Tigress of Khan| A fearless voice for Justice & Haqeeqi Azadi | Standing firm with IK till the last breath | Anti-Mullah | Retweets ≠ Endorsements.

Glasgow, Scotland
Joined July 2007
اَللّٰہُ نُوْرُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ ۚ یااللہ! عمران خان صاحب کی آنکھوں کا نور سلامت رکھنا، آمین
19
47
1
186
14,930
Naureen Ruftaj Khan retweeted
کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قید پاکستان تحریک انصاف کی سینئر قیادت نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد، سینیٹر اعجاز احمد چوہدری، میاں محمود الرشید اور عمر سرفراز چیمہ کا باہر موجود پارٹی کی مرکزی قیادت اور تمام پارلیمانی و کور کمیٹی ممبران کے نام ایک مشترکہ پیغام۔ اسیر رہنماؤں نے چیئرمین عمران خان کی طویل قید کے مشکل اور تاریخی دوراہے پر اندرونی اتحاد، صبر اور افواہوں کے بجائے باہمی مشاورت سے متفقہ فیصلے کرنے پر زور دیا ہے۔ مزید برآں، انہوں نے میڈیا پر ذاتی آرائیں ظاہر کرنے سے گریز اور استعفوں کے سلسلے کو روکے رکھنے کا مشورہ دیتے ہوئے، 3 سال سے قید شاہ محمود قریشی کی رہائی کو پارٹی پالیسی کی اولین ترجیح بنانے کا پرزور مطالبہ کیا ہے تاکہ موجودہ قیادت اور تنظیم کو مزید تقویت حاصل ہو سکے۔
5
164
2
474
6,992
Naureen Ruftaj Khan retweeted
ناحق قید عمران خان
12
613
3
2,721
21,358
Naureen Ruftaj Khan retweeted
وہ جن کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ان سے گزارش ہے کہ آپ کے عمران خان کے خلاف ناکام مشنز کی فہرست بہت لمبی ہو گئی ہے۔ خود کو اور اپنے ادارے کو مزید ہزیمت سے بچائیں اور اپنے حلف کی پاسداری کرتے ہوئے بیرکس میں واپس جائیں۔ یہ لڑائی تو حق کی لڑائی ہے اور فتح عمران خان کی ہی ہوگی کیونکہ وہ حق پر ہیں۔ #ہمارا_لیڈر_صرف_خان
106
3,139
22
7,476
89,461
Naureen Ruftaj Khan retweeted
جنیوا پریس کلب میں شہید ارشد شریف ہیومن رائیٹس ایوارڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا، انسانی حقوق سے تعلق رکھنے والوں کی شرکت۔ اگلے سال سے شہید ارشد شریف ہیومن رائیٹس ایوارڈ انسانی حقوق کے لیے خدمات سر انجام دینے والے پاکستانیوں کو ہر سال دیا جائے گا۔
87
4,244
23
14,293
96,378
Naureen Ruftaj Khan retweeted
ارشد شریف کا لہو انصاف کا منتظر! #شہید_حق_ارشدشریف
22
880
9
3,011
27,599
Naureen Ruftaj Khan retweeted
23 اکتوبر 2022 وہ سیاہ دن جب حق اور سچ کی آواز ہمیشہ کے لیے خاموش کر دی گئی، مگر اس کی گونج آج بھی زندہ ہے۔ ارشد شریف، وطنِ پاک کا وہ بہادر سپوت جس نے اپنے قلم، ضمیر اور اصولوں پر سمجھوتہ کرنے کے بجائے موت قبول کرنا گوارا کیا، مگر طاقتوروں کے سامنے سر نہیں جھکایا۔ تاریخ ان کی قربانی ہمیشہ یاد رکھے گی اور ان کی شہادت کے ذمہ داروں کے نام اور چہرے عوام کبھی نہیں بھولیں گے۔ ظلم کرنے والوں کے نام مٹ جاتے ہیں، مگر ارشد شریف کا نام آج پہلے سے کہیں زیادہ بلند آواز سے گونج رہا ہے۔ وہ تھا مگر ارشد شریف آج بھی ہیں۔۔۔!! #شہید_حق_ارشدشریف
6
521
4
1,543
13,465
Naureen Ruftaj Khan retweeted
إِنْ يَنْصُرْكُمُ اللَّهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْ "اگر اللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آسکتا۔" سورۃ آل عمران (آیت نمبر 160) جب بھروسہ صرف اور صرف رب کی ذات پر ہو، تو قید کی سلاخیں اور دباؤ بھی ایمان اور حوصلے کو متزلزل نہیں کر سکتے۔ #ReleaseImranKhan
39
1,167
6
4,046
27,914
Naureen Ruftaj Khan retweeted
20
831
20
2,740
29,457
Naureen Ruftaj Khan retweeted
Arshad Sharif Shaheed. Pakistan will never forget your sacrifice! #JusticeForArshadSharif #JournalismIsNotACrime
22
988
23
2,503
21,290
"خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اور صوبائی اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی کو 12 دن پہلے اغوا کیا گیا تھا۔ ان کا کوئی اتہ پتہ نہیں ہے، انہیں کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا، اور نہ ہی ان کے اہل خانہ کو ان کی حالت کے بارے میں بتایا گیا ہے۔"  #PakistanUnderFascism #AsimLaw
1
2
554
"2014 کی یہ نایاب گفتگو عمران خان اور سہیل آفریدی کے درمیان سیاسی لائحہ عمل اور احتجاج کی حکمت عملی کو ظاہر کرتی ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ جدوجہد کا یہ سفر آج بھی پاکستان کی سیاست پر اثرانداز ہو رہا ہے۔"
7
544
"2014 کی یہ نایاب گفتگو عمران خان اور سہیل آفریدی کے درمیان سیاسی لائحہ عمل اور احتجاج کی حکمت عملی کو ظاہر کرتی ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ جدوجہد کا یہ سفر آج بھی پاکستان کی سیاست پر اثرانداز ہو رہا ہے۔"
1
6
424
Naureen Ruftaj Khan retweeted
In these challenging times for our nation, my prayers go out to Imran Khan for his health and safety. Pakistan needs unity and stability above all else right now. I have immense faith in our institutions and the Pakistan Army to guide our homeland toward a peaceful, strong, and united future. 🇵🇰 Always praying for progress.
