Shehrbano Humair (@SB_7878) profile picture

NA 90 Mianwali || Devoted Follower of Quaid Nawaz Sharif || Mentored By Maryam Nawaz Sharif || Empowering the voice of PML-N online

Joined November 2025
Photo by Shehrbano Humair (@SB_7878)Photo by Shehrbano Humair (@SB_7878)Photo by Shehrbano Humair (@SB_7878)Photo by Shehrbano Humair (@SB_7878)Photo by Shehrbano Humair (@SB_7878)Photo by Shehrbano Humair (@SB_7878)Photo by Shehrbano Humair (@SB_7878)Photo by Shehrbano Humair (@SB_7878)Photo by Shehrbano Humair (@SB_7878)Photo by Shehrbano Humair (@SB_7878)
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے لیے بڑے اعزاز کا اعلان کر دیا! واشنگٹن میں "غزہ بورڈ آف پیس" کے پہلے اجلاس کے دوران صدر ٹرمپ نے پاکستانی وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ ٹرمپ کے الفاظ: "فیلڈ مارشل ایک عظیم انسان اور بہترین جنگجو ہیں،
32
32
1
47
18,996
Shehrbano Humair retweeted
Wonderful visit of Azad Kashmir today, Alhamdolilah مظفرآباد: قائد مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف، وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کی مظفرآباد آمد پر وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے پرتپاک استقبال کیا
36
122
3
638
29,859
Shehrbano Humair retweeted
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں منعقدہ امریکن بزنس کونسل پاکستان کی تقریب میں شرکت کی اور خطاب کیا. تقریب میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وزیراعظم کے مشیر ہارون اختر خان، کابینہ اراکین ، امریکن بزنس کونسل پاکستان کے ارکان نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ کونسل کے ارکان نے صنعت، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر اہم شعبوں میں سرمایہ کاری کے ذریعے پاکستان کے اقتصادی مفادات کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ پاکستان پر اعتماد اور اس کے طویل المدتی مفادات کے لیے مسلسل سرمایہ کاری کا عزم رکھنے والے کاروباری افراد ملک کے عظیم سفیر ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ کاروباری برادری کے مسائل پوری توجہ سے سننے اور ان کی جائز شکایات کے ازالے کے لیے فوری طور پر مؤثر طریقہ کار وضع کرنے کے خواہاں ہیں، سرمایہ کاروں کو درپیش رکاوٹیں، سرخ فیتہ، بیوروکریٹک اور طریقہ کار کی غیرضروری تاخیر دور کرنا ضروری ہے کیونکہ بعض معاملات برسوں تک حل نہیں ہوتے، ایسے نظام کی بنیادی ضرورت شفافیت ہے اور حکومت اسے یقینی بنانے کیلئے بھرپور کوشاں ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ 2023ء میں پاکستان کو ڈیفالٹ کا سنگین خطرہ درپیش تھا تاہم آج ملک کے مجموعی ذخائر تقریباً 27 ارب ڈالر تک پہنچ چکے ہیں، مہنگائی کی شرح 32 فیصد سے کم ہو کر ساڑھے 11 فیصد جبکہ پالیسی ریٹ ساڑھے 23 فیصد سے کم ہو کر 12 فیصد پر آگیا ہے۔ خلیجی بحران نے دنیا کی طاقتور ترین معیشتوں کو بھی متاثر کیا ہے، اس کے باوجود پاکستان استحکام کی جانب بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنی توانائی کی ضروریات کا 90 فیصد سے زائد حصہ بیرون ملک سے درآمد کرتا ہے جس میں تیل، گیس، ایل این جی اور پٹرول شامل ہیں، اس کے باوجود ملک میں پٹرول پمپس پر ہنگامہ آرائی نہیں ہوئی بلکہ حکومت نے معاشرے کے کمزور ترین طبقات کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے سبسڈی پروگرام وضع کیا۔