Shahid Nawaz retweeted
اہم اعلان 📣
گریڈ ۱۰ & گریڈ ۱۲ سمارٹ سلیبس انشاءاللہ ا۵ دن میں جاری کر دیا جائے گا!
گریڈ ۹ &گریڈ ۱۱ کا سمارٹ سلیبس جاری کر دیا گیا
Shahid Nawaz retweeted
Replying to @MaryamNSharif
@MaryamNSharif پنجاب کے سرکاری سکول کی بیٹیاں روبوٹس بناتے ہوئے الحمدللہ
سرکاری سکولوں کی بیٹیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ اگر موقع اور رہنمائی ملے تو یہ بھی کامیابی کے نئے باب رقم کر سکتی ہیں
@MaryamNSharif
@RanaSikandarH
Shahid Nawaz retweeted
🧍♀️📚 𝗟𝗲𝗮𝗿𝗻𝗶𝗻𝗴 𝗔𝗯𝗼𝘂𝘁 𝗕𝗼𝗱𝘆 𝗣𝗮𝗿𝘁𝘀 𝗧𝗵𝗿𝗼𝘂𝗴𝗵 𝗙𝘂𝗻 𝗔𝗰𝘁𝗶𝘃𝗶𝘁𝗶𝗲𝘀! 🌟
Students at 𝗡𝗮𝘄𝗮𝘇 𝗦𝗵𝗮𝗿𝗶𝗳 𝗦𝗰𝗵𝗼𝗼𝗹 𝗼𝗳 𝗘𝗺𝗶𝗻𝗲𝗻𝗰𝗲, 𝗩𝗲𝗵𝗮𝗿𝗶 𝗚𝗶𝗿𝗹𝘀 𝗖𝗮𝗺𝗽𝘂𝘀, participated in an engaging Body Parts Activity to learn about different parts of the human body and understand their basic functions. 🧠👀🖐️
Through this interactive learning experience, students strengthened their knowledge of body parts, improved their observation skills, and developed a better understanding of the human body.
Such hands-on classroom activities make learning more enjoyable, interactive, and effective for young learners. ✨
💚 𝗟𝗲𝗮𝗿𝗻, 𝗘𝘅𝗽𝗹𝗼𝗿𝗲, 𝗮𝗻𝗱 𝗗𝗶𝘀𝗰𝗼𝘃𝗲𝗿 𝗦𝗼𝗺𝗲𝘁𝗵𝗶𝗻𝗴 𝗡𝗲𝘄 𝗘𝘃𝗲𝗿𝘆 𝗗𝗮𝘆!
#NawazSharifSchoolOfEminence #VehariGirlsCampus #BodyPartsActivity #LearningThroughPlay #InteractiveLearning #EarlyChildhoodEducation #ActivityBasedLearning #PunjabEducationFoundation #PEF
Shahid Nawaz retweeted
آج حسن ابدال میں ایک خاندان کے ساتھ کھانا کھایا۔ اس خاندان نے اپنی چھت اپنا گھر کے تحت اپنا گھر بنایا اور اب سب مل کر اپنی چھت کے نیچے، اپنے گھر میں پر سکون زندگی گزار رہے ہیں۔ اللّٰہ ان کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے۔ اس سے زیادہ مزیدار بھنڈی اور دال میں نے شاید ہی کبھی کھائی ہو!
