𝕄𝕌ℍ𝔸𝕄𝕄𝔸𝔻 𝕊𝕌ℕℕ𝕐 𝔸ℝ𝕊ℍ𝔼𝔻 💙 (@S_A369) header
𝕄𝕌ℍ𝔸𝕄𝕄𝔸𝔻 𝕊𝕌ℕℕ𝕐 𝔸ℝ𝕊ℍ𝔼𝔻 💙 (@S_A369) profile picture

فِدَاكَ اَبِی وَاُمِّی وَرُوحِی وَقَلبِی یَاسَیِّدِی یَارَسُول ﷺ ان شاء اللّٰہ💯%Follow عمران خان میرا فخر میرا عشق

Jubail Industrial City, Kingdo
Joined December 2019
Photo by 𝕄𝕌ℍ𝔸𝕄𝕄𝔸𝔻 𝕊𝕌ℕℕ𝕐 𝔸ℝ𝕊ℍ𝔼𝔻 💙 (@S_A369)Photo by 𝕄𝕌ℍ𝔸𝕄𝕄𝔸𝔻 𝕊𝕌ℕℕ𝕐 𝔸ℝ𝕊ℍ𝔼𝔻 💙 (@S_A369)Photo by 𝕄𝕌ℍ𝔸𝕄𝕄𝔸𝔻 𝕊𝕌ℕℕ𝕐 𝔸ℝ𝕊ℍ𝔼𝔻 💙 (@S_A369)Photo by 𝕄𝕌ℍ𝔸𝕄𝕄𝔸𝔻 𝕊𝕌ℕℕ𝕐 𝔸ℝ𝕊ℍ𝔼𝔻 💙 (@S_A369)Photo by 𝕄𝕌ℍ𝔸𝕄𝕄𝔸𝔻 𝕊𝕌ℕℕ𝕐 𝔸ℝ𝕊ℍ𝔼𝔻 💙 (@S_A369)Photo by 𝕄𝕌ℍ𝔸𝕄𝕄𝔸𝔻 𝕊𝕌ℕℕ𝕐 𝔸ℝ𝕊ℍ𝔼𝔻 💙 (@S_A369)Photo by 𝕄𝕌ℍ𝔸𝕄𝕄𝔸𝔻 𝕊𝕌ℕℕ𝕐 𝔸ℝ𝕊ℍ𝔼𝔻 💙 (@S_A369)Photo by 𝕄𝕌ℍ𝔸𝕄𝕄𝔸𝔻 𝕊𝕌ℕℕ𝕐 𝔸ℝ𝕊ℍ𝔼𝔻 💙 (@S_A369)Photo by 𝕄𝕌ℍ𝔸𝕄𝕄𝔸𝔻 𝕊𝕌ℕℕ𝕐 𝔸ℝ𝕊ℍ𝔼𝔻 💙 (@S_A369)Photo by 𝕄𝕌ℍ𝔸𝕄𝕄𝔸𝔻 𝕊𝕌ℕℕ𝕐 𝔸ℝ𝕊ℍ𝔼𝔻 💙 (@S_A369)
الحمداللہ رب العالمین مدینہ منورہ شریف میں روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر حاضری کا شرف حاصل ہوا
1
1
15
𝕄𝕌ℍ𝔸𝕄𝕄𝔸𝔻 𝕊𝕌ℕℕ𝕐 𝔸ℝ𝕊ℍ𝔼𝔻 💙 retweeted
او خیر، مولوی عمران ریاض بھائی نے دعاؤں کے انبار لگا دیئے!
