Sharjeel Ahmad Official (@SK77B) header
Sharjeel Ahmad Official (@SK77B) profile picture

💫وتٌعِزٌ مَن تَشَاءٌ وَتٌذِلٌ مَن تَشَاءٌ💫 Bachelor of Computer Science | Front-end Web developer | Html | Css | Javascript | React js | Ms Office | Coraldraw

Lahore, Pakistan
Joined February 2023
Photo by Sharjeel Ahmad Official (@SK77B)Photo by Sharjeel Ahmad Official (@SK77B)Photo by Sharjeel Ahmad Official (@SK77B)Photo by Sharjeel Ahmad Official (@SK77B)Photo by Sharjeel Ahmad Official (@SK77B)Photo by Sharjeel Ahmad Official (@SK77B)Photo by Sharjeel Ahmad Official (@SK77B)Photo by Sharjeel Ahmad Official (@SK77B)Photo by Sharjeel Ahmad Official (@SK77B)Photo by Sharjeel Ahmad Official (@SK77B)
Ya ALLAH
2
2
4
314
بریکنگ نیوز ⚠️ نہتے کشمیریوں پر پاکستانی فورسز کا خونی آپریشن کشمیر کی خوبصورت وادی کو آگ کا ڈھیر بنا دیا گیا اللّٰہ ان ظالموں کو ہدایت دے اگر نہیں تو عبرت کا نشان بنائے
5
98
6
145
1,347
Sharjeel Ahmad Official retweeted
عاصم منیر نے فوج کو اس قابل نہیں چھوڑا کہ یہ لڑ سکے۔ بلوچستان میں بی ایل ایف کی مسلح خواتین فوج کے کیمپ پر حملہ آور ہیں، اور یہ اندر بیٹھ کر سٹنگ ڈک بن چکے ہیں۔ ان میں ہمت ہی نہیں ہے کہ باہر آ کر ان خواتین سے لڑ سکیں، کیونکہ فوج کی تاریخ ہے کہ یہ بندوق کا مقابلہ بندوق سے نہیں کر سکتی۔
6
93
308
14,175
Sharjeel Ahmad Official retweeted
ویسے یہ کالا نظام چلا بھی جائے تو اندرونی کشمکش سے ہی جائے گا۔ ہماری قوم نے ثابت کر دیا ہے کہ ان پر جہنم کا داروغہ بھی حکمران آ جائے تو یہ کھولتے لاوے میں بہہ کر چپ چاپ مر جائیں گے لیکن آواز نہیں اٹھا سکتے۔ اس قدر غلامی، اس قدر ؟ انیق ناجی @aniqnaji خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
13
636
4
2,050
22,138
Sharjeel Ahmad Official retweeted
آزاد کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کی بدترین مثال یہ ظلم انے والی کئیں نسلیں صدیوں تک نہیں بھول سکیں گی
127
2,669
41
5,191
136,794
Sharjeel Ahmad Official retweeted
یا اللّه۔ بادشاہِ حقیقی۔ تیرے فیصلے کے سامنے کسی انسان کی کوئی اوقات نہیں۔ یا اللّه۔ یا مالکِ کل کائنات۔ آپ کو آپ کی شان کریمی کا واسطہ۔ عمران خان پر خصوصی فضل اور حفاظت فرمائیے۔ اور عمران خان کے دشمنوں سے نمٹنے کے لئے آپ ہی کافی ہو جائیے، رب کریم۔ یا ذوالجلالِ و الاکرام۔ 🙏
215
2,623
41
5,652
56,282
ثبوت چاہیے یہ لو یہ راولاکوٹ کے مناظر ھیں دہشتگرد گروہ کون؟؟؟؟؟
53
873
18
1,380
12,824
Sharjeel Ahmad Official retweeted
کشمیر میں عاصم منیر کی فوج نے وہی کام شروع کر دیا ہے جو مودی کی فوج دہائیوں سے مقبوضہ کشمیر میں کر رہی ہے۔ تو کشمیریوں کے لیے ہندوستان اور پاکستان کی فوج میں کیا فرق رہ گیا ہے؟..
