سلمان اکرم عباسی (@SaPMLn) header
سلمان اکرم عباسی (@SaPMLn) profile picture

https://xitter.gq/t.co/MLFPi19kQh

پنجاب پاکستان
Joined April 2018
Photo by سلمان اکرم عباسی (@SaPMLn)Photo by سلمان اکرم عباسی (@SaPMLn)Photo by سلمان اکرم عباسی (@SaPMLn)Photo by سلمان اکرم عباسی (@SaPMLn)Photo by سلمان اکرم عباسی (@SaPMLn)Photo by سلمان اکرم عباسی (@SaPMLn)Photo by سلمان اکرم عباسی (@SaPMLn)Photo by سلمان اکرم عباسی (@SaPMLn)Photo by سلمان اکرم عباسی (@SaPMLn)Photo by سلمان اکرم عباسی (@SaPMLn)
سلمان اکرم عباسی retweeted
وزیراعظم کی ہدایت پر قائم اسلام آباد تعلیمی اصلاحات کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے متعلقہ وزارتوں کے مجوزہ اقدامات کا جائزہ لیا اور ایک ہفتے کے اندر حتمی تجاویز پیش کرنے کی ہدایت کی۔ وفاقی دارالحکومت میں اسکولی تعلیم پر 25 ارب روپے خرچ ہو رہے ہیں، اس لیے ہماری اولین ترجیح ہے کہ نصاب، طریقۂ تدریس اور بنیادی سہولیات میں ایسی جامع اصلاحات لائی جائیں جو پورے پاکستان کے لیے نمونہ بنیں۔ اساتذہ کی بھرتی خالصتاً میرٹ پر، ترقی پیشہ ورانہ امتحان سے مشروط اور بہترین کارکردگی دکھانے والے اساتذہ کی حوصلہ افزائی کے لیے خصوصی مراعات دی جائیں گی جبکہ اسکولوں کی نگرانی اور معائنے کا نظام اتنا مضبوط و پائیدار بنایا جائے گا جو حکومتوں کی تبدیلی سے متاثر نہ ہو اور ہمارے بچوں کو معیاری تعلیم کی ضمانت دے! #EducationReforms #IslamabadSchools #MeritFirst #QualityEducation #PublicSchools #FutureOfPakistan #URAANPakistan
6
12
35
1,105
سلمان اکرم عباسی retweeted
🟡مریم نواز ایک کلیدی قوت بن کر ابھریں اور پارٹی کو سیاسی تنہائی کے گھپ اندھیروں سے نکال کر دوبارہ اقتدار کے ایوانوں تک پہنچایا۔ 🟢 مخالفین نے انہیں ایک کمزور سیاسی مہرہ سمجھ کر ڈرانے، دھمکانے اور سیاسی منظرنامے سے ہٹانے کے لیے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے ۔ 🟡 اپنے والد نواز شریف کے لیے کمزوری بننے کے بجائے وہ ان کا سب سے مضبوط بازو ثابت ہوئیں 🟢جیل کی صعوبتیں بھی برداشت کیں۔ ان کا عزم کسی بھی سیاسی جبر سے کہیں زیادہ بلند ہے۔
1
5
10
365
سلمان اکرم عباسی retweeted
سندھ سالڈ ویسٹ منیجمنٹ جس کا سالانہ بجٹ 43 ارب روپے ہے اور کوڑے کے ڈھیر کراچی سمیت پورے سندھ میں نظر آتے ہیں۔کرپشن کی کہانیاں نئی نہیں ہیں بلکہ یہ سلسلہ 18 سالوں سے جاری ہے۔باقی صوبوں میں سسٹم جبکہ سندھ میں ایک ششٹم کام کرتا ہے جس کے زیر سایہ یہ لوٹ مار چلتی ہے، اور وہ ششٹم بلاول بھٹو کا ششٹم ہے۔
11
21
289
سلمان اکرم عباسی retweeted
مریم نواز کی کارکردگی سے خائف سیاسی مخالفین پنجاب کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں @AzmaBokhariPMLN
12
23
438
سلمان اکرم عباسی retweeted
ریفرنڈم ایک آئینی طریقہ ہے صوبوں کے معاملے میں عوام کی رائے لینے میں کوئی حرج نہیں۔
2
5
329
سلمان اکرم عباسی retweeted
