RوB!!🌸 retweeted
❀﷽
السلام علیکم 🍃
صبح بخیر زندگی 🍃
انسان جس کیفیت اور عقیدے
میں مرے گا اسی میں دوبارا اٹھایا
جائے گا دعا کریں وقت رخصت
کلمہ نصیب ہو !
#ثمن_بلوچ ❤️
RوB!!🌸 retweeted
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ,
صبح بخیر زندگی.
بیٹیوں سے نفرت نہ کرو
کیونکہ وہ ہی اُنس اور محبت دینے والی ہیں ۔
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
RوB!!🌸 retweeted
و قت کو پیدا کرنے والے کو و قت دے کر
د یکھو وہ تمھارا وقت بدل دے گا ♥️
#ادب_کا_سفر
#نور💚
RوB!!🌸 retweeted
والدین سے مسکرا کر بات کیا کریں
ہم مڈل کلاس لوگ ہیں
ہمارے ماں باپ کے پاس جائیدادیں نہیں
زندگیاں ہوتی ہیں جو وہ ہم پر لگا دیتے ہیں 💝
#ثمن_بلوچ ❤️
RوB!!🌸 retweeted
عید مبارک
آپ سب کو ❤️❤️❤️❤️
فلسطین اور تمام پریشان حال اور بیمار لوگوں کے لیئے دعا کرنا نہ بھولیئے گا.
عید مبارک..خوش رہیں ..سلامت رہیں
#ثمن_بلوچ ❤️
RوB!!🌸 retweeted
🌹🌹السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ🌹🌹
🌹🌹صبح بخیر🌹ایمان بخیر🌹🌹
🌷🌷اخلاق بھی رزق کی طرح ہے اس میں بھی کچھ لوگ امیرکچھ غریب اور کچھ انتہائی مفلس ہوتے ہے🌷🌷
🍀🍀اے اللہ ہمیں اچھےاخلاق عطا فرما🍀🍀
🍓🍓میری طرف سے آپ کو اور آپ کے فیملی ممبرز کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک🍓🍓
RوB!!🌸 retweeted
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*بیشـــک الله کو یاد کرو گے*
*تو دلوں میں ٹھنـــڈک آئے گی*
*ورنہ سلگتـــــے رہو گــــے*
*سسکتــــے رہو گــے*
*تــــڑپتـــے رہو گــــے*
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*
شب بخیر!
RوB!!🌸 retweeted
ماں کو دیکھا تو دل کہنے لگا
فباای الاء ربکما تکذبان ❤️
#ثمن_بلوچ ❤️
RوB!!🌸 retweeted
ہم کسی بیرونی مُلک میں قیام پذیر ہوں، تو ہمیں پاکستانی جانا جاتا ہے۔ سندھی یا بلوچی، سرحدی یا پنجابی نہیں۔ ہمارے کارہائے نمایاں کسی پشتو یا پنجابی بولنے والے کی میراث نہیں ہیں، بلکہ اردو بولنے والے پاکستانیوں کی شناخت ہیں۔ 👇
#BeUnite4Pakistan
@VOYP_Official #TEAM_VOYP
#Hero
RوB!!🌸 retweeted
❤❤افطار ٹائم ❤❤
ماشاءاللہ
@Hadiya94200046 @itx_Nazish @sweetFaha @Nazish__Says @RubiRajput13 @SBaaten @Urdu__Quran @AngrySherni @Eusafxai4 @mahnoorcuti @HumaKha02366663 @laibasayz @IqraIqb79665920 @Maddy99505692 @MoodAbid1 @mr_khrooos
RوB!!🌸 retweeted
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا قیامت کے دن میں سب سے پہلے جنت کی شفاعت کروں گا اور سب نبیوں سے زیادہ میرے امتی ہوں گے۔
(مسلم، کتاب الایمان
@Hadiya94200046 @itx_Nazish @sweetFaha @Nazish__Says @RubiRajput13 @SBaaten
RوB!!🌸 retweeted
اب تو وہ ہوگا جو دل فرمائے گا
بعد میں جو ہوگا دیکھا جائے گا
#صرف_تم
RوB!!🌸 retweeted
والدین سے مُسکرا کر بات کیا کریں ہم مڈل کلاس لوگ ہیں ہمارے ماں باپ کے پاس جائیدادیں نہیں ہوتیں زندگیاں ہوتی جو وہ ہم پر لگا دیتے
ہیں...
#Hero – at Ajman, United Arab Emirates
RوB!!🌸 retweeted
𝐃𝐫𝐨𝐩 𝐀 𝐇𝐞𝐚𝐫𝐭 𝐅𝐨𝐫 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝ﷺ ❤
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
#Hero – at Ajman, United Arab Emirates
RوB!!🌸 retweeted
السلام علیکم!
صبح بخیر زندگی!
💕 *یَامُصرِّفَ الْقُلُوْبِ صَرِّفْ قَلْبِیْ عَلٰی طَاعَتِکَ💕
اے دِلوں کو پھیرنے والے ! میرے دل کواپنی اطاعت پر پھیر دے (مسلم)...... آمین 🤲
RوB!!🌸 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍁
صـبـــــح بــخیــر دوستو ☀️ 🌿
يَّخۡتَصُّ بِرَحۡمَتِهٖ مَنۡ يَّشَآءُ ؕ وَاللّٰهُ ذُو الۡفَضۡلِ الۡعَظِيۡمِ
ترجمہ:
اللہ جسے چاہتا ہے اپنی رحمت کے ساتھ خاص کرلیتا ہے
اور اللہ بڑے فضل والا ہے
#رمضان_كريم
RوB!!🌸 retweeted
السلام علیکم🌹
#لااله_الاالله_محمد_رسول_الله
#محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں
🌹اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ🌹
♥اللہ ہمیں اور ہماری فیملی کوہرآفت ومصیبت سے بچانا ہمارےگناہوں کو درگزر فرمانا بے شک تومعاف فرمانے والاہے
آمین
#رمضان_كريم
#Khaani🇵🇰



















