سعید چوہدری retweeted
بلیو ٹک ایکٹیویشن پر مجھے مبارکباد دیں میں نے آج بنک اکاؤنٹ خالی کر دیے۔پلیز ایک ایک سو فی کس میرے ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں میرے منہ پر دے ماریں 😜🤣🤣🤣
@AlamgirZeb132 @Mehboob_mubi @chirfanali6 @KashmalaMurad37 @muhammadAsh3873
سعید چوہدری retweeted
اللّٰہ اور اسکے رسول ص کا نام لیکر انکی خوشنودی کے لئے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے عوام کو اپنا حق اور سچ پر مبنی بیانیہ دے دیا کہ بطور حکمران وہ مظلوم کیساتھ اور ظالم کیخلاف ہیں-
جہاز عمان گیا تو مزدوروں کا دیرینہ مسئلہ اب CM کی بدولت حل ہو گا جہاز برطانیہ گیا تو اب وہاں کے سرجن آپکو یہاں کی سرکاری ہسپتالوں میں نظر آئیں گے-
سعید چوہدری retweeted
بھارت میں ہندو گائے کو ماں تو مانتے ہیں لیکن بیل کو باپ نہیں بالکل اسی طرح پاکستان میں کچھ لوگ عمران خان کو باپ تو مانتے ہیں لیکن ٹیریان خان کو بہن نہیں مانتے😜🤣
سعید چوہدری retweeted
مظہربرلاس کا بس چلے یہ تو عمران خان کا فضلہ بھی بطور تبرک اپنے گھر رکھ لے،حد ہے شخصیت پرستی اور بت پرستی کی
سعید چوہدری retweeted
پی ٹی آئی کے وزیراعلیٰ سمیت پی ٹی آئی کے ملزمان کو سزا سنا دی!
9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں سہیل آفریدی سمیت پانچ ملزمان کے گرد قانونی گھیرا مزید سخت، عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے تمام ملزمان کو گرفتار کرکے آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم دے دیا!
سعید چوہدری retweeted
یا اللہ
ہماری سب کی قائد، محترمہ نورین سلیم جنجوعہ عرف بیپر کے ٹویٹر ہینڈل میں ایسی برکت ڈال دے کہ ان کا ہر ٹویٹ بھی چھ لاکھ کا ہو جائے۔ اور یہ بھی چھ کنال کے گھر سے ٹیسلا چلا کر دفتر جائے۔
سب کہو امین
سعید چوہدری retweeted
……. HB MN ..
A wish for U on your birthday🎈 whatever U ask may U receive🎁 whatever U seek may U find☀️ whatever U wish may it be fulfilled on your birthday and always💞
#HBDMaryamNawaz
@MaryamNSharif
بلندیاں تیرےقدم چومیں
مسرتیں تیرےچارو طرف گھومیں
تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو یہ دعا ہےمیری
سعید چوہدری retweeted
جسٹس محسن اختر کیانی کے استعفے کے پیچھے اہم مقدمات نہ ملنے،مسلسل نظرانداز کیے جانے کے احساس اور راولپنڈی بنچ میں تعیناتی جیسے عوامل کارفرما تھے۔LHCمیں 29 اپریل 2026 کو رپورٹ کرنے والے محسن اختر کیانی کو مبینہ طور پر خاندانی نوعیت کے مقدمات ہی مل رہے تھے۔👇👇
سعید چوہدری retweeted
کچھ دن پہلے نون لیگ کے وزیر حنیف عباسی اور دانیال چودھری نے مولانا فضل الرحمن کے خلاف بہت سخت پریس کانفرنس کی تھی پارلیمنٹ میں۔ میں نے خواجہ اصف سے سوال کیا کہ نون لیگ بہت سخت stance لے رہی ہے مولانا کے خلاف اپ کیا کہیں گے خواجہ اصف نے جواب دیا کہ میں اپنے کولیگز کی کسی بات پر کمنٹ نہیں دیتا۔ سیاست میں یہ سب چلتا ہے کل کے دشمن اج کے دوست ۔اج کے دوست کل کے دشمن۔ اج مولانا فضل الرحمن نے ڈائریکٹ خواجہ اصف کو "کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے والا ان کا جملہ واپس لوٹایا ہے" دیکھتے ہیں خواجہ اصف مولانا کی اس بات کا کیا جواب دیتے ہیں وہ بھی یقینا دھواں دار جواب دیں گے ان کو بھی جوابی وار میں کمال حاصل ہے اب خواجہ اصف کی باری ہے۔ مجھے ان کے جوابی وار کا انتظار رہے گا۔
سعید چوہدری retweeted
پی ٹی آئی عملا" ٹوٹ چکی ہے اب جھگڑا صرف اس وزارت اعلی پر ھے جو فی الحال کوسوں دور بھی ھے رہا عمران خان کا معاملہ تو اسے اہمیت دینے کا اندازہ اس سے لگائیں کہ کل منگل کا دن تھا لیکن عمران خان کے ترجمان نیاز اللہ نیازی صاحب اور خان کےبہنوئی کے علاوہ کوئی اڈیالہ گیا بھی نہیں !