ترکیہ کا پہلا بغیر پائلٹ جنگی طیارہ ترک افواج کے حوالے کردیا گیا۔ابتدائی مرحلے میں تین طیارے سیکیورٹی فورسز کے حوالے کیے گئے ہیں۔ ترک صدر طیب اردوان کا کہنا ہےکہ آج ایک عظیم خواب کا حقیقت بننے کا تاریخی دن ہے۔ قزل ایلما ترک فوج کی کامیابیوں میں اہم کردار ادا کرے گا۔ واضح رہے کہ ’قزل ایلما‘ فوجی سروس میں شامل ہونے والا دنیا کا پہلا بغیر پائلٹ لڑاکا طیارہ بن گیا ہے۔امید ہے یہ جلد پاکستان کے پاس بھی ہوگا۔
11
72
697
سلمان اکرم عباسی retweeted
سعودی عرب نے اپنی معیشت کو خود تباہ کر ڈالا ہے۔ حوثیوں یعنی یمنیوں سے جنگ مہنگی پڑ گئی۔ عبد اللہ فنانشل مرکز ریاض کی مرکزی عمارت کو آج یمنی افواج نے میزائل حملہ کا نشانہ بنایا۔ ⁦#Yemen⁩
11
12
669
سلمان اکرم عباسی retweeted
حامد میر صاحب رشتے میں بلاول بھٹو کے ماموں لگتے ہیں۔ جوانی میں جب وہ لاہور میں ایک اخبار کے ایڈیٹر تھے، تب بے نظیر صاحبہ وزیراعظم تھیں۔ حامد میر صاحب انہیں باجی باجی کہتے نہیں تھکتے تھے۔ ان کے ایک بھائی آج بھی لاہور سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑتے ہیں۔ اب تحریر کو پوسٹر کے ساتھ ملا کر پڑھیے، سمجھ آ جائے گی کہ حامد میر صاحب کو بلاول کی اتنی فکر کیوں ہے۔
4
13
56
2,206
سلمان اکرم عباسی retweeted
سوئٹزرلینڈ سمجھ بیٹھے؟ یہ مریم نواز کا پنجاب ہے ٹی ڈی سی پی ڈولفن ریزورٹ، تونسہ بیراج، کوٹ ادو۔
1
10
91
1,200
سلمان اکرم عباسی retweeted
بلاول تب تب سخت بیان دیتے ہیں جب زرداری صاحب شہباز شریف سے ملتے ہیں جب صدر اور وزیر اعظم کی ملاقات ہوتی ہے تو بلاول کو غصہ لگتا ہے۔مجھے نہیں لگتا بلاول درجہ حرارات نیچے لانا چاہتے،بلاول کو پتا اگلا الیکشن پی پی پی اور ن لیگ کے درمیان ہونا ہے،مزمل سہروردی
11
26
689
سلمان اکرم عباسی retweeted
بیوی کا مبینہ خراب کردار اسے سونے نہیں دیتا تھا۔۔ شک ۔۔ اور ہر وقت کا شک ۔۔ اللہ دتہ کے پاس ثبوت صرف اس کے دماغ کو موصول ہونے والے غیر مرئی پیغامات تھے ۔۔ دماغ کی یہ تحریک اسے ایک گھناؤنی واردات پر اکسا چکی تھی ۔۔ وقوعہ کے روز اللہ دتہ اپنی بیوی کو بہانے سے دریا پر گھمانے کا کہہ کر لے گیا۔۔ ڈھلتی شام ۔۔ پرندوں کی چہچہاہٹ، دور سڑک سے بس کے ہارن کی ہلکی آواز اور راوی کی لہروں کا مناسب شور ۔۔ لیکن اصل شور اس کے دماغ میں گونج رہا تھا۔۔ ادھراُدھر کی باتیں کرتے کرتے اللہ دتہ نے بیوی کا ہاتھ تھام لیا۔۔ بیوی آج اس مثبت رویہ پر خوش تھی ۔۔ دریاکا کنارہ ۔۔ اور سورج دھیرے دھیرے ڈوبنے کے سفر پرگامزن ۔۔ لیکن کوئی نہیں جانتا تھا کہ اس سورج کے ساتھ اسی بدقسمت عورت کو بھی ڈوبنا ہے ۔۔ اللہ دتہ نے باتیں کرتے کرتےاچانک اپنی بیوی کو پانی میں دھکا دے دیا۔۔ جو اس کے سامنے لہروں کے آگے ناکام مزاحمت کرتے ہوئے سرنڈر کر گئی ۔۔ واپسی پر اللہ دتہ نے خود پولیس کو کال کی اورکہا کہ بیوی نے پانی میں چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی ۔۔۔ جرم چاہے کتنا بھی منظم ہو۔۔ کہیں نہ کہیں غلطی کرہی جاتا ہے ۔۔ دوران تفتیش اللہ دتہ نے مبینہ جائے حادثہ کی نشاندہی کی جو پولیس نے مارک کر لی ۔۔ مگر دو روز بعد جب پولیس دوبارہ دریا کنارے لے کر گئی تو اللہ دتہ نے ایک اور جگہ کی نشاندہی کردی ۔۔ یہی وہ ٹرننگ پوائنٹ تھا جس سے پولیس کا شک یقین میں بدل گیا۔۔ اسے حراست میں لیا گیا جہاں اس نے جرم تسلیم کر لیا ۔۔ پیرمحل ۔۔ تھانہ اروتی میں بیوی ممتاز بی بی کو دریا میں دھکا دے کر خود کشی کا ڈرامہ رچانے والا قاتل شوہر اللہ دتہ آپ کے سامنے کھڑا ہے ۔۔ ڈی پی او اخلاق اللہ تارڑ نے پولیس ٹیم کو انعام دینے کا اعلان کیا ہے ۔۔ جس نے کئی روز کی محنت کے بعد ملزم کے بیانات اور کرائم سین کو بھانپ کر اسے آخر کار گرفتار کیا ۔۔ ویل ڈن پنجاب پولیس ۔۔ !
1
5
21
1,555
سلمان اکرم عباسی retweeted
ایک مراثی فوج میں رنگ ساز بھرتی ہوا -جب ریٹائر ہوا تو جو پیسے ملے اس سےکپڑےرنگنے کی دکان ڈال لی کہ ساری زندگی یہی کام کیا - اب پہلے ہی دن محلے سےایک لڑکی دوپٹہ رنگوانےآگئی-اور فرمائش کی چاچا دوپٹّے پر آتشی پنک رنگ کردو-اب مراثی کے بڑے بھی نہ جانیں کہ آتشی پنک کس بلا کا نام ہے-1/4
1
1
11
1,065
سلمان اکرم عباسی retweeted
🚨وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ارکان صوبائی اسمبلی پیر محمد اشرف رسول اور خرم خان ورک کی ملاقات، شیخوپورہ کی عمومی سیاسی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاح کے پروگراموں پر تبادلہ خیال ہوا۔ ارکان اسمبلی نے عوامی مسائل اور ضروریات سے آگاہ کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال اور کینسر سینٹر قائم کرنا چاہتے ہیں تاکہ عوام کو بہترین علاج کی سہولت ان کی دہلیز پر میسر ہو۔
2
9
32
420
سلمان اکرم عباسی retweeted
موجودہ نظام پاکستان مسلم لیگ نواز پنجاب،آزاد کشمیر،وفاق،اسپیکر قومی اسمبلی،اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی،گورنر سندھ،گورنر بلوچستان،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ پاکستان پیپلزپارٹی سندھ ،بلوچستان،گلگت بلتستان،صدر،چیئرمین سینیٹ،ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی،گورنر کے پی،گورنر پنجاب اور ابھی پیپلزپارٹی اس ھی نظام کو گالی دیتی ھے۔
6
38
3
116
1,612
سلمان اکرم عباسی retweeted
پنجاب بامقابلہ سندھ ملک کا سسٹم جو تباہ ہوا ہے اس میں صرف پنجاب پرفارمنس دے رہا ہے اور باقی صوبہ سوائے زبانی جمع خرچ کے کچھ نہیں کر رہے ۔ اور جب کوئی بھی میڈیا چینل PPP اور PTI سے پرفارمنس کا سوال کرتے ہیں تو وہ ان کو جواب دینے کے بجائے PMLN کی سپورٹ کا الزام لگا دیتے ہیں
6
51
135
1,307
سلمان اکرم عباسی retweeted
بلاول بھٹو زرداری اور انکی جماعت پیپلزپارٹی فری اینڈ فیئر الیکشن کا مطالبہ کرتے ہیں فارم 45 سے جیت کی بات کرتے ہیں مگر حقائق اس کے برعکس ہیں یہ قادر مندوخیل ہیں جو الیکشن 2024 میں حلقہ این اے 242 بلدیہ ٹاؤن کراچی پولنگ سٹیشن پر پوری ایمانداری اور دیانتداری سے ووٹوں کو چیک کر رہے ہیں۔اور فارم 45 پر لاتوں ٹھڈوں سے دستخط کر رہے ہیں۔
