بھٹکا مسافر (نیوٹرل) (@Saidrasool609) header
بھٹکا مسافر (نیوٹرل) (@Saidrasool609) profile picture

اللهم اكفنا شر خلقك . ولاتكلنا لإنفسنا طرفة عين . واحفظ احبابي بعينك التي لاتنام https://xitter.gq/t.co/HVdHf6Q5l7

Islamabad, Pakistan
Joined July 2019
Photo by بھٹکا مسافر (نیوٹرل) (@Saidrasool609)Photo by بھٹکا مسافر (نیوٹرل) (@Saidrasool609)Photo by بھٹکا مسافر (نیوٹرل) (@Saidrasool609)Photo by بھٹکا مسافر (نیوٹرل) (@Saidrasool609)Photo by بھٹکا مسافر (نیوٹرل) (@Saidrasool609)Photo by بھٹکا مسافر (نیوٹرل) (@Saidrasool609)Photo by بھٹکا مسافر (نیوٹرل) (@Saidrasool609)Photo by بھٹکا مسافر (نیوٹرل) (@Saidrasool609)Photo by بھٹکا مسافر (نیوٹرل) (@Saidrasool609)
بیان حلفی ✋🇵🇰 بطور پاکستانی میں اس عزم کا اعادہ کرتا ہوں کہ ہر محاذ پر ہر سطح ہر حالات میں اسلام پاکستان افواجِ پاکستان اور گمنام سپاہیوں کا دفاع کروں گا اور دشمن کو دندان شکن جواب دوں گا اور ہر اس شخص کے خلاف بھی آواز بلند کروں گا جو میرے ملک کا وفادار نہ ہوا خواہ وہ کوئی بھی
88
60
6
181
بھٹکا مسافر (نیوٹرل) retweeted
مولانا ڈیزل کا اصلی چہرہ بے نقاب 🔥🔥 مولانا جو جلسوں میں پردے، حیاء اور شریعت کا درس دیتے ہیں، کیمرے کے سامنے بے پردہ خاتون سے ہاتھ ملا کر مسکرا رہے ہیں۔ عوام کے لیے فتوے، اپنے لیے نرمی۔ یہ دین نہیں، دوہرا معیار ہے۔ مذہب ان کے لیے عقیدہ نہیں، اقتدار کا کاروبار ہے۔ @ziaurrehman76
132
70
52
118
248,493
بھٹکا مسافر (نیوٹرل) retweeted
اصل کہانی تو اب سامنے آئی 🔥🔥🔥 جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما اسد محمود کی مبینہ نازیبا حرکات، CCTV فوٹیج سامنے آگئیں! ویڈیو میں اسد محمود کو اسلام آباد کے سیکٹر F-10 میں اپنی محبوبہ کے فلیٹ پر قابلِ اعتراض حرکات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو دین کے نام پر سیاست کرتے ہیں، خود کو مولانا کہتے ہیں اور دین کی خدمت کے دعوے کرتے ہیں، لیکن ان کا کردار کتنا گندہ ہے آپ دیکھ سکتے ہیں۔ ان بیہودہ لوگوں کے خلاف کاروائی آخر کب ہو گی!!
140
191
27
435
92,221
بھٹکا مسافر (نیوٹرل) retweeted
کعبہ کس منہ سے جاؤ گے غالب شرم تم کو مگر نہیں اتی
14
76
5
151
7,708
بھٹکا مسافر (نیوٹرل) retweeted
مفتی محمود مرکز کےنام پر بیرونی فنڈنگ کا کھیل اور افغان طالبان سےروابط کا معاملہ انتہائی شرمناک ہے۔عطاءالرحمان کس کےاشاروں پر پشاور میں فساد بھڑکا کر ریاستی اداروں کو نشانہ بنانےنکلےہیں؟ پاکستان کسی کی جاگیر نہیں کہ بیرونی پیسےپر انتشار پھیلایاجائے۔ایسےعناصر کو سخت سزا ملنی چاہیے
10
100
1
116
3,729
بھٹکا مسافر (نیوٹرل) retweeted
جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا اسعد محمود کے گھر She Male کی آمد کی ویڈیو منظرِ عام پر، اسعد محمود She Male کے شوقین پائے گئے! ویڈیو میں ایک شخص یہ کہتے ہوئے دکھائی دیتا ہے کہ اسے مولانا اسعد محمود کے گھر She Male لانے کے لیے کہا گیا تھا۔ بعدازاں وہ شخص اسعد محمود کے گھر پہنچتا ہے اور اسی حوالے سے بات کرتا دکھائی دیتا ہے۔ دین کے نام پر سیاست کرنے والوں کے ایسے مبینہ معاملات کئی سوالات کھڑے کرتے ہیں۔ مذہب کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کرنا قابلِ افسوس ہے، جبکہ ایسے کرداروں کو مولانا کا لقب دینا بھی اس مقدس لقب کی توہین ہے۔