سعید چوہدری retweeted
لاپروائی یا شیخی
گروسری اسٹور سے باہر نکلی تو ریلنگ کےساتھ ہی ایک گاڑی کھڑی تھی مطلب وہ گاڑی جانے والی تھی، میرا ڈرائیور اور اسٹور کا ہیلپر سامان گاڑی میں رکھنے کےلئے سامنے پارکنگ میں کھڑی گاڑی کی طرف جا رہے تھے.
میں روانہ ہونے والی گاڑی کے قریب سے گزری تو تیز روشنی میں ڈرائیونگ سیٹ پر بارہ تیرہ سال کا ایک معصوم بچہ بیٹھا دکھائی دیا. ساتھ اس کی والدہ اور پچھلی نشست پر آٹھ دس سال کے دو چھوٹے بچے بیٹھےتھے.
میں نے اُس کی طرف دیکھتے ذرا سا جھک کر حیرت سے کہا، اتنا چھوٹا بچہ گاڑی چلا رہا ہے؟میری بات سُن کر بچے نے خوشی اور فخر سے میری طرف دیکھا مگر کچھ نہ بولا جبکہ اس کی والدہ سُنی اَن سُنی کرتے ہوئے سامنے دیکھتی رہیں. میں نے سوچا شاید اُس بچے کے والد اسٹور میں گئے ہوں گے اور بچہ ویسے ہی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھا ہوا ہوگا لیکن اگلے ہی لمحے گاڑی چل پڑی،
میں حیرت زدہ دیکھتی رہ گئی کہ والدین اتنے کم عمر بچے کو گاڑی چلانے کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ کیا انہیں اپنی اولاد کی جان کی فکر نہیں؟ اس بچے کی اپنی زندگی تو خطرے میں تھی ہی،اس کے ساتھ بیٹھے دوسرے بچوں اور سڑک پر چلنے والے لوگوں کی جانیں بھی خطرے میں ہو سکتی تھیں.
بچوں میں گاڑی چلانے کا اشتیاق پیدا کرنا اور انہیں ڈرائیونگ کی اجازت دینا بہت غلط رویہ ہے. . والدین کی ذمہ داری بچوں کی خواہش پوری کرنا نہیں بلکہ انہیں محفوظ رکھنا اور ذمہ داری کا شعور دینا ہے.
سب سے زیادہ حیرت اس بات پر ہے کہ وہاں موجود کسی گارڈ اور دیگر نے انہیں روکنے کی کوشش کیوں نہیں کی؟ کیا ہم نے غلط کو غلط کہنا بھی چھوڑ دیا ہے؟
یاد رکھیے، چند لمحوں کی خوشی یا فخر کے لیے اٹھایا گیا ایک غیر ذمہ دارانہ قدم کسی خاندان کی پوری زندگی کا دکھ بن سکتا ہے. یہ بچوں سے محبت نہیں دشمنی کے مترادف ہے، آج آپ خود اُنھیں لاقانونیت کا سبق دے رہے ہیں تو کل وہ کیسے قانون کی پیروی کریں گے…
سعید چوہدری retweeted
پرویز سندھیلہ صاحب، پیر عدنان بودلہ صاحب، خرم بھٹی صاحب، عمران صاحب کیساتھ ڈنر۔
غزل لاؤنج، ملٹن سٹی
سعید چوہدری retweeted
غریب طلبہ سے فیسوں کے نام پر بھاری رقوم وصول کرکے نظام کو سیاسی مفادات کے تابع رکھنا آخر کب تک؟
اگر وفاق المدارس کے معاملات شفاف ہیں تو فیسوں، عہدوں اور مالی معاملات کی مکمل تفصیلات سامنے لائی جائیں۔ تعلیمی معیار اور طلبہ کا مستقبل کسی سیاسی یا مالی مفاد کی نذر نہیں ہونا چاہیے۔
#فضلو_باولا_ہو_گیا
سعید چوہدری retweeted
کیپٹن ریٹائر صفدر نے احسن بھون کو سوشل میڈیا پر اپنے خلاف غیر اخلاقی کی گفتگو کرنے پر 10 ارب روپے کا قانونی نوٹس ارسال کر دیا
اس قانونی نوٹس کی تیاری اور ارسال کی قیادت ان کی قانونی ٹیم کی سربراہ شبنم نواز کر رہی ہیں
اس سلسلے میں حافظ اباد کے تھانوں سے ریکارڈ حاصل کر لیا ہے
سعید چوہدری retweeted
محترمہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کو سالگرہ کی دلی مبارکباد
اللہ پاک آپ کو صحت، خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے اور عوام کی خدمت کی مزید توفیق دے۔ آمین
@MaryamNSharif
@Shamylaroy