وزیراعظم نے کہا کہ یہ اقدامات عام آدمی کی مشکلات، محنت اور مسلسل کوششوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کیے گئے ہیں۔ پنجاب کے میدانی علاقوں، سندھ کی وادیوں، بلوچستان کے دشوار گزار پہاڑوں اور خیبر پختونخوا کی برف پوش چوٹیوں میں رہنے والے غریب افراد کے لیے ایک وقت کی روٹی، ادویات، بچوں کی تعلیم اور لباس کا انتظام بھی مشکل ہے۔ سردیوں میں ایک گرم کمرے کا انتظام کرنا بھی ان کے لیے بڑا مسئلہ ہوتا ہے۔ بیوائیں اور یتیم لاکھوں کی تعداد میں ہیں۔ ایسے حالات میں ملک کو ایک مشکل مگر منظم اقتصادی تبدیلی کے مرحلے سے گزارنا آسان نہیں تھا۔وزیرِ اعظم نے کہا کہ یہ کامیابیاں ایک بہترین ٹیم اور مشترکہ کوششوں کے بغیر ممکن نہیں تھیں، پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ عسکری اور سیاسی قیادت کے درمیان اس قدر نتیجہ خیز شراکت داری قائم ہوئی ہے۔ اگر ماضی میں بھی قومی مفاد کے لیے ایسی ہم آہنگی، باہمی افہام و تفہیم کا مظاہرہ کیا جاتا تو پاکستان بہت پہلے ترقی کی منزلیں طے کرچکا ہوتا۔ وزیراعظم نے ان کامیابیوں کا کریڈٹ اپنی ٹیم خصوصاً فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ان کی ٹیم کو دیا۔ انہوں نے کہا کہ اب پاکستان کے پاس موقع ہے کہ وہ معیشت کو مستحکم کرنے کے ساتھ اسے متحرک اور تیز رفتار ترقی کی راہ پر گامزن کرے۔ زراعت، صنعت، مصنوعی ذہانت، انفارمیشن ٹیکنالوجی، معدنیات اور دیگر شعبوں میں ترقی کے وسیع امکانات موجود ہیں، اس مقصد کے لیے خلوص نیت، مسلسل محنت، عوام کی بے لوث خدمت اور ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر کام کرنا ہوگا۔وزیراعظم نے کہا کہ خلیجی بحران نہ صرف خطے بلکہ پوری دنیا کے لیے مشکلات پیدا کر رہا ہے، پاکستان خطے میں امن کی بحالی کے لیے مسلسل کوششیں کر رہا ہے اور ایران اور امریکا کے ساتھ دوست اور برادر ممالک کی معاونت سے رابطے جاری رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ پاکستان اس صورتحال پر قابو پانے میں کامیاب ہوگا اور خطے میں امن بحال ہونے کی صورت میں ملک غیرمعمولی اقتصادی ترقی کی جانب پیش قدمی کرسکے گا۔انہوں نے کہا کہ معیشت کی تبدیلی میں بنیادی کردار نجی شعبے کا ہے جبکہ حکومت کی ذمہ داری کاروباری برادری کی مدد اور اسے بااختیار بنانا ہے۔ حکومتیں کاروبار نہیں کرتیں بلکہ نجی شعبے کو ایسا ماحول فراہم کرتی ہیں جس میں وہ زیادہ سرمایہ کاری، پیداوار اور برآمدات کرسکے۔ وزیراعظم نے کہا کہ اب پاکستان کے پاس موقع ہے کہ وہ معیشت کو صرف مستحکم ہی نہ کرے بلکہ اسے متحرک اور تیز رفتار ترقی کی راہ پر گامزن کرے۔ زراعت، صنعت، مصنوعی ذہانت، انفارمیشن ٹیکنالوجی، معدنیات اور دیگر شعبوں میں ترقی کے وسیع امکانات موجود ہیں۔ اس مقصد کے لیے خلوص نیت، مسلسل محنت، عوام کی بے لوث خدمت اور ذاتی پسند و ناپسند اور مفادات سے بالاتر ہو کر کام کرنا ہوگا۔ 1/3
2
11
1
26
6,403
Shehrbano Humair retweeted
