حیدر علی (@SAQ572) profile picture
Islamabad, Pakistan
Joined April 2021
Photo by حیدر علی (@SAQ572)Photo by حیدر علی (@SAQ572)Photo by حیدر علی (@SAQ572)Photo by حیدر علی (@SAQ572)Photo by حیدر علی (@SAQ572)Photo by حیدر علی (@SAQ572)Photo by حیدر علی (@SAQ572)Photo by حیدر علی (@SAQ572)Photo by حیدر علی (@SAQ572)Photo by حیدر علی (@SAQ572)
حیدر علی retweeted
قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «إِنَّمَا سَمَّيْتُ ابْنَتِي فَاطِمَةَ لِأَنَّ اللَّهَ فَطَمَهَا وَفَطَمَ مُحِبِّيهَا عَنِ النَّارِ» رسولِ خداؐ نےفرمایا: "میں نے اپنی بیٹی کا نام فاطمہؑ اس لیے رکھا کہ اللہ نے انہیں اور ان کے محبین کو آتشِ جہنم سےمحفوظ رکھا" 📚 بحار الأنوار، ج ۴۳،ص ۱۶
1
5
76
801
حیدر علی retweeted
خدا ان کو اس کا اجر دے جنہوں نے ہمارے مشکل دنوں کو اور مشکل بنایا ❤️‍🩹🥀
1
6
47
560
حیدر علی retweeted
اِس لیئے اسلام میں پیدا ہوئے فرقے محمۖد نے کہا اور مسلمانوں نے لکھا اور...
1
3
57
511
حیدر علی retweeted
مدینے جا کے در سیدہ(ص) پہ بیٹھتا ہوں کہ دیکھ لیں مجھے سرکار(ص) آتے جاتے🖤 افتخار عارف #صلوات_بر_محمد
8
105
4
622
15,552
حیدر علی retweeted
زندآباد!!
Qatar and Saudi Arabia Bought Hundreds of Millions in Weapons From ISRAEL Documents and photographs show Elbit Systems and Israel Aerospace Industries sold advanced defense systems to Qatar and Saudi Arabia, neither of which has formal ties with Israel. Three of Qatar's royal aircraft, including the jet the emir flew to Iran last year, were fitted with Elbit's C-MUSIC anti-missile system during maintenance in Basel between 2020 and 2022. For the F-15 fighter fleets of BOTH Qatar and Saudi Arabia, Israeli firms supplied: 1) JHMCS combat helmets (Saudi order alone ~$100 million) 2) AN/AVS-9 night-vision goggles 3) Advanced parts and avionics via Boeing subcontracts Netanyahu personally approved over $100 million in Qatar deals, with brokers tied to his own circle collecting the fees. The Gulf monarchies flew to Tehran shielded by Israeli tech they paid Israel to install. WOW
3
11
51
4,918
حیدر علی retweeted
Replying to @SAQ572
Taban Air from Karachi, Mahan Air from Lahore and Iran air from Islamabad
1
1
2
210
حیدر علی retweeted
People currently in Switzerland tell me members of the Iranian delegation were furious to see Trump's recent threats and this is a genuine issue in talks. Someone take the Orange man's phone away.
As per Tasnim, Iran will halt negotiations if the Israeli occupation forces do not withdraw from Lebanon. If the occupation of southern Lebanon continues, Iran will resort to harsher options to address the issue.
1
8
1
61
8,733
فرمان امیر المومنین مولا علی علیہ السلام.
16
85
468
فرمان امیر المومنین مولا علی علیہ السلام.
15
104
545
حیدر علی retweeted
Replying to @alilarijani_ir
Well done iran
5
6
1,384
حیدر علی retweeted
ان شاءاللہ #IranWar2026
1
2
4
175
بریکنگ نیوز 🚨: بہادر ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰه خامنائی کا امریکی صدر ٹرمپ کو تاریخی جواب 🔥 خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨 اس کے ہاتھ ایک ہزار سے زیادہ ایرانیوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔ بارہ روزہ جنگ میں کمانڈروں، سائنسدانوں اور معززین کے علاوہ عام لوگوں کے علاوہ ہمارے ایک ہزار اور کچھ ہم وطن شہید ہوئے۔ ٹرمپ نے کہا کہ میں نے حکم دیا تھا، میں نے جنگ کے دوران حکم دیا تھا۔ چنانچہ اس نے اعتراف کیا کہ اس کے ہاتھ ایرانیوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔ پھر کہتا ہے کہ میں ملت ایران کا حامی ہوں اور مٹھی بھر ناتجربہ کار، لاپرواہ اور نا سمجھ لوگ اس پر یقین کرتے ہیں، اسے قبول کرتے ہیں اور اس کی خواہشات کے مطابق عمل کرتے ہیں۔
15
1,030
5
2,924
57,582
حیدر علی retweeted
امام جعفر صادق علیہ السلام حمام (باتھ روم) میں کنگھی کرنے سے بال کمزور ہو جاتے ہیں الکافی ج6 (ط۔ اسلامیۃ) ص496.
16
99
792
حیدر علی retweeted
امام علی علیہ السلام طاقت کے بل بوتے پر ظلم کرنا کمینوں کی خصلت ہے غرر الحکم
3
26
1
135
1,512
حیدر علی retweeted
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غُصّہ شیطان کی صفت ہے اورشیطان آگ سے پیدا ہوا ہے اور آگ پانی سے خاموش ہوتی ہے تو جب بھی تم میں سے کسی کو غُصّہ آئے تو وضو کر لے نہج الفصاحہ ح660.
3
34
162
1,549
حیدر علی retweeted
امام حسن عسکری علیه السلام فرماتے ہیں: جب بھی کسی معزز نے حق اور حقیقت کو ترک کیا، ذلیل و خوار ہوا، اور جب بھی کسی ذلیل و خوار نے حق و حقیقت کو اپنایا وہ معزز اور محبوب ہوا تحف العقول، ص 489
22
167
1,158
حیدر علی retweeted
امام حسن عسكرى عليه السلام فرماتے ہیں: لا یَشْغَلُكَ رِزْقٌ مَضْمُونٌ عَنْ عَمَل مَفْرُوض. محتاط رہو کہیں اس روزی کی تلاش میں جس کی ضمانت اللہ نے خود لی ہے، تمہیں ان کاموں سے نہ روک دے جو تم پر فرض کیے گئے ہیں۔ حدیقه الشّیعه، ج 2، ص 194
5
41
258
1,890