
💐𝔸𝕕𝕞𝕚𝕟 @𝐓𝐞𝐚𝐦𝐈𝐧𝐪𝐢𝐥𝐚𝐛_ 🫶 𝐌𝐚𝐢𝐧 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐞𝐥 @Sadiiofficial1 💐 اب کوئی خواب نہیں آتا مجھے یہ آنکھیں حقیقتوں سے ڈر گئی ہیں❤️🩹
Occupied Pakistan
Joined February 2025
- Tweets103K
- Following3.9K
- Followers3.8K
- Likes17.6K
Pinned Tweet
ٹیم انقلاب 🇵🇰
X (Twitter) پر ٹرینڈنگ ٹیم کا حصہ بنیں
اپنی آواز کو طاقت بنائیں
آن لائن مہم کا حصہ بنیں اور
پاکستان میں مثبت تبدیلی کے لیے
اپنا کردار ادا کریں۔
"YES" لکھ کر
ٹیم انقلاب کا حصہ بنیں۔
✊ عمران خان | پاکستان | اسلام 🇵🇰
#ستمبر27_ہر_چوک_ڈی_چوک
@TeamInqilab_
#teaminqilab
𝐒𝛂𝛂d𝛂𝛕 𝐒𝛂d𝒊🌺 retweeted
میری پیاری بہن بھی لائن میں کھڑی ہے ۔
@TabiLahore
علی بھائی کا پرانا موبائل اٹھا کر لے آئی ہے 😁😁😁🤣
𝐒𝛂𝛂d𝛂𝛕 𝐒𝛂d𝒊🌺 retweeted
میں دُنیا کے تمام شُور و غل سے دور،
تُمہارے پہلو میں سکون سے بیٹھنا چاہوں گا🥲 Sadi..🌻𝕱💐🌺💙✨
#متاعِ_دل
𝐒𝛂𝛂d𝛂𝛕 𝐒𝛂d𝒊🌺 retweeted
*اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللهِ و بَرَكَاتُهُ َ!*
*سلام کا جواب لازمی دیا کریں!!*
*وَعَلَيْكُمْ اَلسَّلَامُ وَرَحْمَةُاللهِ و بَرَكَاتُهُ!!!*
*🌅صـبـــــح بــخیــر زنــدگی🌅*
*صباح الخير والنور والسرور مرحبا*
*صبح کی ابتدا اس پاک پرور دگار کے*
*نام سے جس نے ہمارے وجود کو انمول*
*نعمتوں سے نواز کر ہمیں اشرف*
*المخلوقات جیسا بلند درجہ عطا فرمایا۔*
*༻✿❀✺•⊰❉⊱•✺•⊰❉⊱•✺❀✿༺*
*✨ تُم اللہ کے آگے جُھکو وہ تمہیں کسی کے آگے جھکنے نہیں دے گا۔*
*✨ مصیبتیں اور پریشانیاں انسان کو پریشان کرنے کے لئے نہیں....*
*✨ بلکہ انسان کو بیدار کرنے کیلئے آتی ہے۔*
*✨ تاکہ انسان کا رابطہ اپنے رب سے برقرار رہے ...….*
*🌹 " دُعــا " 🌹*
*🤲🏻 " اے اللہ " ہمارے دلوں سے نفرت، حسد اور کفر کا اندھیرا دور فرما دے۔*
*🤲🏻 " اے اللہ " ہمیں توبہ کرنے کی توفیق عطا فرما اور ہمیں در گزر کرنے کی توفیق عطا فرما۔*
*🤲🏻اے دلِوں کے پھیرنے والے، میرے دِل کو اپنے دین پر ثابت قدمی عطا فرما۔*
*🤲🏻 " اے اللہ " حق و باطل میں فرق کرنے والا قلب سلیم عطا فرما اور آخرت کے عذاب سے بچا لے۔*
*༻✿❀✺•⊰❉⊱•✺•⊰❉⊱•✺❀✿༺*
*💦💧بِرَحْمَتِكَ يَآ أَرْحَمَ الرَّحِمِينَ*
*آمِينْ يارب العالمــــین💧💦*
#خاتم_الرسلﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_םבםבﷺ
𝐒𝛂𝛂d𝛂𝛕 𝐒𝛂d𝒊🌺 retweeted
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی 🌺💐💙🌻✨
*میں وضاحتوں سے زیادہ اب سکون کو ترجیح دیتا ہوں،
لوگ کیا سوچیں گے اس بات سے اب میرا کوئی واسطہ نہیں...!! 💘*
اللّٰہ سب کو صحت تندرستی عطا فرما
آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🤲
𝐒𝛂𝛂d𝛂𝛕 𝐒𝛂d𝒊🌺 retweeted
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
اس انٹرویو میں سابق وزیراعظم جناب ❤️❤️❤️
“عمران احمد خان نیازی” @ImranKhanPTI نے نہایت خوبصورتی سے سعودی عرب ایران افغانستان کے اُوپر بتایا اور ہر ملک کے ساتھ تعلقات پر روشنی ڈالی
عمران خان ایک سیاسی شخصیت ہے اور وہ ہمیشہ بات چیت سے مسلے کا حل نکالتا ہے اور ہمیشہ پاکستان کی خاطر اُس نے گنجائش نکالی ۔
آج کل جو بھی ایران سعودی ترکی پاکستان کے اُوپر بات کر رہے ہیں اور ایک ایسا بندہ جس
کا اختیار ہی نہیں ملکی پالیسیوں میں مداخلت کرے
وہ سارے ملکوں کے لیے ایک ڈاکیے کا کردار ادا کرتا پھر رہا ہے کیونکہ اُس کو ڈر ہے کہ اگر اُس کا آقا امریکہ کہیں ناراض نہ ہو جائے اور اگر وہ ناراض ہو گیا تو ایک اور سائفر آہ جانا ہے کہ اس کو بھی فارغ کرو اور نیا چیف لاؤ
