NO DM❌ I'm not gonna take a peek if I don't expect DM's! Founder of #صدف_کے_موتی
Joined July 2017
- Tweets355K
- Following553
- Followers6.2K
- Likes394K
Pinned Tweet
حضور جان جاناںﷺ وجہ تخلیق کائنات سرور کونینﷺ سرکار دو عالمﷺ نور مجسمﷺ🌹حضور پُرنورﷺ یوم شافع نشورﷺ تاجدار کائنات ﷺ خاتم النبیینﷺ امام الانبیاءﷺ حضرت
محمد ﷺمصطفٰیﷺ احمدﷺ مجتبیٰ❤️
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم..!!!💚
Jumma Mubarak 🕌🌴
Sadaf ❣ retweeted
Only sharp eyes can spot all 3 differences!
Can you find them without
zooming in 👀 👇
Sadaf ❣ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
صبـــــــاح النـــــــور🌹🍃
جب تم محسوس کرنے لگو کہ تم آخری حد تک آزمائے جا رہے ہو تو سمجھ جاؤ کہ تمہارے معاملے کا فیصلہ اور اللہ کی جانب سے مدد کا وقت یقیناً بہت قریب آرہا ہے۔ بس تم اللہ کے حکم کے انتظار میں صبر کرتے رہو..!
❤️🌿Good morning X Fam
Sadaf ❣ retweeted
Good Evening..!! 💜
Maturity is knowing that silence can sometimes express more than a thousand words. Not every disagreement needs your attention, nor does every person deserve an explanation. Stay graceful in your responses, firm in your values, and gentle in your dealings. After all, true peace is found when you protect your self-respect without disturbing someone else's..!!
محبت میں لفظوں سے زیادہ احساس بولتے ہیں، جہاں دل سچے ہوں وہاں فاصلے معنی نہیں
رکھتے۔
محبت کا حسن صرف پانے میں نہیں ہوتا، کس
کے لیے بےغرض دعا بن جانا بھی محبت ہے۔
کچھ رشتے نام کے محتاج نہیں ہوتے، بس دل
میں رہتے ہیں اور عمر بھر خاص رہتے ہیں۔
#صدف_کے_موتی 😍 ❤️
اور جانتے ہو، محبت حقیقت میں کیسی
ہونی چاہیے؟..!! ❤️
محبت ایسی ہو جس میں لفظوں سے زیادہ احساس بولتے ہوں، جہاں ایک کی خاموشی دوسرے کے دل تک پہنچ جائے، جہاں ایک کی آنکھ میں ٹھہرا ہوا درد دوسرے کے سکون کو بے چین کر دے۔
محبت ایسی ہو جہاں چاہت کا پلڑا کبھی ایک طرف نہ جھکے، جہاں دونوں ایک دوسرے کو اتنی ہی اہمیت دیں جتنی اپنی ذات کو دیتے ہیں۔ روٹھنے کی آزادی بھی ہو اور منانے کا خلوص بھی، چھوٹی چھوٹی باتوں پر تکرار بھی ہو اور پھر ایک دوسرے کے بغیر دل نہ لگنے والی کیفیت بھی۔
جہاں محبت صرف خوبصورت لمحوں کا نام نہ ہو بلکہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا سہارا بننے کا عہد بھی ہو۔ جہاں محبوب کی خوشی اپنی خوشی لگے، اس کی مسکراہٹ دل کا اطمینان بن جائے اور اس کی موجودگی زندگی کی سب سے خوبصورت نعمت محسوس ہو۔
محبت میں بچوں جیسا معصومانہ لاڈ ہو، بے ساختہ شرارتیں ہوں، چھوٹی چھوٹی خوشیوں کی شراکت ہو، کبھی شکایتیں ہوں تو کبھی بے شمار منّتیں، کبھی خاموشی ہو تو کبھی گھنٹوں کی گفتگو۔
محبت ایسی ہو جس میں انا سے زیادہ رشتہ عزیز ہو، جہاں جیتنے سے زیادہ ایک دوسرے کو سنبھالنے کی خواہش ہو، جہاں فاصلے بھی ہوں تو دلوں میں دوریاں نہ ہوں اور وقت بدل جائے مگر ایک دوسرے کے لیے احترام اور اپنائیت نہ بدلے۔
اور سب سے بڑھ کر محبت ایسی ہو جسے دیکھ کر دل سے دعا نکلے:
اللہ ان کے درمیان یہ خلوص، یہ چاہت اور یہ خوبصورت ساتھ ہمیشہ قائم رکھے۔
مختصر یہ کہ محبت ایسی ہو کہ دونوں ایک دوسرے کو چاہنے میں اس قدر مخلص ہوں کہ عمر بھر یہ فیصلہ کرنا ممکن نہ ہو کہ ان دونوں میں سے زیادہ محبت آخر کون کرتا ہے۔!!
