Pinned Tweet
#NewProfilePic
میری تصویریں بھی قیمتی اثاثہ ہیں میرا
ہم ضعیفی میں دیکھیں گے جوانی اپنی !!
#sahil – at Punjab, Pakistan
✰🤍خــــــــــ𝘴ꪖꫝ𝓲ꪶـــــان🤍✰ retweeted
انسان کی یادداشت چاہے کسی چہرے کو محفوظ نہ رکھے____!!
مگر اچھے برے سلوک کو ضرور محفوظ رکھتی ہے____!!
🔥🙂✌🏻
✰🤍خــــــــــ𝘴ꪖꫝ𝓲ꪶـــــان🤍✰ retweeted
سمجھ سمجھ کے سمجھ کو سمجھو
سمجھ سمجھ کے سمجھ کو سمجھا بھی ایک سمجھ ھے
سمجھ سمجھ کے جو نہ سمجھ کو
میری سمجھ میں وہ نہ سمجھ ھے
✰🤍خــــــــــ𝘴ꪖꫝ𝓲ꪶـــــان🤍✰ retweeted
کتنا خوبصورت ہوتا ہے
جب ہم اعتماد سے بات کریں
سلیقے سے مزاح کریں
ادب سے مانگیں اور سچائی سے معذرت کریں
کیونکہ ہر وہ شخص جو حروف سیکھ لیتا ہے
ضروری نہیں کہ وہ گفتگو کا ہنر بھی جانتا ہو
لکھنے والے تو سب ہیں
مگر پڑھنے والے کم اور سمجھنے والے تو
بہت ہی نایاب ہیں۔۔۔۔🎋🤍✨🎀🌙🌸
✰🤍خــــــــــ𝘴ꪖꫝ𝓲ꪶـــــان🤍✰ retweeted
شکوہ کرتے ہیں لوگ بچھڑنے کا بکھرنے کا
وہ عشق ہی کیا جو سلامت چھوڑے
✰🤍خــــــــــ𝘴ꪖꫝ𝓲ꪶـــــان🤍✰ retweeted
تِرے آنے کا دھوکا سا رہا ہے
دِیا سا رات بَھر جَلتا رہا ہے
عجب ہے رات سے آنکھوں کا عالم
یہ دَریا رات بَھر ، چَڑھتا رہا ہے
سُنا ہے ، رات بَھر برسا ہے بادل
مگر وہ شہر جو پیاسا رہا ہے
وہ کوئی دوست تھا اچّھے دِنوں کا
جو پِچھلی رات سے یاد آ رہا ہے
کِسے ڈُھونڈو گے اِن گلیوں میں ناصرؔ
چلو اَب گھر چلیں ــــ دِن جا رہا ہے
ناصرؔ کاظمی
Good evening
✰🤍خــــــــــ𝘴ꪖꫝ𝓲ꪶـــــان🤍✰ retweeted
ہر نئی صبح اللہ کی طرف سے ایک خوبصورت تحفہ ہے،
دل میں شکر، لبوں پر دعا اور آنکھوں میں امید سجائیے۔
اللہ تعالیٰ آپ کے آج کے دن کو خوشیوں، برکتوں، کامیابیوں اور سکون سے بھر دے
#آمین_یا_رب_العالمین
Good morning X family
#TDR__now
✰🤍خــــــــــ𝘴ꪖꫝ𝓲ꪶـــــان🤍✰ retweeted
الســــــلام علیــــــــکم ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ ۔!!🤍
صبح بخیر زندگی ۔۔🌹
﷽🩵
#Islamicbooks_education
Asalamo alekum
🌄Good morning
کـانپـتی ره گـئی ادھـوری بـات،`
الـوداع کـرنـے والا بـڑی جـلـدی مـیں تھا ۔🔥🔥
#رازٍ_محبت
#رازٍ_مومن
✰🤍خــــــــــ𝘴ꪖꫝ𝓲ꪶـــــان🤍✰ retweeted
عشق کی موج میں آ
آ جا بہنے کے لئے
تو ضروری سا ہے مجھکو زندہ رہنے کے
لئے ۔۔۔ 💕
✰🤍خــــــــــ𝘴ꪖꫝ𝓲ꪶـــــان🤍✰ retweeted
ہر دل کی زمین پر ایک پھول کھلنا چاہیے
محبت کا پھول احساس کا پھول اچھائی کا پھول 🌹
تاکہ دلوں کی زمین نفرتوں سے پاک ہو جائے
تعلق لفظوں سے نہیں تسلسل سے زندہ رہتے ہیں
کبھی حال پوچھ لینا کبھی خاموشی بانٹ لینا
چھوٹی چھوٹی توجہ رشتوں کو بوڑھا ہونے سے بچاتا ہے 🕊️🙂