11
86
6
146
3,032
Sharjeel Ahmad Official retweeted
آج کشمیر میں حالات انتہائی خراب ہیں ابھی ایک صحافی دوست نے یہ ویڈیو بھجوائی اور دعوہ کیا کہ احتجاج کے آغاز سے لے کر ابتک ایسا خوفناک حملہ پہلے نہیں ہوا۔
154
3,686
41
8,708
103,816
Sharjeel Ahmad Official retweeted
سب لوگ راولاکوٹ پہنچں۔ حالات بہت حراب ہو چکے ہیں
30
1,047
15
2,412
27,037
Sharjeel Ahmad Official retweeted
قومی خزانے پر نیا ڈاکہ! کیا عوام کا پیسہ اشرافیہ کی عیاشی کے لئیے ہے؟ #نااہل_حکمران_عوام_پریشان
84
1,940
19
5,012
62,108
فورسز نے سول کپڑوں میں ہتھیار بردار اپنے بندے جگہ جگہ پہنچا دیے ہیں اور ان سے فائرنگ کروا کر یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ یہ ایکشن کمیٹی کے لوگ ہیں۔ ایکشن کمیٹی عوام سے ہے اور عوام۔پرامن ہیں انکے پاس کوئ اسلحہ نہیں ہے۔ جھوٹ پھیلایا جا رہا ہے۔ عوام ہوشیار رہیں اور فائرنگ کرنے والے اگر سول کپڑوں میں ہیں تو ان پر نظر رکھیں....
6
156
4
218
8,012
Sharjeel Ahmad Official retweeted
راولاکوٹ میں سیکیورٹی فورسز کی عوام کی کیخلاف کاروائیوں پر مظفر آباد یونیورسٹی میں طلبہ کا احتجاج اورنعرے اصل سوال یہ ہے کہ پاکستانی کشمیر کے حالات ہوبہو بھارتی کشمیر جیسے کرنے کا منصوبہ ہے کس کا؟
36
553
10
1,229
6,585
Sharjeel Ahmad Official retweeted
غریب قوم کی امیر فوج : اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ایک ارب روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دے دی۔ پاکستان آرمی کے بیڑے میں ایمبریئر لائنیج 1000 لگژری ایگزیکٹو جیٹ کی شمولیت کے لیے 1.094 بلین روپے عوام کے پیسوں سے بُک ہو گیا ۔ عوام جاۓ گھاس کھاۓ ! #StopRiskingKhansLife
22
456
10
671
10,047
Sharjeel Ahmad Official retweeted
فیلڈ مارشل کا انجام!
زمین پر ہر دروازہ سیلوٹ مار کے کھلتا تھا۔ یہاں ایک بھی نہیں کھلا 😂🔥
29
1,045
2
4,111
61,672
Sharjeel Ahmad Official retweeted
یہ مقبوضہ کشمیر کے مناظر نہیں!! یہ پختونخوا میں پی ٹی آئی کے کارکن کے گھر کا گھیراؤ کیا گیا ہے!! یہ انڈین نہیں پاکستانی فورسز ہے!!💔
62
2,772
22
5,408
47,899
Sharjeel Ahmad Official retweeted
کاش امریکی بھی ایسا سمجھتے۔۔۔🤣
191
2,028
44
8,436
166,836
Sharjeel Ahmad Official retweeted
روالا کوٹ آزادکشمیر کی یہ ویڈیو دیکھ کر “انگار وادی” ڈرامہ یاد آ گیا اس ڈرامےمیں ISPR نے دکھایا تھا کہ کیسے مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی فوج لوگوں کے گھر تباہ کرتی ہے، انہیں غائب کرتی ہے، انسانی حقوق کی دھجیاں اڑاتی ہے آج وہی سب آزادکشمیر میں کیا جارہا ہے؟
65
2,768
12
6,322
50,153
Sharjeel Ahmad Official retweeted
Shocking images and reports from AJK. The same failed policy of attempting to resolve political issues through military operations, which has only fuelled resentment and alienation in Balochistan and Khyber Pakhtunkhwa, is now being implemented in Azad Kashmir. #AsimLaw
22
971
7
2,153
24,281
Sharjeel Ahmad Official retweeted
بھارتی فوجی: ہاتھ نیچے کرو خاتون شہری: تم نوکر ہو بھارتی فوجی: ہم فوجی ہیں، ہمیں آرڈرز ہیں خاتون: تم نوکر ہو
87
2,189
27
7,443
125,567
Sharjeel Ahmad Official retweeted
کشمیر میں خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے۔ شہادت کی خبریں۔ تباہ کن فائرنگ۔ ملک کو مکمل تباہی کی طرف لے کر جا رہے ہیں۔ ایسے مناظر تو شائید انڈین مقبوضہ کشمیر سے دیکھتے تھے۔ شائید اتنی کھلی فائرنگ تو وہاں بھی نہیں ہوتی تھی۔
323
7,219
87
16,167
147,841