22
172
4
646
9,203
𝕄𝕌ℍ𝔸𝕄𝕄𝔸𝔻 𝕊𝕌ℕℕ𝕐 𝔸ℝ𝕊ℍ𝔼𝔻 💙 retweeted
Excellent job 👍🏻
101
2,990
42
10,526
282,247
𝕄𝕌ℍ𝔸𝕄𝕄𝔸𝔻 𝕊𝕌ℕℕ𝕐 𝔸ℝ𝕊ℍ𝔼𝔻 💙 retweeted
ایک دن شوہر نے بیوی سے کہا: "سن رہی ہو! اتوار کو امی ابو اور بہن بھائیوں کو کھانے پر بلانے کا سوچ رہا ہوں۔ کافی دن ہو گئے ہیں، ملاقات نہیں ہوئی۔" بیوی نے فوراً منہ بنایا اور بولی: "ہر اتوار تمہارے گھر والوں کا ہی پروگرام کیوں بن جاتا ہے؟ کبھی اپنے لیے بھی وقت نکال لیا کرو۔" شوہر خاموش ہو گیا اور بات بدل دی۔ چند دن بعد بیوی نے خوشی خوشی شوہر سے کہا: "سنیں! اگلے اتوار میرے بھائی، بھابھی اور بچے آ رہے ہیں۔ ذرا اچھا سا گوشت لے آئیے گا، میں ان کے لیے خاص کھانا بناؤں گی۔" شوہر نے مسکراتے ہوئے کہا: "ضرور! لیکن ایک بات ہے، میرے والدین بھی اسی دن آ رہے ہیں۔" بیوی کا چہرہ اتر گیا۔ "ارے! پھر تو بہت مشکل ہو جائے گی۔ اتنے لوگوں کا کھانا کیسے بنے گا؟" شوہر نے معصومیت سے پوچھا: "کیوں؟ تمہارے بھائی انسان ہیں اور میرے والدین کوئی سرکاری وفد ہیں؟" بیوی نے گھور کر دیکھا اور بولی: "آپ کو ہر بات میں مذاق سوجھتا ہے!" شوہر نے کہا: "نہیں بھئی، میں تو صرف یہ سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں کہ تمہارے بھائی آئیں تو گھر میں عید ہو جاتی ہے اور میرے والدین آئیں تو بجٹ کیوں خراب ہو جاتا ہے؟" بیوی خاموش ہو گئی۔ شوہر نے بات آگے بڑھاتے ہوئے کہا: "ایک کام کرتے ہیں، تم اپنے بھائیوں کے لیے جو کھانا بنانا چاہتی ہو، وہی میرے والدین کے لیے بھی بنا لینا۔" بیوی نے فوراً جواب دیا: "لیکن میرے بھائیوں کو تو خاص کھانا پسند ہے!" شوہر نے مسکراتے ہوئے کہا: "اور میرے والدین کو کیا پسند ہے، کبھی پوچھا ہے؟ شاید انہیں کھانے سے زیادہ اپنے بیٹے اور بہو کے ساتھ بیٹھ کر دو گھڑی باتیں کرنا پسند ہو۔" یہ بات سن کر بیوی کچھ دیر خاموش رہی۔ شوہر نے نرمی سے کہا: "دیکھو! تمہارے والدین تمہارے لیے قیمتی ہیں، اس لیے میرے لیے بھی قابلِ احترام ہیں۔ اسی طرح میرے والدین میرے لیے اہم ہیں، تو انہیں تمہارے دل میں بھی عزت ملنی چاہیے۔ شادی صرف دو لوگوں کا نہیں، دو خاندانوں کا رشتہ ہے۔" بیوی نے نظریں جھکا کر کہا: "آپ ٹھیک کہتے ہیں۔ شاید میں نے کبھی اس زاویے سے سوچا ہی نہیں۔" شوہر نے ہنستے ہوئے کہا: "چلو شکر ہے، آج میری بات سمجھ آ گئی۔ اب یہ بتاؤ کہ بریانی بنے گی یا قورمہ؟" بیوی مسکرا کر بولی: "دونوں بنیں گے، لیکن برتن آپ دھوئیں گے!" شوہر نے فوراً جواب دیا: "بس! اب سمجھ آیا کہ شادی کے بعد اصل قربانی کس کی ہوتی ہے!" 😁 سبق آموز بات: رشتوں کی خوب صورتی اسی وقت قائم رہتی ہے جب عزت اور محبت کا معیار دونوں طرف یکساں ہو۔ بیوی کے والدین شوہر کے لیے بھی قابلِ احترام ہیں اور شوہر کے والدین بیوی کے لیے بھی عزت کے مستحق ہیں۔ یاد رکھیے! اپنے والدین سے محبت کرنا فطری ہے، لیکن اپنے شریکِ حیات کے والدین کی عزت کرنا اعلیٰ ظرفی ہے۔ گھر اسی وقت جنت بنتا ہے جب وہاں کسی کے والدین کو بوجھ اور کسی کے والدین کو نعمت نہ سمجھا جائے۔ رشتے برابر نہیں کیے جاتے، دل میں جگہ دے کر خوب صورت بنائے جاتے ہیں۔
6
29
1
197
42,902
𝕄𝕌ℍ𝔸𝕄𝕄𝔸𝔻 𝕊𝕌ℕℕ𝕐 𝔸ℝ𝕊ℍ𝔼𝔻 💙 retweeted
دفاعی اداروں کو کاروبار سے دور رہنا چاہیے۔ یہ ویڈیو پاکستان میں ایک بلاسفیمی کی طرح ہے مگر حقائق ضرور دیکھیے۔
69
3,605
18
9,456
137,361
𝕄𝕌ℍ𝔸𝕄𝕄𝔸𝔻 𝕊𝕌ℕℕ𝕐 𝔸ℝ𝕊ℍ𝔼𝔻 💙 retweeted
رضا ڈار کیس میں کیا موت پڑ گئی تھی؟
اگر کوئی کسی غریب یا کمزور پر ہاتھ اٹھاتا ہے تو اب جواب کے لیے بھی تیار رہے۔ کوئی بھی شخص، خواہ وہ کتنا ہی امیر، بااثر یا طاقتور کیوں نہ ہو، اب کسی عام شہری کو دھمکا یا نقصان نہیں پہنچا سکتا۔ وزیر اعلی کمزور اور مظلوم کے ساتھ کھڑی ہوگی اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کرے گی۔ اب امیر کو غریب پر اور طاقتور کو کمزور پر ظلم کرنے کی کھلی چھوٹ نہیں ملے گی۔ حکومت جواب دے گی!