529
3,614
87
13,340
164,274
Naureen Ruftaj Khan retweeted
”میری والدہ اور میری خالاؤں، ڈاکٹر عظمیٰ اور نورین نیازی کو غیر قانونی طور پر ایم پی او (MPO) کے تحت قید ہوئے تیس دن گزر چکے ہیں۔ کوٹ لکھپت جیل میں قید کے دوران انہیں اپنے گھر والوں اور وکلاء تک رسائی سے مکمل طور پر محروم رکھا گیا ہے۔ کسی بھی انسان، بالخصوص خواتین کے ساتھ ایسا سلوک ہرگز نہیں ہونا چاہیے۔ اب جبکہ اس آرڈر کی مدت پوری ہوچکی ہے، انہیں فوری رہا کیا جائے“ @Shahrez_KhanPK #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
14
687
5
1,368
12,110
Naureen Ruftaj Khan retweeted
چیئرمین عمران خان سے ملاقات کا دن : خان صاحب سے ملاقات کے لیے ان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ خان کے خاوند اڈیالہ پہنچ گئے۔
14
1,943
4
7,718
60,543
Naureen Ruftaj Khan retweeted
WHERE IS SOHAIL AFRIDI? The elected Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa was last publicly seen on 11 October 2026. He is being held incommunicado at an undisclosed location. Where is he, who is holding him, and why? #FacismInPakistan
54
2,038
38
4,621
36,829
Naureen Ruftaj Khan retweeted
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔” - عمران خان #FascismUnderAsimLaw #مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
21
645
11
1,564
18,024
Naureen Ruftaj Khan retweeted
عمران خان، آپ کیسے ہیں؟ یہ سوال دل سے جاتا ہی نہیں۔ آپ کی بہنیں جو آپ کی خبر لاتی تھیں، آج وہ تینوں بھی حراست میں ہیں۔ ہم پاکستان اور آپ کی آزادی کے لیے لڑ رہے ہیں۔ انشاءاللہ ہم آپ کو پھر آزاد دیکھیں گے، اپنے لوگوں کے درمیان اسی مسکراہٹ کے ساتھ۔ #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
29
760
10
1,504
11,913
Naureen Ruftaj Khan retweeted
أَفْضَلُ الْجِهَادِ كَلِمَةُ عَدْلٍ عِنْدَ سُلْطَانٍ جَائِرٍ "سب سے افضل جہاد ظالم حکمران کے سامنے حق بات کہنا ہے۔" — سنن ابی داود (۴۳۴۴) 167 جمعہ کی باجماعت نمازوں سے زبردستی محرومی! ی اسلاموفوبیا کے خلاف دنیا بھر میں مسلمانوں کا مقدمہ لڑنے والے کو اپنے ہی ملک میں مصلے اور جماعت سے دور رکھنا واضح کرتا ہے کہ باطل حق کے کلمے سے کتنا خوفزدہ ہے۔ "صبر اور ثبات ہی مومن کا ہتھیار ہیں، اور اللہ تعالیٰ ظالموں کے انجام سے غافل نہیں۔" #ReleaseImranKhan
7
400
2
1,088
9,363
Naureen Ruftaj Khan retweeted
میں حلفا کہتا ہوں مراد سعید نہ تو دہشت گرد ہے اور نہ انکا ساتھی۔ وہ تو دہشتگردی کا نشانہ بنا ہے۔ وہ اپنی قوم کا محب وطن بیٹا ہے جو دہشتگردوں کے خلاف کھڑا رہنے کی قیمت چکا رہا ہے۔ وہ کسی بھی سیاسی جرنیل سے بڑا پاکستانی ہے۔ جب وقت کا آرمی چیف اور DG ISI تحریک طالبان سے نئے تعلقات بنا رہے تھے تو وہ ان چند آوازوں میں شامل تھا جنہوں نے سب سے پہلے خبردار کیا اور اس گھناؤنے منصوبے سے منع کیا مگر افسوس آج وہی مراد سعید دہشتگرد قرار دے دیا گیا۔
295
3,703
53
12,317
342,881