Shahid Nawaz retweeted
وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام (𝗣𝗦𝗥𝗣) فیز 𝟯 کے تحت گورنمنٹ پرائمری سکول بستی جلال، ضلع مظفرگڑھ (𝗘𝗠𝗜𝗦 کوڈ: 𝟯𝟮𝟯𝟯𝟬𝟮𝟵𝟮) کے تعلیمی انفراسٹرکچر اور مجموعی ماحول میں نمایاں تبدیلی لائی گئی ہے۔
سکول کی عمارت، بیرونی حصے اور کلاس رومز میں بہتری کے ساتھ طالبات کی تعداد میں نمایاں اضافہ والدین کے بڑھتے ہوئے اعتماد اور معیاری تعلیم کے فروغ کی عکاسی کرتا ہے۔
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی کاوشوں سے یہ سکول بہتر تعلیمی سہولیات، سازگار ماحول اور معیاری تعلیم کی فراہمی کے ذریعے طالبات کے روشن مستقبل کی جانب گامزن ہے۔
#𝗣𝗘𝗙 #𝗣𝗦𝗥𝗣 #𝗣𝗦𝗥𝗣𝗣𝗵𝗮𝘀𝗲𝗜𝗜𝗜 #𝗦𝗰𝗵𝗼𝗼𝗹𝗧𝗿𝗮𝗻𝘀𝗳𝗼𝗿𝗺𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 #𝗤𝘂𝗮𝗹𝗶𝘁𝘆𝗘𝗱𝘂𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 #𝗣𝘂𝗻𝗷𝗮𝗯𝗘𝗱𝘂𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝗙𝗼𝘂𝗻𝗱𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻
🌹 اظہارِ تشکر و تحسین 🌹
الحمدللہ! پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (PEF) کے پارٹنر سکولوں کی ماہانہ سبسڈی میں 10 فیصد اضافے کے فیصلے پر وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف اور وزیرِ تعلیم پنجاب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
یہ اضافہ اگرچہ موجودہ مہنگائی کے مقابلے میں محدود ہے، تاہم پارٹنر سکولوں کے لیے ایک مثبت پیش رفت اور حوصلہ افزا اقدام ہے۔ امید ہے کہ حکومت پنجاب آئندہ بھی پیف پارٹنر سکولوں کے مسائل پر توجہ دے گی، فی بچہ معاوضے میں مزید اضافہ کرے گی اور تعلیمی اداروں کو درپیش مالی مشکلات کے حل کے لیے عملی اقدامات اٹھائے گی۔
#PEFFamily
@RanaSikandarH
@MaryamNSharif
@Marriyum_A
@Shahid_farid19
🤖 Made with AI
10 فیصد اضافہ آٹے میں نمک کے برابر!
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے فی طالب علم ماہانہ معاوضے میں 10 فیصد اضافے کا اعلان بظاہر خوش آئند ہے، لیکن زمینی حقائق اس کے برعکس ہیں۔ آج کے دور میں جب بجلی کے بل، کرایے، اسٹیشنری اور اساتذہ کی تنخواہوں سمیت ہر چیز کے اخراجات کئی گنا بڑھ چکے ہیں، وہاں فی بچہ صرف 80 سے 220 روپے کا اضافہ اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف ہے۔
پیف پارٹنر سکول انتہائی محدود وسائل میں ہزاروں بچوں کو تعلیم کی سہولت فراہم کر رہے ہیں۔ ایسے میں معمولی اضافے سے سکولوں کے مالی مسائل حل نہیں ہوں گے۔
حکام سے گزارش ہے کہ پیف پارٹنر سکولوں کے مسائل کو سنجیدگی سے سمجھا جائے، فی طالب علم معاوضے میں مہنگائی کے تناسب سے خاطر خواہ اضافہ کیا جائے، بروقت ادائیگیاں یقینی بنائی جائیں اور غیر ضروری کٹوتیوں و جرمانوں کا خاتمہ کیا جائے۔
پیف پارٹنرز خیرات نہیں، اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے جائز معاوضے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
@MaryamNSharif
@RanaSikandarH
@Shahid_farid19
#PEFFamily
📢 پیف حکام سے اپیل!