82
1,862
19
8,179
104,265
𝕄𝕌ℍ𝔸𝕄𝕄𝔸𝔻 𝕊𝕌ℕℕ𝕐 𝔸ℝ𝕊ℍ𝔼𝔻 💙 retweeted
باز آ جائو شرارتی۔۔۔
16
472
11
1,734
39,211
𝕄𝕌ℍ𝔸𝕄𝕄𝔸𝔻 𝕊𝕌ℕℕ𝕐 𝔸ℝ𝕊ℍ𝔼𝔻 💙 retweeted
پی پی 203 چیچہ وطنی ضمنی الیکشن میں منظم دھاندلی کی شکایات، چک 40 بارہ ایل سے ایک پولنگ سٹیشن کے حالات #pp203 #chichawatni #byelection #sahiwal
1
1
211
𝕄𝕌ℍ𝔸𝕄𝕄𝔸𝔻 𝕊𝕌ℕℕ𝕐 𝔸ℝ𝕊ℍ𝔼𝔻 💙 retweeted
دھاندلی زدہ حکومت دھاندلی کو پروموٹ کرتے ہوئے، افسوس #pp203
1
1
92
𝕄𝕌ℍ𝔸𝕄𝕄𝔸𝔻 𝕊𝕌ℕℕ𝕐 𝔸ℝ𝕊ℍ𝔼𝔻 💙 retweeted
انتہائی غلاظت کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے!! مولانا کے بیٹے کی ویڈیو جاری کردی گئی!!
313
665
42
2,863
416,940
𝕄𝕌ℍ𝔸𝕄𝕄𝔸𝔻 𝕊𝕌ℕℕ𝕐 𝔸ℝ𝕊ℍ𝔼𝔻 💙 retweeted
MARD..🥲
2
42
4
265
11,196
𝕄𝕌ℍ𝔸𝕄𝕄𝔸𝔻 𝕊𝕌ℕℕ𝕐 𝔸ℝ𝕊ℍ𝔼𝔻 💙 retweeted
حامد میر سے جب یہ سوال کیا گیا کہ تم “قومی اثاثہ “ فیصل واڈا کو اپنے پروگرام میں اکیلے بٹھا کر کیوں انٹرویو کرتے ہو ، تو اس نے کس ڈھٹائی سے جواب دیا کہ ایسے ہی عمران خان بھی ایک قومی اثاثہ تھا اور ہم اس ایک اکیلے ایم این اے کو بٹھا کر پروگرام میں سوال کیا کرتےتھے اپنے اس جواب پروہ تنہائی میں ضرور شرمسارہوا ہو گا ۔ کیا منور حسن ، قاضی حسین احمد ، سراج الحق ، اختر مینگل ، محمود اچکزئی ، ولی خان ساجد میر ، مولانا سمیع الحق ، رسول پلیجو وغیرہ یہ سب بھی قومی اثاثہ تھے۔ یہ لیڈر بھی تو کبھی ایک ایم این اے والی یا کبھی بغیر کسی ایم این اے کی پارٹی کے سربراہ تھےاور آپ انہیں بھی پروگرامُ میں اکیلے میں بلاتے تھے ۔ کیا یہ سب فیصل واڈا کی جیسے تھے جس شخص کو پاکستان میں دس لوگ بھی نہ جانیں اگر آپ کا چینل اسے نہ دکھائے ۔ آپ نے اپنے دفاع میں عمران خان کا قد چھوٹا کرنے کی جو کوشش کی ہے ، لگتا ہے آپ جرنلزم تو چھوڑ انصاف کے بنیادی معیارات بھی بھول گئے ہیں ۔ عمران خان سیاست میں آنے سے پہلے بھی اس قوم کا ایک اثاثہ تھا اور آج بھی ہے اورآپ جیسے نوکری پیشہ شکست خوردہ صحافی اسے پاکستان کی تاریخ سے اب نہیں کھرچ سکتے ۔ کاش آپ جواب میں یہ سچ بول لیتے کہ آپ فیصل واڈا کو اپنے شو میں کیوں بلاتے ہو ، کاش ایسا ہو جاتا
283
2,770
88
9,254
356,109
𝕄𝕌ℍ𝔸𝕄𝕄𝔸𝔻 𝕊𝕌ℕℕ𝕐 𝔸ℝ𝕊ℍ𝔼𝔻 💙 retweeted