*درودِ پاک کی خوشبو سے دل مہکایا کرو♥️* *اپنے آقا ﷺ کی محبت کو ہر سانس میں بسایا کرو💖* `پیارے آقا ﷺ کے محبت کرنے والوں دل سے درود پاک پڑھ لیجئے💚` *اللّٰهُمَّ صَــلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ ﷺ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ* *کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ 🤍✨* *اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ ﷺ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ* *کَمَا بَارَكْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ ♥️🎀* #خاتم_النبیین_محمدﷺ #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
1
1
3
114
Shehrbano Humair retweeted
چھڈوں پائن میرا منڈا زرا جذباتی ہے او تے بچہ ہے تسی تے سیانے او🫣😅 @BBhuttoZardari
35
36
1,357
Shehrbano Humair retweeted
پاکستان کا جے ایف 17 تھنڈر اپ صرف پاکستان تک محدود نہیں دنیا کے کئی ملک اس فائٹر جیٹ کو خریدنے میں دلچسپی دکھا رہے ہیں پاکستان کا جی ایف س تھنڈر اپ انٹرنیشنل اٹینشن حاصل کر رہا ہے اس کی سر سے بڑی وجہ ہے کم کاسٹ میں ماڈل فائٹر جٹکی کے فیبلٹی جی ایف 17 بلاک تھری میں اے ای اے سے ریڈار ایڈوانس سے ویونکس اور بیونڈ ویژول رینج مسائلز یوز کرنے کی صلاحیت ہے اسے پاکستان اور چینل نے مل کر ڈیولپ کیا جبکہ اس کی پروڈکشن میں پاکستان کا بھی بڑا حصہ ہے اذربائجان نائجیریا اور میانمار پہلے ہی اس جیٹ کو اپریٹ کر رہے ہیں 2025 کے پاکستان انڈیا کانفلک کے بعد بنگلہ دیش عراق انڈونیشیا اور سعودی عربیہ سمیت کئی ملکوں نے اس میں دلچسپی دکھائی لیکن یاد رہے دلچسپی کا مطلب کنفرم پرچیز ڈی نہیں ہوتا کیا جی ایف 17 پاکستان کا سب سے بڑا ڈیفنس ایکسپورٹ بن سکتا ہے
36
38
1,558
Shehrbano Humair retweeted
🚨 بلاول بھٹو سندھ کے عوام کو جواب دیں! کیا وہ اپنی سیاست خود کر رہے ہیں یا مراد علی شاہ کے سیاسی مفادات کا فرنٹ مین بنے ہوئے ہیں؟ نئے صوبوں کی مخالفت کہیں اقتدار، وسائل اور اختیارات پر گرفت برقرار رکھنے کی کوشش تو نہیں؟ عوام کو جذباتی نعروں نہیں، جواب اور کارکردگی چاہیے!
🔥🔥🔥تہلکہ خیز اندرونی انکشاف بلاول بھٹو کی ڈوریاں اصل میں کون ہلا رہا ہے؟ 1. نئے صوبوں کے قیام کے خلاف جاری اشتعال انگیز بیانیے کے پیچھے اصل کردار وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ہیں، جو مسلسل تیسری مرتبہ وزیراعلیٰ بن کر سندھ کے وسائل پر اپنا کنٹرول برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ 2. مراد علی شاہ، بلاول بھٹو زرداری کو محض ایک مہرے اور فرنٹ مین کے طور پر استعمال کر رہے ہیں اور لسانی و جذباتی سیاست کے ذریعے نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کی بحث کو دبانا چاہتے ہیں، تاکہ صوبے کے کھربوں روپے کے بجٹ پر اپنی اجارہ داری برقرار رکھ سکیں۔ 3. سندھ کی تقسیم کے نام پر خونریزی کی دھمکیاں عوامی محبت سے زیادہ اس سیاسی خوف کی عکاسی کرتی ہیں کہ نئے انتظامی یونٹس کے قیام سے موجودہ حکمران طبقے کا مالی اور انتظامی کنٹرول ختم ہو سکتا ہے۔ 4. بلاول بھٹو کو سمجھنا چاہیے کہ وہ مراد علی شاہ کی مبینہ بدترین طرزِ حکمرانی، کراچی کی تباہی اور اندرونِ سندھ کی محرومیوں کا سیاسی بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھا رہے ہیں، جبکہ اصل فائدہ وزیراعلیٰ ہاؤس میں بیٹھا بااثر گروہ حاصل کر رہا ہے۔ 