خدا نے مرد کو تخلیق کیا اور پھر مرد کے سکـــــون اور لذت کے لیے عورت کو پیدا کیا
اس سے یہ بات تو ظاہر ہے کہ ایک مرد کے جسمانی اور ذہنی سکـــــون کے لیے عورت سے ذیادہ کوئی چیز نہیں ـ
ایک مرد دولت ، شہرت ،تخت و تاج اور دنیا کے ہر عیش و عشرت سے بیزار تو ہو سکتا ہے لیکن اس عورت سے کبھی بیزار نہیں ہو سکتا جس سے وہ شدید محبت میں مبتلا ہو ــ
اگر کوئی مرد یہ دعویٰ کرے کہ وہ عورت سے محبت نہیں رکھتا یا اسے عورت میں کشش نہیں ہے یا وہ عورت سے نفرت کرتا ہے، یا تو وہ مرد جھوٹ بول رہا ہے یا پھر وہ نامرد ہے ۔
اگر ایک مرد سال کے 364 دن شدید جسمانی اور ذہنی تھکن میں گزارے اور 365 دن کے رات اپنی پسندیدہ اور محبوبہ عورت کے بانہوں میں گزارے تو اس کی پورے سال کی تھکن اتر جاتی ہے ــ
اس پر جناب جون ایلیا کا ایک شعر ہے کہ
" یارو کچھ تو حال سناؤ اس کی قیامت بانہوں کا ـ
وہ جو سمٹتے ہونگے ان میں وہ تو مر جاتے ہونگے"
عورت تو وہ ہستی ہے جس کے لیے ایک مرد شاعر بنتا ہے، ادب سیکھتا ہے، کمائی کرتا ہے، پردیس کاٹتا ہے ,جنگ لڑتا ہے ،قید گذارتا ہے اور کبھی کبھی پورے ملک کا بیڑا غرق کرتا ہے ـــــ
سعید چوہدری retweeted
پی ٹی آئی کا ابلاغی حرامی پن بھی ایکسپوز ہوگیا ہے،بوٹس خرید کر پاک فوج کے شہداء کا مذاق اڑاتے ہیں اور تاثر دیتے ہیں کہ عوامی ردعمل ہے،اس بار غلطی کرگئے باٹس کے نام ایسے ہیں کہ یہ جبران الیاس کو بھی پڑھنے نہیں آئیں گے
کوئی مجھے یہ بتاسکتا ہے کہ برائمو فوستینو، جسٹن رضافلہے، کانڈو کانڈو اور البرٹ بوٹسن کو پاکستان فوج کے شہید ہونے والے جوان، آئی ایس پی آر کی طرف سے اپلوڈ ہونے والے کشمیری نغمے اور جنرل (ریٹائرڈ) وحید کاکڑ کی فوتگی پر ہونے والی پوسٹ پر ہنسی کیوں آرہی ہے.
وہ اسلئے کہ یہ دجال کے انٹرنز یوتھیوں کا ابلاغی حرامی پن ہے اور وہ آئی ایس پی آر آفیشل فیس بک پیج پر باٹس لگارہے ہیں.
عمران الرجیم نا کل مقبول تھا نا آج مقبول ہے.
یہ سب computational propaganda ہے.
سعید چوہدری retweeted
اگر یہ امریکہ میں ہوتیں تو شاید کبھی سی آئی اے کی تحویل سے باہر نہ آتی ۔ لیکن پاکستان میں ان لوگوں کو کھلی چھوٹ ملی ہوئی ہے ۔ اس ڈھیل کا فائدہ اٹھا کر یہ پاکستان کے شہداء کا تمخسر اڑا رہے ہیں ۔ کیوں کہ ان کو پتا ہے کہ کچھ نہیں کہا جائے گا
یہ محترمہ عروبہ کومل ہیں، پی ٹی آئی فیس بک ٹیمز کی لیڈ ہیں. ابلاغی انتشار پھیلانے کے جرم میں رؤف حسن جس وقت گرفتار ہوا یہ محترمہ بھی FIA کی گرفت میں آئی تھیں. انہوں نے ایف آئی اہلکاروں کو موبائل کا پاسورڈ دینے سے انکار کیا اور اسی اثناء میں backend اسکا موبائل ڈیٹا کہیں اور لاگ ان ہوا, جو موبائل ایف آئی اے کے پاس آیا اس سے کافی سارا مواد صاف ہوگیا. لیکن یہ ضرور معلوم ہوچلا کہ سینکڑوں پیجز اور ہزاروں فیس بک اکاؤنٹس ایک coordinated سسٹم میں چل رہے ہیں.
لیکن وہی رونا
اسے خاتون ہونے کیوجہ سے نا تو پورا کھنگالا اور نا ہی اسکے باقی موبائلز اور لیپ ٹاپ کو باقاعدہ فارنزک کے لئے بھیجا گیا.
یہ خاتون بھی آئی ایس پی آر کے آفیشل اکاؤنٹ پر شہداء کی پوسٹس کا تمسخر اڑانے والوں میں شامل ہے.
یاد رہے
پراجیکٹ عمران دراصل Project Undo Pakistan ہے.






