بہت سال پہلے جب میری والدہ کا انتقال ہوا تو بیگم نصرت بھٹو صاحبہ تعزیت کے لئے ہمارے گھر تشریف لائیں اور مجھے دلاسہ دیا۔ وہ ایک بہادر خاتون تھیں میں نے انہیں 1992 کے لانگ مارچ کو آنسو گیس اور گولیوں کی گونج میں لیڈ کرتے دیکھا ہے وہ مجھے کہا کرتیں کہ تم مرتضیٰ کو بھی جانتے ہو اور بینظیر کو بھی جانتے ہو ان دونوں کو کچھ لوگ آپس میں لڑا رہے ہیں انہیں انکے مشترکہ دشمن سے ہوشیار کرو پھر ایک دن انہوں نے مجھے انٹرویو میں کہا کہ مرتضیٰ اور بینظیر دشمن سے ہوشیار رہیں دشمن دونوں کو لڑا کر باری باری انہیں ختم کردیگا یہ انٹرویو تو شائع ہو گیا لیکن اس ماں کے دکھوں کی کہانی ختم نہ ہوئی مشترکہ دشمن نے خاوند کو پھانسی پر لٹکانے کے بعد بیکم صاحبہ سے انکے دو بیٹے اور بیٹی بھی چھین لی یہ تصویر آج بھی میری اسٹڈی میں موجود ہے
159
753
36
6,710
214,637
𝕄𝕌ℍ𝔸𝕄𝕄𝔸𝔻 𝕊𝕌ℕℕ𝕐 𝔸ℝ𝕊ℍ𝔼𝔻 💙 retweeted
انڈین ہائیکورٹ کی پروسیڈنگ کی اس گیارہ منٹس کی ویڈیو کو پاکستان کی عدلیہ کے تمام ججز کو دیکھنا چاہئے اور تھوڑا بھی اپنے عہدوں کا آئین کا قانون کا پاس ہو تو شرم بھی کرنی چاہئے ایک پولیس کے سب انسپکٹر کے ساتھ ایک گاؤں میں بدتمیزی ہوئی گاؤں کے چند لوگ پولیس اسٹیشن کے باہر اکٹھے ہوئے پولیس نے رات کے ایک بجے گاؤں میں گھروں پر ریڈ کیا جس پر گاؤں والوں نے ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کی مکالمہ ضرور سنیں۔ اور پھر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی حالت زار دیکھیں
40
1,465
21
3,054
53,531
𝕄𝕌ℍ𝔸𝕄𝕄𝔸𝔻 𝕊𝕌ℕℕ𝕐 𝔸ℝ𝕊ℍ𝔼𝔻 💙 retweeted
پاکستان سے ’برین ڈرین‘، تین برس میں 18 لاکھ سے زائد پروفیشنلز بیرون ملک منتقل #UrduNews urdunews.com/node/909477
1
1
1,336
𝕄𝕌ℍ𝔸𝕄𝕄𝔸𝔻 𝕊𝕌ℕℕ𝕐 𝔸ℝ𝕊ℍ𝔼𝔻 💙 retweeted
اہم ترین 🚨 شوکت خانم ہسپتال کراچی کا افتتاح 29 دسمبر 2026 کو ہوگا ان شاءاللہ
61
1,514
41
6,552
154,500
𝕄𝕌ℍ𝔸𝕄𝕄𝔸𝔻 𝕊𝕌ℕℕ𝕐 𝔸ℝ𝕊ℍ𝔼𝔻 💙 retweeted
“شہباز شریف صاحب سے پوچھا کہ لانگ مارچ کو روکنے کے لیے ریاستی طاقت استعمال کرنے کی ضرورت کیوں پیش آ رہی ہے؟ مسلئہ کیا ہے؟ اس بات پر وہ اپنے لیڈر سے ملاقات چاہتے ہیں اور انکو علاج کے لیے اسپتال لانا چاہتے ہیں، اس مطالبے پر آپ لاشیں بچھائیں گے؟ میں صبح سات بجے آپکے پاس گیا، آپ دو گھنٹے کے اندر اندر گِر گئے؟ اتنے مجبور حکمران ہو تم؟ آپ جعلی حکومت ہیں، آپ ہارے ہوئے لوگ ہیں۔ جو لوگ دھاندلی کے ذریعے آپکو اقتدار میں لائے ہیں یہ کرسی انہی کی مرہونِ منت ہے اور حقِ نمک ادا کررہے ہیں”۔ مولانا فضل الرحمان کا ملتان میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب
30
1,762
16
6,240
96,053
𝕄𝕌ℍ𝔸𝕄𝕄𝔸𝔻 𝕊𝕌ℕℕ𝕐 𝔸ℝ𝕊ℍ𝔼𝔻 💙 retweeted
