Sohaib Ali Khan (@SAKKhattak1) header
Sohaib Ali Khan (@SAKKhattak1) profile picture

ill Informed https://xitter.gq/t.co/AdpDfzeknq

Islamabad, Pakistan
Joined November 2020
Photo by Sohaib Ali Khan (@SAKKhattak1)Photo by Sohaib Ali Khan (@SAKKhattak1)Photo by Sohaib Ali Khan (@SAKKhattak1)Photo by Sohaib Ali Khan (@SAKKhattak1)Photo by Sohaib Ali Khan (@SAKKhattak1)Photo by Sohaib Ali Khan (@SAKKhattak1)Photo by Sohaib Ali Khan (@SAKKhattak1)Photo by Sohaib Ali Khan (@SAKKhattak1)Photo by Sohaib Ali Khan (@SAKKhattak1)Photo by Sohaib Ali Khan (@SAKKhattak1)
Sohaib Ali Khan retweeted
نہ شکایتیں نہ سوال ہے، کوئی آسرا نہ ملال ہے تیری بے رخی بھی کمال تھی، میرا ضبط بھی کمال ہے @HamidAziz03 @DrJans_Says @SAKKhattak1 @SeharBinaII @Klair003 @NighatYZ @irumrae @R_rumz @Coko_Moo @ali_hindustan @MTS__Afshan @AsaddRattay @Shizabajwa11 @ShaheenMazhar1 #نمود_عشق
8
10
18
708
واہ۔۔۔۔۔🥀 لوگ مجھ سے مل کر بچھڑ جاتے ہیں اس لیے میں لوگوں سے دور رہتا ہوں مت سمجھو کہ آتے نہیں آدابِ ملاقات مجھے خلوص کا بندہ ہوں عادت سے مجبور رہتا ہوں جن سے بڑھا میرا رابطہ ، ___ غم ہی ملا اب رابطہ نہیں بڑھاتا بہت مصروف رہتا ہوں
1
2
8
225
Sohaib Ali Khan retweeted
وِکدے نہیں سدا یوسف۔۔۔🔥
7
72
1
534
9,523
Sohaib Ali Khan retweeted
السلام علیکم اس سال یکم رمضان (23 مارچ 2023) کو مجھے اغواء کیا گیا اور 8 دن کے لیے غیر قانونی طور پر حراست میں رکھا گیا جس کی FIR اب تک تفشیش کے مرحلے تک بھی نہیں پہنچ سکی- اسی طرح 9 مئی کی رات ہمارے گھر پر تین چھاپے مارے گئے اور میری غیر موجودگی پر میرے 73 سالہ بزرگ والد اور بڑے بھائی پروفیسرظہور مشوانی کو اغوا کر لیا گیا جس میں CTD کی وردی اور سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد شامل تھے- تیسرے دن میرے والد کو تو طبیعت ناسازی کی وجہ سے چھوڑ دیا گیا لیکن اب پانچواں مہینہ شروع ہو گیا ہے میرے بھائی کا کوئی پتہ نہیں ہے- پروفیسر ظہور مشوانی نے ہزاروں بچوں کو تعلیم دی ہے اور ان کا آج تک عملی یا احتجاجی سیاست سے کوئی تعلق نہیں رہا.- ان کے چھوٹے چھوٹے بچوں، بھابھی اور میرے والدین کو صرف اس لیے سزا دی جارہی ہے کیونکہ میں تحریک انصاف سے وابستہ ہوں- پچھلے 4 ماہ ہمارے خاندان نے سُولی پر لٹکے ہوئے گزارے ہیں- ہر لمحہ بچے اور والدین ظہور بھائی کی راہ تکتے رہتے ہیں- ان حالات کو دیکھتے ہوئے اور اپنے خاندان کی مشکلات میں کمی کے لیے مجھے اپنا گھر بار چھوڑنا پڑا، پچھلے دو ماہ سوشل میڈیا کا بھی استعمال نہیں کیا اور اپنی سرزمین پاکستان بھی مجبوراً چھوڑ چکا ہوں- لیکن اس سب کے باوجود میرے بھائی کو نہیں چھوڑا جا رہا اور والدین سے صرف یہ مطالبہ کیا جاتا ہے کہ ایک بیٹا حوالے کریں گے تو دوسرے کو چھوڑا جائے گا- اس دوران عدلیہ کا کردار سب سے افسوسناک رہا اور میرے والد کی لاہور ہائی کورٹ میں کی گئی 4 پٹیشنز بار بار پولیس کے جھوٹے بیانات دیکھ کر ہی نمٹا دی گئیں اورمغوی کی ریکوری کا کوئی آرڈر نہیں دیا گیا- ہائی کورٹ میں تمام اداروں کی مارچ سے لے کر اب تک بارہا جمع کروائی گئی رپورٹس کے مطابق میں یا میرے خاندان کا کوئی بھی فرد کسی بھی مقدمے میں نامزد یا مطلوب نہیں ہے اور نہ ہی وہ بھائی کی کسٹڈی تسلیم کرتے ہیں- 9 مئی کو توڑپھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث افراد کے قانون کے مطابق ٹرائل کی تو ہر شخص نے تائید کی، لیکن اس کے علاوہ ہزاروں سیاسی کارکنان اور ان کے خاندانوں کو جسمانی و ذہنی تشدد، جانی و مالی نقصان اور غیرانسانی سلوک کا نشانہ بنانے کا کوئی قانونی و اخلاقی جواز نہیں بنتا۔ ہمارا خاندان ایک قانون پسند خاندان ہے جس نے ہمیشہ آئین کی پاسداری کی ہے اور برسوں سے درس و تدریس کے شعبے سے منسلک ہیں۔ ہم نے ہمیشہ پاکستان کی مٹی سے وفاداری کی ہے اور شاید یہی ہمارا جرم ہے، جس کی سزا ہمارے خاندان کا ہر فرد بھگت رہ ہے-
2,895
11,182
635
26,925
2,470,998
Sohaib Ali Khan retweeted
ایسٹیبلشمنٹ جب عمران خان کا نام سُنتی ہے۔۔۔
17
312
4
2,664
30,980
ملک مذید معاشی بگاڑ کا متحمل نہیں آج کے خطبہ جمعہ سے اربابِ اقتدار کے نام ضروری پیغام رضا ثاقب مصطفیٰ
1
60
2
108
4,591
Sohaib Ali Khan retweeted
سڑک پہ نیازی کے مزدور عاشق گھوم رہے ہیں۔۔۔
12
626
8
3,758
85,445
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد
7
13
489
بجلی کے بل، تاریخ کی مہنگی کریانہ اشیاء لوگوں کو اپنے بچوں کو چائلڈ لیبر پر ڈالنے پر مجبور کر رہی ہیں، شاید جلد سکول خالی ہونے والے ہیں، اس لیے میں نے اپنے علاقے کے ضرورت مندوں کی مدد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، میں آپ لوگوں سے بھی یہی گزارش کرتا ہوں۔ اور اگر آپ ضرورت مند لوگوں کی اس +
6
29
126
9,378
Sohaib Ali Khan retweeted
میں ہوں اک خواب مگر جاگتی آنکھوں کا امیرؔ آج بھی لوگ گنوا دیں نہ مجھے کل کی طرح #موناسکندر
8
17
75
2,024
Sohaib Ali Khan retweeted
لفٹ میں پھنسانا ، غبارے اڑانے پر گرفتار کر لینا، لوگوں کو مزید بے چین اور متشدد کرنے کی کوشش ہے۔ مہنگائی بھی اسی لئے کی گئ ہے کہ یہ روزی روٹی کے چکر میں مزید الجھ کر رہ جائیں اور ہلنے جلنے کے قابل ہی نہ رہیں۔ یہ سب کوئی اس لئے نہیں کر رہا کہ عمران خان کے غدار ہونے کا یقین ہے
1
8
13
355
Sohaib Ali Khan retweeted
دو منفرد خبریں چیف الیکشن کمشنر نے امریکی سفیر سے ملاقات کی۔ چیف الیکشن کمشنر نے صدر سے ملاقات سے انکار کر دیا۔
2
14
31
1,258
اے جس دم نو لگدی اے او دم جانے۔ #ظالموں_نیازی_آ_رہا_ہے
3
38
1
142
6,295
اب یہی ایک طریقہ باقی بچا ھے کہ عوام کو چند فرمائشی جھڑپوں کے پیچھے لگا کر اور دس پندرہ سپاہی مروا کر ہمدردی دوبارہ حاصل کی جائے۔ لیکن ہر اصلی،نسلی اور حلالی اب اصلیت جان چکا ھے،اسکئے جھانسے میں نہیں آئےگا۔ ہاں نطفہ حرام بےشرم اور بزدل ھڈی چوس کتورے ضرور قصیدے پڑھیں گے۔ لعنت
1
4
1
5
209
Sohaib Ali Khan retweeted
ظلم کی یہ داستاں💔ان شاء اللّہ جلد ختم ہوگی آمین
7
19
85
2,499
وفاداریاں نبھانا آسان نہیں ہوتا محض ایک عدد پریس کانفرنس کرکے یہ اپنی جان آزاد کروا سکتے ہیں
50
200
6,477
بیرک نمبر 3 قیدی نمبر 804 تجھے سلام۔
5
4
147
کرپشن کی تحقیقات ٹوپی ڈرامہ، آٹا سیکم 18 کھرب، موٹروے 32 کھرب، سیلاب 48 کھرب کرپشن میں شہبازشریف کے خلاف تحقیقات کا آغاز .
3
15
30
784
سدھو موسے والا ٹھیک کہہ گیا تھا !!! "چپ سی ضرور میں ۔۔ مریا نھیں میں "
1
42
135
6,386
اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيۡكَ ياَرَسُوۡلَ اللّٰهﷺ 📿جمعہ کے دن درود پاک کی کثرت کیجیے بےشک دُعا زمین و آسمان کے درمیان ٹھہری رہتی ہے اور اس سے کوئی چیز اور اوپر کی طرف نہیں جاتی جب تک تم اپنے نبیﷺ پر درود پاک نہ پڑھ لو (ترمذی) #نمود_عشق
1
13
14
236