5. جب تک این ایف سی ایوارڈ کے تحت ملنے والے اربوں روپے اور ترقیاتی فنڈز کی تقسیم کا اختیار ایک ہی حکمران طبقے کے ہاتھ میں رہے گا، ہر اصلاحی اور انتظامی تجویز کو صوبے کے خلاف سازش قرار دے کر مسترد کیا جاتا رہے گا۔ 6. یہی وجہ ہے کہ صوبوں کے معاملے پر بلاول بھٹو مسلسل بیانات دے رہے ہیں، جبکہ مراد علی شاہ زیادہ تر خاموش رہ کر پسِ پردہ اپنا کردار ادا کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ خدشہ ہے کہ بلاول بھٹو اپنی ہی جماعت کے بااثر مفاد پرست عناصر کے سیاسی مفادات کا بوجھ اٹھاتے اٹھاتے خود سیاسی نقصان کا شکار ہو جائیں گے۔ اصل سوال یہ ہے: کیا بلاول بھٹو اپنی سیاست خود کر رہے ہیں یا پارٹی کے اندر موجود طاقتور عناصر کے ہاتھوں استعمال ہو رہے ہیں؟
7
8
1,451
Shehrbano Humair retweeted
میٹھا میٹھا ہے میرے محمد ﷺ کا نام آپ ﷺ پر اور آپ ﷺ کی آل پاک ﷺ پر بےحد درود اور بےحد سلام ❤️ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🌺
8
9
1
32
890
Shehrbano Humair retweeted
محبتِ رسول ﷺ ایمان کی پہچان، اور آپ ﷺ کی سیرت ہمارے لیے بہترین رہنمائی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں سنتِ نبوی ﷺ پر چلنے اور آپ ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگی میں اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲💚
6
11
76
1,049
Shehrbano Humair retweeted
🌹 ماشاءاللہ، ریاضُ الجنّہ کا یہ خوبصورت منظر دل کو بے حد سکون عطا کرتا ہے۔ 🕌💚 یا اللہ! ہمیں بھی بار بار اس مقدس مقام پر حاضری، یہاں نوافل ادا کرنے اور اپنے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کے شہرِ مدینہ کی زیارت نصیب فرما۔ 🤲 یا اللہ! ہماری حاضری، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرما، ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہر مسلمان کو ریاضُ الجنّہ میں نماز ادا کرنے کی سعادت عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️
4
6
24
927
Shehrbano Humair retweeted
❤️ جمعہ مبارک ہو ❤️ بھروسا کرنے والے سے زیادہ بیوقوف بھروسا توڑنے والا ہوتا ہے جو اپنی ذرا سی خوشی کے لیے اپنی زندگی میں آنے والے بہترین انسان کو کھو دیتا ہے۔ ❤️ صبح بخیر زندگی ❤️
10
10
1
29
855
*درودِ پاک کی خوشبو سے دل مہکایا کرو♥️* *اپنے آقا ﷺ کی محبت کو ہر سانس میں بسایا کرو💖* `پیارے آقا ﷺ کے محبت کرنے والوں دل سے درود پاک پڑھ لیجئے💚` *اللّٰهُمَّ صَــلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ ﷺ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ* *کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ 🤍✨* *اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ ﷺ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ* *کَمَا بَارَكْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ ♥️🎀* #خاتم_النبیین_محمدﷺ #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
1
1
3
114
Shehrbano Humair retweeted
❤️ اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤️ *انسان ایک ایسا غافل منصوبہ ساز ہے جو اپنی زندگی کی پلاننگ میں موت کو شامل ہی نہیں کرتا۔ اللّٰه پاک ہمیں موت کی تیاری اور فکرِ آخرت نصیب کرے۔* آمین ثم آمین