1
36
1
78
1,209
سلمان اکرم عباسی retweeted
کل بدھ کی شام، بلاول بھٹو زرداری نے کم از کم دو ٹی وی چینلز کو دوران انٹرویو بائیکاٹ کی دھمکی دی، یعنی جیو اور اے آروائی کو اورہاتھ اپنے گریبان پر لگے مائیک کی طرف بڑھایا بھی، تاہم اس گیدڑ بھبھکی کے بعد بھی بدستور وہاں بیٹھے رہے اور پورا ائرٹائم استعمال کر کے اُٹھے۔ عاصمہ شیرازی نے تا ہم انہیں خوب ہینڈل کیا، وہاں ناراض نہیں ہوئے۔ مجھے تو اسی عمل میں مستقبل کا منظر نامہ نظر آ گیا ہے، تا ہم خدشہ یہ ہے اگر ٹی وی چینل والوں کو بھاری آواز والی فون کال آ گئی تو پھر کیا ہوگا؟ جسٹ سوچنگ 😋
19
175
3
903
17,637
سلمان اکرم عباسی retweeted
رات کے اندھیرے میں کھانا پہنچانے والا ایک عام سا نوجوان، پسِ پردہ عالمی جاسوسی اور ڈارک ویب کا خطرناک مہرہ نکلا! نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے ایک سنسنی خیز اور برق رفتار کارروائی میں اس نوجوان کو دھر لیا، جس کی تلاش عالمی اداروں کو گزشتہ تین سال سے تھی۔ حکام کے مطابق ایک بین الاقوامی ایجنسی کی خفیہ اطلاع پر این سی سی آئی اے نے محض آدھے دن کے اندر منظور کالونی کے عقبی علاقے سے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ حیران کن طور پر یہ نوجوان رات کو فوڈ ڈیلیوری کا کام کرتا تھا اور آن لائن جوئے کی شدید لت میں مبتلا تھا۔ جوئے کے لیے رقم اکٹھی کرنے کی ہوس نے اسے اس اندھیری دنیا میں دھکیل دیا جہاں وہ ڈارک ویب کو ایکسیس کرتا تھا، ٹیلی گرام کے مختلف چینلز جوائن کر کے وہاں موجود اوپن سورس ڈیٹا اکٹھا کرتا تھا اور حساس معلومات فروخت کر کے کرپٹو کرنسی میں ادائیگیاں وصول کرتا تھا۔ سامنے آنے والے اعترافی بیان کے مطابق ملزم کے بقول اس کی آئی ڈی ’ڈی پی بلیو‘ اور ’گوتھم سٹی‘ کے نام سے تھی، اور وہ ٹیلی گرام چینلز پر ملنے والے امریکی شہریوں کے ڈیٹا، ایف بی آئ(FBI) کے ڈیٹا اور دیگر شہریوں کے ڈیٹا کا کاروبار کرتا تھا، جس میں لوگوں کے نام، فون نمبر، زپ کوڈ اور پتے شامل ہوتے تھے۔ اس کے علاوہ تفتیش میں یہ انکشاف بھی ہوا کہ وہ مختلف ممالک کے خفیہ ایجنٹوں کی اصل شناخت اور ذاتی ڈیٹا چوری کر کے بیچ رہا تھا، جس کے باعث کچھ عرصہ قبل چینی ایجنسیوں کو بھی اس کی تلاش تھی۔ تفتیش میں یہ دلچسپ اور سنسنی خیز پہلو بھی سامنے آیا کہ ملزم ہالی ووڈ فلم ’بیٹ مین‘ کا جنونی مداح تھا۔ اس نے فلم کے مرکزی کردار بروس وین سے متاثر ہو کر اپنا خفیہ نام ’ڈی پی وینس‘ رکھا، ٹیلی گرام پر اپنے چینلز کا نام فرضی شہر ’گوتھم‘ رکھا اور اپنے جسم پر بیٹ مین اور اس سے جڑے کرداروں کے ٹیٹو بھی بنوا رکھے تھے۔
18
214
5
653
86,533
سلمان اکرم عباسی retweeted
شرمیلا فارقی آج بھی منیب کے سامنے شرما گی
2
14
82
7,713
سلمان اکرم عباسی retweeted
ہماری مشترکہ انسانیت کی یاد دہانی کے لیے @MhmdAlissa کو فالو کریں

2,016
51
15,788
26,181,434