#متاع_دل
✰🤍خــــــــــ𝘴ꪖꫝ𝓲ꪶـــــان🤍✰ retweeted
تکمیل کا خوبصورت ترین رنگ یہی ہے کہ دو لوگ ایک دوسرے میں ڈھلنے کے بجائے، ایک دوسرے کی الگ پہچان کے ساتھ ایک دوسرے کو مکمل کریں۔ رنگ مختلف ہوں تبھی تصویر شاہکار بنتی ہے
#رازٍ_محبت
✰🤍خــــــــــ𝘴ꪖꫝ𝓲ꪶـــــان🤍✰ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اللہ تعالیٰ آپ کی اس صبح کو سکون، خیر اور برکتوں سے بھر دے،
آپ کے دل کی ہر بےچینی کو راحت میں بدل دے،
آپ کے قدموں کو کامیابی کی راہوں پر استقامت عطا فرمائے،
اور آپ کے دن کو ایسی خوشیوں سے نوازے جو دیر تک ساتھ رہیں۔
اللہ آپ کے ہر جائز ارادے کو آسانی عطا کرے،
آپ کی محنت کو قبول فرمائے،
اور آپ کی زندگی میں ایسی روشنی پیدا کرے جو ہر اندھیرے کو مٹا دے
اللّٰہ تعالیٰ مجھے اور آپ کو سکون اور صحت عطا فرمائے آمین🤲
✰🤍خــــــــــ𝘴ꪖꫝ𝓲ꪶـــــان🤍✰ retweeted
السلام علیکم
ہر نئی صبح اللہ کی طرف سے ایک خوبصورت نعمت ہے۔ اس کا آغاز شکر،دعا اور اچھی امیدوں کے ساتھ کیجیے۔ یا اللہ ہم سب کو صحت و تندرستی، ایمان کی سلامتی، دل کا سکون اور زندگی میں خوشیاں عطا فرماتمام بیماروں کو شفاےکاملہ عطا فرما، پریشان حال لوگوں کی مشکلات آسان فرما
آمین
✰🤍خــــــــــ𝘴ꪖꫝ𝓲ꪶـــــان🤍✰ retweeted
جب رسی سخت ہوجائے تو سمجھ جائیں کہ ٹوٹنے والی ہے اسی طرح حالات سخت ہوجائیں تو سمجھ لیں کہ اب آسانی آنے والی ہے...
#قافلہ_ادب
#رازٍ_محبت
#کنول
✰🤍خــــــــــ𝘴ꪖꫝ𝓲ꪶـــــان🤍✰ retweeted
مجھے تم سے مُحبت نہیں عِشق ہے
مُحبت تو ہر کسی سے ہو سکتی ہے
کسی کی آواز سے
کسی ناول کے کردار سے
زرد پتوں سے
جنگلوں سے
لمبی سڑک سے
کسی جھیل کنارے پڑے پتھروں سے
مجھے عِشق ہے تم سے
عِشق ہر کوئی ہر کسی سے نہیں کر سکتا
عِشق بس ایک ہی سے ہوتا ہے
اُسی پر شروع اّسی پر ختم
✰🤍خــــــــــ𝘴ꪖꫝ𝓲ꪶـــــان🤍✰ retweeted
گِلہ ایک بار کیا جاتا ہے اور پھر اپنی بات کی اہمیت دیکھی جاتی ہے
#متاعِ_دل
✰🤍خــــــــــ𝘴ꪖꫝ𝓲ꪶـــــان🤍✰ retweeted
ہم خُود کو پُکاریں بھی تو __ اکثر نہیں آتے
اَندر ہی پڑے رہتے ہیں , بَاہر نہیں آتے ___!
میں گردِ سفر اوڑھ کے __ لوٹا ہُوں تِری سمت
ورنہ مِرے جیسے کبھی مُڑ کر نہیں آتے __!
یہ ہم ہیں, شبِ تار ہے ___ یہ جَلتا ہُوا دل
اب خواب تمھارے ہمیں یکسر نہیں آتے _!
✰🤍خــــــــــ𝘴ꪖꫝ𝓲ꪶـــــان🤍✰ retweeted
السلام علیکم صبح بخیر☀️
اللہ تعالیٰ آپ کے دن میں بے شمار برکتیں، آسانیاں اور خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین
#داستانِ_دل
#رازٍ_محبت
*🕊️⃝🇭 🇦 🇵 🇵 🇾
