254
260
34
957
338,519
بھٹکا مسافر (نیوٹرل) retweeted
جنوبی پنجاب کی گونج نیا صوبہ، نئی امید ​جنوبی پنجاب بالخصوص بہاولپور میں ایک بار پھر نئے صوبے کے قیام کی آواز تیزی سے ابھر رہی ہے۔ یہ سیاسی نعرہ نہیں بلکہ دہائیوں پر محیط محرومیوں کا ردِعمل ہے۔ ​سچ یہ ہے کہ دور دراز علاقوں کے عوام کے لیے لاہور کا سفر محض فاصلہ نہیں بلکہ ایک کٹھن آزمائش ہے۔ وقت اور پیسہ خرچ کر کے وہاں پہنچنے کے باوجود عام آدمی کی شنوائی نہیں ہوتی۔ ایک چھوٹے سے کام کے لیے سینکڑوں میل دور جانا کس قدر ناانصافی ہے؟ ​اگر بہاولپور اور جنوبی پنجاب کو نیا صوبہ بنایا جائے تو سب سے بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ ہمارے وسائل اور ٹیکس کا پیسہ اسی علاقے کی ترقی، سڑکوں، ہسپتالوں اور سکولوں پر خرچ ہوگا۔ ​نئے صوبوں کا قیام ملک کو مضبوط کرنے اور عوام کو ان کی دہلیز پر انصاف و سہولیات فراہم کرنے کا واحد حل ہے۔ #نٸےصوبے #مولانا_نہیں_انتشاری_ہے
20
23
271
مولانا ڈیزل اور راولپنڈی کا قبضہ مافیا اتحاد
🔥 مولانا ڈیزل کے شرمناک اعترافات 😂💰 سیاست کے حمام میں جب ڈیزل خود ہی ننگا ہونے پر تُل جائے تو راز نہیں، پورا سیاسی گٹر کھلتا ہے! 🤣 اصول جیب میں، ضمیر فریج میں، نظریہ نیلامی پر اور نظریں اقتدار پر!!
1
36
بھٹکا مسافر (نیوٹرل) retweeted
🔥 مولانا ڈیزل کے شرمناک اعترافات 😂💰 سیاست کے حمام میں جب ڈیزل خود ہی ننگا ہونے پر تُل جائے تو راز نہیں، پورا سیاسی گٹر کھلتا ہے! 🤣 اصول جیب میں، ضمیر فریج میں، نظریہ نیلامی پر اور نظریں اقتدار پر!!
1
29
2
44
2,040
جمہوریت کا حسن ہے بھائی 😁
"سیاست کی دنیا کا سب سے انوکھا منظر! 😲 حریم شاہ اور فاروق ستار ایک ساتھ فریم میں۔ اس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر آتے ہی دھوم مچا دی۔ آپ کے خیال میں اگلا سرپرائز کس کا ہوگا؟ 🤔 #HareemShah #FarooqSattar #ViralReels #JustForFun
77
عمران نیازی کے دورے حکومت میں وزیراعظم ہاؤس کے دروازوں پر لات مار کر جمہوریت کا حسن دیکھا رہی تھی یہ یوتھیو چھوٹی امی ہے 😁😁
حریم شاہ پاکستان کی وہ طوائف ہے جس نے کم سے کم 500 سے زائد سیاستدان بیوروکریٹس , کاروباری شخصیات اور مختلف شعبوں کے امیر زادوں کو اپنے جال میں پھنسا کر انہیں بلیک میل کر کے ان سےاربوں روپے لوٹ چکی ہے یاد رہے کہ حریم شاہ عمران خان کے دور حکومت کی پیداوار ہے
38
بھٹکا مسافر (نیوٹرل) retweeted
اللّٰہ تعالی کا پیغام ! پاکستانی عوام جاگ رہی ہے ہمارے سود خور حکمرانوں نے رب تعالی کو ناراض کر رکھا ہے جمہوریت کفریہ نظام ہے ہمیں بحثیت پاکستانی مسلمان پاکستان سے سود اور جمہوریت کا باٸیکاٹ کرنا ہو گا اور اسلامی نظام کے نفاذ کا مطالبہ کرنا ہو گا ۔ @OfficialDGISPR
3
7
18
792
بھٹکا مسافر (نیوٹرل) retweeted
سنو پاکستانیو! پاک افواج کل بھی ملک و قوم کی محافظ تھی پاک فوج آج بھی قیمتی جانیں دے کر حفاظت کر رہی ہے اور آٸندہ بھی کرتی رہے گی ۔ دشمن اور دوست کی پہچان کرو ہماری صفوں میں دوستوں کی شکل میں دشمن موجود ہے اور اس کا ٹارگٹ ہمارے محافظ پاک فوج ہے وہ معصوم عوام کے کندھوں پر بندوق رکھ کر پاک افواج کو نشانہ بنا رہا ہے ۔ خدارا ہوش کے ناخن لو ! پاک افواج رب تعالی کی دی ہوٸی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے اس پر ناشکری مت کرو ، ان فوجی جوانوں پر لعن تعن مت کرو انکے صبر و حوصلے کو مت توڑنے کی کوشش کرو ، پاکستان کے دشمن تھک چکے ہیں ہار چکے ہیں انکو پتہ ہے کہ وہ پاک فوج کا براٸے راست مقابلہ نہیں کر سکتے اسلیے وہ تمہیں استعمال کر رہے ہیں ۔ زلزلہ آٸے سیلاب آٸے ، کرونا واٸرس یا دیگر کوٸی قدرتی آفات آٸیں تو کوٸی سیاستدان سنبھالنے نہیں آیا نہ آٸے گا انکی ہمدردیاں صرف اپنے اقتدار تک ہیں جب اقتدار مل گیا تو فرعون بن جاتے ہیں ، تب یہی پاک فوج آتی ہے عوام کو سنبھالنے جیسے کوٸی ماں یا باپ اپنی اولاد کو سنبھالتا ہے یہی پاک فوج ہی آٸے گی آٸندہ بھی ، تو اس پاک فوج کے ہاتھ مضبوط کرو ، اس پاک فوج کی پیچھے کھڑے ہو جاو اسکی طاقت بنو ، اسی میں پاکستان کی بقاء ہے یاد رکھنا پاکستان ہمارا گھر ہے اور جن کا گھر نہیں ہوتا وہ در بدر ٹھوکریں کھاتے ہیں دوسرے ممالک کے ٹریفک سگنل پر کھڑے ہو کر بھیک مانگتے ہیں انکی بہن بیٹی کی عزتیں بازار میں بکتی ہیں ۔ شالا سلامت رہے تاقیامت رہے وطن پاک وطن کی محافظ کی رب تعالی خیر ہو ۔ شہداٸے وطن تیری عظمت کو سلام ہے ۔
3
7
14
309
بھٹکا مسافر (نیوٹرل) retweeted
ایک اور یتیم بچہ خیوانیت و بربریت کی بھینٹ چڑھ گیا😭 #stopchildabuse #savetheorphans #kashanascandal
2
11
29
680
یتیمی لاتی ہے زمانے بھر کے غم سنا ہے ماں باپ زندہ ہوں تو پاؤں میں کانٹے بھی نہیں چبتے؟ یہ خاتون پچھلے ساتھ سال سے یتیم بچوں کے کیسز لڑ رہی ہے پاکستان کے ادارے اس کی طرف توجہ کیوں نہیں دیتے ، پاک افواج پورے ملک کی محافظ ہے کیا یتیم بچوں کی محافظ نہیں ؟ @GovtofPakistan
1
33
بھٹکا مسافر (نیوٹرل) retweeted
کاشانہ دارالامان کی کائنات عمران خان کی جنسی ہوس ، بشریٰ کے کالے جادو کی بہت بڑی گواہ تھی کاشانہ جنسی اسکینڈل منظرعام پر آنے کے بعد بشریٰ جادوگرنی نے کائنات کو پولیس اور چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے عملہ سے اغواء کروایا بشری جادوگرنی نے کائنات کو بنی گالہ میں بھوکا پیاسا رکھ کر کالے جادو میں قربان کر دیا #kashanasexscandal
2
14
24
877
بھٹکا مسافر (نیوٹرل) retweeted
بارڈر ملٹری پولیس پنجاب کے حدود میں چین کی تیار فورٹ منرو سٹیل پل کے ساتھ جو پہاڑ کے اندر بڑے بڑے راڈ لگائے گئے تھے لینڈ سلائیڈنگ سے بچنے کے لیے ان کے بولٹ ڈھکن اور اندر کے راڈ نکالنا ایک شرم ناک حرکت ہے یہ حرکت کرنے والوں کے خلاف فوری قانونی کارروائی کی جائے @GovtofPunjabPK
31
1
54
79,370
پاکستان ہمارا گھر ہے ہمارا وطن ہے اور پاک افواج ہمارے گھر کی بہترین محافظ ہے ۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد پاک افواج ہمیشہ زندہ باد xitter.gq/AhmedJamal_8585/status…
1
43
بھٹکا مسافر (نیوٹرل) retweeted
He is praying to a stone, asking it to save him from Pakistan. This is the IQ level of our enemy.
15
53
3
250
4,281
Hello @X @Support, Please restore @lmrankhanisp1 account. He is a political worker and social media activist whose profile was suspended without any prior notice or warning. He has never broken X’s rules and has used this platform to support the community. Kindly reinstate it..
1
62
بھٹکا مسافر (نیوٹرل) retweeted
" دارالامان بن گئے کوٹھی خانے " دارالامان ڈیرہ غازی خان سے جنسی درندگیوں کی شکار عورت کے فرار کے بعد اسکے ساتھ ھونے والا انسانیت سوز شرمناک واقعہ #kashanasexscandal
4
13
25
1,558