شمالی وزیرستان محمد خیل کاپر مائننگ پروجیکٹ 8 ٹریلین ڈالرز کی مالیت کی کاپر نکالی جائے گی ایمرجنسی اور گورنر راج ناگزیر تھا بھائیو اتنا مال دیکھ کر کس کے منہ میں پانی نہیں آتا؟
111
2,884
54
6,606
151,325
𝕄𝕌ℍ𝔸𝕄𝕄𝔸𝔻 𝕊𝕌ℕℕ𝕐 𝔸ℝ𝕊ℍ𝔼𝔻 💙 retweeted
دو دن پہلے حذیفہ رحمن صاحب نے مجھے پروگرام میں چیلنج دیا کہ بتائیں خیبرپخونخوا میں 13 سال میں کونسی یونیورسٹی بنی،انہوں نے کہا کسی ایک یونیورسٹی کا نام بتائیں۔ انہیں تو میں نے فورا ڈیٹا بھیج دیا تھا، باقی لوگوں کے لیے بھی حاضر ہے: خیبرپختونخوا میں 2013 سے 2026 تک 16 نئی یونیورسٹیز بنائی گئیں۔ جن کی تفصیل وڈیو میں بتائی گئی ہے۔ جبکہ پنجاب میں اسی عرصے میں 22 یونیورسٹیز بنائی گئیں، ان میں سے 10 یونیورسٹیز عثمان بزدار کے دور میں بنیں۔ جبکہ ن لیگ نے 2013 سے اب تک جو12 یونیوسٹیز بنائیں ان میں سے 7 ایسی ہیں جو ایک زمانے سے بطور کالج موجود تھے ن لیگ نے انہیں یونیورسٹی کا درجہ دیا۔ اہم بات یہ کہ پنجاب میں کل 46 یونیورسٹیاں ہیں یعنی ہر ایک 76 لاکھ افراد کے لیے ایک یونیورسٹی۔ جبکہ خیبرپختونخوا میں کل 34 یونیورسٹیاں ہیں یعنی ہر 12 لاکھ افراد کے لیے ایک یونیورسٹی۔ تو بتائیے خیبرپختونخوا میں زیادہ یونیورسٹیز ہیں یا پنجاب میں؟
172
2,576
62
4,786
134,237
𝕄𝕌ℍ𝔸𝕄𝕄𝔸𝔻 𝕊𝕌ℕℕ𝕐 𝔸ℝ𝕊ℍ𝔼𝔻 💙 retweeted
بلاول زرداری نے قومی اسمبلی تقریر کی اور کہا کہ شہبازشریف سے درخواست کروں گا کہ وہ کے پی میں ایمرجنسی ہٹائیں تقریر ختم ہوئی ایمرجنسی کی توثیق کے لیے ووٹنگ ہوئی اور سب سے پہلا ہاتھ بلاول نے کھڑا کیا۔ اسے کہتے ہیں ابوالمنافقین بلاول زرداری
59
3,064
32
9,350
80,381
𝕄𝕌ℍ𝔸𝕄𝕄𝔸𝔻 𝕊𝕌ℕℕ𝕐 𝔸ℝ𝕊ℍ𝔼𝔻 💙 retweeted
یہ گاڑیاں ایمرجنسی لگنے کے انتظار میں وفاقی گیراج میں پارک کھڑی تھیں؟
On the directions of Prime Minister Shehbaz Sharif, today I handed over 10 newly acquired Armoured Personnel Carriers (APCs) of Islamabad Police to KP Police to strengthen their ongoing counterterrorism operations. In view of the prevailing security situation and rising terrorist incidents in KP, the Prime Minister directed their immediate transfer. The fight against terrorism is our collective responsibility. The Federal Government stands firmly with KP Police and will extend every possible support to defeat terrorism and protect our people.
192
3,539
33
12,033
102,210