سلیقہ (@Saleeka_) profile picture
Joined February 2026
Photo by سلیقہ (@Saleeka_)Photo by سلیقہ (@Saleeka_)Photo by سلیقہ (@Saleeka_)Photo by سلیقہ (@Saleeka_)Photo by سلیقہ (@Saleeka_)Photo by سلیقہ (@Saleeka_)Photo by سلیقہ (@Saleeka_)Photo by سلیقہ (@Saleeka_)Photo by سلیقہ (@Saleeka_)Photo by سلیقہ (@Saleeka_)
السلام علیکم اے ربِ کاٸنات! ھمیں بخش دے. ہم پر رحم فرما.ھمیں عافیت دے. ھمیں ہدایت پر قائم رکھ. ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما لے جنهیں تو ہدایت فرماتا ہے اور وہ صراط مستقیم پر چلتے ہیں جو توبه کرتے ہیں اور جنکی توبه کو تو قبول کرتا ہے. آمین #داستان_دل
3
3
35
السلام علیکم *اے میرے اللّٰہ!!*🤲 ہم تیرے بہت کمزور اور عاجز بندے ہیں، ہم کسی امتحان یا آزمائش کے قابل نہیں ہم جن مشکلات اور پریشانیوں میں مبتلا ہیں، تو انہیں اپنی شانِ کریمی سے حل کر دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!!*🤲 #داستان_دل
7
5
30
سلیقہ retweeted
آئینہ ایک بیکار ایجاد ہے! اپنے آپکو صحیح معنوں میں دیکھنے کا واحد طریقہ کسی اور کی آنکھوں کا عکس ہے ❤️ میں نے تمہارے بعد ایسے لوگ دیکھے جو اتنے حسین تھے کہ اُن سے محبت کی جا سکتی تھی لیکن اُن کے پاس تمہارے جیسی آنکھیں نہیں تھیں __
5
5
36
آئینہ ایک بیکار ایجاد ہے! اپنے آپکو صحیح معنوں میں دیکھنے کا واحد طریقہ کسی اور کی آنکھوں کا عکس ہے ❤️ میں نے تمہارے بعد ایسے لوگ دیکھے جو اتنے حسین تھے کہ اُن سے محبت کی جا سکتی تھی لیکن اُن کے پاس تمہارے جیسی آنکھیں نہیں تھیں __
5
5
36
بِسـمِ اللهِ الذي لا يَضُـرُّ مَعَ اسمِـهِ شَيءٌ في الأرْضِ وَلا في السّمـاءِ وَهـوَ السّمـيعُ العَلـيم
4
1
31
661
السلام علیکم یا اللّه ہم سب کی جان و مال کی حفاظت فرما۔دنیا میں ہم سب کو کامل ایمان، عزت و آبرو، پاکیزہ رزق، نفع بخش علم، مقبول عمل، امن والا گھر، بندگی والی زندگی، مقبول عبادات، اخلاص، اخلاق، سادگی، انکساری، رحمتیں، اور روزِآخرت حضرت محمد ﷺ کا ساتھ نصیب فرما۔آمین #داستان_دل
8
9
27
360
ارے یہ کیا؟؟ اتنا بڑا بدمعاش پٹواری اور ہلکے سے اشارے سے ہی پھٹ کے گلے میں آ گئی اس کی تو۔ یہ تو معافیاں ہی مانگنے لگ گیا۔ ابھی تو بہت سوں کی ایسی ویڈیوز آئیں گی۔
6
132
2
531
49,857
سلیقہ retweeted
_*وہ تنہا ہے مگر اپنے لیڈر امام انقلاب جناب عمران خان نیازی کے نظریے پر کھڑا ہے وہ تنہا ہے مگر اپنی پشتون قوم کی ماوں بہنوں کی عزت پامال نہیں ہونے دے رہا اسکے لیے کھڑا ہے آپ سب سے درخواست ہے وزیر اعلی سہیل آفریدی کے لیے اپنی آواز بلند کرے*_ #بے_قصور_اسیران_رہا_کرو
8
5
67
سلیقہ retweeted
اربوں ڈالرز کی ریسرچ کے بعد سائنس اس نتیجہ پر پہنچی کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہر سنت میں شفاء اور انسانیت کا فائدہ ہے۔
2
2
26
سلیقہ retweeted
*صالحین میں سے کسی سے کہا گیا کہ جنت کی صفت بیان کیجیے۔۔۔//🤌🏻 فرمایا !* `اس میں رسول اللہ ﷺ ہوں گے۔۔۔//✨🕋♥️🌸` #داستان_دل
7
4
34
سلیقہ retweeted
بیوی کو ساتھ لے کر کہیں جانا ہو تو اپنی نگاہوں کو نیچے رکھا کریں ورنہ وبال بھی آسکتا ہے #قومی_زبان
7
14
30
1,019
🍂شاخوں سے پتّوں کا گرنا محض موسم کی تبدیلی کا پیش خیمہ نہیں، بلکہ یہ یاد دلاتا ہے کہ دنیا کی ہر چیز فانی ہے!!🍁 السلام علیکم صبح بخیر #داستان_دل
6
5
32
سلیقہ retweeted
If you ignore me once,,,i will ignore you qayamat tak...😎🙁😐
21
6
1
51
762
یہ وہی بے غیرت ٹک ٹاکر ہے جو عمران خان کو ”لنگڑا“ کہتا تھا۔ عمران خان کو تو گولیاں لگی تھیں، اُس پر 300 سے زائد جھوٹی ایف آئی آرز ہیں۔ یہ فراڈیا تو صرف ایک ایف آئی آر کے بعد ہی وہیل چئیر پر آ گیا ہے۔
15
1
19
491
سلیقہ retweeted
عمران خان نے سوشل میڈیا پر بھروسا کیا ہے اور ہم اُن کا بھروسا نہیں توڑ سکتے۔ وہ ہمارے لیجنڈ ہیں، ہمارے ملک کو بچا رہے ہیں۔ #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
1
1
25
سلیقہ retweeted
سر کاری عملے کے ساتھ فوٹو سیشن اور حقیقی استقبال! #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
2
3
31
السلام علیکم یااللہ ہم سبکی مشکلات کو آسان کر دے اور دشمنوں کے شر اور فتنے سے اپنے حفظ وامان میں رکھ. #داستان_دل
2
8
6
58
سلیقہ retweeted
#دل_کا_سکون محبت کا طریقہ بارشوں سے سیکھو، جو پھولوں کے ساتھ ساتھ کانٹوں پر بھی برستی ہے...!
4
3
38
عمران خان نے سوشل میڈیا پر بھروسا کیا ہے اور ہم اُن کا بھروسا نہیں توڑ سکتے۔ وہ ہمارے لیجنڈ ہیں، ہمارے ملک کو بچا رہے ہیں۔ #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
3
3
7
سلیقہ retweeted
"گرفت ہمیشہ ڈھیلی رکھیں ، جسے محبت پابند نہ کر پائے اسے طاقت کبھی پابند نہیں کر سکتا۔"
6
4
20