SPA Lahore (@SPAL_1139) header
SPA Lahore (@SPAL_1139) profile picture

Suthra Punjab Agency Lahore is committed to delivering efficient, modern, and environmentally responsible solid waste management services in Lahore Division

Lahore, Pakistan
Joined June 2015
Photo by SPA Lahore (@SPAL_1139)Photo by SPA Lahore (@SPAL_1139)Photo by SPA Lahore (@SPAL_1139)Photo by SPA Lahore (@SPAL_1139)Photo by SPA Lahore (@SPAL_1139)Photo by SPA Lahore (@SPAL_1139)Photo by SPA Lahore (@SPAL_1139)Photo by SPA Lahore (@SPAL_1139)Photo by SPA Lahore (@SPAL_1139)Photo by SPA Lahore (@SPAL_1139)
میں نے ستھرا پنجاب پہ کمپلین کی تھی، ستھرا پنجاب کی ٹیم نے مجھ سے رابطہ کیا اور میرا مسئلہ حل ہو گیا۔ شکریہ سی ایم پنجاب
1
2
31
SPA Lahore retweeted
بہت شکریہ بر وقت کاروائی پر اہل محلہ اور سینکڑوں طلبا آپ کے مشکور ہیں – at Lahore, Pakistan
1
1
42
SPA Lahore retweeted
Thanks team has arrived and they are cleaning. – at Lahore, Pakistan
1
1
26
Replying to @CMComplaintCell
@CMComplaintCell @LWMCPakistan @SuthraPunjabPK بہت بہت شکریہ بروقت شِکایت دور کرنے کا دل سے شکریہ ویلڈن ستھرا پنجاب ٹیم @MaryamNSharif
This quoted post is unavailable.
1
1
2
33
صبح کی پہلی روشنی میں ہمیں جو سڑک صاف ملتی ہے، اس کے پیچھے کسی کی کئی گھنٹوں کی محنت ہوتی ہے۔ کاشان بشیر ستھرا پنجاب کے انہی کارکنوں میں سے ایک ہیں، جن کا دن شہر کی بہت سی روشنیاں جلنے سے پہلے شروع ہو جاتا ہے۔ آج انہی کی نظر سے دیکھیے ایک صبح، ایک راستہ اور وہ محنت جس کے پاس سے ہم روز گزر جاتے ہیں! ستھرا پنجاب پروگرام ایک صاف اور بہتر ماحول کی جانب قابلِ قدر قدم ہے۔ کاشان جیسے محنت کش اس عزم کو روز اپنی محنت سے حقیقت کا روپ دیتے ہیں۔ اگلی بار کاشان یا ان کے کسی ساتھی سے سامنا ہو تو سلام کیجیے گا۔ شہر صاف رکھنے والے یہ چہرے ہماری توجہ اور احترام کے بھی حق دار ہیں 💚
112
863
33
2,456
57,871
لاہور ایک برینڈ ایک رومانس بنتا چلا جا رہا ہے جس کے لئے شکریہ مریم نواز مگر سموگ؟ اس کا کیا کریں؟ یہ ہماری ہی پھیلائی آلودگی ہے اور اسے ہم سب نے ہی ستھرا پنجاب ٹیم کے ساتھ مل کر قابو پانا ہے، “چمکتا لاہور” کو کامیاب بنانا ہے لاہور ہمارا گھر ہے ۔۔۔ #lahore #punjab #SuthraPunjab #MaryamNawaz #LWMC
4
17
69
1,252
A special road washing programme has been launched in Lahore today. 🚛 New multi-purpose, locally assembled vehicles inducted 💧 Road washing + anti-smog mist cannons 🛣️ ~100 km roads will be washed daily | around ~700 km weekly #ChamktaLahore #SmogFreeLahore
127
565
20
1,288
43,344
Thankyou to the @SPAL_1139 team for taking swift action and clearing the road. We truly appreciate the team's efforts and the excellent work they have done. Well done, everyone!
