میرے وطن یہ عقیدتیں اورپیار تجھ پہ نثار کر دوں
محبتوں کے یہ سلسلےبے شمارتجھ پہ نثار کر دوں
#23march1940
#23march2025
تو سلامت رہے
تا قیامت رہے
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ،
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ°
الوداع یا شاہ کریم الحسینی
میں تیرے عشق کا عادی ہو گیا یہاں تک کہ میرے جسم سے جذبے کی خوشبو نکلی تو لوگ جان گئے کہ میں نے محبت کو چھپانے کی بہت کوشش کی لیکن جو محبت میں ڈوبا ہوا ہے وہ کیسے بچ سکتا ہے۔
شب بخیر
#foryoupage
#lovelive
میرے مطابق ایک مسلمان4 عناصر کے کے ساتھ جڑ کر زندگی گزارنے سے کامیابی کا منزل حاصل کر سکتا ہے
1. دعا
2. محنت
3. شکر
4. صبر
مطلب حاصل کیلئے اللّه پاک کے حضور دعا
کامیابی کیلئے محنت
حاصل ہونے پر رب کا شکر ادا کرنا
ناکامی پر یا نہ ملنے پر صبر کرنا۔
اللّه پاک خیر فرمائے آمین
کیا بہترین حساب !
کیا ہی بہترین اقوال !
توجہ طلب !
الســــــــــلام علیکم ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ
◼صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح✵آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير ◼
پورا پڑھئے !
شکاری کتا خرگوش کا پیچھے کرتے ہوئے جب اسے نہیں پکڑ پاتا تو اسے پوچھتا ہے کہ تمہاری ٹانگیں چھوٹی اور میری لمبی ! پھر بھی میں تمہیں نہیں پکڑ سکتا !؟
خرگوش شکاری کتے کو جواب دیتا ہے کہ " کیونکہ میں اپنے لئے بھاگ رہا ہوں اور تم کسی اور کیلئے "
خلاصہ ⏮ اگر تم اپنے ⏬


