9
9
518
Shehrbano Humair retweeted
سیکیورٹی فورسز کے اعلامیے کے مطابق، جنوبی بلوچستان میں امن و امان کے قیام کے لیے پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کا مشترکہ آپریشن بھرپور انداز میں جاری ہے۔ حکومتی مؤقف کے تحت، بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد نیٹ ورکس اور بی ایل اے کے ٹھکانوں کا خاتمہ اس کارروائی کا بنیادی ہدف ہے۔
1
24
29
2,182
Shehrbano Humair retweeted
🚨 فضلو اور بلو رانی کی سیاست میں بدلتے مؤقف کئی سوالات کھڑے کر رہے ہیں! کل تک تنقید، آج تعریف؛ آخر یہ سیاسی یوٹرن کس مفاد کے تحت لیے جا رہے ہیں؟ عوام کو نعروں کے بجائے واضح جواب چاہیے! ریفرنڈم سے گریز کیوں؟ عوام کی رائے سے خوف کیسا؟ #ریفرینڈم_سے_کیوں_ڈرتے_ہو #SindhRejectsBilawal
41
43
1,354
Shehrbano Humair retweeted
🚨 بلاول بھٹو اور فضل الرحمان اچانک ایک ہی صف میں کیوں کھڑے ہو گئے؟ گورنر راج کی مخالفت کے پیچھے آخر کون سا سیاسی مفاد ہے؟ خیبرپختونخوا میں 13 پولیس جوانوں کی شہادت کے بعد بھی عوامی مسائل کے بجائے سیاسی جوڑ توڑ کیوں؟ کیا یہ اتحاد عوام کے لیے ہے یا اقتدار اور مفادات کے تحفظ کے لیے؟ سوالات سے بھاگنا بند کرو، ریفرنڈم سے اتنا خوف کیوں؟ #ریفرینڈم_سے_کیوں_ڈرتے_ہو #SindhRejectsBilawal
1
43
45
1,225
Shehrbano Humair retweeted
🚨 اسلحے کی مبینہ ذخیرہ اندوزی، پولیس ناکوں پر احتجاج اور مدارس کے طلبہ کو متحرک کرنے کی دھمکیاں! آخر مولانا فضل الرحمان قانون کی کارروائی سے اتنے خائف کیوں ہیں؟ اگر الزامات جھوٹے ہیں تو ثبوت پیش کریں، عدالتوں میں صفائی دیں، دھمکیوں اور سیاسی دباؤ سے احتساب نہیں رکے گا۔ ریاست کو بلیک میل کرنے کا دور ختم ہو چکا ہے، قانون سب کے لیے برابر ہے!
35
36
1,012
Shehrbano Humair retweeted
کہ چیزیں بہت پہلے سے تیار ہوتی ہے مگر ظاہر نہیں کی جاتی فتح ون بھی پاکستان نے بہت پہلے بنا لیا تھا لیکن اس کا تجربہ جنگ کے دنوں میں کیا گیا تھا اور بعد مین اس کی آزمائش بھی جنگ میں کر لی گئی تھی اور فتح میزایل نے بتایا تھا جب میں فائر ہوگا تو فتح کا پیغام لازمی ملے گا 6/6
8
10
199
Shehrbano Humair retweeted
فتح سیریز کے میزائل ہیں جنہیں نے مئی 2025 کی جنگ میں پاکستان کی جانب سے جب جواب دیا گیا تھا تو ان سے ہی شروع کیا تھا اور پاکستان نے ایک مہینے میں چلانے والے میزائل ایک گھنٹے میں چلا دیے تھے جس سے بھارت کو احساس ہوا کہ پنگا غلط جگہ کیا گیا ہے پاکستان کا ٹریک ریکارڈ یہ ہے 5/6
1
8
10
218
Shehrbano Humair retweeted
کے بغیر والا انجن ہےجو کسی بھی میزائل کو سوپر سونک بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے تو اس میزائل کی رفتار ہی اسے سب سے منفرد بناتی ہے اور اب اس میں جدید نیوی گیشن ، ریڈار کو چکما دینا ، ائیر ڈیفبس سے بچنے کے لئے راستہ بدلنا جیسے فیچرز شامل کر کے اسے مزید خوفناک بنایا گیا ہے 4/6
1
8
10
181
Shehrbano Humair retweeted
کو تیز سے تیز کرنے کی صلاحیت موجود ہے فتح تھری تمام فتح سیریز سے اس لیے بھی مختلف ہے کہ یہ بیلسٹک میزائل نہیں بلکہ یہ کروز میزائل ہے یہ سوپر سونک رفتار پر پلک جھپکتے ہی پہنچ جاتا ہے کیونکہ اس میں ریم جیٹ انجن نصب کیا گیا ہے جیٹ انجن بہت ہی سمارٹ سا ٹربو موٹر اور پنکھوں 3/6
1
8
10
189