#صدف_کے_موتی ❤️🥰

میں تمہارے بالوں میں پھول سجاؤں گا، پھر تمہیں دیکھ کر بھول جاؤں گا کہ دنیا میں اور بھی کچھ حسین ہے♥🌸
#اردو_زبان
#ہیرو
Sadaf ❣ retweeted
لوگ نسبتوں سے ہی معتبر ٹھہرتے ہیں
اور یقین مانیں نبی کریمﷺ سے بڑھ
کے کوئی نسبت نہیں...!!!
دنیا کی بہترین مصروفیت پیارے
نبیﷺ پر درود و سلامﷺ بھیجنا ہے
الھم صل علی محمد وعلی آل محمد
🌹 صل اللہ علیہ وآلہٖ وسلم🌹
#رازٍ_مومن
#صدف
Sadaf ❣ retweeted
Good morning Friends..!!☀️💚
In the dawn's light, a white flower blooms,
Swaying in the breeze, with tresses unfurled.
The soft touch of sweet sunlight's gentle caress,
Weaving dreams in the heart, up in the sky's vastness.
The soul awakens to the birds' sweet song,
A new day's melody and tune along.
A serene morning, calming the mind's unrest,
May every moment pass in joy, truly blessed.
Let smiles spread across every face so bright,
May the day unfold in utmost delight.!!
Sadaf ❣ retweeted
A little afternoon therapy called shopping! ❤️
Surrounded by beautiful colours, exquisite designs, and endless elegance. Sometimes, a little retail therapy is all you need to make an ordinary afternoon feel special. 🛍️
Wishing everyone a beautiful and joyful afternoon..!!
Sadaf ❣ retweeted
زندگی کے راز جاننے کے لیے موت کا انتظار کیوں؟ اصل کمال تو یہ ہے کہ انسان زندگی کو سمجھتے ہوئے ہر لمحے کی قدر کرنا سیکھ لے، کیونکہ موت آخری حقیقت ہے اور زندگی اللہ کی عطا کردہ خوبصورت نعمت۔ ❤️
#اردو_زبان
#ہیرو
موت اور زندگی...!!!
جب تم زندگی کے سارے راز جان جاؤگے، تب تم کو موت کا شوق ستاۓ گا کیوں کہ موت ہی زندگی کے رازوں میں سے آخری راز ہے..!!
خلیل جبران~
#صدف_کے_موتی❤️🌿
Sadaf ❣ retweeted
میری بنتی ہی نہیں تخت نشینوں سے
میں خود ملکہ ہوں اپنی سلطنت کی۔♥️🌸
حوری ـــــــــــ 🫰
Sadaf ❣ retweeted
"اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الصّٰبِرِیْنَ"
اور اللہ صبر کرنے والوں سے محبت کرتا ہے
ساری پریشانیوں کے پیچھے بہت سی حکمتیں اور مصلحتیں چھپی ہیں، اِس لیے پریشان ہونا چھوڑ دو، اللہ سے جُڑے رہو، اللہ سے مدد مانگتے رہو، اور صبر سے اللہ کے فیصلوں کا انتظار کرو۔ #اردو_زبان
#ہیرو
Sadaf ❣ retweeted
تم نہیں جانتے مجھے کہ میں کسی کہانی کے
پس منظر میں بجتی ہوئی وہ پر اسرار دھن
ہوں کہ جس کے ارتعاش فضا میں بکھرنے لگے
تو کرداروں کو یقین ہو جاتا ہے کہ ان کے آ س
پاس بہت کچھ بدلنے والا ہے. کیا آپ لوگوں نے
سنی ہے ایسی موسیقی جو منظروں کی ہئیت
بدل دیتی ہے
#صدف 💜
🖤Good Night
Sadaf ❣ retweeted
ادرک کـی مہـک اوڑھے
الائچی کی خوشبوؤں سے سجی
کیتلی کی دہلیز سے نکل کر
پیالی کی ڈولی میں بیٹھی
ان بھـاگتے ہوئے لمحـوں پر
کیسـے لگـام لگــــائی جائے
اے وقــت آ بیٹھ تجھے
اک پیالی چائے پلائـی جائے.
#صدف 🥰
☕ Good Evening