آج 2 نومبر ہو چکی ہے، مگر پیف پارٹنر سکولوں کو اگست اور ستمبر کے بقایا جات کب ادا کیے جائیں گے؟ آخر مزید کتنا انتظار کرنا پڑے گا؟
اساتذہ کی تنخواہیں، سکولوں کے اخراجات اور بچوں کی تعلیم سب کچھ ان ادائیگیوں سے وابستہ ہے۔ تاخیر کی وجہ سے سکول مالکان شدید مالی مشکلات کا شکار ہیں۔
پیف حکام سے مطالبہ ہے کہ ادائیگی کی حتمی تاریخ بتائی جائے اور بقایا جات فوری جاری کیے جائیں۔ پارٹنر سکولوں کو غیر یقینی صورتِ حال میں مزید نہ رکھا جائے۔
#PEFFamily
#PEFPartners #PunjabEducationFoundation #PaymentIssue
@RanaSikandarH
@Shahid_farid19
Shahid Nawaz retweeted
A proud moment for me and Team PEF Shukr Alhamdulillah; 102 NSSE have been made operational across the province by PEF and all efforts are underway to launch 300 NSSE in accordance with the vision of Honourable Madam Chief Minister Punjab @MaryamNSharif
Nawaz Sharif School of Eminence, Jaisal Klasra, Layyah, now open.
Who would have imagined that even the most remote corners of Punjab would have access to government schools offering such high standards of education, modern facilities and an inspiring learning environment?
This is what transforming public education looks like, bringing quality education beyond major cities and ensuring that children in the remotest communities have the same opportunities to learn, grow and excel.
A child’s future should never be limited by the place they are born or the school they attend.
Taking quality education to every corner of Punjab!
پیف پارٹنرز کی خدمات کا اعتراف کیا جائے!
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (PEF) کی کامیابی میں پرانے پارٹنر سکولوں کا کردار ناقابلِ فراموش ہے۔ انہی سکولوں نے محدود وسائل کے باوجود معیاری تعلیم فراہم کرکے پیف کا نام روشن کیا اور ہزاروں بچوں کا مستقبل سنوارا۔
افسوس کہ آج انہی پارٹنرز کو کم معاوضے پر کام کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے، جبکہ پیف کے بعض دوسرے پروگراموں میں فی بچہ فیس زیادہ ہے۔ بڑھتی مہنگائی اور اخراجات میں اضافے کے باعث کم معاوضے پر سکول چلانا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔
حکومتِ پنجاب اور پیف انتظامیہ سے مطالبہ ہے کہ پرانے پارٹنر سکولوں کی خدمات کا اعتراف کیا جائے، فی بچہ معاوضے میں اضافہ کیا جائے اور تمام پروگراموں میں منصفانہ معاوضہ یقینی بنایا جائے۔ پرانے پارٹنرز کو نظرانداز نہیں، بلکہ ان کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے۔
#PEFFamily
@MaryamNSharif
@Marriyum_A
@RanaSikandarH
Shahid Nawaz retweeted
وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام (𝗣𝗦𝗥𝗣) فیز 𝟯 کے تحت گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول، بنگا بلوچاں، ضلع قصور (𝗘𝗠𝗜𝗦 کوڈ: 𝟯𝟱𝟭𝟯𝟬𝟯𝟬𝟮) کے تعلیمی انفراسٹرکچر اور مجموعی تعلیمی ماحول میں نمایاں بہتری لائی گئی ہے۔
پروگرام سے قبل سکول میں طالبات کی تعداد 𝟴𝟳 اور اساتذہ کی تعداد 𝟮 تھی، جبکہ اب طالبات کی تعداد بڑھ کر 𝟭𝟴𝟭 اور اساتذہ کی تعداد 𝟱 ہو چکی ہے۔ سکول کی بیرونی دیواروں، عمارت اور کلاس رومز میں بہتری کے ساتھ طالبات کی تعداد میں اضافہ معیاری تعلیم کے فروغ اور والدین کے بڑھتے ہوئے اعتماد کی عکاسی کرتا ہے۔
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی کاوشوں سے یہ سکول بہتر تعلیمی سہولیات، سازگار ماحول اور معیاری تعلیم کی فراہمی کے ذریعے طالبات کے روشن مستقبل کی جانب گامزن ہے۔
#𝗣𝗘𝗙 #𝗣𝗦𝗥𝗣 #𝗣𝗦𝗥𝗣𝗣𝗵𝗮𝘀𝗲𝗜𝗜𝗜 #𝗦𝗰𝗵𝗼𝗼𝗹𝗧𝗿𝗮𝗻𝘀𝗳𝗼𝗿𝗺𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 #𝗤𝘂𝗮𝗹𝗶𝘁𝘆𝗘𝗱𝘂𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 #𝗣𝘂𝗻𝗷𝗮𝗯𝗘𝗱𝘂𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝗙𝗼𝘂𝗻𝗱𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻
Shahid Nawaz retweeted
Spoken like someone who prefers a quiet palace full of old ghosts over actual energy of Young Students. History knows a king who acted like a clown and ruined their kingdom(2019-2022).Change is loud, Women empowerment is Visible and The First Female Chief Minister is bringing young people together. Stop The Jealousy, Enjoy the Celebrations & Pass on the Popcorn 🍿
Cheers !
