The Civilian Watchman (Watching the Bastards) (@SahibK12) header
The Civilian Watchman (Watching the Bastards) (@SahibK12) profile picture

“Do not forget that the armed forces are the servants of the people. You do not make national policy; it is we, the civilians, who decide.

.
Joined March 2021
Photo by The Civilian Watchman (Watching the Bastards) (@SahibK12)Photo by The Civilian Watchman (Watching the Bastards) (@SahibK12)Photo by The Civilian Watchman (Watching the Bastards) (@SahibK12)Photo by The Civilian Watchman (Watching the Bastards) (@SahibK12)Photo by The Civilian Watchman (Watching the Bastards) (@SahibK12)Photo by The Civilian Watchman (Watching the Bastards) (@SahibK12)Photo by The Civilian Watchman (Watching the Bastards) (@SahibK12)Photo by The Civilian Watchman (Watching the Bastards) (@SahibK12)Photo by The Civilian Watchman (Watching the Bastards) (@SahibK12)Photo by The Civilian Watchman (Watching the Bastards) (@SahibK12)
The Civilian Watchman (Watching the Bastards) retweeted
مجھے آپ سے بہت بڑا گلہ ہے آپ بہت سست ہو آپ کو جگانے میں بڑی دیر لگتی ہے۔ 💔
34
1,067
13
3,694
22,755
The Civilian Watchman (Watching the Bastards) retweeted
مولانا فضل الرحمان کا گھر فورسز کے محآصرے میں
14
32
1
212
7,130
The Civilian Watchman (Watching the Bastards) retweeted
عاصم منیر کے سیکیورٹی گارڈز نے ایک ہی باپ کے دو بیٹے شہید کر دیے کشمیر میں ایک دو ماہ پہلے اور ایک اج ۔ ایک اور کشمیری باپ کا کہنا ہے کہ میرا ایک بیٹا اج شہید ہو گیا ایک اور بھی ہے وہ بھی شہید کروانے کو تیار ہوں ۔ عاصم منیری ٹولے کی نسلیں بھی پاکستان مین رہنے کے قابل نہیں ۔ جب بھی ہمیں ازادی ملے ان جرلنوں کی نسل میں سے بھی کوئی پاکستان میں نہیں رہنا چاھہے
1
133
2
201
1,626
The Civilian Watchman (Watching the Bastards) retweeted
سلمان سہیل رہائی کے بعد زمان پارک گیا!! واقعی کیا بد قسمتی ہے ہماری, جو ملک کے لیے اپنا سب کچھ قربان کررہا ہے, اس لیڈر کو ناحق قید کیا ہؤا ہے!!
14
1,423
4
4,516
28,966
The Civilian Watchman (Watching the Bastards) retweeted
چیرمین عمران خان سے ملاقات کا دن، خان صاحب کی بہنیں ڈاکٹر عظمی خان اور نورین خان نیازی اڈیالہ پہنچ گئیں۔
8
415
2
1,544
10,944
The Civilian Watchman (Watching the Bastards) retweeted
میرے بھائی کی عمر 74 برس ہے۔ سات دہائیوں تک پاکستان کی کسی عدالت نے انہیں مجرم قرار نہیں دیا۔ انہوں نے پاکستان کو ورلڈ کپ جتوایا، کینسر کے ایسے ہسپتال قائم کیے جہاں مالی حیثیت سے قطع نظر ہر شخص کو علاج کی سہولت میسر ہو، نوجوانوں کی تعلیم کے لیے یونیورسٹی قائم کی اور ملک کے وزیراعظم کی حیثیت سے قوم کی خدمت کی۔ مگر اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد اچانک ان کے خلاف سینکڑوں فوجداری مقدمات قائم کر دیے گئے۔ القادر ٹرسٹ کیس میں انہیں اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے جبراً گرفتار کیا گیا، جسے بعد ازاں سپریم کورٹ نے غیر قانونی قرار دیا۔ ان کے مقدمے کی سماعت اڈیالہ جیل کی بند دیواروں کے اندر ہوئی، جہاں نہ عوام کو رسائی حاصل تھی اور نہ ہی ذرائع ابلاغ کو۔ آج وہ چودہ سال قید کی سزا تنہائی میں کاٹ رہے ہیں۔ انہیں اپنے اہلِ خانہ اور وکلا سے باقاعدہ ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ ان کی بینائی متاثر ہو چکی ہے، بلڈ پریشر قابو میں نہیں، جبکہ ان کے علاج سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر بھی تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔ اب ان کی اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت ہے۔ ہمارا مطالبہ نہایت سادہ ہے کہ پاکستان کے عوام کو عدالتی کارروائی براہِ راست دیکھنے کی اجازت دی جائے۔ سپریم کورٹ نے جنرل مشرف سے متعلق مقدمات کی کارروائی براہِ راست نشر کی اور ذوالفقار علی بھٹو کے مقدمے کا بھی عوام کے سامنے جائزہ لیا، مگر ان کی پھانسی کے کئی دہائیوں بعد۔ کیا ہمیں ایک بار پھر کسی سانحے کا انتظار کرنا ہوگا؟ کیا میرے بھائی کو بھی انصاف کی فراہمی سے پہلے اپنی جان گنوانا ہوگی؟ انصاف صرف ہونا ہی نہیں چاہیے، بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے۔ شفافیت کسی فرد کو دی جانے والی رعایت نہیں، بلکہ انصاف کا بنیادی اصول اور عوام کا حق ہے۔
61
1,945
31
3,713
31,517
The Civilian Watchman (Watching the Bastards) retweeted
کشمیر میں اکلوتا بیٹا شہید ہوا تو باپ خود احتجاج میں نکل آیا، اور اس کی پانچ بیٹیاں بھی اس کے ساتھ شامل ہو گئیں۔ یہ ویڈیو ہم پاکستانیوں کے منہ پر طمانچہ ہے، کہ 70 سال سے دو ہی خاندان ہم پر حکومت کر رہے ہیں اور ظلم کرتے جا رہے ہیں، مگر ہم ظلم کے خلاف خاموش تماشائی بنے چپ بیٹھے ہیں
4
278
1
635
4,362
The Civilian Watchman (Watching the Bastards) retweeted
تم ہمیں مار سکتے ہو لیکن شکست نہیں دے سکتے ہمیں مارا گیا ہے ہرایا نہیں گیا
1
31
1
157
844
The Civilian Watchman (Watching the Bastards) retweeted
بہنیں اڈیالہ جیل کے باہر موجود سوشل میڈیا بھرپور کوریج دیں 🔥
4
363
3
735
4,443
The Civilian Watchman (Watching the Bastards) retweeted
مگر کرنل صاحب تو ہم سب کی طرح امریکہ فرار ہو چکے ہیں - ISPR بریگیڈ کو تو خبر کریں!
26 نومبر کو پاک فوج کا ڈی چوک پریڈ کرنے کا اعلان۔ آئی ایس پی آر
44
235
2
1,138
37,130
The Civilian Watchman (Watching the Bastards) retweeted
گولی چلانے کا حکم کس نے دیا ؟ @OfficialDGISPR
7
207
5
407
2,590
The Civilian Watchman (Watching the Bastards) retweeted
وزیر اعلیٰ آپ ہیں محترمہ!
3
114
1
628
4,110
The Civilian Watchman (Watching the Bastards) retweeted
اج بھی یزید حکومت نے بہنوں کی عمران خان سے ملاقات نہیں کروائی💔
8
72
251
2,065
The Civilian Watchman (Watching the Bastards) retweeted
خان صاحب کی دونوں بہنیں اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ چکی ہیں۔۔۔۔۔
4
157
1
608
3,378
The Civilian Watchman (Watching the Bastards) retweeted
انیس ستی شہید 💔
9
100
3
263
1,434
The Civilian Watchman (Watching the Bastards) retweeted
Manto said this for Pakistan Army:
14
475
7
1,270
10,764
The Civilian Watchman (Watching the Bastards) retweeted
الحمدللہ کپتان کا سپاہی کہوٹہ کا شیر راجہ زائد دو ماہ بعد لیہ جیل سے رہا
6
121
1
637
2,664
The Civilian Watchman (Watching the Bastards) retweeted
ہائی لیول پیشنگوئی 😘
1
20
61
1,357
The Civilian Watchman (Watching the Bastards) retweeted
محسن نقوی جواب دیں، اتنا شارٹ ٹیمپر ہونے کی کیا ضرورت ہے؟ رانا ثنااللہ
8
111
2
1,293
26,619
The Civilian Watchman (Watching the Bastards) retweeted
اخے سعودی عرب، ترکی اور پاکستان...عزت کا سبق سیکھ لیں۔😂
9
41
225
2,500