CM Punjab Maryam Nawaz Sharif has directed the introduction of a new Anti-Rape Law and the establishment of speedy courts to ensure that cases of rape and violence are decided within a fixed timeframe.
AI will also be used to improve police investigations, while audio and video evidence will be made more effective. Around 125,000 complaints have been received through women police stations, while nearly 70,000 abducted children have been recovered. CM Maryam Nawaz Sharif has reiterated that preventing crimes against women and children and ensuring prompt justice for survivors remain top priorities of her government.
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے صاف پانی پروگرام کے تحت خوشاب کے عوام سے کیا گیا وعدہ وفا ہو گیا۔ زیرِ زمین کھارے پانی کے باعث پیدا ہونے والی بیماریوں، بشمول ہیضہ، پیچش اور معدے کے امراض کی روک تھام اور شہریوں کی دیرینہ مشکلات کے حل کے لیے پنجاب صاف پانی اتھارٹی جدید واٹر بوٹلنگ پلانٹ کے ذریعے گھروں تک صاف اور محفوظ پانی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنا رہی ہے، جو صحت مند اور محفوظ معاشرے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔
2
1
294
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے پروگرام ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ نے جوہر آباد کی صدف عمران کا برسوں پرانا خواب حقیقت میں بدل دیا۔ سات سال تک کرائے کے مکان میں رہنے اور آن لائن قرآنِ پاک کی تعلیم دینے والی صدف کے لیے محدود آمدن میں اپنا گھر بنانا ممکن نہ تھا، تاہم اس پروگرام کے ذریعے آج وہ اپنے ذاتی گھر کی مالک ہیں، جہاں انہیں نہ صرف کرائے کی فکر سے نجات ملی ہے بلکہ اپنے گھر کے سکون اور تحفظ کی نعمت بھی میسر آئی ہے۔
2
2
325
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات کے تحت سسٹم انسٹالیشن کے دوران حفاظتی انتظامات، مناسب ارتھنگ، گراؤنڈنگ اور معیاری وائرنگ کو یقینی بنایا گیا ہے۔ مستفید ہونے والے شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے اس دور میں ایسے نظام کی فراہمی اور مفت بجلی کی سہولت کسی نعمت سے کم نہیں۔ وہ صوبے بھر میں جاری ترقیاتی اور عوامی فلاحی اقدامات پر وزیراعلیٰ پنجاب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے دورِ حکومت میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت، اندرونِ لاہور کی گلیوں کی بحالی اور صفائی ستھرائی کے نظام میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے۔ واٹر فلٹریشن پلانٹس کی تنصیب، سی سی ڈی کا قیام، بدعنوانی کے خاتمے کے اقدامات، طلبہ کے لیے لیپ ٹاپ، ہونہار اسکالرشپس اور الیکٹرک بائیکس، خواتین کے لیے الیکٹرک بسوں اور کینسر کے مریضوں کو گھروں تک مفت ادویات کی فراہمی جیسے منصوبے عوامی فلاح و بہبود اور خدمتِ خلق کے عزم کا عملی مظہر ہیں۔
2
221
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے مفت سولر پینل پروگرام سے مستفید ہونے والے شہری حکومتی اقدام کو سراہتے ہوئے اپنے تاثرات کا اظہار کر رہے ہیں۔ مستحق خاندانوں کو بغیر کسی مالی معاوضے کے سولر پینلز کی فراہمی سے بجلی کے بلوں میں نمایاں کمی آئی ہے، جس سے گھریلو اخراجات میں ریلیف ملا ہے۔ شہری اس سہولت پر وزیراعلیٰ پنجاب کے شکر گزار ہیں اور اسے عوامی فلاح و بہبود کی جانب ایک قابلِ تحسین اقدام قرار دے رہے ہیں۔
2
209
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی قیادت میں لاہور سمیت پنجاب بھر میں مثبت تبدیلی واضح طور پر محسوس کی جا سکتی ہے۔ سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر دیکھا جائے تو گرین بس سروس نے عام شہریوں کے لیے سفر کو آسان بنایا ہے، جبکہ ایک لاکھ الیکٹرک بائیکس کی اسکیم بالخصوص طالبات کے لیے ایک اہم اور قابلِ تحسین سہولت ہے۔ عوام کی بہتری اور صوبے کی ترقی کے لیے کیے جانے والے اقدامات بلاشبہ کھلے دل سے سراہنے کے مستحق ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف نے خواتین کے تحفظ، حقوق کے مؤثر دفاع اور انہیں بااختیار بنانے کے لیے قابلِ ذکر عملی اقدامات کیے ہیں۔ ایک خاتون کی حیثیت سے میرا ماننا ہے کہ ان کے دورِ وزارتِ اعلیٰ میں ہراسانی کے خلاف شکایات پر فوری کارروائی کے مؤثر نظام کو فروغ ملا ہے، جبکہ سلائی کڑھائی سمیت مختلف فنی و پیشہ ورانہ تربیتی پروگراموں کے ذریعے خواتین کے لیے معاشی خودمختاری اور باعزت روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا کیے جا رہے ہیں۔
3
247
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے اقدام سے لاہور میں الیکٹرک بس سروس کا آغاز اور طلبہ کے لیے مفت سفری سہولت تعلیم تک آسان رسائی اور عوامی سہولت کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔ اس سہولت سے ہاسٹل میں مقیم طلبہ کو جامعات آمدورفت میں نمایاں آسانی میسر آئی ہے، جبکہ ماحول دوست ٹرانسپورٹ اور اسموگ گنز کے استعمال سے فضائی آلودگی میں کمی اور صاف ستھرا ماحول یقینی بنانے کی کوششوں کو بھی تقویت مل رہی ہے۔
3
238
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبہ بھر میں 45 ہزار کلومیٹر سے زائد سڑکوں کی تعمیر و بحالی کا تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا گیا، جو پنجاب میں جدید سفری سہولیات کی فراہمی، بہتر رابطہ سڑکوں اور عوام کو محفوظ و آرام دہ سفر کی سہولت دینے کے عزم کی عملی عکاسی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے اقدامات، جن میں ہونہار اسکالرشپس، لیپ ٹاپس اور ای بائیکس کی فراہمی شامل ہے، طلبہ کے لیے تعلیم اور ترقی کے نئے مواقع پیدا کر رہے ہیں۔ تاہم، ایک طالبہ کے مطابق ان اقدامات کے ساتھ خواتین کے لیے محفوظ ماحول کی فراہمی بھی نہایت اہم ہے۔ آج طالبات شام اور رات کے اوقات میں بھی خود کو زیادہ محفوظ محسوس کرتی ہیں اور انہیں یقین ہے کہ کسی بھی مشکل کی صورت میں انہیں بروقت مدد اور تحفظ فراہم کیا جائے گا۔


