق دےدو۔ کسی کی بھیک نہیں چاہیے" منانے کی کوششیں چند گھنٹے پہلے تک جاری تھیں۔
149
4,237
43
18,409
443,673
shameful how a former PM is being denied medical treatment even after a court has ordered it. Even more shameful, that leaders of both parties PMLN and PPP have spent the better part of their convictions in private hospitals, domestic and foreign. Yet most shameful has been Law Minister announcing on national television that “authorities” have decided that SC order is outside “legal parameters”. as hybrid defense minister loves to say: کوئی شرم، کوئی حیا، کوئی گریس ہوتی ہے
261
3,192
82
9,030
425,499
بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر کے 16 ستمبر تک وہیں رکھنے اور علاج کرانے کا حکم دیدیا
1
75
3
359
5,691
🗓️ 16.08.2003 The rest is history.
1,153
22,642
868
143,609
3,618,590
Aerial drone footage of the Peshawar Jalsa Gah.
24
810
5
5,239
67,405
Football won
24,356
417,589
20,854
1,942,367
70,519,480
🇵🇸 ❤️💛🇪🇸
Prime Minister Benjamin Netanyahu met in his office with the Ambassador of Argentina to Israel, Rabbi Shimon Axel Wahnish, and wished great success to the Argentine national team in the World Cup final taking place tomorrow. Ambassador Wahnish presented the Prime Minister with an audio greeting from the President of Argentina, Javier Milei: "You are my friend, always supporting us. I was happy to hear that you are rooting for Argentina because of me." Prime Minister Netanyahu replied to President Milei: "Javier, you are a friend. A true friend. You are a great friend, we support you, we support Argentina in so many ways, including tomorrow. Good luck!"
1,924
122,670
2,249
623,676
12,790,995