Ahsan Chatha retweeted
کالعدم ایکشن کمیٹی کے کنکتروں کے پرامن ہونے کا ثبوت 😑
ماشاءاللہ بہت امن و سکون سے کور کمیٹی ممبر کے گھر اسلحہ چیک کیا جا رہا ہے تاکہ اسے ریاست کے خلاف استعمال کر کے پھر پرامن ہونے کا رنڈی رونا کیا جائے 😒
Ahsan Chatha retweeted
🚨بریکنگ🚨
پاکستان کے اداروں کو سوشل میڈیا پر دھمکیاں
مفتی محمود مرکز کے انچارج خارجی عطا الرحمن پر ATA کے تحت پرچہ درج
خارجیوں کو قانون کے تحت سزا دینا ریاست کی اولین ترجیح ہے
Ahsan Chatha retweeted
بریکنگ:
ریاستی اداروں کو سوشل میڈیا پر دھمکیاں،
مفتی محمود مرکز کے انچارج عطا الرحمن پر ATA کے تحت پرچہ درج
@ziaurrehman76
اب اس یوتھیے کو دیکھیں !!
کیسی کیسی جھوٹی کہانیاں پھیلا رہے ہیں
اس یوتھیے کو یہ بھی نہی پتہ کہ امریکہ میں وزیراعظم نہی ہوتا !!😂
Ahsan Chatha retweeted
*PP-203 Sahiwal*
*Results*
Polling stations: 185/185
PMLN: 41,245
Tehreek e Ehsas Pak (TEP:PTI led combined opposition ): 23,167
Lead: 18,078
Alhamdolillah !
🐅 🐅 🐅
Ahsan Chatha retweeted
*PP-203 Sahiwal*
*Results*
Polling stations: 172/185
PMLN: 39,252
Tehreek e Ehsas Pak (TEP combined opposition led by PTI): 22,909
PMLN Lead: 16,343
Alhamdolillah!
Ahsan Chatha retweeted
اب تک کے الیکشن رزلٹ کے مطابق پنجاب کی عوام نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا اور آج کے رزلٹ ان لوگوں کے منہ پر تمانچہ ہے جو پنجاب حکومت کے خلاف مسلسل جھوٹا پروپیگنڈا کرتے نظر آ رہے تھے۔
صنم جاوید نے عمران خان کے کہنے پر طلاق لی ! صابر شاکر
اب عمران خان صنم جاوید کے کہنے پر پیرنی کو طلاق دے گا ۔ عمران ریاض
عمران خان اور صنم جاوید کی شادی قریب ہے ۔ شہباز گل
یہ سب کیا چل رہا ہے ؟؟؟؟ بولیں
Ahsan Chatha retweeted
مڑشد نے کہا تھا انکے بچوں سے شادیاں کوئی نہیں کریگا
رزلٹ
مشتاق سینٹر سےبیوی کےخلع بعد صنم جاوید کے شوہر نے طلاق کیلئےعدالت سے رجوع کر لیا
Ahsan Chatha retweeted
سابق وفاقی وزیر اور جے یو آئی ف کے رہنما اسعد محمود کے دور اقتدار میں دئے گئے جعلی ٹھیکوں پر نیب نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔۔
Ahsan Chatha retweeted
پنجاب حکومت کی ساکھ خراب نہيں ہو رہی بلکہ الزام لگانے والوں کی ہو رہی ہے۔
بہترين وزيراعلی کون ہے کسی parameter پہ جانچنا پڑے گا۔
آج گجرات ميں 17 ارب کا سيوريج،ڈرينج,ڈسپوزل منصوبہ چل رہا ہے جس گجرات ميں ڈھائ سال پہلے 5 فٹ تک بارش کا پانی گليوں اور گھروں ميں کھڑا ہو جاتا تھا،آج وہاں چھ فٹ تک کا سيور نظام لايا جا رہا ہے تاکہ شہريوں کے گھروں،اجناس اور گليوں کو بدبودار بارش کے کھڑے پانی کی وبا سے محفوظ کيا جا سکے۔
يہ سب کرنے والی وزيراعلی مريم نواز شريف ہيں،5ارب کا منصوبہ لالہ موسی ميں،5 ارب کا جلالپور جٹاں ميں دے ديا۔واسا کا سکٹرکچر گجرات ميں کھڑا کر ديا۔
دوسری جانب 118 کلوميٹر سٹرکوں کی بحالی و تعمير گجرات ميں کی جا چکی ہے۔ڈنگہ/تھانہ روڈ،خوشاب روڈ پر بيوٹيفيکيشن کے منصوبے ديکھيں،بازار کھلے،pavements, سٹريٹ لائٹس،پارکس، BHU’s اور RHU’s کی مرمت و بحالی، 25گرين بسيں چل رہی ہيں۔يہ وہی صوبہ ہے جہاں گزشتہ دور ميں ہسپتالوں سے ادويات ملنا بند ہو گئيں تھيں



