Shahid Nawaz retweeted
چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ملک شعیب اعوان کا علامہ اقبال ہائر سیکنڈری سکول نوشہرہ کا دورہ
چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ملک شعیب اعوان نے علامہ اقبال ہائر سیکنڈری سکول نوشہرہ کا دورہ کیا اور سکول میں طلبہ و طالبات کو فراہم کی جانے والی تعلیمی سہولیات کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران انہوں نے سکول میں تعلیمی ماحول اور طلبہ کی تعلیم و تربیت کے لیے دستیاب سہولیات کا معائنہ کیا۔
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن معیاری تعلیم کے فروغ اور طلبہ و طالبات کو بہتر تعلیمی مواقع فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔
#PunjabEducationFoundation #PEF #معیاری_تعلیم #تعلیم_سب_کے_لیے
Shahid Nawaz retweeted
سرکاری سکول صرف عمارتیں نہیں، لاکھوں بچوں کے خواب ہیں۔ رانا سکندر حیات کی قیادت میں پنجاب کے 35 ہزار سکولوں میں ترقیاتی کام جاری ہیں؛ 25 ہزار نئے کلاس رومز، 42 ہزار واش رومز اور 9 ہزار سے زائد آئی ٹی لیبز کے منصوبے اس عزم کا اظہار ہیں کہ ہر بچے کو بہتر تعلیمی ماحول ملے۔ کمزور طلبہ کے لیے 6 ہزار تعلیمی کیمپس بھی قائم کیے جا رہے ہیں۔ صوبے کے 60 ہزار سے زائد سکولوں میں 1 کروڑ 40 لاکھ سے زیادہ طلبہ زیرِ تعلیم ہیں، جبکہ 128 سکولوں کو نواز شریف سکولز آف ایمننس کے طور پر اپ گریڈ کیا جا چکا ہے۔ سرکاری سکولوں پر اعتماد کی ایک خوبصورت مثال یہ بھی ہے کہ وزیرِ تعلیم نے اپنے بیٹے کو بھی سرکاری سکول میں داخل کرایا۔ یہ کوششیں ہر اُس ماں باپ کے لیے امید ہیں جو اپنے بچے کے روشن مستقبل کا خواب دیکھتے ہیں۔
شکریہ رانا سکندر حیات @RanaSikandarH تعلیم کے ذریعے پنجاب کے بچوں کا مستقبل سنوارنے کے لیے۔
#RanaSikandarHayat #PunjabEducation #سرکاری_سکول
Transforming youth education across Punjab—CM Maryam Nawaz’s mobile libraries make reading a daily, accessible habit for everyone.
#کتاب_ہاتھ_میں_مستقبل_ساتھ_میں
Shahid Nawaz retweeted
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات صاحب اور مینجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن شاہد فرید صاحب نے واقعی غریب اور یتیم بچوں تک تعلیم پہنچانے میں اپنا پورا کردار ادا کیا ہے۔
#کتاب_ہاتھ_میں_مستقبل_ساتھ_میں






















