Sam ଦାସ (@SamDasTweets) header
Sam ଦାସ (@SamDasTweets) profile picture

A Son, Brother, Husband, Father, Friend and Learner | Utkal University | IIT (ISM) Dhanbad

Beautiful Kashmir
Joined February 2017
Photo by Sam ଦାସ (@SamDasTweets)Photo by Sam ଦାସ (@SamDasTweets)Photo by Sam ଦାସ (@SamDasTweets)Photo by Sam ଦାସ (@SamDasTweets)Photo by Sam ଦାସ (@SamDasTweets)Photo by Sam ଦାସ (@SamDasTweets)Photo by Sam ଦାସ (@SamDasTweets)Photo by Sam ଦାସ (@SamDasTweets)Photo by Sam ଦାସ (@SamDasTweets)Photo by Sam ଦାସ (@SamDasTweets)
Sam ଦାସ retweeted
At Delhi SCO Civilization forum, Pakistan Minister Musadik says, "Monsoon winds never require clearance at immigration, or need passport. Similarly cultures have always travelled." Invites SCO countries to visit Mohenjo Daro, Harappa.
23
28
7
229
21,486
⭕️⚡️کور ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی امتیاز اسلم کا ریاست بھر، بالخصوص ضلع کوٹلی کی عوام اور سرساوہ، پنجیڑہ، انوہی، سرہوٹہ، سیاہ کلاہ اور پناکھہ کے عوام کے نام اہم پیغام۔
31
71
640
Sam ଦାସ retweeted
#PAKWatch🇵🇰: Following the Pakistani Military Government's election interference in Kashmir in July, THOUSANDS took to the streets of Rawalakot. PAK = MILITARY RUNS THE SHOW = NO RULE OF LAW. FREE IMRAN KHAN.
25
376
17
783
14,991
Sam ଦାସ retweeted
#Breaking: Chief Minister Mohan Charan Majhi orders a probe into foreign visits by Leader of Opposition and former CM Naveeen Patnaik, retired IAS officer VK Pandian and IPS officer Ravi Kant during the period 2022-23 and 2023-24 @NewIndianXpress @etteth @MSKiranPrakash @XpressOdisha
19
13
5
63
4,215
Sam ଦାସ retweeted
پاکستانی فورسز کے ڈرون اٹیک سے شہید ہونے والے کشمیری
8
270
6
473
3,902
Sam ଦାସ retweeted
Sindh - a province in Pakistan but an entire civilization in pages of history #Sindh #Pakistan
38
148
11
441
11,074
ہجیرہ پیڑ کوٹ پروگرام میں ایک بچی کے جذباتAJKRightsMovement #JointAwamiActionCommittee
32
1
83
1,295
راولاکوٹ🚨 پاکستانی فورسز کی جانب سے ایک بار پھر جنگی ہتھیاروں سے شدید فائرنگ کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔
1
56
212
2,216
Sam ଦାସ retweeted
Yeh Jo Dehshatgardi Hai, Iske Peeche Wardi Hai Kashmiri students take to the streets in POJK against Pak Army's terror upon innocent civilians.
8
1
27
763
Sam ଦାସ retweeted
Replying to @Nadia_3317
دنیا بینک کے 2024 کے ڈیٹا کے مطابق (جو حالیہ دنوں میں میڈیا میں گردش کر رہا ہے) پاکستان چین کے سب سے بڑے مقروض ممالک میں پہلے نمبر پر ہے۔ چین کو تقریباً 22.4 بلین ڈالر کا قرضہ ہے۔ اس کے بعد انگولا اور سری لنکا ہیں۔ یہ فہرست ان ممالک کی ہے جو دنیا بینک کو رپورٹ کرتے ہیں۔
11
32
5
160
37,577
Today, Kashmiri students took to the streets in protest against Pakistan military regime. They raised their voices against oppression & brutality of Pak forces in PoK Kashmir. They chanted: Yeh Jo Dehshatgardi Hai, Iske Peechhe Wardi Hai! Date: November 20.