ہمیشہ سیاسی لوگ ہی مسائل کا حل نکالنا جانتے ہیں نہ کہ ان اپنے لائے ہوئے سیاسی باونے اور ٹاؤٹس ،
اس لئے عمران خان کو لانا ہے ۔۔
پاکستان بچانا ہے
@PTIofficial @PtiOicOfficial @SajjadBurki @PTIEU_Official @UKPTIOfficial @PTIOfficialUSA @PTISPAINEUROPE @SMalik100s @SHABAZGIL @SohailAfridiISF @agentjay2009
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#TeamYoungstr
𝐒𝛂𝛂d𝛂𝛕 𝐒𝛂d𝒊🌺 retweeted
كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ
ہر جان نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔ [الانبیاء: 35]
اے اللہ ہمیں موت سے پہلے موت کی تیاری کرنے والا بنا دے۔ آمین
---
وہ کالے عبایا میں ملبوس لڑکی جب آئینہ دیکھتی ہے تو اسے سفید کفن نظر آتا ہے۔
𝐒𝛂𝛂d𝛂𝛕 𝐒𝛂d𝒊🌺 retweeted
ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ کیا ہو رہا ہے یہ کوئی تو بتاؤ یہ کیا چل رہا ہے ۔
Follow me,
𝐒𝛂𝛂d𝛂𝛕 𝐒𝛂d𝒊🌺 retweeted
کبھی ایسا بھی ہو تم روبرو بیٹھو ۔🌺🫶💙
ہماری انکھوں سے ذرا خود کو دیکھو 🫶𝕱🫠
#متاعِ_دل
𝐒𝛂𝛂d𝛂𝛕 𝐒𝛂d𝒊🌺 retweeted
ہم نے ہنس کر بھی چھپائے ہیں کئی سال کے غم،
لوگ سمجھتے ہیں کہ ہم پر کبھی کچھ گزرا ہی نہیں سعدی ✍️ ۔ 💔😔
#متاعِ_دل
𝐒𝛂𝛂d𝛂𝛕 𝐒𝛂d𝒊🌺 retweeted
𝐒𝛂𝛂d𝛂𝛕 𝐒𝛂d𝒊🌺 retweeted
الاستمتاع بالوصول إلى إنترنت عالي السرعة عند الانتقال من مكان لآخر مع Starlink. بفضل تجهيزها برا وتر واي فاي مدمج، تُعدّ مجموعة Starlink Mini مثالية للسفر والتخييم وركوب القوارب والعمل عن بُعد وغير ذلك الكثير.
الطلب عبر الإنترنت في دقائق.
𝐒𝛂𝛂d𝛂𝛕 𝐒𝛂d𝒊🌺 retweeted
اس انٹرویو میں سابق وزیراعظم جناب ❤️❤️❤️
“عمران احمد خان نیازی نے نہایت خوبصورتی سے سعودی عرب ایران افغانستان کے اُوپر بتایا اور ہر ملک کے ساتھ تعلقات پر روشنی ڈالی
@PTIofficial @PtiOicOfficial @SajjadBurki
#عمران_خان_کہاں_ہے
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
#خان_اور_تمام_اسیران_رہا_کرو
𝐒𝛂𝛂d𝛂𝛕 𝐒𝛂d𝒊🌺 retweeted
سابق وزیراعظم عمران احمد خان نیازی نے ہمیشہ دنیا کو یہ پیغام دیا کہ قوموں کے درمیان اختلافات کا حل جنگ، دھمکی یا غلامی میں نہیں بلکہ باہمی احترام، سفارت کاری اور مذاکرات میں ہے۔ سعودی عرب ہو، ایران ہو یا افغانستان، پاکستان کے مفادات کا تحفظ ایک مضبوط اور خودمختار خارجہ پالیسی سے ہی ممکن ہے۔
ملکوں کے درمیان تعلقات ذاتی پسند و ناپسند پر نہیں بلکہ قومی وقار اور ملکی مفاد پر استوار ہونے چاہئیں۔ پاکستان کو ایسے فیصلوں کی ضرورت ہے جن میں عوام کی آواز شامل ہو، نہ کہ ایسی سیاست جس میں اقتدار بچانے کے لیے قومی خودمختاری کو داؤ پر لگا دیا جائے۔
عمران خان کی سیاست کا بنیادی پیغام خودداری، آزاد فیصلے اور پاکستان کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا ہے۔ قوموں کی قیادت وہی لوگ کرتے ہیں جو دباؤ کے سامنے جھکنے کے بجائے اپنے ملک کے مفاد کو ترجیح دیتے ہیں۔
پاکستان کو مضبوط بنانا ہے تو عوام کے مینڈیٹ، آئین کی بالادستی اور حقیقی جمہوریت کو تسلیم کرنا ہوگا۔ عمران خان کی رہائی اور عوامی اختیار کی بحالی ہی ملک میں سیاسی استحکام کی جانب ایک اہم قدم ہو سکتی ہے۔
@ImranKhanPTI
@Aheer_804
@PTIofficial @PtiOicOfficial @SajjadBurki @PTIEU_Official @UKPTIOfficial @PTIOfficialUSA @PTISPAINEUROPE @TeamInqilab_
@SMalik100s @SHABAZGIL @SohailAfridiISF @agentjay2009