1
2
42
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کا شکریہ، ستھرا پنجاب ٹیم نے میری شکایت پر فوری ایکشن لیا اور کوڑا اٹھا لیا۔ ستھرا پنجاب کی کارکردگی قابلِ تعریف ہے۔
1
2
39
SPA Lahore retweeted
صاف ستھرا پنجاب ڈیجٹل نگرانی اور لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے کارنامے #punjab #suthrapunjab #LWMC @MaryamNSharif
1
19
1
80
2,263
”LWMC“ نے لاہور چمکا دیا مریم نواز کا "ستھرا پنجاب" منصوبہ چھا گیا گلی گلی صفائی، پنجاب خوش!! Maryam Nawaz’s “Suthra Punjab” Project Makes Waves | Streets Across Punjab Get Cleaner @TBS_Show @BeenishSaleem #999COMMUNICATIONS #PAKISTANNEWS #LETEAST
2
5
287
وزیرِبلدیات پنجاب میاں ذیشان رفیق کی زیر صدارت اہم اجلاس سیکرٹری بلدیات زید بن مقصود کی خصوصی شرکت۔ اجلاس میں 41 اضلاع کے ایم ڈیز ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔ ستھرا پنجاب کی آپریشنل کارکردگی کا معاملہ زیر غور آیا۔ ورکرز کی بروقت تنخواہوں کی ادائیگی، فلیٹ فارميشن پر بھی گفتگو کی
3
1
2
196
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صفائی فیس کی وصولی کے لیے نیا میکنزم متعارف ستھرا پنجاب اتھارٹی اور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کے مابین سروس لیول ایگریمنٹ پر دستخط، جس کے تحت سال 2026، 27 کے لیے ایکسائز ڈیپارٹمنٹ پراپرٹی ٹیکس کے ساتھ صفائی فیس کی وصولی بھی یقینی بنائے گا۔
1
2
143
Secretary Municipalities Zaid Bin Maqsood visited the Suthra Punjab Authority Head Office. Inspected the Monitoring mechanism in the operational Control Room and briefed about the live dashboards of Suthra Punjab. 1/2
1
1
140
ستھرا پنجاب کے حوالے سے بے بنیاد منفی پروپیگنڈے کے بجائے صفائی کے نظام میں بہتری اور شہریوں کو بہتر خدمات کی فراہمی پر توجہ ضروری ہے۔ ستھرا پنجاب ایک عوامی فلاحی اقدام ہے جس کا مقصد پنجاب بھر میں صفائی کے نظام کو مؤثر بنانا اور شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا ہے۔
6
19
1
16
137
پنجاب بھر میں صفائی کے نظام میں نمایاں بہتری کی جانب اہم پیش رفت جاری ہے۔ ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت 41 اضلاع میں 175,000 سے زائد ورکرز، 32,000 سے زائد گاڑیوں اور 82,000 کنٹینرز کے ذریعے صفائی کے نظام کو مؤثر بنایا جا رہا ہے، جبکہ اب تک 2.1 کروڑ سے زائد ٹن کچرا اٹھایا جا چکا ہے۔
5
18
1
17
131
وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت سُتھرا پنجاب اتھارٹی کا پانچواں اجلاس سیکرٹری بلدیات زید بن مقصود اور ڈی جی سُتھرا پنجاب اتھارٹی عمر جاوید کی شرکت ٹیکنیکل ممبرز چودھری جعفر اقبال، علی طارق، سائرہ افتخار اور مظفر اسلام بھی شریک تمام ڈویژنل کمشنرز بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شامل ہوئے اجلاس میں اتھارٹی کے انتظامی اور مالیاتی معاملات زیر غور آئے
1
5
5
169
وزیرِ صحت خواجہ عمران نذیر کی زیرِ صدارت ستھرا پنجاب اتھارٹی ہیڈکوارٹرز میں اہم اجلاس اجلاس میں صحت مند پنجاب کے ساتھ صاف پنجاب کے خواب کو عملی تعبیر دینے کے لیے تبادلہ خیال ڈینگی اور وبائی امراض کی روک تھام کے لیے محکمہ صحت اور ستھرا پنجاب کے درمیان مربوط حکمتِ عملی بنائی جائے۔
1
2
129
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق "اینٹی لٹرنگ سکواڈ" کو متحرک کر دیا گیا ہے، جو عوامی مقامات پر صفائی برقرار رکھنے، کچرا پھینکنے کی حوصلہ شکنی اور صاف ستھرے ماحول کے فروغ کے لیے مؤثر اقدامات کر رہا ہے۔ صاف شہر، صحت مند معاشرہ اور بہتر ماحول حکومت پنجاب کا عزم!
1
66
78
13,724
Keeping Punjab clean, green, and disciplined! Our Anti-Littering Squads under the Suthra Punjab Authority are now on the ground. 52 active squads with uniform & bike support. 24/7 enforcement operating in 3 shifts. 12,765 inspections carried out, 1114 warnings served, and strict action against illegal dumping. A cleaner Punjab is non-negotiable!
80
420
17
894
88,650