شاعرانہ مزاج 🌸 (@SA121472) header
شاعرانہ مزاج 🌸 (@SA121472) profile picture
آپ کے دل میں ❣
Joined January 2021
Photo by شاعرانہ مزاج 🌸 (@SA121472)Photo by شاعرانہ مزاج 🌸 (@SA121472)Photo by شاعرانہ مزاج 🌸 (@SA121472)Photo by شاعرانہ مزاج 🌸 (@SA121472)Photo by شاعرانہ مزاج 🌸 (@SA121472)Photo by شاعرانہ مزاج 🌸 (@SA121472)Photo by شاعرانہ مزاج 🌸 (@SA121472)Photo by شاعرانہ مزاج 🌸 (@SA121472)Photo by شاعرانہ مزاج 🌸 (@SA121472)Photo by شاعرانہ مزاج 🌸 (@SA121472)
❤ اسلام علیکم 💕 محبت میں سب کچھ معاف کیا جاسکتا ھے ضد ، غصہ ، لڑائی ، ناراضگی مگر بے وفائی نہیں بے وفائی کی دیمک مضبوط سے مضبوط تعلق کو کھا جاتی ھے کھوکھلہ کر دیتی ھے غصہ کریں اپنے پیاروں سے ناراض ہو لیں لڑیں ، جھگڑیں مگر بے وفائی کا تماچہ مت ماریں
454
141
12
1,218
دید سے ، ذوقِ ملاقات سے آگے نکلے عشق ممکن ہے تری ذات سے آگے نکلے
5
3
14
345
ہم نے جی جان سے اِس بار اُدھیڑے ہیں رَفو تھوڑی وحشت سے گزارا ہی کہاں ہوتا ھے
15
3
36
614
تم سے اس واسطے مانوس نہیں ہوتا میں جو کوئی چیز مجھے اچھی لگی ٹوٹ گئی
11
1
25
687
تُو سلیقے سے ہوا مُجھ سے گریزاں ورنہ لوگ تو صاف محبت سے مُکرتے دیکھے
11
6
45
743
وہی پسند ہے اہلِ ریا کو دنیا میں جو پارسا نہ ہو مگر پارسا نظر آئے
6
1
19
516
خود کو ہر بزم مسرت میں سمو کر دیکھا روح کا درد نہ گیا قلب کی وحشت نہ گئ
8
4
41
848
اے خوش جمال آ میرے دل میں قیام کر دنیا میں اس مکان کا نعم البدل نہیں....!!!
11
13
74
2,346
بہتر ہے ہم سے دور رہیں صاحبِ کمال ہم صاحبِ خطا ہیں ہمیں تنگ نہ کیجئے
5
5
29
591
ملتے ہیں شب و روز سبھی لوگ شناسا, اک تم سے ملاقات کا ارماں بہت ہے ___
13
3
35
772
ذرا سی بات پہ نم دیدہ ہوا کرتے تھے *ہم بھی کیا سادہ و پیچیدہ ہوا کرتے تھے *اب ہمیں دیکھ کے لگتا تو نہیں ہے لیکن *ہم کبھی اُس کے پسندیدہ ہوا کرتے تھے
10
5
36
761
بتا رہی ہے میرے تن کی خستگی کہ مجھے تیرا خیال... ضرورت سے کچھ زیادہ ہے میں جانتا تو نہیں... تجھ سے کیا تعلق ہے مگر یہ طے ہے کہ... محبت سے کچھ زیادہ ہے
9
12
1
61
1,204
انسان کو بعض دفعہ بے تُکی محبتیں ہو جاتی ھیں جہاں نہ تو کوئی جوڑ ہوتا ہے اور نہ آس نہ امید۔!
4
1
21
474
سلامتی ہو، اُن دِلوں پر جو مہرباں ہیں یہ جانتے ہوئے بھی کہ یہاں اچھائی کا کوئی صِلہ نہیں🥀
2
1
13
464
تاثیر ہی الٹی ہے اخلاص کے امرت کی جس کو جتنا پلاؤ وہ اتنا زہر اگلتا ہے
4
1
16
474
" جیسےچرواہے قحط پڑ جانے سے ڈرتے ہیں، ہم تمہاری بے رخی سے ڈرتے ہیں ۔
6
14
446
اب کر دیا ہے ہم نے محبت کو ملتوی اُمیدِ وصل ، رُتجگے وَحشت تمام شُد
2
8
421
الجھا نہ یار مجھ کو محبت کی چال میں سلجھے ہوۓ عجیب مزاجوں کے لوگ ہیں
3
18
458
اس کو نظروں سے گرایا ہے یہی کافی ہے دل کے مسلک میں بغاوت کی سزا موت نہیں کومل جوئیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
3
12
454
تیری قربت کے لمحے پھول جیسے۔۔۔ مگر پھولوں کی عمریں مختصر ہیں ۔۔۔۔
4
19
500
نگاہِ فـتـنہ خو کو آج تک بھولا نہیں ہوں میـــں وہ سـفَّاکی وہ بیــباکی وہ چـــالاکی وہ ناز اس کا نواب سید علی
4
21
478