40
103
1,860
*🍁⚡ ایک عینی شاہد بھائی کا کہنا ہے کہ ابھی کچھ ٹائم پہلے میرا منہاسہ کراس چوک میں جانا ہوا جہاں پر رینجرز کے دو آدمیوں کا آپس میں بحث و تکرار ہو رہا تھا جو راولاکوٹ کے حوالے سے تھا۔* *جس میں ایک دوسرے کو کہہ رہا تھا کہ میں کسی حال میں بھی راولاکوٹ میں ڈیوٹی کے لیے نہیں جاؤں گا اور کچھ گاڑیاں بھی فورسز کی ادھر گشت کر رہی ہیں جس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ یہاں موجود فورسز کو راولاکوٹ بھیجا جا رہا ہے*
1
13
45
2,250
راولاکوٹ، راولاکوٹ، راولاکوٹ! آج ہر زبان پر ایک ہی سوال ہے، ہر طرف ایک ہی بحث جاری ہے کہ راولاکوٹ کے حالات کیا ہیں اور آنے والے دنوں میں یہاں کیا ہونے جا رہا ہے؟ راولاکوٹ آج مزاحمت کی ایک علامت بن چکا ہے۔ چھ ماہ سے جاری دھرنے کے باوجود عوام اپنے مطالبات سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔ ریاست نے مختلف حربے آزمائے، مگر پرامن عوامی احتجاج ختم نہیں کروا سکی۔ ریاست اور بعض مفاد پرست صحافی مسلسل مسلح جتھوں کی موجودگی کا بیانیہ پیش کر رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اگر واقعی مسلسل مقابلہ ہو رہا ہے تو چھ ماہ کے دوران جانی نقصان کا یک طرفہ تناسب اتنا مختلف کیوں ہے؟ 150 افراد کی شہادتوں کے بعد بھی اس صورتحال پر سنجیدہ سوالات کیوں نہیں اٹھائے جا رہے؟ جب فورسز کے کسی اہلکار کی ہلاکت کی خبر سامنے آتی ہے تو پورا میڈیا اس پر آواز اٹھاتا ہے، لیکن عوامی جانوں کے ضیاع پر وہی میڈیا خاموش کیوں ہو جاتا ہے؟ ہر انسانی جان قیمتی ہے، ہر موت پر یکساں افسوس اور ہر واقعے کی غیر جانب دارانہ تحقیقات ہونی چاہئیں۔ راولاکوٹ میں عوامی مزاحمت کی اصل طاقت اس کا اجتماعی شعور اور پرامن عوامی یکجہتی ہے۔ جب بھی کشیدگی بڑھتی ہے تو شہر کے مختلف علاقوں میں تشویش پھیل جاتی ہے اور عام شہری اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہونے کا عزم ظاہر کرتے ہیں۔ اب اطلاعات ہیں کہ دھرنوں کے اطراف فورسز کی نقل و حرکت بڑھ رہی ہے۔ چک میں فورسز کی آمد اور راولاکوٹ شہر میں چھوٹے دستوں کی موجودگی نے عوام میں مزید تشویش پیدا کر دی ہے۔ ایسے حالات میں کسی بھی ممکنہ کارروائی سے گریز اور مذاکرات کے ذریعے مسئلے کا حل نکالنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ راولاکوٹ کے عوام کا پیغام واضح ہے: اپنے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گے۔ ہم پرامن جدوجہد، اتحاد اور ثابت قدمی کے ساتھ اپنے مطالبات کے لیے کھڑے رہیں گے۔ جو لوگ آج خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں، انہیں بھی سوچنا چاہیے کہ عوامی حقوق کی جدوجہد کو طاقت کے بجائے انصاف اور مذاکرات سے حل کیا جانا چاہیے۔ اگر راولاکوٹ کے عوام کامیاب ہوئے تو یہ جدوجہد تاریخ میں یاد رکھی جائے گی، اور اگر انہیں قربانیاں دینی پڑیں تو تاریخ ان قربانیوں کو بھی فراموش نہیں کرے گی۔ کشمیر ہمیشہ زندہ آباد!
9
116
1
271
5,705
Sam ଦାସ retweeted
Pakistan's political crisis reaches the UN! UN Human Rights Chief Volker Türk has reportedly demanded Imran Khan's immediate release, proper medical care and dialogue to end the political deadlock. Pakistan lectures the world on democracy and human rights, while its own political crisis under the corrupt Pak Army regime is drawing international scrutiny.
1
7
1
17
561
Sam ଦାସ retweeted
#بلوچستان کا المیہ اسی بنیادی سوال پر آ کر ٹھہرتا ہے۔برسوں سے جبری گمشدگیوں، ماورائے عدالت قتل، مسخ شدہ لاشوں کی برآمدگی، شہری آبادیوں پر بمباری روز کا معمول ہے مگر عالمی برادری سب کچھ دیکھتے ہوئے بھی خاموش کیوں ہے کیا یہ لاعلمی ہے، سازش ہے یا دانستہ چشم پوشی؟یا اربوں ڈالر کے معدنی ذخائر ہیں جس پر عالمی نظر ہے ؟ #StopExploitingBalochistan #BalochResourcesNotForSale
3
71
3
167
2,197
میرپور یونیورسٹی کو تاحکم ثانی بند کردیا گیا ہے۔ پتہ نہیں کیا کھچڑی پک رہی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں* *میرپور مسٹ یورنیورسٹی کے تمام ہاسٹل خالی کرائے جا رہے شام 5 بجے سے پہلے 20 نومبر 2026،* سننے میں آیا 300 موئیل اسٹیشن پر پنجاب پولیس کے جوان حاضر کیے جارے تمام سٹوڈنٹس ہاسٹل خالی کر کے نکلے جائیں، یہ گرفتاریاں کریں گے۔ آنے والے وقت کے لیے خود کو بچا کے رکھیں #jkjacc
2
48
128
4,098
#Remembering1971 Prelude to the War: Battle of Garibpur, Bangladesh Liberation War 1971🏵️ #LestWeForgetIndia 🇮🇳 the gallantry of the #IndianBraves from 45 CAVALRY and 14 PUNJAB (Nabha Akal) as they captured the town of #Garibpur inside East Pakistan #OnThisDay 21 November in 1971.
12
44
4
129
1,343
Sam ଦାସ retweeted
BIG NEWS 🚨 Kolkata Mathematician Neena Gupta solves a Maths problem that remained unanswered for 70 years.
429
4,731
331
40,692
3,613,345
Maulana Fazlur Rehman message to Munir: Stop where you are, or we will take to the streets. We will come to your prisons your prisons will run out of space, but our workers will never run out.
29
3
94
2,776
Sam ଦାସ retweeted
In case you have missed this, Field Marshal Asim Munir is reportedly pushing one of the biggest reorganizations of Pakistan's political structure in decades, breaking its four provinces into 12 or more smaller provinces. Does it matter? Sure does. Every time it happens ('71)
75
220
13
2,725
278,984